How many crores was actually released by the judge?
Вставка
- Опубліковано 11 тра 2024
- #viral #viralshort #viralvideo #video #viralshorts #vlog #viralvideos #vtuber #trendingshorts #trend #trending #tiktok #reels #viral #viralshort #viralvideo #video #viralshorts #vlog #viralvideos #vtuber #trendingshorts #trend #trending #tiktok #reels #army #armylover #armystatus #akbarsbabar #pti #ptiofficial #ptijalsa #ptigovernment #ptiimrankhan #election2024 #pakistan #breakingnews #comment #daily #edit #foryou #fyp #gym #highlights #how #imrankhanpti #instagram #jokes #kids #livestream #live #motivation #memes #motivation #new #news #newvideo #online #please #photography #quran #quotes #quiz #reels #ronaldo #shortvideo #subscribe #shorts #short #shortsvideo #shortsfeed #status #song #shortsviral #trending # • نواز شریف تب بھی سیاسی... #tiktok #trend #travel #tranding #usa #youtubeshorts #youtube #ytshorts #youtuber #youtubeshort #ytshort #yt #youtubechannel #youtubevideos #zodiac
عبدالقیوم صدیقی صاحب تو اتنے وقت میں آپ سے کافی زیادہ خبریں نکلوانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔
حماد بھائی صاحب آپ بہت ہی عمدہ تجزیہ کرتے ہیں اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت کرے آمین یا رب
Informative and excellent💯 vlog 👍👍
EXCELLENT ANALYSIS
ALLAH PAK AAP KO SEHAT AUR SALAMATI ATTA FARMAYE AMEEN ❤🤲
Bahot. Khoob. Sar. G
حماد بھائی ماشاءالله اپکو مشورہ دینا سورج کو چراغ دکھانا ہے۔ خدا آپکو سچ بات کہنے کی توفیق دیتا رہے اور حفاظت فرماۓ
Hammad bahi nice
Salaam from Canada 🇨🇦! Very realistically spoken, with clear & accurate understanding of the events! Thanks & regards!
🎉❤
اپ کے تجزیے ماشااللہ حقیقت کے بہت قریب ہے ۔اپ جس علاقے کے ہیں اس علاقے کے لوگ قابل عزت ہیں ۔ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
A patriotic, noble gentalman👍🤲🤲
پلیز آپکے خیال میں پختونخواہ میں الیکشن صاف وشفاف ھوئے ھے
بہترین تجزیہ انتہائی مناسب الفاظ میں۔ شکریہ۔ حماد صیب آپ جیسے لوگوں پر مزید زمہ داریاں بڑھ جاتی ھیں۔ معاشرہ میں اپنا کلیدی کردار ادا کرنے کا۔
وائیس کوالٹی درست فرمائیں شکریہ
This clearly shows that this is a huge failure of the KPK government, which cannot protect the people sitting in their official positions, how will they protect the common people?
حماد بھائ آپکا تجزیہ بیہت اچھا ھے اورآپسے سوال آپ اپنے سننے والوکےسوال جواب بھی دیا کروآپکی مھر بانی ھوگی
#HammadHassan, your analysis is very positive and true 👍 💖
Love u sir
کیونکہ وہاں پتہ حوروں کی حکومت جو قائم ہے گیارہ سال سے
آپ اور منصور صاحب کو بہت سنتا ہوں
mansoor pakka youthia hai,
Love you my sweet lovely brother ❤
Hamad rore .❤
Very strange and sad
Failure of kpk government.if govt is unable to control agwas for ransom
Good ❤
سر پلیز : ویڈیو میں آواز کافی کم ہے، پروگرام ؟ ماشاء اللہ، اللہ مہربان آپ کو اور زیادہ عزت عطا فرمائیں 🥰🥰🥰😘
حماد صاحب لگتا ہے آپ کے اندر رحکم اللہ یوسفزئی مرحوم کی روح تو نہیں آ گئی آباد رہیں
Sir apka channel bohat muskhil say mila. AQS pa jab live karo zara apni Id waha b mention karna. Meri tarha aur kisi ko problem na hon.
Afsoos h SJ k released 25core per howi ab present govt ko chihiya pesh kohat Dik Bannu ma is tribe k logo se ya payment lay
Umer Cheema Sb ny jo detail btai hy es case ki wo tu bilkul mukhtalif hy
How we can confirmed which info is right ......
U Cheema b ek achay sahafi hein aor buhat din pahly apni information share kr di the
is judge ki rehai k liye tawan kiyon diya. acha hota aghwakar is judge se roti halal karwaty. inn k hatoon awaam tu waisy hi rul rahi hai
حماد ساءیں یہ تو کوئی نءیں بات نہیں یہاں کءی سالوں سے یہ کاروبار چلتا رہتا ہے۔ یہ بڑا کاروبار بن چکا ہے یہ وہ کاروبار ہے جہاں پیسے دینے والے سے لیکے لینے والے تک سب کا شیءر ہوتا ہے۔ جس میں پولیس کے آفیسر اور کچھ اور قانون کے رکھوالے بیچ میں ہوتے ہیں۔ ان سب کا شیءر ہوتا ہے۔ حماد ساءیں یہ کاروبار ایک حقیقت بن چکی ہے چاروں صوبوں کے اندر۔
Vol imam garnel hameed gul
Hamad Bhai, you have worked in Afghan refugees commissioner are Peshawar?
حماد صاحب مجھے تو شک ہے کہ جج صاحب کو سمجھا دیا گیا ہے کہ آہندہ کا لایحہ عمل کیسا ہونا چاہئے مثلاً عدالتی فیصلے۔
رقم کس نے آدا کی؟ آغوا کار کون تھے
حماد بھائی آپ کانمبر مل سکتا ہے❤❤❤
سردار انعام قادر خان کھیتران
اسلام علیکم آپ سے درخواست ہے کہ گرمی کا موسم ہے اپنی اپنی بساط کے مطابق ہر گھر میں پنکھے ائیر کولر اے سی وغیرہ چلتے ہیں کیونکہ ہمارا علاقے میں گرمی ہوتی ہے ہمارا علاقہ جنوبی پنجاب کے آخری سرے پر واقع ہے کےپی کے ساتھ ملا ہوا ہے اتنی لمبی تمہید مقصد یہ ہے کہ آواز سنائی نہیں دیتی تشنگی رہ جاتی ہے اب بھی شام کے سات بجے ہیں اور میں کمرے سے نکل کر باہر صحن میں بیٹھا ہوں آپ کا تجزیہ سن سکوں
اللہ تعالیٰ حافظ ہو آپ کا اؤر آپ کے اہل خانہ کا تمام لواحقین کا آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین برحمتک یا ارحم الراحمین تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
سر بھتہ معافیہ کے ہم شکر گزار ھے۔اور شکر ادا کرتے ھیں کہ ہمارے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو بھی آخر کوئ مل جاتا ھے۔ہم غریبوں کا ذکر نہ صحافی کرتے ھیں نہ سیاسی کرتے ھیں ۔کہ اور ہماری تو بجلی بل گیس بل آٹا دال چاول اور گھی تو کمر تھوڑ دیتا ھے۔پاس گیارہ سال سے فوج سے ایک پیج پر پی ٹی آئ کی حکومت ھے۔جو کابینہ کا اجلاس پہلے پیج کور کمانڈر کے گھر پر کرتے ھیں ۔گیارہ سال حکومت اور کور کمانڈر بتائے کہ یہ کون لوگ ھے یا یہی لوگ کرتے ھیں اور نام طالبان کا لیتے ھیں
السلام علیکم محترم حماد حسن صاحب
اپ کے اج کے پروگرام سے کنفوژ ہورہا ہے کیونکہ چند دم قبل عمر چیمہ نے اپنے ویلاک میں کہاکہ سیشن جج بغیرتاوان ادا کیے رہاہوئے ہیں اور یہ رہائی TTA کے تعاون سے فوری میں ہوئی ہے لیکن نے کہانی کا رخ ہی موڑدیا
پچیس یا پانچ پر آدھا ویلاگ کر دیا ۔ یہ تو اتنا اھم نہیں تھا ۔ ھمیں معلوم ھئے کہ آپ کو بہت خبر ھئے ۔ اھم یہ ھئے کہ سیشن جج اغواء ھوا کوئ عام آدمی نہیں ۔ اور اس پر ۲۵ کروڑ لٹ گئے ۔ جب ریاست بھتہ دیتی ھئے تو ریاست کی حیثیت کیا رہ جاتی ھئے ؟
آپ تمام خبرین اشاروں میں کرتے ہیں۔ کھل کر بات کر لیا کریں۔ جس بندہ کے حوالے سے بات کرنا ہو۔ نام لیا کرو ۔ اس میں کیا قباحت ہے؟ جیسے کے آج کے ولاگ میں اعزاز سید کے نام پر آپ نے ابہام پیدا کیا۔
It's work your Punjabi general s
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته..حماد بھائی آپ وٹس ایپ نمبر اکونٹ بنائیں ..تاکے ھم آپ وائس ریکارڈنگ بیجا کریں .جس ترا طلعت حسین نے اکونٹ بنایا ھوا ھے ..شکریہ
Ye Jo dehshat gardi h is k peeche wardi h
ap ke kahbrey 99 prsent suchie hotie hin
حماد بھائی سنا ھے ایبٹ آباد میں لونڈے بازی سینٹر قائم ھو رھا ھے KP حکومت کی آڈر سے کیا یہ بات سچ ھے
😂😂😂😂😂😂😂
آپ بہت شرارتی ہیں پیارے دوست
@@alihammad4588 سر جی یہ بات کل میں نے عبداللہ طاق کے ویلاگ میں سنی تھی
السلام علیکم حماد بھائی میرے بلوچستان کے اوپر بھی بات کرو میرا بلوچستان تباہ و برباد ہو گیا ان سیاسی لوگوں کے ہاتھوں سے حماد بھائی میری پیلے اپ سے اور تمام صحافی ساتھیوں سے بھی اپیل اپ اپنے دوستوں کو بھی کہیے گا میں ایک سیاسی ورکر ہوں جس نے 32 سال میاں نواز شریف کو دیے ہیں میں نے اس لیے میاں صاحب کا ساتھ چھوڑ دیا وہ مجھے چھوڑ کے چلا جاتا تھا میں نے اس لیے چھوڑ کے چ اس کو چھوڑ دیا لہذا میرے بلوچستان کے لیے کوئی اواز بنو اپ لوگ نہ ایجوکیشن کا حال ہے نہ ہیلتھ کا کوئی حال ہے سب کلیپس کر گیا ہر چیز مہربانی ہوگی بلوچستان کے اوپر کوئی بات کریں اور ان سے ان کا جو ہے کوئی ہمارے بلوچستان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے