مادر ملت ثانی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ جان کی امان پائیں تو بصد احترام عرض ہے کہ پاکستان ریڈ لائن ضرورہے لیکن سب سے پہلے ہمارے لئے ریڈلائن ہمارادین،ایمان اورحرمت رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ھے اسکے بعد ہم سب پاکستانیوں کا اوڑھنا بچھونا پہلے ریاست پھر سیاست ہے اور ہونا چاہیے
❤
مادر ملت ثانی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ جان کی امان پائیں تو بصد احترام عرض ہے کہ پاکستان ریڈ لائن ضرورہے لیکن سب سے پہلے ہمارے لئے ریڈلائن ہمارادین،ایمان اورحرمت رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ھے اسکے بعد ہم سب پاکستانیوں کا اوڑھنا بچھونا
پہلے ریاست پھر سیاست
ہے اور ہونا چاہیے
معلوم نہیں حکمرانوں نے اس ملک کلئیے سوچا کیا ہے،
دیکھنے میں ،
اندھیرا بھوک افلاس غربت مایوسی کے بادل چھائے ہوئے ہیں
Love imran khan forget the rest Garbage
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂