ZIEWNIC PV 6500 solar system installation

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 67

  • @sulemanjavaid4281
    @sulemanjavaid4281 6 місяців тому +1

    Jazak Allah khair for good information

  • @mohlalzaheer6786
    @mohlalzaheer6786 6 місяців тому +1

    Happy to Learn

  • @sooperdesigns8756
    @sooperdesigns8756 3 дні тому +1

    Neet and cleen

  • @ziaahmadawan92
    @ziaahmadawan92 6 місяців тому +1

    Good job ❤❤❤❤

  • @UsmanUsman-kp7qt
    @UsmanUsman-kp7qt 6 місяців тому +1

    Good work

  • @sohebkundi320
    @sohebkundi320 2 місяці тому +1

    Kia yeah voltranic power ka bana howa ha

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  2 місяці тому +1

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بھائی بالکل ولٹرونک بیس یہ انورٹر ہے

  • @KhadijaArshad4187
    @KhadijaArshad4187 6 місяців тому +1

    Nice

  • @marana7058
    @marana7058 25 днів тому +1

    Mary pass zewnic Z5 PV 6500 laga howa hai 4 months sa mara experience bht krab hai. Wapda sa sharing lata hai har wakt. Wapda cutoff nai krta. Or Voltage bhe regulate nai krta. Fan problem bhe hai.

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  9 днів тому

      السلام علیکم بھائی کیا اپ نے بیٹری لگائی ہے اگر نہیں لگائی تو پھر اپ کو بیٹری لگانی پڑے گی کیونکہ کوئی بھی سسٹم ہے نا اس کو دو سورسز چاہیے یا واپڈا یہاں بیٹری تو وابڈا ویو اس حال میں لیتا ہے اگر اپ کی کنزمشن زیادہ ہے تو پھر وہ بارڈر سے لے لیتا ہے اگر واپڈا نہیں تو بیٹری لگی ہوئی ہے تو پھر وہ بیٹری سے لے لیتا ہے یہ میری بات کو یاد رکھنا جتنے بھی انورٹر ہیں سب کے سسٹم ایسے ہی ہیں چاہے اپ مہنگے سے مہنگا خرید لیں اور سستے سے سستا خرید لیں اگر اپدہزار واٹ یوز کر رہے ہیں اور اوپر سے 1500 واٹ ارہی ہے تو 500 واٹ اس نے کدھر سے لینا ہے اس نے واٹس سے لینے ہیں تو اپ یہاں تو بیٹری لگا دیں تاکہ اپ کی بیٹری چارج ہو گی اگر ضرورت ہوگی تو وہ بیٹری سے لے لیا کرے گا

  • @decentrecipeswithrubab7972
    @decentrecipeswithrubab7972 6 місяців тому +1

    Good jee

  • @haseebhaseeb2501
    @haseebhaseeb2501 4 місяці тому +1

    Mjhy aj z5 k Bary me Ap se kafi information mili hy or Ap me call Bhi. Pic ki or mjhy better guide Bhi. Kia Allah Apko khush rkhy aameen

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  4 місяці тому

      السلام علیکم جی بھائی بہت شکریہ اپ کا کمنٹ کرنے کا کوئی بات نہیں کوئی بھی اپ کے اپ کو کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو اپ مجھے کال بھی کر سکتے ہیں

    • @adnanehmad4177
      @adnanehmad4177 3 місяці тому

      Mera bht bura experience hai z5 k sath

    • @adnanehmad4177
      @adnanehmad4177 3 місяці тому

      Overheat ho raha hai only on 70% load

    • @adnanehmad4177
      @adnanehmad4177 3 місяці тому

      2 din phly lia hai

    • @leftright4450
      @leftright4450 3 місяці тому

      Bhai meiny yaho z5 6th gen Lena Hy. AP batain Kya ya theq option Hy? Or apny kis rate py Lia hy mujhy 165k ka mil rha hy

  • @shiningstar7677
    @shiningstar7677 6 місяців тому +1

    Battery 🔋 wires dono black color hay. Agar ulta lagadeye to kam tamam.

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  6 місяців тому

      السلام علیکم نہیں بھائی ہم ان کو کلر کوڈنگ کریں گے کیونکہ یہاں پہ جو ہمارے وائر ملتی ہے وہ ایک ہی کلر کی ملتی ہے حالانکہ ہم نے بہت دفعہ ڈیمانڈ بھی کی ہے لیکن وہ ایک ہی کلر اتا ہے پھر ہم اس کو ریڈ کلر کی ٹیپ لگا دیتے ہیں وہ توڑ دیا تھا نے وہ توڑ دیا تھا وہ دودھیان تھا دادا

  • @sohailamar3418
    @sohailamar3418 6 місяців тому +2

    Agr ap panels vertical position m lagaty tau pory aa jaty panels

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  6 місяців тому

      السلام علیکم بھائی چائے وہ ورٹیکل میں لگائیں چائے ہوریزنٹل لگائیں اس سے سایز سیم ہی ہوتا ہے

  • @mikael9383
    @mikael9383 2 місяці тому +1

    Sir Ap Kis City Sa Ho

  • @sirajulhaqhaq2551
    @sirajulhaqhaq2551 10 днів тому +1

    اس کو اس میں لگا دیا۔ اسے اس میں لگا دیا۔ اسے ایسے لگا دیا۔ اسے اسکو کے علاوہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  9 днів тому

      السلام علیکم بیٹا مجھے فون کرنا میں اپ کو پوری طرح سمجھا دوں گا

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  9 днів тому

      ایک کام کرنا یہ کوئی بھی ولاگنگ کی اپ ویڈیو بنا کے نا مجھے بھیجنا میں اپ کو دیکھوں گا کہ اپ کس طرح بولتے ہیں

  • @user-gh2ur5bn9m
    @user-gh2ur5bn9m 4 місяці тому +2

    سلام جناب میں نے آج یہ انورٹر لیا ھے مگر یہ بیڈری کے بغیر لوڈ نھیں اٹھاتا اس کے لیے کیا سیٹنگ ھے

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  4 місяці тому

      03269899186

    • @marana7058
      @marana7058 3 місяці тому

      Same issue with me

    • @user-cc9ps8ly3j
      @user-cc9ps8ly3j 3 місяці тому

      بھائی یہ انویٹر میرے پاس ہے یہ سارا جھوٹ ہے بھائی

    • @AbdulMajeed-on1kt
      @AbdulMajeed-on1kt 3 місяці тому

      ​@@user-cc9ps8ly3jbhai kitny ka mila? betry k bagir chalta ha?

  • @seebu125
    @seebu125 5 місяців тому +1

    Bhai agar setting SUB pe rakhain to sara load off krny pe bhi 2.ampire load leta he inverter. Aur agar SBU pe setting rakhy to saari rat battery use hoti rehti he plz guide

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  5 місяців тому +1

      السلام علیکم بھائی یہ بات غلط ہے کہ یہ پاور لیتا ہے جیسے کہ اپ نے بتایا کہ دو ایمپیئر لیتا ہے یہ صرف وولٹیج پروٹیکٹ ڈیوائس کے اوپر بتاتا ہے یہ پاور فیکٹر کی وجہ سے بتاتا ہے اپ کلیم میٹر لے کے اس کی مدد سے اس کو ذرا چیک کریں پھر اپ کو پتہ چلے گا

    • @seebu125
      @seebu125 5 місяців тому

      @@publicinformationsialkot چلو چیک کر کے بتاتے ہیں ۔شکریہ

    • @raufnagi
      @raufnagi 4 місяці тому

      ایس یو پی موڈ پر 30 سے 35 واٹ تک پاور لیتا ہے لیکن کلیمپ میٹر یا کسی ایمپئیر میٹر سے چیک کریں تو ایک سے ڈیڑھ ایمپئیر تک شو کرواتا ہے

  • @cancerian2244
    @cancerian2244 Місяць тому +1

    Bhai yeh Voltronic based nahi ha

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  Місяць тому

      جی السلام علیکم بھائی اپ کو کس نے بولا کہ یہ ولڈرونک بیس نہیں ہے یہ بات غلط ہے یہ بالکل 100 پرسنٹ ولٹرونک بیس ہے یہ میں نے لگایا ہے میں نے اس کو چیک کیا اپ کو پتہ ہی نہیں پھر ولٹرونک بیس کیا ہے

    • @cancerian2244
      @cancerian2244 Місяць тому

      @@publicinformationsialkot may be sir zewnic ka torque Kitna bear kr skta without battery

  • @amanbasit4609
    @amanbasit4609 4 місяці тому +1

    Sir 6 Plates sy 1.5 Ton ac Chaly ga

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  4 місяці тому

      Yes

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  4 місяці тому

      السلام علیکم مائی چھ سولر پیگز سے تو چل جاتا ہے لیکن بہتر ہے اج کل تو پینل سستے ہیں اگر اپ اٹھ پینل لگائیں گے تو وہ سب سے بہتر ہے

  • @AwaisAli.381
    @AwaisAli.381 6 місяців тому +1

    Mustafa sab invertor ki price kaya hy

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  6 місяців тому

      السلام علیکم اویس بھائی یہ اس کی پرائس ہے ایک لاکھ پچاس ہزار لیکن بہت اچھا انورٹر ہے یہ

  • @muhammadshahzad5022
    @muhammadshahzad5022 5 місяців тому +1

    Price?

  • @shoaibshoaib-jh7cy
    @shoaibshoaib-jh7cy 4 місяці тому +1

    maray piray muhtram app say ghalat tlufaz bola gia hay lfz kama barikta aap nay bola hay asal Lafz kama brakta hay yani zair nahin zabar hay

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  4 місяці тому

      السلام علیکم اوکے بھائی اپ کی بہت بڑی مہربانی کبھی یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ ایسے غلط بھی منہ سے نکل سکتا ہے کوئی ایسا ویسا ہم کہہ نہیں سکتے کبھی انسان سے غلطی بھی لگ سکتی ہے لیکن اللہ تعالی معاف کرے تو اپ کی بہت مہربانی اپ نے ہمیں بتایا ہے

  • @engrkhan6742
    @engrkhan6742 5 місяців тому +1

    Kia faida setting k bary ma tu btaya hi nahi awin itni fazool video bna dii

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  5 місяців тому

      السلام علیکم جی ماشاءاللہ اپ نے بڑی تعریف کی ہے ویڈیو کی تو بات یہ کرنے کی بھائی سیٹنگ میں اپ کیا سیٹ کرنا چاہتے ہیں اگر اپ تھوڑا سا نالج رکھتے ہیں تو اس کی اتنی زیادہ سیٹنگ کی ضرورت ہوتی بھی نہیں ہے کیونکہ اس کی زیادہ سے زیادہ بیٹری کی سیٹنگ کرنی ہوتی ہے باقی تو اس کی ڈیفالٹ سیٹنگ ٹھیک ہوتی ہے دوسرے نمبر پہ اپ نے جو بھی سیٹنگ کرنی ہے وہ اپ کی جو یوزر مینول ہوتا ہے سب اس کے اوپر ڈیٹیل سے لکھا ہوتا ہے تو پھر اس کے اوپر تو ایسے ہی لوگ ویڈیو بنا دیتے ہیں ورنہ اس کی اتنی ضرورت نہیں ہے بس تھوڑی سی سیٹنگ ہوتی ہے تو اس کی کیا ویڈیو بنانی ہے

  • @imran-hv2bm
    @imran-hv2bm 6 місяців тому +1

    Load testing ki bagair video time waste

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  6 місяців тому

      السلام علیکم بھائی لوڈ ٹیسٹنگ کیسے ہوتا ہے اپ کو پتہ ہے سردیوں میں اے سی چلانا اور اکثر طور میں جب یہ کام ختم ہوتا ہے نا تو شام ہو چکی ہوتی ہے تو اس ٹائم پہ لو ٹیسٹ نہیں ہوتا وہ دوبارہ دوسری نیکسٹ ویڈیو میں ہم کر سکتے ہیں

    • @imran-hv2bm
      @imran-hv2bm 6 місяців тому

      @@publicinformationsialkot next day ki video installer ko bol do wo send kardi ga maximum load test ki
      Video interesting ho jai gi like bi extra milay ga