Nohay 2024 | Hussain Ka Sar | Muharram New Nohay 2024 | Zeeshan Abidi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 жов 2024
  • Nohay 2024 | Hussain Ka Sar | Muharram New Nohay 2024 | Zeeshan Abidi
    zeeshan abidi presents noha new 2024 for the muharram 2024\1446.
    Kalam Details
    Title | Hussain Ka Sar
    Playlist | Muharram Noha 2024 / Nohay 2025
    Reciters | Zeeshan Abidi
    Poetry | Zeeshan Abidi
    Composition | Zeeshan Abidi
    Audio | Tee Zee Production (Tirmah Zaidi)
    Video | The Focus Studio (Safdar Kaleem)
    Creatives | MA Creations
    #nohay2024 #muharram2024 #zeeshanabidi #karbala #noha #nohay2025 #nohay #newnoha #molahussain #imamhussaina
    Urdu Lyrics
    بہن کے سامنے کاٹا گیا حُسینؑ کا سر
    اُٹھاکے روتی رہیں فاطمہؑ حُسینؑ کا سر
    زمیں پہ ایسے گری پھر نہیں اُٹھی زینبؑ
    جب اُسکے سامنے کٹ کر گرا حُسینؑ کا سر
    کبھی گلاکبھی گردن پہ ماں نے ہاتھ رکھا
    بدن سے ہوگیا پھر بھی جداحُسینؑ کا سر
    انہیں سنوارا ھے زہراؑ نے اپنے ہاتھوں سے
    اےشمر بالوں سے یوں نا اُٹھا حُسینؑ کا سر
    جہاں پہ رکھا تھا صندوق میں سرِ اکبرؑ
    ستمگروں کو وہیں سے ملا حُسینؑ کا سر
    خوشی مناتا تھا خولی بتولؑ روتی تھیں
    جب اک تنور میں رکھا گیا حُسینؑ کا سر
    ستمگروں نے کٹے سر کی بھی رگیں کاٹیں
    سفر میں اور بھی زخمی ہوا حُسینؑ کا سر
    پکڑکے بال سکینہؑ کو شمر نے مارا
    جب اُسکے سامنے لاکر رکھا حُسینؑ کا سر
    لپٹ کے سوگئی ذیشان باپ سے بیٹی
    اندھیری قید میں جسدم ملا حُسینؑ کا سر
    KEEP SUBSCRIPTION |
    ‪@zeeshanabidi.official‬

КОМЕНТАРІ • 164