السلام علیکم ورحمۃ اللہ حضرت مجھے اس سال حج میں جانا ہے ان شاء الله اب میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں نے پہلے گوہاٹی سے جانے کا ارادہ کیا تھا اب میں اور میرے گروپ کے سارے ساتھی دہلی سے یا کلکتہ سے جانا چاہتے ہیں تو کیا اس طرح تبدیلی ممکن ہے برائے مہربانی میری یہ تبدیلی کروا دیجئے۔ اور حج کمیٹی آف انڈیا کا رابطہ نمبر اور ای میل نمبر دیجئے اور حج کمیٹی والوں کے پاس اردو تحریر چل سکتی ہے کیا؟
السلام علیکم اگر کسی نے پہلا حیدراباد کلیک کیا ہے اور دوسرا بمبئی کیا ہے تو بمبی سے سلیکٹ کرنے والا دوسرے نمبر پر بمبئی سے سلیکٹ کرنے والا وہ بمبی کی رقم بھر سکتا ہے کیا پہلا سلیکٹ حیدراباد سے کیا تھا دوسرا سلیکٹ بمبی سے کیا ہوا ہے تو ہم بمبے سے بھر سکتے کیا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں گوہاٹی سے کیا تھا اب میں دہلی سے جانا چاہتا ہوں تو کیا اس طرح تبدیلی ہوسکتی ہے۔ مجھے کچھ راہنمائی کیجئے اور حج کمیٹی کا نمبر یا ای میل دیجئے، اور حج کمیٹی والوں کو اردو لکھنے سے کام چلے گا کیا؟
Srinagar jk say mumbay27000 kraya hy jbki 83000 extra charge krty hu kashmire ky sath zulm kun
Helpful video thankyou so much
Thanks Allah Hafiz
*shukriya*
Air tikit also included in this amount?
*Yes*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
حضرت مجھے اس سال حج میں جانا ہے ان شاء الله اب میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں نے پہلے گوہاٹی سے جانے کا ارادہ کیا تھا اب میں اور میرے گروپ کے سارے ساتھی دہلی سے یا کلکتہ سے جانا چاہتے ہیں تو کیا اس طرح تبدیلی ممکن ہے برائے مہربانی میری یہ تبدیلی کروا دیجئے۔
اور حج کمیٹی آف انڈیا کا رابطہ نمبر اور ای میل نمبر دیجئے اور حج کمیٹی والوں کے پاس اردو تحریر چل سکتی ہے کیا؟
Ji InshaAllah, aap please aapke district Hajj official aur state Haj committe zimmedaran se urgently Rabta kijiye Embarkation change ke liye..
السلام علیکم اگر کسی نے پہلا حیدراباد کلیک کیا ہے اور دوسرا بمبئی کیا ہے تو بمبی سے سلیکٹ کرنے والا دوسرے نمبر پر بمبئی سے سلیکٹ کرنے والا وہ بمبی کی رقم بھر سکتا ہے کیا پہلا سلیکٹ حیدراباد سے کیا تھا دوسرا سلیکٹ بمبی سے کیا ہوا ہے تو ہم بمبے سے بھر سکتے کیا
walekum assalam, haj committe of india ko call ya email kariye aap confirmation ke liye..
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں گوہاٹی سے کیا تھا اب میں دہلی سے جانا چاہتا ہوں تو کیا اس طرح تبدیلی ہوسکتی ہے۔ مجھے کچھ راہنمائی کیجئے اور حج کمیٹی کا نمبر یا ای میل دیجئے، اور حج کمیٹی والوں کو اردو لکھنے سے کام چلے گا کیا؟
@@rashidahmad218 aap please aapke district Hajj official aur state Haj committe zimmedaran se urgently Rabta kijiye Embarkation change ke liye..