اللہ سے تعارف | محترم ضیغم مغیرہ (نائب امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب)

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 вер 2024
  • ہمارا مسئلہ کیا ہے؟ ہم نعرہ تو بہت زور سے لگاتے ہیں، بازو لہرا کر پھیپھڑوں میں ہوا بھر کے، جذبات کی انتہا پر جا کر، لیکن جس کی تکبیر بیان کرتے ہیں اس سے کوئی تعارف بھی ہے؟ کیا اتنا تعارف ہے جتنا آپکو اپنے موبائل کا ہے؟
    ضیغم مغیرہ (نائب امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب)

КОМЕНТАРІ • 4