Maqam e Iblees Koi Samjha Nahi || Qawwali || Kalam || Mehv e Raqs

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 318

  • @MehveRaqs-op8gs
    @MehveRaqs-op8gs  4 місяці тому +77

    معزز سبسکرائبرز السلام علیکم
    کچھ لوگ اس کلام کو سن کر یہ سمجھ رہے ہیں کہ اس میں ابلیس کی تائید کی گئی ہے
    ایسا ہرگز نہیں ہے
    کلام میں ابلیس کے لعین و مردود ہونے اور راندۂ درگاہ ہونے کی تائید کی گئی ہے
    اور صورت یار میں نہ پہچان سکنے کی قابلیت نہ ہونے کی نشاندہی کر کے اس پر تنقید کی گئی ہے
    اگر پھر بھی کچھ لوگوں کو اعتراض ہے تو وہ علامہ اقبال کی نظم " جبرئیل و ابلیس" کو ملاحظہ کریں
    جسے پڑھ کر محسوس ہوتا ہے کہ اقبال ابلیس کی بلند ہمتی کے قائل تھے
    اس کلام میں وہی باتیں ہیں جو ہم برسوں سے سنتے آ رہے ہیں
    باقی کلام کی طرز کی وجہ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی تو اس کے لیے معذرت خواہ ہیں
    شاعر کے پاس اپنے خیال کو پیش کرنے کے لیے الفاظ کم ہوتے ہیں
    دو مصرعوں میں اس نے بات مکمل کرنی ہوتی ہے جس کی وجہ سے ابہام رہ جاتا ہے
    اگر پھر بھی کسی دوست کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم معذرت خواہ ہیں

    • @Abdulrafaytivi
      @Abdulrafaytivi 4 місяці тому +10

      بہت ھی خوب کلام ھے جو معرفت ھی معرفت ھے۔۔۔۔۔

    • @Haiderab-rrr
      @Haiderab-rrr 4 місяці тому +2

      Buht zberdst kalam

    • @kazim82-ox1rj
      @kazim82-ox1rj 4 місяці тому +7

      جناب وضاحتیں کیوں دے رہے ہیں۔۔۔! آپ نے اپنی سی کر دی ہے کسی کو سمجھ آئی یا نہیں آئی اس سے کیا مطلب۔ اصل سامنے ہے کوئی مانے یا نہ مانے وہ اصل ہی رہے گا

    • @kazim82-ox1rj
      @kazim82-ox1rj 4 місяці тому

      کھل کے بولتے ہیں۔۔۔! سجفہ کیوں اس نے کیا نہیں ۔۔۔! وجہ ؟

    • @Noman-edit248
      @Noman-edit248 4 місяці тому

      عجیب عجیب بیوقوف لوگ ہیں.
      یہ انداز توصیف ہے.
      تنقیص میں اسکا استعمال ہرگز درست نہیں...
      اس قوالی سے تو سفلی عمل اور شیطانی اعمال کی فوری تسخیر ہوجائیگی...و لا حول و لاقوۃ

  • @saeedahmed418
    @saeedahmed418 4 місяці тому +23

    اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ❤❤❤❤❤

  • @yasheenkhan4272
    @yasheenkhan4272 3 місяці тому +17

    Haq haq hai jo aaj bhi sirf Jo toheed toheed karta hai wo bhi mardood ho jata hai lekin jo mere nabi ki mohabbat me hota hai wo wali ho jata hai ❤❤❤

    • @learnings.academy
      @learnings.academy 3 місяці тому

      jo biddaat ki taraf jata hai
      wo sunnat sai jata hai

    • @techtechgo8752
      @techtechgo8752 3 місяці тому

      bhai tu haq haq nahi, iblees iblees kiya kar kya pata tu jannat chake jaye

    • @rafeeqabbasi5305
      @rafeeqabbasi5305 2 місяці тому

      Hukum Khuda mana nahi Raaz har kisi pe khula nahi

  • @lubnasaba2288
    @lubnasaba2288 3 місяці тому +13

    توحید و معرفت ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔۔ یہاں بڑے بڑے کھسک جاتے۔۔ جل جاتے۔۔ بہت کم ہیں جو جذب کر پائیں

  • @abidansari4160
    @abidansari4160 18 днів тому +3

    ابلیس، فرشتوں و جنوں کا سردار تھا اللہ کا مقبول بارگاہ تھا مگر رسول کی عظمت کا منکر ہوا اور کافر ہوا

  • @kashifaryad2989
    @kashifaryad2989 4 місяці тому +7

    Aj tk aisa kalam ni suna... Lkn dil ko skon ho gya sun kr... Beshak haqiqat pe kalam hai❤❤❤

  • @silsilaeshakooria1212
    @silsilaeshakooria1212 4 місяці тому +7

    نام نبی دا جم جم لئیے دل دی ہووے صفائی دے
    اے دے باجو ممکن نی یارو اللہ تک رسائی دے
    کعبہ کلیسا نہ مسجد مندر جھانک ذرا تو دل دے اندر
    اللہ تے شہ رگ تو نیڑے قرآں بھید بتائی رے
    فذکرونی اذکرکم تو یادِ خدا وچ ہو جا گم
    دووے جہانہ نام تیرا تے ذکر کرے خدائی رے
    ہر دل وچ او یار سماوے پر نہ سمجھ ہر اک نوں آ
    وے پی تو نفی اثبات دا پانی "میں" نوں دے دہائی رے
    نورِ نبی تے نور خدا نوں اک ہی جانو اک ہی مانو
    صورتِ احمد صورت رب دی ہرگز نی جدائی رے
    وجہ اللہ دی دھوم مچائی فیر وی تینوں سمجھ نہ آئی
    ہر ذرے وچ یار دا جلوہ پیدا کر بینائی رے
    جس دم دامن پھڑیا تیرا روشن ہو گیا سینا میرا قدماں وچ وچا کے رکھنا ممکن نی جدائی دے
    عرفاں پیا دے بل بل جاواں صدقے جاواں واری جاواں لکھ ہزاراں علماں کولو اک کوئی الف (اللہ) پڑھائی رے
    جے تو چاہندا رحمت رب دی رب دی رضا رضائی رے ارسلاں ذاتِ محمد دی کرلے صدا گدائی دے
    سید ارسلان بخاری شکوری چشتی قادری

  • @bilalhussainshah8340
    @bilalhussainshah8340 4 місяці тому +6

    واہ جی واہ کیا کہنے
    حق موجود سدا موجود
    🌹🙏🙏🙏🙏🌹

  • @UmarShah-z6i
    @UmarShah-z6i 3 місяці тому +11

    Ya nazam khuda ke phchan karny waly logo ky ley ha or kisi ky ley ni ha ku ky haqeekat bohat talakh hoti ha

    • @MdAmir-k6d
      @MdAmir-k6d 2 місяці тому +1

      واہ کیا خوب پہچانا جناب نے

    • @HashimQuddusiOfficial
      @HashimQuddusiOfficial 2 місяці тому

      کیا خوب پہچانا جناب نے اللہ تمہیں مقام آپکو مقام ابلیس عطا فرمائے

    • @MdAmir-k6d
      @MdAmir-k6d 2 місяці тому

      @@HashimQuddusiOfficial ہین

  • @majidali3237
    @majidali3237 2 місяці тому +4

    آپکی ویڈیوز میں جو سب سے اچھی چیز لگی کلام کے ساتھ ساتھ رائنٹگ بھی چل رہی لفظ با آسانی سمجھ آجاتے ہیں جیو مولا سلامت رکھے ❤❤❤❤❤

  • @silsilaeshakooria1212
    @silsilaeshakooria1212 4 місяці тому +9

    وہ تو عیاں ہے جا بجا پاس تیرے نظر نہیں
    پردۂ میں کو تو ہٹا اس کے سوا گزر نہیں
    اہلِ نظر نظر کرے رمز کھلیں گی عشق کی
    واعظ کے وعظ میں کوئی بات بھی پر اثر نہیں
    دیکھا عجب ہی معاملہ دنیائے عشق میں صنم
    مکتبِ عشق میں سبق کوئی بھی منتصر نہیں
    تیری رگوں میں ہے چھپا سانسوں میں تیری ہے بسا
    دیکھنے والوں میں بھلا کیا کوئی دیدہ ور نہیں
    عشق میرے نصیب میں لکھ دے اے میرے تاجور
    آپ تک آنے کے لئے اور کوئی رہ گزر نہیں
    میں کو مٹاؤ پہلے تم تو کا لبادہ اوڑھو تم
    مکتبِ عشق میں سنو میں کی کوئی قدر نہیں
    یہ ہیں رحیم مصطفیٰ جن کی مثال ہی نہیں
    اہل نظر خدا گواہ کہتے ہیں وہ بشر نہیں
    آپ ہی درد ہو میرا اے سید شاہِ بحر و بر
    اور میرا تیرے سوا کوئی بھی چارہ گر نہیں
    ارسلاں بھی ہے اشکبار کہتا یہی ہے بار بار
    ہائے میرا سر نیاز قابلِ سنگِ در نہیں
    سید ارسلان بخاری شکوری

  • @arslaaaannnn_sunny
    @arslaaaannnn_sunny 3 місяці тому +2

    Bhhhtttt aaalaa...kmal kr diya likhny waly ny👏🥀

  • @amarsinghchouhan5544
    @amarsinghchouhan5544 Місяць тому

    नायाब महफिल वाह सुभानल्लाह शुक्रिया जनाब आपका इस महफिल ए शमा के लिए वाह

  • @GhaliSooki
    @GhaliSooki 4 місяці тому +3

    Mash-Allah & Subhan-Allah & excellent, this is what Maqam Tohheed is all about. lots of deep mystical secrets are being given hints. There are lots of mystical travellers in this Time & Dimensions. Only 1 or 3 are aware of this, secrets deeply. Jazakallah-Khyar.

  • @Razaakhlaq-z6b
    @Razaakhlaq-z6b Місяць тому +1

    قرآن کے سامنے عشق نہیں چلتا

  • @mmuniraulakh9283
    @mmuniraulakh9283 3 місяці тому +1

    صورت یار کو پہچانا نہیں۔کمال ہے

  • @Kmaalahamad-gb5cq
    @Kmaalahamad-gb5cq 2 місяці тому +10

    ❤❤❤❤❤یہ بات بس عاشق ہی جانتا ہے مولوی کے بس کی بات نہی

    • @TanveerMalang-z5w
      @TanveerMalang-z5w 2 місяці тому

      یہ بات ہے جناب یہ آپ نے اصل بات کی ہے مولوی نماز کے علاؤہ اور کچھ نہیں جانتا

    • @مبشراقبالجلالیمبشراقبال
      @مبشراقبالجلالیمبشراقبال Місяць тому

      @@Kmaalahamad-gb5cq
      ایسی بات نہیں جناب عاشق کو بھی راہ دیکھانے والا مولوی ہی ہںے یہ بںے وقوفانہ دلیل نا دیں پہلے ہی امت مسلمہ برباد ہو رہی ہںے اگر یہ مولوی نا ہوتے تو اب تک کفر ہم پر مسلط ہو گیا ہوتا

    • @مبشراقبالجلالیمبشراقبال
      @مبشراقبالجلالیمبشراقبال 23 дні тому

      @@TanveerMalang-z5w
      مولوی جانتا بہت کچھ ہںے لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہںے کہ ہم حق سننا چاہتے ہی نہیں بلکہ یہ کہنا مناسب ہو گا کہ ہم حق بات سننے کے قابل ہی نہیں کیونکہ مولوی کی سنیں گے تو ہماری عیاشیاں ختم ہو جائیں گی عیاشیاں قبول ہیں ہمیں مگر منافقت ہماری اس حد تک چلی گئی ہںے ہم دین پر اپنی عیاشیوں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں

  • @MUNTAHAAWAN-j8y
    @MUNTAHAAWAN-j8y 4 місяці тому +11

    اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ♥♥♥♥♥

  • @mysmallworld3458
    @mysmallworld3458 4 місяці тому +3

    Bht umda kalaam 👍

  • @RanaMoon-z3w
    @RanaMoon-z3w 4 місяці тому +3

    ❤❤❤❤❤❤Nice Excellent kalam

  • @kashifaryad2989
    @kashifaryad2989 4 місяці тому +3

    Aisy aur b kalam ka intizaar rhy ga... Jazak Allah bhai❤❤❤

  • @shaikhsalim576
    @shaikhsalim576 4 місяці тому +4

    TOHHEED KA JAB KAILE THA
    TO BAAT HE KHATAM HO GAI🎉

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 3 місяці тому +1

    Ameen sum Ameen ya rab ul alameen La ilaha illallahu wahdahu la shareeka lahu lahul mulku wala hul hamdu wahuwa ala qulli shai in qadeer SubhanAllahi walhumdulilla

  • @taquisayed5409
    @taquisayed5409 2 місяці тому +2

    شاعر کہہ رہا ہے
    (" بے پردہ یار کو دیکھا تھا بے صُورت یار کو سمجھا تھا ")
    جب بے پردہ یار کو دیکھا تھا تو پھر پہچانا کیسے نہیں کہ صُورت ہے یا بے صُورت ہے
    اُس کا مُقام اُس کا راز تو خُود اُس لعنتی پر بھی نہیں کھُلا تھا ؛ اگر کھُلا ہوتا تو سجدہ نا کیا ہوتا ؟
    سَزا کہ طور پر تو دونوں ہی نکالے گئے تھے اور دونوں ہی اپنے مُقام سے واقف نہیں تھے ؛ یہ تو کملی والے کا کرم ہے کہ مولائے کائنات نے بنی آدم میں سے صالح مومِنین کو اَللّٰہ کی مُعرِفت سے سَرفراز فرما کر اَللّٰہ کی بارگاہ میں باریاب کیا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَ عَلٰی آلِہٖ وَسَلّم

  • @javedmistry7706
    @javedmistry7706 3 місяці тому +5

    Karta agar main sajda toh tashreef laate na mohammad mustufa.
    Javed isi baat ne uski, mujhe kaa-fir bana diya

  • @MianAwais-n8p
    @MianAwais-n8p 4 місяці тому +2

    Wah wah ❤❤

  • @ajmalshah797
    @ajmalshah797 4 місяці тому +1

    Bht aala❤❤❤

  • @alikaramat1366
    @alikaramat1366 4 місяці тому +3

    واہ واہ

  • @anisfatima6357
    @anisfatima6357 4 місяці тому +8

    توحید کا وہ قائل تھا ۔ غیر کی طرف نہ مائل تھا ۔۔۔ 🙏🙏🙏🙏❤🙏

    • @arsalanjaved8965
      @arsalanjaved8965 3 місяці тому +3

      sajda na krny ki waja us ny ye ni btai k ay Allah main tery siwa kesi ko sajda ni kro ga blk us n kaha main es sy bhtr hu.

    • @BilalSeedi
      @BilalSeedi 2 місяці тому

      Allah pak us say bahtir Jana tha phir us ka saval ghalat tha .ghor is main is nukta par Jana chaia k Allah pak sab say bahtir jantata ha asal toheed manna ka hak Allah pak Jo hukam da jis banday ke Jo Shan manvay manni chaia ​@@arsalanjaved8965

    • @Kmaalahamad-gb5cq
      @Kmaalahamad-gb5cq 2 місяці тому

      ❤❤❤حق

    • @عبداللهعبدالعظیم-ن7ز
      @عبداللهعبدالعظیم-ن7ز 2 місяці тому

      ​@@arsalanjaved8965بہترین بھائی

  • @hydershah1492
    @hydershah1492 Місяць тому +1

    Allah Ka Samjhna Asaan Hai Iblees Ka Samjhna Mushkil

  • @MuhammadNadeem-dr6om
    @MuhammadNadeem-dr6om 3 місяці тому +8

    گر کبھی خلوت میسر ہو تو پوچھ اللّٰہ سے
    قصہ آدم کو رنگیں کر گیا کس کا لہو

  • @RahmanRaja-h9z
    @RahmanRaja-h9z 4 місяці тому +2

    beautiful kalam ❤❤❤❤❤

  • @HashaimKhan-q4m
    @HashaimKhan-q4m 4 місяці тому +2

    ہر۔رضا۔تو۔تو۔پھر۔یہ۔کیا۔ھو۔گیا۔توبہ۔توبہ❤لعنت❤سب۔گلیے۔پڑھی❤۔اللہ۔اللہ۔❤ راضی ہو گئے جو۔راضی۔با۔رضا۔ھوا❤

  • @MrKhan04
    @MrKhan04 Місяць тому

    Ye sab raaz o niyaz ki baate he ilme irfaan ke samandar me....😊

  • @dr.ahmadmukhtiarmalik1066
    @dr.ahmadmukhtiarmalik1066 3 місяці тому +4

    ابلیس نے یار کو تو مانا
    لیکن یار کی منشاء نہ مانی

    • @MrAlsadat
      @MrAlsadat 3 місяці тому

      Zabardast, well said, that’s what most of Muslims are doing

  • @HashaimKhan-q4m
    @HashaimKhan-q4m 4 місяці тому +5

    ڈیوٹی۔از۔ڈیوٹی۔حکم۔جلال۔ھو۔پیار۔ھو۔بس۔اک۔راضی۔خدا۔ھو❤کیا۔isi❤fiu❤

  • @Mudassar-q9i
    @Mudassar-q9i 4 місяці тому +1

    Bhut khoob kalam ha ....🎉

  • @ShakihAnwar
    @ShakihAnwar 3 дні тому

    Mashallah Subhanallah
    Bahut Behtarin kalam hai,
    is Kalam me Raze Haq Poshida hai,

  • @EjazA-zn1uk
    @EjazA-zn1uk 3 місяці тому +3

    قرآن کے مطابق اللہ نے سجدے کا ملائکہ کو کہا تھا.....جبکہ ابلیس قوم جنات میں سے تھا.... ! یہ اور بات کہ ابلیس نے اتنی عبادت کی کہ وہ ملائکہ سے بھی آگے نکل گیا تھا.....! اگر ابلیس نہ ہوتا تو اللہ تعالیٰ ہمیں کیسے آزماتا..... اور جنتی اور جہنمی کیسے الگ ہوتے..... ؟ اگر نار نہ ہوتی تو ہم بغیر آگ کیسے گوشت سبزی دال پکاتے...... ؟ ہاں ابلیس کو یہ شک نہیں کرنا چاہیے تھا.... کہ زمین پر خلیفہ اسے بنایا جائے گا.... کیونکہ وہ عبادت میں سب سے آگے نکل چکا تھا.....! جنات اور انسانوں کو کبھی بھی اپنی عبادت پر ناز نہیں کرنا چاہیے.....! شک کے بعد ہی اس نے اس وقت حسد شروع کیا جب آدم کا پُتلا بنا کر رکھا گیا تھا..... بغض حسد کے بعد شروع ہوتا ہے اور ابلیس نے پُتلے کو گھورنا اور اس کی طرف نفرت سے دیکھنا شروع کیا.... اور ان چیزوں کو انجام کینہ ہوتا ہے.... جو ابلیس نے تب شروع کیا......جب اس نے سجدے سے انکار کے بعد عبادت کا صلہ مانگا اور کینہ پروری شروع کی..... یعنی اسے جب بھی موقع ملے گا..... وہ آدم کی اولاد کو بھٹکاتا رہے گا.....!!! یہ ثابت ہوا کہ.... شک..... حسد..... بغض اور کینہ ہی فساد کی جڑ ہوتا ہے اور اس کا انجام فساد اور ظلم ہوتا ہے..... جو کسی طور پر بھی اللھ کو پسند نہیں ہے.......!!!!!! اگر انسان ان چاروں چیزوں سے بچتا رہے تو انسان لازمی طور پر اللھ کو پیارا ہو گا.....!!! ان چاروں چیزوں سے نجات کی ایک ہی راہ ہے..... کہ ہم مہر و محبت کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا دیں.......!!!!! یاد رکھا جائے کہ تمام رسول پیغمبر اور اولیاء اکرام محبت.... یعنی انسانوں کے درمیان ایک دوسرے سے پیار کی ہی تعلیم دیتے رہے......!!!!! ہاں جب کوئی بندہ اللھ کی پلاننگ سمجھ جاتا ہے...... تو وہ ابلیس سمیت کسی سے نفرت نہیں کرتا..... بلکہ سب کچھ اللھ کی رضا سمجھ کر..... انس و جنس سے پیار کرنے لگتا ہے.....!!!!! کاش اگر عالمی سطح پر مہر و محبت کی تعلیم دی جاتی.... تو عالمی سطح سے لوکل سطح تک.....شک, حسد, بغض, اور کینہ سے پاک دنیا ہوتی.....انسان ایک دوسرے کو مارنے کی پلاننگ کرنے کی بجائے... ایک دوسرے کو بچانے اور ایک دوسرے کا بہترین خیال کرنے کے احساس سے مالا مال ہو جاتے...... اور اللھ رب العزت بھی ہم سے راضی ہوتا...... جو اس وقت انسانوں کی کثیر تعداد سے ناراض ہو چکا ہے.....!!!!! اعجاز احمد کوئٹہ بلوچستان پاکستان

    • @AroojWritings
      @AroojWritings Місяць тому

      Boht khoob .... jazakAllah for this beautiful writing.
      ✨💐

  • @m.avloger0051
    @m.avloger0051 3 місяці тому +1

    جزاک اللہ

  • @silsilaeshakooria1212
    @silsilaeshakooria1212 4 місяці тому +6

    پلا دے مجھ کو نظر سے شراب اے ساقی
    کہ آج دل ہے بہت ہی شتاب اے ساقی
    سخی ہے در تیرا اس میں حساب کیا معنی
    پلا دے آج مجھے بے حساب اے ساقی
    تمہارے آنے سے میخانے میں ہوئی ہلچل
    سبھی کے قلب ہیں مثلِ کباب اے ساقی
    تمہارے دم سے ہے اس مے کدے کی رونق سب
    تیری مثال ہے مثلِ گلاب اے ساقی
    میں پہلے مست اسی مستی میں ہی رہتا تھا
    سوا ہے اس کے یہ جینا عذاب اے ساقی
    میں تشنہ لب ہوں مجھے انتظار رہتا ہے
    پلا دے آج مجھے بے حساب اے ساقی
    سہارا دیجئیے اس درس گاہِ الفت میں
    بہت کٹھن ہے تمہارا نصاب اے ساقی
    خدا کے واسطے سن لیجئیے میری فریاد
    اٹھا دو خانۂ دل سے حجاب اے ساقی
    میں پی تو لوں گا مگر عرض صرف اتنی ہے
    پلا دے ارسلاں کو بے نقاب اے ساقی
    سید ارسلان بخاری شکوری

    • @AbdulSattar-tb9hr
      @AbdulSattar-tb9hr 2 місяці тому

      واہ جی واہ ۔۔۔ ارسلان صاحب کمال کا کلام ہے ۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔ اللّٰہ کرے زور قلم اور زیادہ

  • @SocialCircle-k1x
    @SocialCircle-k1x 25 днів тому

    Shukar Alhamdulillah. Maa ki Dua

  • @sweethome6793
    @sweethome6793 Місяць тому +2

    Ya israr ki baty hn ya quran pak koch tafseer zahir k liya hoti ha or koch tafseer un k liya hoti ha jo samundar mein gota lgay to phir hi samj aay gi k ya kalam ha kiya
    Behtir ya ha k behas na hi kro...

  • @AwaisAli-w6x
    @AwaisAli-w6x 4 місяці тому +1

    Mashallah ❤️✌🏻✌🏻✌🏻

  • @zabizabi6762
    @zabizabi6762 17 днів тому

    Waa iiii

  • @mohdjaffer9323
    @mohdjaffer9323 4 місяці тому +1

    Haq Haq Haq ❤😢😢😢

  • @klodhi2310
    @klodhi2310 4 місяці тому +2

    WAH

  • @lahoreshowmasifiqbalchung1379
    @lahoreshowmasifiqbalchung1379 4 місяці тому +4

    Ulama farmaty hein, Iblees 1 tarazu Hai, Js sy mukhlis Allah Ky bandoun ko wazan Kiya jata hai

  • @MAli-mc7rn
    @MAli-mc7rn 4 місяці тому +1

    سبحان الله

  • @syedanafisbano
    @syedanafisbano 4 місяці тому +3

    بہترین معرفتی کلام

    • @kazim82-ox1rj
      @kazim82-ox1rj 4 місяці тому

      کیا "معرفت " ملی اس کلام میں آپکو؟

  • @bilalhussainshah8340
    @bilalhussainshah8340 4 місяці тому +6

    بہت عمدہ کلام جی دل خوش ہو گیا
    مالک آپکا ذوق اور عشق سلامت رکھے

  • @MuhammadNadeem-o4u1n
    @MuhammadNadeem-o4u1n 6 днів тому

    I love my favrate

  • @farhanazeemtiktok9247
    @farhanazeemtiktok9247 4 місяці тому +2

    🌹Wa 🌹 subhanallah🌹 mashallha 🌹great 👍🏻🌹 zabrdast best🌹 zabrdast 🌹 beautiful 🌹 very 🌹good 🇵🇰 beautiful 🌹nice 🌹

  • @AsadAli-mj7zq
    @AsadAli-mj7zq 3 місяці тому +3

    Iblees ka ishq khuda ne dakhna tha jab khuda ne kaha adam ko sajda karo jis ne nahi ky lanat ka toq us ko pehnaya jay ga sab frishto ne us ko sajda kya ablees nahi kya. Lakin kyon nahi kya kisi ko koi smaj nahi lanat ka tok phir kis ko pehnaya jata to phir jibrael ne kaha k tum ne sajda kyon nahi kya hum ko b badnam karwaya to iblees ne kaha k ae jibraeel to is raz se waqif nahi kisi nahi samaj jo jibreel o iblees par le aghar iblees sajda kar lata to baat khatam ho jati ablees ne bat khatam nahi honi di

    • @عبداللهعبدالعظیم-ن7ز
      @عبداللهعبدالعظیم-ن7ز 2 місяці тому

      اچھا یہ بکواس کس نے بتائی آپ کو کہانی اللّه پاک سے ڈرو کہانیا بنا کر خود ہی بلا بلا کرے رهتے ہو

    • @Rizzu-g4k
      @Rizzu-g4k 17 днів тому

      Subhanallah bahut khoob 💯

    • @Rizzu-g4k
      @Rizzu-g4k 17 днів тому

      Subhanallah bahut khoob 💯

  • @shehzad6530
    @shehzad6530 4 місяці тому +2

    ❤❤❤❤❤

  • @NadeemShah-b5w
    @NadeemShah-b5w 4 місяці тому +1

    Bht khob

  • @VickyWaqar-s2m
    @VickyWaqar-s2m 3 місяці тому +1

    ساری بات "میں"

  • @AbdulRehman-zc7lw
    @AbdulRehman-zc7lw 4 місяці тому +7

    لاحول ولاقوة الابالله

    • @kazim82-ox1rj
      @kazim82-ox1rj 4 місяці тому +2

      ہائے ۔۔۔! سچ کڑوا لگ گیا

  • @QadirbuxArijo
    @QadirbuxArijo Місяць тому

    عزازیل عجیب

  • @YumnaYumnaishal
    @YumnaYumnaishal Місяць тому

    Abbi or taleem hasil krn ya shayr bhi or smjny waly allah or iblees or teblees k nakam ko

  • @rajabmineralwaterzeeshan
    @rajabmineralwaterzeeshan 3 місяці тому

    mne iblis se bt bi ki hai or me smja bi hu Rab tala ki hiqmat ko ❤

    • @zainsheikhsheikh4833
      @zainsheikhsheikh4833 3 місяці тому +1

      Kuch maarifat ki bt kro

    • @rajabmineralwaterzeeshan
      @rajabmineralwaterzeeshan 3 місяці тому

      @@zainsheikhsheikh4833 اِسرَافِیُل ۔ جِبرائیل ۔ عزرأئیل ۔ میکائیل ۔ کاکائیل ۔ تنکَفِئیل ۔ مَھکَائِیل ۔ دَرُدائِیل ۔ ھرطائِیل ۔ اَمُواکِیُل ۔ شرفائیل ۔ ھمواکیُل ۔ ھمرائیل ۔ اَھُجَبَائیل ۔ عطُکائیل ۔ اِسُماعِیل ۔ نورائیل ۔ لومَائیل ۔ نوخائیل ۔ سرھَمَائیل ۔ عطُرائیل ۔ خُودزئیل ۔ طَاطَائیل ۔ رویائیل ۔ حولائیل ۔ اِقمَائیل ۔ دُریائیل ۔ سَرَاکیکائیل ۔

    • @rajabmineralwaterzeeshan
      @rajabmineralwaterzeeshan 3 місяці тому +1

      @@zainsheikhsheikh4833 نقطہ ہی دائرہ نما ہے

    • @rajabmineralwaterzeeshan
      @rajabmineralwaterzeeshan 3 місяці тому

      @@zainsheikhsheikh4833 نقطہ ہی دائرہ نما ہے

    • @hamidalisagri5555
      @hamidalisagri5555 2 місяці тому +2

      Masiyeat e ellhaiii

  • @munirahmad9368
    @munirahmad9368 3 місяці тому +2

    مکام ابلیس اب بھی سجھتے ھیں کیو نہیں سجھتے معمولی سی بات ھے یہ دوسری جماعت معرفت والونکے لئے ھے

  • @bhatnaxim6404
    @bhatnaxim6404 Місяць тому

    Deeeeeeppppppp

  • @alikhansahab8356
    @alikhansahab8356 Місяць тому

    Kis ka Kalam hay yeh

  • @asarrohtaswibihar
    @asarrohtaswibihar 3 місяці тому +2

    Laa houla walaquwat

  • @hikmatdiary786
    @hikmatdiary786 3 місяці тому +1

    Jinab ye kalam kis ka hai

  • @UmarShah-z6i
    @UmarShah-z6i 3 місяці тому

    Asal ma usny bandgi ko jotlaya jo ky khuda ko ni pasand teh khai ham log to asa kar rahy ha kya

  • @AiBaBa-o1e
    @AiBaBa-o1e 2 місяці тому

    agar ishq hotha tho mashoq k kahay ko kabi na taltha

  • @bhatnaxim6404
    @bhatnaxim6404 Місяць тому

    Who has wrote this?

  • @GulsDiary
    @GulsDiary Місяць тому

    astaghfirullah

  • @saleemtahir6027
    @saleemtahir6027 2 дні тому

    استغفراللہ، جہالت کی انتہا ہے، میں سنی حنفی بریلوی ہوں مگر اس جہالت کی سخت مزمت کرتا ہوں، جہالت پر مبنی یہ قوالی یا جو بھی اسے کہیے، قرانِ پاک کی نسوس کے سریح خلاف جا رہیی ہے، غور تو کرو کہ کیا کہ رہے ہو، اور جو لوگ comments میں واہ واہ کر رہے ہیں اللہ ان کو بھی سمجھ عطا فرمائے،

  • @آستانہِعالیہقادریہفاضلیہرفیقیہ

    کس کا لکھا ہے؟؟؟

  • @MAli-mc7rn
    @MAli-mc7rn 3 місяці тому

    اور الللہ بہترین مکر کرنے والا ہے القرآن

    • @FunTech009
      @FunTech009 3 місяці тому +1

      Ayat number ?

    • @FunTech009
      @FunTech009 3 місяці тому +1

      Surah and Name Number?

    • @FunTech009
      @FunTech009 3 місяці тому +1

      Bewakoof 😠

    • @Dany-i2b
      @Dany-i2b 3 місяці тому +2

      Makar k mana Urdu main fraeb hota hai , jub k Arabic main makar ka matlub hota hai , tadbeer Karna. Lehaza logon k Sath makar mat karo logon ko makar ka bta kar Kun k Pakistani Muslim Urdu jantey Hain is bat ko fareb samjhey gey. Jub k is ka matlub tadbeer hota hai.

    • @MAli-mc7rn
      @MAli-mc7rn 3 місяці тому

      @@Dany-i2b مگر اس ایت لفظ مکر کا استعمال ہوا ہےاور ترجمے میں بھی لفظ مکر ہی ایا ہے تو لہذا مکر ہی پڑھا جائے گا

  • @hamidalisagri5555
    @hamidalisagri5555 2 місяці тому

    Hukam tho yea tha k kr sajda pir kya howa jo na howa sajda

  • @MalikZain7172
    @MalikZain7172 2 місяці тому +1

    Ap ke samjnay keliye
    Jis alaqa per azab hona hota hai .
    Abless us alaqa ko gumrahi main bubtalah kar deta hai.
    Phar apnay Yaar ko kahta hai ke zameen zarkhaz e tabahi hai

  • @NaeemIqbal-i5y
    @NaeemIqbal-i5y Місяць тому

    مولا علی کا قول ہے گناہ گار نے گناہ کر کے بھی اللہ کی فرما داری کی اس میں اللہ کی حکمت ہے اس کو اللہ نے بہت پاور دی ہے تبھی تو ہر انسان کے اندر ہے کیوں کہ وہ بھی اللہ کا حکم ہے مولویوں کی بس کی بس کی بات نہیں سب میرے مرشد کا کرم ہے

  • @superstar81515
    @superstar81515 Місяць тому +1

    us Zaleem ki Baat Kar Rahe Ho. Jiski Wajah Se Jahannam Jayenge..😢
    لا حولَ ولا قوة الا با اللّٰهِ العلىُّ العَظيم.

  • @RolandDecosta
    @RolandDecosta 2 місяці тому +1

    আসসালামু আলাইকুম ওয়া রাহমাতুল্লাহি ওয়াবারকাতুহু হে প্রিয় উম্মাতে মুহাম্মদ রাসুল আল্লাহ আমাদের লক্ষ কোটি সালাম আপনাদের উপর এটা (?) কিন্তু ফেৎনা তৈরী জন্য নয় বুঝার ও জ্ঞান অর্জণ ও ধারন করার জন্য শুধু,....... ভুল বুঝবেন না।
    কেউ কেউ এই শব্দটি শুনে মনে করে যে এটি ইবলিসকে সমর্থন করে
    ব্যাপারটা মোটেই এমন নয়
    কথায় বলে, ইবলিস অভিশপ্ত ও প্রত্যাখ্যাত এবং সে একটি খেলার জিনিস
    আর পরিস্থিতি চিনতে না পারার সমালোচনা করা হয়েছে
    এরপরও যদি কারো কারো আপত্তি থাকে, তাহলে আল্লামা ইকবালের "জিব্রাইল ও ইবলিস" কবিতাটি উল্লেখ করা উচিত।
    যা পড়লে মনে হয় ইকবাল ইবলিসের উচ্চ সাহসে বিশ্বাসী ছিলেন
    এই শব্দটি একই জিনিস রয়েছে যা আমরা বছরের পর বছর ধরে শুনে আসছি
    বাকী বক্তব্যের স্টাইল এর কারণে যদি কোন ভুল বোঝাবুঝি হয়ে থাকে তবে আমরা তার জন্য ক্ষমাপ্রার্থী
    একজন কবির তার ভাবনা প্রকাশ করার জন্য খুব কম শব্দ থাকে
    দুটি স্তবকে তাকে কথা শেষ করতে হবে, যা অস্পষ্টতা ছেড়ে দেয়
    যদি কোন বন্ধু আঘাত পেয়ে থাকেন আমরা দুঃখিত
    আল্লাহুল আযীম, কুদ্দুসুল করিম তাঁর প্রিয় প্রেম হাবিবে মুস্তাফা মুহাম্মাদ ও আলী পরিবারের উপর বরকত বর্ষণ করুন মুহাম্মদ এবং তাঁর উপর বরকত বর্ষিত হোক ❤❤❤❤❤আমিন।
    সত্য আজও সত্য, যে তওবা করে তাকেই মানুষ মনে করা হয়, কিন্তু যে আমার নবীর প্রেমে তা করে তাকেই সত্য মনে করা হয় ❤❤❤
    আজ আমি এমন শব্দ শুনিনি… কিন্তু মনে মনে কিরকম শব্দ শুনি… নিশ্চই এটি সত্যের উপর একটি শব্দ❤❤❤
    বাহ, আমি কি বলতে পারি?
    সত্য সর্বদা উপস্থিত
    🌹🙏🙏🙏🌹
    কখনো নির্জনতা পেলে আল্লাহর কাছে চাও
    কার রক্তে রাঙিয়েছে আদমের গল্প? শ্রেষ্ঠ জ্ঞান!
    তিনি একেশ্বরবাদে বিশ্বাসী ছিলেন। তিনি অন্যদের প্রতি ঝুঁকে ছিলেন না। 🙏🙏🙏🙏❤🙏
    একেশ্বরবাদ এবং জ্ঞান সবার জন্য যথেষ্ট নয়। বড়রা এখানে পিছলে যেতেন। তারা জ্বলে উঠত। খুব কমই আছে যারা শুষে নিতে পারে---- জাযাক আল্লাহ!
    এটাও একটি পর্দা মহান আল্লাহুল আযীম কে জ্ঞানের নুরে জানার! উত্তর খোজার, জাযাক আল্লাহ! শ্রেষ্ঠ জ্ঞান!

  • @hydershah1492
    @hydershah1492 4 місяці тому +1

    Wahhh😂

  • @awaisahmad1434
    @awaisahmad1434 4 місяці тому

    Ye chl kia rha ha bro? Hosh k nakhun lain

    • @MehveRaqs-op8gs
      @MehveRaqs-op8gs  4 місяці тому

      اس میں ایسی کیا بات کی گئی ہے بھائی

    • @Haiderab-rrr
      @Haiderab-rrr 4 місяці тому

      ​@@MehveRaqs-op8gs ap wazaht na dyin jiski smjh main nh ana ye Kalam us ny ulata sidha he Bolna...hum Tu ibleies ko hazarth Ishq khene gy

    • @Shuaybb
      @Shuaybb 4 місяці тому +1

      @@Haiderab-rrrhazrat ishq k saath dozakh me jana bhai

  • @rehmanrajput1853
    @rehmanrajput1853 4 місяці тому +1

    🌹❤❤❤ 🌹❤️

  • @zaheerabass64
    @zaheerabass64 4 місяці тому +2

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @shahidwarsi4633
    @shahidwarsi4633 4 місяці тому +1

    ❤ NAYAB ❤

  • @AnwarAli-w4r
    @AnwarAli-w4r 4 місяці тому +1

    H❤❤❤❤

  • @insaafkesath1999
    @insaafkesath1999 4 місяці тому +2

    😢😢😢😢😢

  • @H.M.Usman4310
    @H.M.Usman4310 4 місяці тому

    Ab ap sharah ke sath upload nahi krty bro

    • @MehveRaqs-op8gs
      @MehveRaqs-op8gs  4 місяці тому

      کلام سادہ ہو تو پھر شرح کی ضرورت محسوس نہیںں کرتا

    • @H.M.Usman4310
      @H.M.Usman4310 4 місяці тому

      @@MehveRaqs-op8gs جی بہتر

    • @kunwarsulayman479
      @kunwarsulayman479 4 місяці тому

      Bro ulta bol gaye ho@@MehveRaqs-op8gs

    • @babagee3447
      @babagee3447 4 місяці тому

      نہیں آپ بیان نہیں پائے ۔

  • @mohdabdulmunaf1743
    @mohdabdulmunaf1743 4 місяці тому +3

    Nafarmani my farmabardar hai

  • @qadriulchisti
    @qadriulchisti 3 місяці тому

    Huwa paida Iblees kiski nasal mein. Batao ye maluoon kya hai asal mein.

  • @cookwithnsc363
    @cookwithnsc363 4 місяці тому +1

    😢😢😢 no words 😭

  • @Armanshakeel-kq5vw
    @Armanshakeel-kq5vw 3 місяці тому +1

    Tuheed.walla.Mager ashiq na huwa

  • @kashifali-xl3ko
    @kashifali-xl3ko 3 місяці тому

    Iblees ne Allah ka hukam manne se inkar kia
    Ye kh kr k me aag se bna Hun or Adam Matti k
    Men AP ko Allah manta Hun or AP hi ko sajda krta hun .
    Mgr sb frishton ne sajda kia or iblees ye Bhool gya k use ye rutba kis ne dia Hy .
    Allah hu akbar

  • @GhulamMustafa-mu4hm
    @GhulamMustafa-mu4hm 3 місяці тому +2

    Ablees ki sirf itni ghalti hai us ne yar ki bat nahi mani jo yar kahy wo karna chahye iblees fana fil toheed ka pakar tha itna mard koi nahi howa aaj tak aghar mara murshad mujeh kahy k kisi or ko mano to main nahi mano ga to ye ishq ki baat hai shetan apni jagah bilkul theek hai

    • @MdAmir-k6d
      @MdAmir-k6d 2 місяці тому +1

      یہ عشق نہیں تھا یہ عقل تھی

    • @wanassaeed9887
      @wanassaeed9887 2 місяці тому +1

      Bhai murshid din kahy to din mano rat kahy to rat mano yahe asali aqeeda hota hy murshid pr

    • @realmex2289
      @realmex2289 2 місяці тому

      Ye ishq nhi ye hasad tha...
      Yaad karo kya kaha tha,
      Main isse Afzal hoon...

  • @saleemtahir6027
    @saleemtahir6027 2 дні тому

    جس کے بارے میں اللہ قرانِ پاک میں فرما رہا ہے ابا وستکبرَ وَ کانَ مِنالکافِرِیْن مفہوم: اور اس نے تکبر کیا اور کافروں میں سے تھا: تو جس کے بارے میں اللہ نے انے پاک کلام میں فرمایا کہ اس نے اللہ کے حکم کے مقابلے میں تکبر کیا اور وہ کافر تھا، معاذاللہ تم اس کے بارے میں کہ رہے ہو کہ اس کامقام کسی کو پتہ نہیں، اللہ ہدایت دے، میں کوئی وھابی نہیں سنی حنفی بریلوی ہوں، مگر اس جہالت کی مزمت کرتے ہوئے تمہیں توبہ کی دعوت دیتا ہوں

  • @rafeeqabbasi5305
    @rafeeqabbasi5305 2 місяці тому +1

    Assalamualaikum wr wb
    Har kisi par khula nahi hona chahiye warna dawa ho jayega,
    Hukme Khuda Mana nahi Raaz har kisi pe khula nahi

  • @MUHAMMADidrees-d7c
    @MUHAMMADidrees-d7c 4 місяці тому

    Mehv e raqs is ki koi tafseel wazahat sharah to biyan kro

    • @VickyWaqar-s2m
      @VickyWaqar-s2m 3 місяці тому

      "میں"

    • @1973tmpk
      @1973tmpk 2 місяці тому

      حسین بن منصور الاحلاج کا مصمون ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ شیطان سب سے بڑا موحد تھا اس وجہ سے انکار کیا ۔ بعد کے صوفیا کرام نے تشریح کی کے شیطان بلا کا عارف تھا مگر افسوس کہ عاشق نہ تھا۔۔۔

  • @MianUmar-w7w
    @MianUmar-w7w 2 місяці тому +1

    Asi bt sy sar kat jaty ha chup bhtar

  • @shahidakhan6295
    @shahidakhan6295 3 місяці тому +1

    Abhi tu bhai boht saray raz hain

    • @shahidakhan6295
      @shahidakhan6295 3 місяці тому +1

      Her kisi ko dil bhej dety ho bhai yeh bari kemti chez hay sanbhal kay rakhu her kisi ko phool bheja karo like kernay peh

  • @muhammadahmedkhan6827
    @muhammadahmedkhan6827 3 місяці тому

    Mana maqsad acha ha lakin ya zahir Tor pa Kuch Alfaz theek ni hen siraf mashor honey k liy Galat ha

  • @IbrahimKhan-xn7gx
    @IbrahimKhan-xn7gx 4 місяці тому

    Kiya ker rahy ho jnb ab iblees ki himiyat shoro ker di hai.iblees ka dard jaag geya hai.iblees my tsleem o raza nahi thi.takobar a geya tha.khuda bany ky khawab dek raha tha

    • @MehveRaqs-op8gs
      @MehveRaqs-op8gs  4 місяці тому

      Iblees ke himayat kahan ke gaye hai is kalam mein Bhai ?
      بلکہ تنقید کی گئی ہے کہ
      وہ صورت یار کو پہچان نہیں سکا
      اس کے لعین و مردود ہونے اور خدا و سجدہ سے منکر ہونے کی کلام میں تائید کی گئی ہے
      آپ ذرا علامہ اقبال کی نظم " جبرئیل و ابلیس " کو پڑھیں
      جسے پڑھ کر محسوس ہوتا ہے کہ اقبالؔ نے ابلیس کی تعریف کی ہے اور وہ اس کی بلند ہمتی کے قائل تھے

    • @kazim82-ox1rj
      @kazim82-ox1rj 4 місяці тому

      ارے ۔۔۔!

  • @kazim82-ox1rj
    @kazim82-ox1rj 4 місяці тому +14

    ارے سجدہ کرتا تو " ولن" کون ہوتا پھر