واہ یار شکر ہے یہ پروگرام مل گیا مجھے اسی پروگرام۔کا بول رہا تھا کہ اپلوڈ کرو شکریہ برادر آپ نے یہ اپلوڈ کیا ہوا ہے اظہر ستی کی شادی کا پروگرام ہے یہ یہاں اس محفل میں میں بھی آیا تھاکچھ دوست احباب جو دنیا سے چلے گئے وہ بھی آئے تھے اس پروگرام کو بہت ڈھونڈا آج مل گیا شکریہ

Raja Abid vs qazi fareed ka Karachi ka program upload kr dain
Khan mujtaba ka old send kar da ap ki merbani ho gi
بلو۔ میرا پڑوسی ہے جو ویران سرکار اور دائم اقبال کے شعر پڑھ رہا ہے
پروگرام پورا نہیں یے اگے کم ازکم ادھے پونے گھنٹے کا پروگرام مس ہے