اور یہ جو لوگ اپنی محبتوں کے کہ پاک ہونے کے دعوی کرتے ہیں اور دلیلیں پیش کرتے ہیں اکثر ہم بھی ایسے لوگوں کو اس حرام تعلق سے منع کرتے ہیں تو ایسے آگے سے اپنی صفائیاں پیش کرتے ہیں اور اپنی محبت کے پاک ہونے کے دلیلیں پیش کر رہے ہوتے ہیں دراصل وہ خود کو دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں ان کی یہ دلیلیں پیش کرنا خود کو صحیح کہنا اپنی صفائیاں دینا یہ ان کا خود کو دھوکہ ہے کسی کو وہ دھوکہ نہیں دے رہے یہ شیطان ان کو ہی دھوکہ دلوا رہا ہے
جی میری محترم بہن اپ نے فرمایا کہ جو لڑکے لڑکیوں کو اپنی محبت کے کہ سبز باغ دکھا کر اس کو پھنسا لیتے ہیں پھر ان کو روتا ہوا تڑپتا ہوا آنسوں بہاتے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں وہ بد دعاؤں کے حقدار بن رہے ہوتے ہیں میری بہن یہ بالکل بھی نہیں دیکھیں جس لڑکے یا لڑکی نے اللہ کے حکم کی بغاوت کی اللہ کی مخالفت کی اور حرام راستے پر چلا گناہ کے راستے پر چلا پھر اس پر جو بھی پریشانیاں مصیبت تکلیفیں آئیں پھر اللہ پاک ان کے ان سے ان کی ان سب پریشانیوں کا بدلہ دینے کے لیے بالکل بھری ہے بالکل بھری ہیں کیونکہ اس نے تو پہلے ہی اللہ پاک کی بغاوت کی اللہ کے حکموں کے بغاوت کی تو پھر اس میں اللہ پاک اس کے دکھ پر کسی کو یعنی کہ دھوکہ دینے پر پریشان کرنے پر اس پر ظلم کرنے پر اللہ پاک کسی کو نہیں پکڑیں گے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ ہمیں ہر عمل کو اپنے لیئے اور خلوص کے ساتھ کرنے کی تو فیک دے
Mashallah ❤ bayan
بیشک 💯❤❤❤❤❤
Allah hoakber ☝️
😢😮❤😂🎉
🌹👌🏻🌹💚👌🏻🌹💚👌🏻🌹🤍👌🏻🌹🌺
اور یہ جو لوگ اپنی محبتوں کے کہ پاک ہونے کے دعوی کرتے ہیں اور دلیلیں پیش کرتے ہیں
اکثر ہم بھی ایسے لوگوں کو اس حرام تعلق سے منع کرتے ہیں تو ایسے آگے سے اپنی صفائیاں پیش کرتے ہیں اور اپنی محبت کے پاک ہونے کے دلیلیں پیش کر رہے ہوتے ہیں دراصل وہ خود کو دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں
ان کی یہ دلیلیں پیش کرنا خود کو صحیح کہنا اپنی صفائیاں دینا یہ ان کا خود کو دھوکہ ہے کسی کو وہ دھوکہ نہیں دے رہے یہ شیطان ان کو ہی دھوکہ دلوا رہا ہے