السلام علیکم برادر اللہ تعالی اپ کو دونوں جہانوں میں کامیابی عطا فرمائے ۔برادر میرا یہ سوال ہے کہ یہ جو میڈیکل سرٹیفیکیٹ ہے اس پر تو کافی خرچہ اتا ہے اپلائی کے لیے یہ ضروری ہے اوریجنل سرٹیفیکیٹ یا صرف بس کچھ ٹیسٹ کروائے تو وہ بھی کافی ہوتا ہے مہربانی کر کے ریپلائی دے دے ۔
سعودیہ میں اس یونیورسٹی میں یا کسی اور یونیورسٹی میں ایسی سہولیات فیمیلز کے لیے بھی ہے یا نہیں؟
I wanted to apply maddenah university please help me guys Allah will shower u all a lot of merits by helping me
سر مدینہ یونیورسٹی میں میٹرک کے بعد اپلائی کر سکتے ہیں پلیز جواب دے دیں
Mas Allah Alhamdulillah
Assalamualekum bhai Islamic University of Madinah mein Islamic field ke liye admission kab open Honge ??
Mera tu abhi bhi yehi show kar raha... under process??
Ab kab opaen hoge
sir ma inshallah iss sall madina university ma enginerring ka liye apply kruin ga. kindly batta dain ka civil enginerring hoti idhar
السلام علیکم برادر اللہ تعالی اپ کو دونوں جہانوں میں کامیابی عطا فرمائے ۔برادر میرا یہ سوال ہے کہ یہ جو میڈیکل سرٹیفیکیٹ ہے اس پر تو کافی خرچہ اتا ہے اپلائی کے لیے یہ ضروری ہے اوریجنل سرٹیفیکیٹ یا صرف بس کچھ ٹیسٹ کروائے تو وہ بھی کافی ہوتا ہے مہربانی کر کے ریپلائی دے دے ۔
Maine is saal 12 clear kiya hai karachi se or ab kiya me waha se deen or duniya ki kisi ki field me aa sakta hun kiya ?
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
السلام علیکم ،
Islamic University of Madinah Islamic field ke liye scholarship admission kab open Honge