لب و لہجہ ماشاءاللہ قابل تعریف ہے اور جس ہستی کی باتیں کی جارہی ہے ۔ یقیناً وہ عبداللہ کے لخت جگر نور نظر ہے ۔ 😢 یا اللہ دنیا میں ہم سب کو اپنے حبیب کی زیارت نصیب فرمائیے ۔۔
قابل قدر ہردلعزیز مداح رسول جناب حافظ حسن افضال صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے اللہ رب العزت مزید عافیت و سلامتی عطا فرمائے محترم! میں آپ سے بہت زیادہ عقیدت و محبت رکھتا ہوں اس میں کوئی شک نہیں کہ میں آپ کا دیوانہ ہوں گوہر اشک تجھ پہ نچھاور کر دوں میرے دامن میں کچھ بھی نہیں عقیدت کے سوا جب بھی آپ کا کلام سنتا ہوں تو دل خوش ہو جاتا ہے الحمدللہ اللہ رب العزت نے آپ کو اشعار پڑھنے کاجواندازعطافرمایاہے وہ جداگانہ ہے لہجے کا نشیب و فراز اور ترنم کو زیر و زبر کرنے کا جو سلیقہ آپ میں ہے وہ بہت کم لوگوں میں ملتا ہے اللہ تعالی نظر بد سے محفوظ فرمائے ۔ دونوں جہان کی کامیابی عطا فرمائے اللہ رب العزت آپ کو اخلاص و للہیت کی دولت سے مالا مال فرما کر راہِ ترقی پر گامزن فرمائے ذات باری تعالی سے امید ہے کہ مستقبل میں آپ کائناتِ نعت و منقبت کا اکبر ستارہ بن کے چمکیں گے جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا و الاٰخرۃ
میرے والدین میری نسلیں میری اولاد قربان میرے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر اور عزت والے اللہ کی عظمت پر قربان اس کی شان پر قربان جس نے اتنی خوبصورت اواز بنائی جس نے اتنی خوبصورت نعت بنانے کی توفیق عطا فرمائی افضال صاحب کو اور اتنی خوبصورت اواز عطا فرمائی حسن افضل صاحب کو اللہ رب العالمین ان دونوں کو اپنا قرب بھی عطا فرمائے اور ان کے صدقے ہمیں بھی اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا حقیقی معنوں میں عشق عطا فرمائے اور ان کی اس طرح ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
لا جواب نعت بھی اور آواز بھی
محسن اعظم میرا نبی صلوات اللہ علیہ و آلہ وسلم تسلیما
بہت دنوں بعد دل کو چھونے والا آواز سننا۔ اللّٰہ اکبر کبیرا
😊
Jab Yi nat sharif sun ta hun to Dil jhom jata hai ❤❤
کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میرے ❤میں سمائ ہے ۔۔۔۔
میرے سرکار کی باتیں
سبحان اللہ بہترین کلام بہترین پڑھنا جن کیلئے پڑھا وہ سب سے اعلی میری جان محمد صلی اللہ علیہ وسلم
😊
Masha Allah
Beshak
MashaAllah. Hafiz Mohammod Afzal Siddiqui sahab bahot Achcha padte ho Qari Mohammad Dilshad Siddiqui
ماشااللہ بہت خوب بہترین نعتیہ کلام اللہ تعالی نے آواز پر سوز میں اللہ تعالی اپنے حفظ وامان میں رکھے امین
Subhanallah 🎉🎉🎉
Allah ham sb ko namaj padhne ka taufiq de 😢
❤❤❤
ماشاء اللّٰہ ❤❤❤❤ بہت خوبصورت آواز ہے ❤❤❤❤❤❤ ماشاء اللّٰہ ❤❤❤❤❤❤ سبحان اللّٰہ ❤❤❤❤❤❤ الحمدللہ ❤❤❤❤❤❤ اللّٰہ ہو اکبر ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah bahut khubsurat Andaaz me bayaan ki aapne mere nabi ki baatein ❤
ماشاءاللہ بہت خوب سربکف سربلند دیوبند دیوبند
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ
Jab bhi yeh naat sunta hu mere dil ko bahut sakun milta hai
سبحان اللہ اللہ مجھے اپنے دین کی خدمت کے لیے چن لے اپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
لب و لہجہ ماشاءاللہ قابل تعریف ہے
اور جس ہستی کی باتیں کی جارہی ہے ۔ یقیناً وہ عبداللہ کے لخت جگر نور نظر ہے ۔ 😢 یا اللہ دنیا میں ہم سب کو اپنے حبیب کی زیارت نصیب فرمائیے ۔۔
ماشاءاللہ بہترین الفاظ
خوبصورت آواز
اور سب سے اچھی بات بیک گراؤنڈ میوزک نہیں ھے ماشاءاللہ
اچھوتا دل کو چھوتا کلام اور طرز ترنم ہے
It. Ni piyari nat he ki dus ri bar comment kiya bhut bhut piyari❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بارک اللہ فی صوتک یا شیخ
. ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام
ماشاء اللہ بہت خوب 👌🏻
MashaAllah SubhanAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا لگا
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH
JAWAB NAHI KALAM KA
HAQ HAQ HAQ ❤♥🧡🌹👌🏻👍👌💚👍
سبحان اللہ ماشاءاللہ الحمدللہ افضال بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے ہمیشہ آپ
Jitna v sun lo man hi nhi bharta h ❤❤❤
ماشاء اللہ Allah kubul farmaye ❤❤❤❤
Masallah bahut khoob masallah 💚❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ subhanallah ❤❤❤
Mashallah bahot khoob dil par lagi a natt❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ سلامت رکھے حسن افضال صاحب آپ کو
ماشاللہ بہت اچھی نعت ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤ মাশাআল্লাহ মাশাআল্লাহ মাশাআল্লাহ ❤❤❤❤❤ بہت ہی خوب ہے ،،،
Masha allah bahut hi khub allah tala aap ki umar me barkat ata farmay and aap ki umar daraz farmay aameen ❤❤❤
Muje To Bar Bar sunne ko man karta he Mashaallah Bahot hi khub ❤️
اللہ اپ کو سلامت رکھے ماشاء اللہ نعت خوبصورت ہے🎉🎉🎉
ماشاءاللہ ، آپ کی نعت سن کر آنکھیں جھلک اٹھی
Assalamualaikum sekh
Walikum assalam
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین کلام ہے👌👌👌
ماشا اللہ بہت پیاری آواز ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز ہے
اللہ پاک آپکی آواز اور انداز ترنم کو ہمیشہ قائم رکھے ۔
آمین
Bahut accha Kalam hai
Subhanallah subhanallah kya kahne.. labbaik ya rasulallah ❤❤❤
ما شاء اللہ کمال کر دیا افضال بھائی کو اللہ ان کی عمر دراز فرمائے
Allah pak taraqqiyat se nawaze.amen###
mashaallah subhanallah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mashaallah subhaanallah ❤❤bahut pyari naatepaak hai dill ko sukoon deni wali😊
ماشاءاللہ بہت ھی عمدہ کلام ھے❤❤❤❤❤❤ ❤
Mashaallah bahut hi pyaari naat shreef hai ❤❤❤❤❤ our bahut pyaari voice bhi ❤
Mashaallah beautiful voice ❤
Girege Taaz Kadmo Mein Nabi Ka Ban Ke To Dekho 🖤
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین👍💯👍💯👍💯👍💯❤❤❤❤
قابل قدر ہردلعزیز مداح رسول جناب حافظ حسن افضال صاحب دامت برکاتہم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے
اللہ رب العزت مزید عافیت و سلامتی عطا فرمائے
محترم! میں آپ سے بہت زیادہ عقیدت و محبت رکھتا ہوں
اس میں کوئی شک نہیں کہ میں آپ کا دیوانہ ہوں
گوہر اشک تجھ پہ نچھاور کر دوں
میرے دامن میں کچھ بھی نہیں عقیدت کے سوا
جب بھی آپ کا کلام سنتا ہوں تو دل خوش ہو جاتا ہے الحمدللہ
اللہ رب العزت نے آپ کو اشعار پڑھنے کاجواندازعطافرمایاہے وہ جداگانہ ہے
لہجے کا نشیب و فراز اور ترنم کو زیر و زبر کرنے کا جو سلیقہ آپ میں ہے وہ بہت کم لوگوں میں ملتا ہے
اللہ تعالی نظر بد سے محفوظ فرمائے ۔ دونوں جہان کی کامیابی عطا فرمائے
اللہ رب العزت آپ کو اخلاص و للہیت کی دولت سے مالا مال فرما کر راہِ ترقی پر گامزن فرمائے
ذات باری تعالی سے امید ہے کہ مستقبل میں آپ کائناتِ نعت و منقبت کا اکبر ستارہ بن کے چمکیں گے
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا و الاٰخرۃ
Mashallah bhut khub bhai
❤
سبحان اللہ بہت ہی اچھا پڑھا ہے آپ نے
بیشک
ماشاءاللہ اللھم زد فزد
ماشاءاللہ بہت بہت خوبصورت😍💓 بھای
ماشاءاللہ کتنی پیاری آواز ہے ماشاءاللہ
. Mashaallah bahut pyari shane Andaz
آمین ثم آمین یا رب العزت۔یا الرحمن الراحمين
Mash Allah nice nat
❤ماشاء اللہ ❤
اللهم صلي وسلم وبارك علي الحبيب محمد رسول الله
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Masha Allah very nice naat mujhai to baar baar sonnai ka man karta naat ko
❤🌹❤ Masha Allah ❤🌹❤
Sallallahu alaihi wasallam ❤️❤️❤️
Subhanallah mashallah 🌹
Masha Allah bahut achi naat he
Masha allah bht khubbbbbbbbbb
ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ
ماشاءاللہ بہت خوب ہے
🥺🥺🥺😢😢😢❤❤❤❤ masallah msaallah
Mashallah ❤❤❤ subhanallah ❤❤❤
Masa Allah janab ❤❤❤
بہت خوشی ہوئی افضال صدیقی کے جانشین کو دیکھ کر ۔ اللہ پاک سلامت رکھے آمین
Ameen
Masha Allah ❤️
Mashallah bhut khoob kya aawaz khuda ne bakhshi hai
Masha Allah
Kya awaaz hai....
ماشااللہ کتنی پیاری آواز ہے❤❤❤❤
Khuda aapko salamat rakhe
Mashallah bohat search krny k bad mili ye naat
Mashallah bahut khoob kiya andaaz h padhne ki
ماشاءاللہ بھائی جان
ما شاء الله!! واہ افضال بھائ دل خوش ہو گیا
Masaallah subhanallah Allah aapko salamt rakhe❤
Masa allah bhut hi payari nat❤
Mashallah
Mashallah
Shukun मिलता है ये सुन कर❤❤❤❤
Masha Allah
اللّٰہ پاک آپ کو اس سے بھی زیادہ عزت سے نوازے اور لوگوں کے شر سے بچائے
Iiiiiiiiiiiiiiii
Iiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
بہت عمدہ انداز سے آپ نے یہ نعت پڑھی ہے اللہ اپ کو خوب ترقیات سے نوازے منجانب مولانا راشد جمال مفتاحی فروم کرناٹک
اللہ اور ترقی عطا فرما ئیں نعت خواں کو
میرے والدین میری نسلیں میری اولاد قربان میرے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر اور عزت والے اللہ کی عظمت پر قربان اس کی شان پر قربان جس نے اتنی خوبصورت اواز بنائی جس نے اتنی خوبصورت نعت بنانے کی توفیق عطا فرمائی افضال صاحب کو اور اتنی خوبصورت اواز عطا فرمائی حسن افضل صاحب کو اللہ رب العالمین ان دونوں کو اپنا قرب بھی عطا فرمائے اور ان کے صدقے ہمیں بھی اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا حقیقی معنوں میں عشق عطا فرمائے اور ان کی اس طرح ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
Mash Allah
Mashallah kiya khoob awaz hy
Bahot pyara kalam he bhai
ما شاء اللہ
Bhohat bhohat khoob
Mashallah
Mashallah subhnallah
صل اللہ علی سیدنا محمد وعلی آلہ و الصحابہ وبارک وسلم تسليما کثیرا کثیرا
Masha Allah