Quran Ki Hifazat - Jinnat Ke Nabi - Sukoon - Molana Ishaq

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 лип 2024
  • Quran Ki Hifazat - Jinnat Ke Nabi - Sukoon - Molana Ishaq Madni RA Urdu Bayan. ALLAH Ki yaad mein dilon ka sukun hai. Quran Majeed kis ne jama kia? Maulana Ishaq RA. Sukoon hasil karne ka tarika. Jinnat ki hukumat hoti hai ya nahi?
    00:00 Quran Majeed Ki Jama o Tadween Ke Bare me ahadees. Hazrat Khuzaima RA
    04:40 Jinnon aur Insanon ke liye Alag Alag Nabi Bheje gaye.
    08:06 Rizq ki talash mein Doosre Mulk Jana.
    قرآن مجید کی حفاظت اور جمع و تدوین ۔ جنات میں نبی ۔ رزق اور سکون ۔ مولانا اسحاق مدنیؒ اردو بیان ۔۔
    Subscribe This Channel for more islamic videos.
    / @justislammaulanaishaq
    #maulanaishaqmadni #quran
    Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
    Moulana had a unique style with which he gave opinions on many Important Islamic issues. He was one of the very few religious Ulama who were both traditionalist and also pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions of Islam, but also convinced his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
    He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center Faisalabad, which was announced in his life.
    May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq Sahab for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)

КОМЕНТАРІ • 25

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq  2 місяці тому +5

    00:00 Quran Majeed Ki Jama o Tadween Ke Bare me ahadees. Hazrat Khuzaima RA
    04:40 Jinnon aur Insanon ke liye Alag Alag Nabi Bheje gaye.
    08:06 Rizq ki talash mein Doosre Mulk Jana.

  • @smumer
    @smumer 2 місяці тому +1

    اللہ سبحان تعالٰی مولانا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

  • @InfoTV63
    @InfoTV63 21 день тому

    الھم صلی علیٰ سیدنا محمد و علی آل محمد وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

  • @ayeshaghias6596
    @ayeshaghias6596 24 дні тому

    JazakAllah

  • @shazicanccer9902
    @shazicanccer9902 2 місяці тому +1

    ماشاءاللہ
    اللہ مولانا اسحاق صاحب کے درجات بلند فرمائے 🤲
    آمین

  • @muhammadamjad429
    @muhammadamjad429 2 місяці тому +2

    ALLAH O AKBAR KABERA.

  • @rabimuhammad97
    @rabimuhammad97 2 місяці тому +2

    May My Allah bless on him the best place in Heaven Aameen

  • @Alhamdulillah-Muslim786
    @Alhamdulillah-Muslim786 2 місяці тому

    Shahzada ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @rabimuhammad97
    @rabimuhammad97 2 місяці тому +1

    Great sir did best job

  • @muhammadyaqoob4170
    @muhammadyaqoob4170 2 місяці тому

    Jazakallah

  • @AbdulRaheem-fw7sq
    @AbdulRaheem-fw7sq 2 місяці тому +1

    Complete lecture link pls . JazaKAllah

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 2 місяці тому

    MASHALLAH..POURA SESSION PLZ...😢

  • @taalbanyt9986
    @taalbanyt9986 2 місяці тому +1

    Yr ye poora lecture toh upload kr dein

  • @zakiausman9231
    @zakiausman9231 Місяць тому

    Molana sahab imam zain ul abideen ki aik kitab ka name bataya tha us ka name malom ho to bata dein

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 2 місяці тому

    FQEER E FAISALBAD..O fqeeh e QURAN,MOULANA ISHAQ MAKI O MADNI..ALLAH MAGHFRAT FERMAEY😢

    • @Baba26023
      @Baba26023 2 місяці тому

      No sir....faqeehe Faisalabad

    • @abidmahmud9141
      @abidmahmud9141 2 місяці тому

      FAQEEH HONA , QALBI ANAYAT HAY...FAQEER HOONA, JISMANI O QALBI BOTH...FQIRR E BUZARRI NAHI DAIKHA NA AAP NEY SIR..WOH FAQEEH B THY..FQEER E QURAN BHI..

    • @abidmahmud9141
      @abidmahmud9141 2 місяці тому

      Yes you can say..dear

    • @qasimjaved4682
      @qasimjaved4682 2 місяці тому

      Puri life 1 simple sy ghar me sada life k sath guzaari na a koi dastaar o jubba or na koi kbi numaish o araish lkn Quran o sunnat k or islami tareekh k bht bary alim thy , Allah pak unki maghfrt farmaye

  • @hariskoshal2245
    @hariskoshal2245 2 місяці тому

    مجھے سمجھ نہیں آ سکی۔ ہم نے تو سفر اور ہجرت کے فضائل سن رکھے ہیں۔ کہ بڑی برکتیں ہیں۔ آدمی کی فکر پروان چڑھتی ہے۔ اور کچھ لوگوں کو ترقی کرتے دیکھا گیا۔ انکا کاروبار بڑھا۔

    • @masroor5672
      @masroor5672 2 місяці тому

      جن صورتحال میں ہجرت فرض ہو جاتی ھے وہ صورتحال تو بن چکی ھے پاکستان میں۔۔ مولانا کا یہ نکتہ نظر 18 برس پہلے تھا جب یہاں حالات بہت بہتر تھے۔۔ اگر انصاف ھی ناپید ھے تو اوپر بیٹھے لوگوں کا محض کلمہ پڑھنا تو ہم پہ لازم نہیں کر دیتا کہ ہم وہیں بیٹھے رہیں۔۔ خاص طور پہ یہ کہ سارے اعلی سول اور ملٹری افسر اور بیشتر سیاستدان دہری شہریت اور اپنی دولت باہر رکھتے ہوں۔۔ یہ اصول کیا صرف عوام کے لیے ھے کہ وہ چھتر کھاتی رھے پر باہر نہیں جا سکتی۔۔۔۔ ؟؟

    • @masroor5672
      @masroor5672 2 місяці тому

      ویسے تو ہماری اکثریت اس لیے یہاں سے ہجرت کر رھی ھے کہ انکے خیال میں یہاں انکی آمدنی کم ھے اور باہر زیادہ ہوگی لیکن موجودہ صورتحال میں تو کھاتے پیتے متمول لوگ یہاں سے جا رھے ہیں۔۔ میں خود بچوں کو مجبوراً باہر جانے کا " حکم " دے چکا ہوں۔۔ وجہ یہ نہیں کہ یہاں ہمیں کوی مالی تنگدستی ھے۔۔ وجہ یہاں کی ناانصافی ھے۔۔ یہاں ہم بلند آواز میں اپنا عقیدہ بیان نہیں کر سکتے بات یہاں تک آ چکی ھے۔۔ جب مرضی جس مرضی پہ الزام لگا کے جان سے مار ڈالا جاتا ھے۔۔ جیسے سیالکوٹ میں سری لنکن کو مار کے جلا دیا گیا۔۔ جائیداد پہ قبضہ ہو جاتا ھے۔۔ طاقتور کے لیے الگ اور کمزور کے لیے الگ قانون ھے۔۔ میرے ساتھ ایک ڈکیتی ہوی اور لاکھوں کا نقصان ہوا اور پولیس کو پیسے بھی مجھے ھی دینے پڑے۔۔ ڈاکو کی فیملی الگ سے دھمکیاں دیتی ھے۔۔ میں بہت سے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جن کے بچے امریکہ میں پیدا ہوے اور انکی بچیاں میری اپنی بیٹی سے بہتر مسلمان ہیں اور شراب تو چلو نہیں پیتے پر یہاں اتنے بچے آیس کا نشہ کرتے ہیں اور لڑکوں لڑکیوں کے بیچ غلط تعلقات بلکل عام ھے یہاں ۔۔ فرق بس یہ ھے کہ یہاں یہ سب منافقت کے پردے میں ہو رہا ھے۔۔ لاہور کی فیملی کورٹس میں لاکھوں طلاق اور خلع کے کیس چل رھے ہیں اور مدرسوں میں جتنی لواطت یہاں ہوتی ھے سب جانتے ہیں۔۔ جب بچہ بات کو ڈسکلوز کر دے تو مولوی پریشر ڈال کے اسکے والد سے صلح کروا دیتے ہیں جیسے وہ تاندلیانوالہ میں ہوا ھے۔۔ رسالت مآب کی متواتر حدیث ھے کہ پچھلی قومیں انصاف کے دہرے معیار کی وجہ سے تباہ ہو گیئں اور حضرت علی ع کا قول مبارک کہ کفر کا معاشرہ چل سکتا ھے پر ناانصافی والا نہیں کے باوجود سب جانتے ہیں کہ ہماری عدلیہ انصاف فراہم کرنے میں 140 میں سے 131 ویں نمبر پہ ھے۔۔ برطانیہ کی عدالتوں میں 95 فیصد مجرموں کو سزا ملتی ھے اور ہمارے یہاں صرف 5 فیصد کو ۔۔ یہاں وفاقی وزیر پولیس کانسٹیبل کو سرعام جیپ کے نیچے روند کے مار ڈالتا ھے اور باعزت بری ہو جاتا ھے ۔۔ تنخواہوں کا معاملہ بھی یہ ھی ھے۔۔ میرے پاس جو ڈگری ھے اس کا حامل شخص برطانیہ بلکہ سعودی عرب میں کم از کم بیس لاکھ روپیہ تنخواہ لیتا ھے جبکہ یہاں 20 برس سروس کے بعد بھی میری سیلری صرف 2 لاکھ روپے ھے۔۔ میں نے تو ساری زندگی یہاں اپنے والدین کے ساتھ جان کے گزاری لیکن میرے بیٹے کو اگلے برس یہ میرے والی ڈگری ھی ملنی ھے تو اوپر بیان کردہ وجوہات کی بنا پہ ابھی سے میں نے باقاعدہ حکم دے دیا ھے کہ وہ جرمنی یا سویڈن چلا جاے اور شادی بھی وہیں کی کسی مسلمان لڑکی سے کرے کیونکہ وہ لڑکی سچ بولنے کی عادی ہوگی۔۔ ہمارے ایک بزرگ چالیس برس پہلے اپنی 3 بیٹیوں کو چھوٹی عمر میں یہاں مستقل رہنے کی نیت سے لاے تھے پر چند مہینے میں ھی یہ کہہ کے واپس چلے گئے کہ یہاں آنے کے بعد انکی بچیوں نے ان سے جھوٹ بولنا شروع کر دیا اس لیے وہ واپس جا رھے ہیں۔۔ میں تب ہائی اسکول میں پڑھتا تھا اور مجھے حیرت ہوی کہ یہ اتنی چھوٹی بات پہ واپس کیوں جا رھے ہیں ۔۔ جھوٹ بولنا پاکستانیوں کے لیے بہت ھی چھوٹی بات ھے اس لیے حیرت ہوی۔۔ دنیا گھومنے کے بعد پتہ چلا کہ یہ ھی تو سب سے اہم بات ھے۔۔

    • @MalikAdnan-eh2yp
      @MalikAdnan-eh2yp 2 місяці тому

      دین میں حکم بھی ہے اب مجھے یہ کنفرم نہیں ہے کہ یہ حدیث ہے یا آئمہ امت کا اجماع ہے کہ اگر ایک جگہ پر آپ پر تنگی ہے تو ہجرت کر جائیں

    • @paaras64
      @paaras64 2 місяці тому

      پچھلے دو برسوں میں ملک میں اس قدر فسطائیت برپا ہو چکی ہے کہ اگر آپکو اپنی جان اور عزت بچانے کے لیئے کوئی موقع ملتا ہے تو اس بے آئین ملک سے نکل جائیے!