When to cultivate Canola / Raya in 2024 || Crop Reformer

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 69

  • @waqarhussain2060
    @waqarhussain2060 18 днів тому +1

    اسلام و علیکم۔۔
    سر میں 3 ایکڑ لگانا چاہتا ہوں ۔ 30 اکتوبر کو۔ یوایف اے -11 اور کینولا کی کوئی اچھی ورائٹی، ۔ ایک ایکڑ میں گوبر کھاد بھی ڈالی ہے۔ کیا وہاں رایا یا کینولا لگ سکتا ہے۔ ساڑ کی وجہ سے فصل خراب تو نہیں ہو جاۓ گی۔ پانی ٹیوب ویل کا دستیاب ہے۔ گپ چھٹ ، خشک چھٹا ریجر سے کھیل بنا کر پانی لگانا۔ کون سا طریقہ بہتر رہے گا۔ یا مکئی یا کپاس والی کھیل پر چوپا لگائیں۔
    اگلی فصل بی ٹی کپاس، بہاریہ مکئی لگانا چاہتا ہوں
    علاقہ، دنیاپور، لودھراں ۔ جواب کا منتظر ہوں

  • @samiulrehman930
    @samiulrehman930 Місяць тому +3

    اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
    آپ سے کمنٹ میں سوال کیا ہے رحیم یار خان میں رایا کنولا کے بارے میں آپ نے فرمایا ہے کہ اس علاقے میں 021 کامیاب نہیں تو کونسا لگائیں اور کب لگائیں ؟
    ورائٹی کا نام بتائیں اور وقت کاشت بتائیں کیونکہ میں صرف آپکی رہنمائی پر فصلیں کاشت کرتا ہو، اور آپ نے یہ بھی فرمایا ہے کہ اس سال کوڑا زیادہ پڑے گا 021 لگائیں تو کیا رحیم یار خان میں کوڑا پڑے گا ،
    بس آپ دو ٹوک بتا دیں کہ رایا لگائیں یا کینولا اور کونسی قسم لگائیں اور کب؟ 30 من پیداوار کے لئے ❤

  • @RaisImranImran-x9u
    @RaisImranImran-x9u Місяць тому +2

    Aslam o alaikum sir Rahim yar khan main kab raya lagya kae

  • @abidmalhi
    @abidmalhi Місяць тому

    Remarkable views and excellent guidance

  • @ShanTechYT-d4o
    @ShanTechYT-d4o Місяць тому

    I wait this video
    Thanks for information ❤

  • @MudassarAliAli-ii7rr
    @MudassarAliAli-ii7rr Місяць тому +1

    Sir chpe ki surat me khel kapas vali ho gi ya koi or phir distance kitna ho ga plant to plant?plz reply sir g!

  • @supertechno8114
    @supertechno8114 Місяць тому

    Assalamualaikum
    sir buht arsa se apki video dekhta hu ALLAH AAP ki umar daraz kare
    sindh thatta se jahan is waqt 32 se 35 mosam he agle 15 din mosam 32 se 35 k darmyan rehne ki umeed he
    chawal ki fasal jis ki katai me 20 se 25 din baqi he ghap chak me kenola ya raya ka chatta kr sakte hein ya koi aur chez jese aarya ya janrr ya koi or fasal please reply zaror kijye Ga jazakallah

  • @MalikIbrar-i7s
    @MalikIbrar-i7s Місяць тому +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بڑے بھائی گرمیوں والے پیاز کے بارے میں بھی کوئی ویڈیوز بنائیں خاص کر جو زمینیں سیم کر گئی ہیں ان کے بارے میں کوئی رہنمائی فرمائیں

  • @pkfarmer0.2
    @pkfarmer0.2 Місяць тому

    sir Faisalabad min 8 October ko hc021 aga skty Hain tandlian Wala

  • @a.raoufmalik5676
    @a.raoufmalik5676 Місяць тому +1

    سر سپر رایا کتنے دنوں تک پک کر تیار ہوتی ہے اوت تیلہ کیلئے کون سا سپرے کرنا ہے

  • @samiulrehman930
    @samiulrehman930 Місяць тому +3

    اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
    رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور میں رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے یا کینولا کی ،
    اگر رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے تو کونسی قسم بہتر ہے جس کی پیداوار 35 تک مل جائے ،
    اور کینولا کی کونسی ورائٹی اچھی ہے 35 پلس والی ،

  • @ahmadhassanbhutta6268
    @ahmadhassanbhutta6268 Місяць тому

    Sir bahariya makki k baray men mosam kaisa rahe ga polination k time bata dyn shukriya

  • @MusmanMusman-b8q
    @MusmanMusman-b8q Місяць тому

    سر
    وتر پر ساگ توریا کاشت کیا تھا نیچے کوئ کھاد نہیں ڈالی 10 دن بعد گرمی کیوجہ سے پانی لگا دیا ہے اب گوارا 10 کلو فی ایکڑ ڈال دیں ؟

  • @onlykinnwo1425
    @onlykinnwo1425 Місяць тому +4

    سر پچھلے سال ایچ سی 021 لگایا تھا 20 اکتوبر کو خوراک بھی بڑی دی تھی مگر جڑی بوٹی نے مت مار دی فی ایکڑ 8من ھی نکلا 😢😢😢😢

  • @mirmushahidsurhio
    @mirmushahidsurhio Місяць тому

    Sugarcane mein konsi variety lagaen mustard ki sir, location sindh , kindly guide

  • @m.usmanmusman3129
    @m.usmanmusman3129 Місяць тому

    Aoa sir hm NY TU ARi canola kasht krdi hy parso? Shahkot nankana sab

  • @sherzareen1341
    @sherzareen1341 Місяць тому

    سر اگر اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں وتر حالت میں پیلا چنا لگایا جائے تو کیا وہ زیادہ سردی اور کورم برداشت کرے گا اور فائدہ مند ہوگا تقریبا فی ایکڑ کتنا امدن دے گا شکریہ

  • @HotBoy-w5r
    @HotBoy-w5r Місяць тому

    Sir g me NY aari canola kasht kr dia hy koi masla to ni ho ga

  • @haseebiftikhar9476
    @haseebiftikhar9476 Місяць тому

    Janab jb se kora pernay k pesh e nazer pani lagaya.average 10 mann ai.pehlay core he rehta tha average 30 mann

  • @MuhammadSajjad-tv5zw
    @MuhammadSajjad-tv5zw Місяць тому

    السلام وعلیکم سر کنولا زیادہ پیداوار دیتا ہے یا رایا

  • @sabirjameel6139
    @sabirjameel6139 Місяць тому

    Dr sahb Phulkara ya Nasarpuri ka seed kahan sy mily ga

  • @mohsinali-vc5te
    @mohsinali-vc5te Місяць тому

    سر جی سندھ میں کب کاشت کریں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین

  • @kashubhatti9868
    @kashubhatti9868 Місяць тому

    Sir cazola ki kast kab kry patrio pr please lazmi jwb dayna

  • @MuhammadMunir-h6k
    @MuhammadMunir-h6k 29 днів тому

    temperature at the time of sowing

  • @muhammadyounas3476
    @muhammadyounas3476 Місяць тому +3

    سر اپ کی تقریر سے کچھ ثابت نہیں ہوا

  • @chnajamulhassanchadhar3537
    @chnajamulhassanchadhar3537 Місяць тому

    سر مونجی 1509 ہے 20 دنوں تک تیار ہے ,,کھڑی مونجی میں چھٹہ کرنا چاہتا ہوں ،کب تک چھٹہ کریں اور اس کے بارے ایک وڈیو بنا دیں؟

  • @EhsanKhan-Q
    @EhsanKhan-Q Місяць тому

    Kabi ap kehty thy is sal
    Sardi nhe pregi to kch dkn pehle kaha k is sal sardi zada nh hugi mene ap k kehny pe raya ka seed lelia ab ap ye keh rahe ho sardi zada pregi kia kren kaha jy

  • @JamRashid-eb1oj
    @JamRashid-eb1oj 24 дні тому

    Sir janboi punjab rahim yar khan me kub tak kashat kre

  • @healthy439
    @healthy439 Місяць тому

    سر میرا زمین میں کونسی اقسام بہتر رہے گی۔جہاں صرف بارشی پانی ہی میسر ہے ۔

  • @chaudharyfaisalhassangujja7710
    @chaudharyfaisalhassangujja7710 Місяць тому

    ستمبر 14 کو کاشت کیا ہے جرمینش اچھی ہے

  • @gulfamqaiser8593
    @gulfamqaiser8593 Місяць тому

    سلامت رھو

  • @RaiAfzal-h5w
    @RaiAfzal-h5w Місяць тому

    2021 m sirf ek back urea Dala tha raya 24 man akar hua 2022 m ek Buri sop ek dap ek urea 6 kelo sulphur raya 9 man akr hua

  • @warisali6389
    @warisali6389 Місяць тому

    September vala ''Laleena'' jis ny jhall thall krna tha vo kidhar gia??

    • @CropReformer
      @CropReformer  Місяць тому +2

      وہ نہیں آیا
      ممکن ہے یہ بھی نہ آئے لیکن ماہرین کی متفقہ رائے ہے کہ اس سال سردی زیادہ پڑے گی

  • @kashubhatti9868
    @kashubhatti9868 Місяць тому

    Cazola forbrother cast kr rha hon 20 akar chopa laga rha hon kab lagao lohdran side please tell me

  • @ubaid4765
    @ubaid4765 Місяць тому

    Ms007 lga sakty hn

  • @qaziabdulghafoor504
    @qaziabdulghafoor504 Місяць тому +1

    چوپہ چری کے دونوں سائیڈ پہ لگانا ہے ، یا پٹھ پہ ؟

    • @CropReformer
      @CropReformer  Місяць тому +2

      اڑہائی فٹ کے ایک طرف
      تین فٹ پٹڑی کے دونوں طرف

  • @zohaibnizamani3780
    @zohaibnizamani3780 Місяць тому

    Raya ko germinate karne ke lye kitna temerature hona chahye?

  • @zohaibnizamani3780
    @zohaibnizamani3780 Місяць тому

    Sir 32 degree average temperature ya maximum temperature?

    • @CropReformer
      @CropReformer  Місяць тому +1

      ہفتہ بھر کے لئے اپر لمٹuPPER LIMMIT

  • @amazingshorts23
    @amazingshorts23 Місяць тому

    السلام علیکم سر جی آم کے باغات میں کینولا یا رایا کی کونسی قسم کاشت کی جائے
    علاقہ رحیم یار خان ، زمین سخت

  • @SajjadKhan-mi6xm
    @SajjadKhan-mi6xm Місяць тому

    Hajji sb WALLAH Samaj nahi aati ke MOSAM ka muqabila karain ya HUKOOMAT ka ADALAT ka ya US idarey ka jis ki wajha sy MULK aab tak TABAH hai awaam aur kissan GHARQ AUR TABAH Hain..ALLAH hi reham farmaye

    • @CropReformer
      @CropReformer  Місяць тому

      ملک پر خود غرضوں کا قبضہ ہے بڑے عرصہ سے

  • @BabloBaloch-k7c
    @BabloBaloch-k7c Місяць тому

    Sir October ke aakhir mein Sindh mein konsi kisam kasht karein raya ya canola ki.

    • @CropReformer
      @CropReformer  Місяць тому +1

      سپررایا ہی بہتر ہے

  • @Hadivlogs-r7p
    @Hadivlogs-r7p Місяць тому

    سر میں نے کالا چنا لگانا ہے کیا کرو کورے سے فصل کو نقصان پہنچانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے مربانی کر کے رہنمی فرمائیں

    • @CropReformer
      @CropReformer  Місяць тому

      ڈی اے پی زیادہ استعمال کی جائے
      یا
      اینٹی سٹریس سوات ایگرو فلد کیا جائے

  • @SaqlainRaza-o3c
    @SaqlainRaza-o3c Місяць тому

    Assalam walekum Phosphorus ki jagah super Tara ki 3 bori na Dal dy Ray mein

  • @TanweerAbbas-y4t
    @TanweerAbbas-y4t Місяць тому

    Farigh bnda h TU jnb pta ni khta Kya h krna Kya h

    • @CropReformer
      @CropReformer  Місяць тому

      کیا بات ہےاسیں ہن ویہلے ہوگئے؟؟

  • @samiulrehman930
    @samiulrehman930 Місяць тому +1

    اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
    رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور میں رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے یا کینولا کی ،
    اگر رایا کی زیادہ پیداوار آتی ہے تو کونسی قسم بہتر ہے جس کی پیداوار 35 تک مل جائے ،
    اور کینولا کی کونسی ورائٹی اچھی ہے 35 پلس والی ،

  • @samiulrehman930
    @samiulrehman930 Місяць тому

    اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
    آپ سے کمنٹ میں سوال کیا ہے رحیم یار خان میں رایا کنولا کے بارے میں آپ نے فرمایا ہے کہ اس علاقے میں 021 کامیاب نہیں تو کونسا لگائیں اور کب لگائیں ؟
    ورائٹی کا نام بتائیں اور وقت کاشت بتائیں کیونکہ میں صرف آپکی رہنمائی پر فصلیں کاشت کرتا ہو، اور آپ نے یہ بھی فرمایا ہے کہ اس سال کوڑا زیادہ پڑے گا 021 لگائیں تو کیا رحیم یار خان میں کوڑا پڑے گا ،
    بس آپ دو ٹوک بتا دیں کہ رایا لگائیں یا کینولا اور کونسی قسم لگائیں اور کب؟ 30 من پیداوار کے لئے ❤

  • @chaudharyfaisalhassangujja7710
    @chaudharyfaisalhassangujja7710 Місяць тому

    ستمبر 14 کو کاشت کیا ہے جرمینش اچھی ہے

    • @yahyakhan4766
      @yahyakhan4766 Місяць тому

      Kia tareeqa istemal kia ha, watar chatta kia ha , ya gupchhut ka tareeqa kia, kitnay din MN germinate huwa