How To Use AIOU CMS & LMS Portal 2024 | how to login aiou cms & lms

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 35

  • @Chak4p
    @Chak4p 4 місяці тому +1

    thanks for informatin

  • @BilalKhan-g4n
    @BilalKhan-g4n 4 місяці тому

    Thank you sir

  • @regionaldirectorrahimyarkh7480
    @regionaldirectorrahimyarkh7480 4 місяці тому

    goog job

  • @sultanharoon
    @sultanharoon 3 місяці тому

    Sir assiment link or course lky hvi show no hor rha lms pr to assiment kisi sabment kra gye

  • @ShaniBhai-u1p
    @ShaniBhai-u1p 4 місяці тому

    Thanks you agher sir aagi portal or Microsoft main ghalat password Laga diya gy to kya es ko delete ker ke dobara bana sakte hain

    • @AIOU368
      @AIOU368  4 місяці тому

      اپ نے کسی اور کی کمپیوٹر میں یا کسی اور کے لیپ ٹاپ میں یا کسی اور کے موبائل میں اپ نے اپنے ایل ایم ایس کا پاسورڈ لگایا ہے ٹھیک ہے اور وہاں پر وہاں پر اپ نے وہ کر سیو کر دیا تو وہاں پر کوئی بھی بندہ اس کے ساتھ چھیڑ خانی کر سکتا ہے اپ کا پاسورڈ بھی ڈیلیٹ کر سکتا ہے سارا ہر قسم کا نقصان ہو سکتا ہے اپ کا کوز کا بھی نقصان ہو سکتا ہے اس کو اوکے کر کے چھوڑ دے تو اپ مجھے فیل ہو جائیں گے تو کوشش کریں کہ اپنا پاسورڈ اپ کسی کو نہ دیں اور اب جب ورکشاپ ختم ہو تو اپ لاگ اؤٹ ہو جائیں جب اپ لاک اؤٹ ہو جائیں گے تو کوئی پھر اپ کا کوئی کچھ نہیں کر سکتا اور جب اپ کے ورش اپ کا ٹائم ہو اس ٹائم کو اب دوبارہ لاگ ان ہو جائیں تو اپ بالکل سیف ہیں اور اپنا پاسورڈ کسی کو نہ دیں اور اپنی ورسہ اپ خود اٹینڈ کریں اور اپنے کوئی اپ خود اٹینڈ کریں اپ کو فیوچر میں کبھی کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوگی

  • @lovetobealone..3697
    @lovetobealone..3697 3 місяці тому

    Assalam u alaikum sir.. Ye pury Pakistan main available hai i mean hm sindh sy bhi admission krwa skty hain

  • @Aliahmad067
    @Aliahmad067 4 місяці тому

    Sir lms pr jb login krna hota hae to lms ka password dena hota ya google account se login kren

    • @AIOU368
      @AIOU368  4 місяці тому +1

      اپ نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے اپ نے ایل ایم ایس اگائی میں جانا ہے اور جیسے اپ ایل ایم ایس اگائی میں جائیں گے تو اپ کو ایل ایم ایس اگائی میں انٹر ہونے کے لیے اپ کو ایل ایم ایس کا یوزر نیم اور اپ کو ایل ایم ایس کا پاسورڈ دینا ہوتا ہے

    • @Aliahmad067
      @Aliahmad067 4 місяці тому

      Sir agr ye lms ko login krte time agr google account de dia , to phr ab kia kren ?​@@AIOU368

  • @ImranShahid-dq9xz
    @ImranShahid-dq9xz 4 місяці тому +1

    Sir quiz k passing marks 10 bta rhy or mery 6 aye hain plz guide me

  • @naheedshams7238
    @naheedshams7238 4 місяці тому

    Sir assignment Submition ki last date kiya hai..??

    • @AIOU368
      @AIOU368  4 місяці тому

      میرا بھائی کلاس تو مینشن کریں کون سی کلاس کی پوچھ رہے ہیں میٹرک کی ایف اے کی بی اے کی بی اے کی بی ایس کی ہر کلاس کی الگ الگ ڈیٹی ہیں میرے بھائی

  • @mohsinshah7843
    @mohsinshah7843 4 місяці тому

    Sir is per 1 video banay ka assignment ka tutors sa ham Kya madad la saktai hai???????

  • @Jhonekhan1234
    @Jhonekhan1234 Місяць тому

    Sir please help me..Mira password invild araha ha abi Kya kiro

  • @kashafrubab2696
    @kashafrubab2696 4 місяці тому

    Sir assalam o alikum. sir mjh ik issue aa rha , ma na microsotf team bh download ki he aur me jb meeting join krti tu mera chating box pa option aa rha k chat is availble in meeting hla k m meeting me hi hti bqi sb ki chat show hti he mjh ........ ya isu mjh laptop pa ata he aur jb me mobile sa meeting join krti tu isu sh hu jta please ap mjha guide kr den plzzz k laptop pa kasa sh hu ga isu

    • @AIOU368
      @AIOU368  4 місяці тому

      یار موبائل کا لیپ ٹاپ کا اور موبائل ان ساروں کا طریقہ سیم ہی ہے اپ نے موبائل کے اپ نے پلے سٹور سے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور جو اپ کا لیپ ٹاپ ہے یا اپ کا کمپیوٹر ہے اس کے لیے اپ کو گوگو سے اپ نے مائکروسافٹ اپ نے انسٹال کرنا ہے باقی یہ ہے کہ مائکروسافٹ ٹیم اپ نے اپلوڈ کر کے یا انسٹال کر کے اپ نے اس کو لاگ ان کر کے چھوڑ دینا ہے اس میں جا کر اپ نے اپنے ورکشاپ اٹینڈ نہیں کرنے اپ جیسے ہی اپنا ایل ایم ایس کھولیں گے تو یہ اس کے ساتھ خود بخود جو ہے نا کنیکٹ ہو جائے گا

  • @haroonkiran-z1p
    @haroonkiran-z1p 4 місяці тому

    Sir agr MS account locked ho jaye to kesy LMS me login hon or online workshop attend kren

    • @AIOU368
      @AIOU368  4 місяці тому

      مائکروسافٹ ٹیم اپ کے پاس انسٹال ہے وہ لاگ ان ہے ولاگ اؤٹ ہے اس کا انسٹال ہونے کے ساتھ اپ اپنے ایل ایم ایس میں لوگ ہو کر اپنے ورکشاپ کریں گے وہ تو صرف اپ نے اپ نے اس کو انسٹال کرنا ہے

    • @haroonkiran-z1p
      @haroonkiran-z1p 4 місяці тому

      Thank you Sir

  • @mohsinshah7843
    @mohsinshah7843 4 місяці тому

    Sir workshop ka Jo 10 number hate hai us ka pata kaisay lagaiga ???

    • @mohsinshah7843
      @mohsinshah7843 4 місяці тому

      ???

    • @AIOU368
      @AIOU368  4 місяці тому

      کوچ عرصے کے بعد اپ کے ورکشاپ کے نمبر اپ کے ایل ایم ایس کے اوپر شو ہونا شروع ہو جائیں گے جس طرح کوز کے نمبر شو ہو گئے ہیں تو اس میں کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے

  • @mirzaumair3973
    @mirzaumair3973 4 місяці тому

    Sir mainy abhi BS main Admission liya hai or adrees sheikhupra ka rkha tha pr main job islmbad main krta hun
    To kya center mera abhi change ho skta main islmbad krwana chata

    • @AIOU368
      @AIOU368  4 місяці тому +1

      جی بالکل ضرور ہو سکتا ہے اور اپ نے بہت اچھا سوال کیا اس طرح کے میرے پاس کئی کمنٹس بھی ا رہے ہیں میں نے اس کے اوپر ایک ویڈیو بنانی ہے اور اس میں میں جو اپ کو بتاؤں گا فارمولا ٹھیک ہے نا تو اپ اس کو فالو کریں گے انشاءاللہ تعالی 15 دن میں اپ کا سینٹر پہ جو ہو جائے گا اور اپ کا مکمل پتہ بھی چینج ہو جائے گا کوئی ایسی ایشو والی بات نہیں ہے جہاں اپ نوکری کر رہے ہیں وہاں پر پڑھنا زیادہ اسان ہے اپ کے لیے نہیں تو اپ کو ہر پیپر کے لیے اسلام اباد سے شیخوپورہ جانا پڑے گا

    • @mirzaumair3973
      @mirzaumair3973 4 місяці тому

      @@AIOU368 sir main slambad police main as apoliceofficer job kr rha hun lzmi bnayeiye ga

    • @mirzaumair3973
      @mirzaumair3973 4 місяці тому

      Or khidmat ka moka dijiye ga

  • @GhulamAbbas-de7nj
    @GhulamAbbas-de7nj 4 місяці тому

    Sir BA ke books nhe mili abi tak

    • @AIOU368
      @AIOU368  4 місяці тому

      میں نے ایک ویڈیو بنائی ہے سافٹ بکس اپ نے کس طرح حاصل کرنی ہے تو اپ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ویڈیو دیکھ کر اپنی کتابیں ٹیک ڈاؤن لوڈ کر لیں اور وہاں پر میں نے کوسچن پیپر کی لنک بھی دیے ہوئے ہیں وہاں سے وہ بھی نکال کر اپنے اسسائنمنٹ بنانا شروع کر دیں

  • @nasirkhan-ry7bx
    @nasirkhan-ry7bx 4 місяці тому

    Mera ajka workshop miss ho giya. Lms khul hi hi raha ta ab kiya kron. Plz help me .me bed student

    • @AIOU368
      @AIOU368  4 місяці тому

      اپ نے یہ نہیں بتایا کہ اپ کے مکمل ورشہ مس ہو گئی ہے یا ورکشاپ کے ایک دو دن میں سوئیں تاکہ میں اس حساب سے اپ کو گائیڈ کر سکوں تو اگر پوری مس ہو گیا پھر بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر اپ نے کوز اٹینڈ کر لیا ہے تو کوئی این جی ایشو والی بات نہیں کوز میں اگر اپ کے 12 سے رہن نمبر اگئے ہیں باقی اپ نمبر جو ہے نا اسسائنمنٹ میں لیں تو 25 نمبر اس پورشن میں لینا کمپلسری ہوتا ہے

  • @shanikhan2896
    @shanikhan2896 4 місяці тому

    Assalam o alaikum sir B's ka student ho workshop time py join kar leta ho Lekin do do ghanty Guzar jaty hy awAz nahi aati or na hi comment ka option dia hota hy... Kal serf 10 minute achanak sir Nazar ay thy or wo Keh rahy thy k AJ ki class bass itni hy or phr 10 minute ki break Laga k wapis bhi agae Lekin na break se pehly mene class attend ki na bad me join ho saki join Hoti hy time chalta rehta hy Lekin awAz nahi aati or sabaq ka Patta nahi chal Raha hota... Meherbani Hogi is masly k lye Kuch Kary or me ab tak ek quiz bhi NAHI de saka

    • @AIOU368
      @AIOU368  4 місяці тому

      میرا بھائی کوئی ایسی پریشانی والی بات نہیں ہے اپ کو اواز نہیں ارہی کوئی مسئلہ نہیں ہے اپ ادھر اپ کی جو ان لائن جو کلاس چل رہی ہے اس کی وہاں پر اگر ٹائم شو ہو رہا ہے تو دو گھنٹے میں اپ کا وہ کلاس کا ٹائم پورا ہو جاتا ہے تو اس لیے وہاں سے اواز نہ انا ٹھیک ہے اور وہ تو ٹوٹر کا بریک پر چلے جانا اور واپس نہ انا کوئی ایسے ایشو والی بات نہیں ہے ٹھیک ہے اپ کا ٹائم چل رہا ہے ٹھیک ہے ادھر شو ہو رہا ہے اپ نے اب ٹھیک ٹائم پر اوپن کرنا ہے اپنا ایل ایم ایس اس کے پاس رائٹ ٹائم کو اپ نے بند کر دینا ہے اپ کو کسی سے کسی قسم کے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا