Assalam o Alikum bhi aik liquid milta h lakri uper lagye ge to to yahi colour rahe ga lakin lakri waterproof ho jay gi pani kuch nhi kr pay ga lakri ko or ghr ka yhi colour axha lg raha h
Bhai😍jann mujay ab b yaad hai es project se pehlay aap nay kahaa thaa 2 projects aj 1st complete aur wo 2nd project🤔wo b esi jagah per banana hai ya kae aur jagah🤔❤
عرفان بھائی چھت کے نیچے جو جگہ خالی پڑی ہوئی ہے نہ اس کا بھی کچھ سوچو اور اس کا جو ہے نہ اسٹور بنا لو اسٹور کے اندر یہ ہوگا نا کہ اپ اپنی چیزیں رکھ سکو گے جس طرح کہہ لو کہ چادر وغیرہ تکیہ سرحدوں اس طرح کی جو نہ چیزیں ا سکتی ہیں اور جگہ بھی جو ہے نا کور ہو جائے گی سامان بندہ اوپر بھی رکھ سکتا ہے اور یہ کہ تھوڑی سی جگہ جو ہے نا اوپر جانے کے لئے بھی جو ہے نا بنا دینا کہ بندہ اسانی سے اوپر چڑھ جائے اور دو تین بندے ارام سے سو جائیں اوپر
عرفان بھائی السلام علیکم ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو یہ نصیب کرے بہت خوبصورت گھر بنا ہے بہت پیارا بس اس کا کلر اب جو ہے تو کریں پھر انشاءاللہ باقی کے کمنٹس ہم اپ کو بعد میں کرتے ہیں بہت زبردست انجوائے کیا ہم نے
@@tanveerhussain8692 عرفان ظفر کو کام شروع کرنے پر بھی مشورہ دیا تھا کہ سولر پینل لگا لیں تاکہ آری اور ڈرل مشین کی بیٹری ختم ھونے پر ادھر دوبارہ چارج کر سکیں۔ اور اگر ممکن ھو تو پانی بھی ڈیم میں پائپ ڈال کر موٹر کے ذریعے اوپر لے آئیں ۔ ابھی مستقبل میں بھی ان کو پانی کی ضرورت تو رہے گی ھی۔
اابھی بہت کام ہے کئی سوراخ ہیں جوبند کرین گھر کا سیف ہونا سب سے پہلے ضروری ہے اور لائٹ کیلیئے کوئی انگلیںڈ میں مقیم بھائی سولر پینل عطیہ کرنے کا اعلان کرے تاکہ یہ گھر روشن ہو
ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله بہت زبردست بہت خوبصورت لگ رہا ہے . بس اس کے اس پاس بوٹے درخت لگائیں پورے جنگل میں درخت لگائیں نیم کے شہتوت کے اور اچھی چھاؤں والے ٹھنڈے درخت پھر اس کی خوبصورتی اور دو بالا ہو جائے گی
بہت ذبردست اور خوبصورت گھر اور بہترین لوکیشن ھے بس آس پاس خوبصور 18:07 ت پودے لگا کرجنگل بھی بنائیں پودوں کے بیچ میں اور خوبصورت لگے۔۔۔۔
Mashallah mashallah very beautiful wood house 🏠
ماشاء اللّٰہ بہت خوب
سلامت رہیں خوش رہیں عزت و عافیت سے
دونوں فیز بہت اچھے ہیں
ماشاء اللہ بہت خوب جی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت دے اور کامیاب کرے ❤
ماشاءاللہ ظفر بھائی بہت اپ نے محنت کی ہے خان بابا اپ نے اتنی سخت گرمی میں اپ نے کام کیا اور اپ نے بہت خوبصورت گھر بنایا
ماشااللہ سے بہت پیارہ ہے
Assalam o Alikum bhi aik liquid milta h lakri uper lagye ge to to yahi colour rahe ga lakin lakri waterproof ho jay gi pani kuch nhi kr pay ga lakri ko or ghr ka yhi colour axha lg raha h
عرفان بھائی آپکی محنت کو سلام یار اتنی سخت دھوپ میں آپ کام کررہے ہو یار کمال ہے( میں عکاشہ اٹک سے آپکو دیکھ رہا ہوں)
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤
MashaAllah stay bless
So beautiful house 🏡
Mash Allah very nice brother
MashaAllah congratulations 🎉❤ Bht Nice
Agay pichay darakht lago bhai
Irfan Bhai pury 26, vlog dykehy h bohat khub super 1 ❤ I am Abid Mahmoud Rana Ambulance Driver hu
Snakes or baqi insects sa bachna ka lia b koi intezam karin
یہ بات اپ نے ٹھیک کہی ہے
Mashallah so so beautiful ❤❤
Mashallah beautiful bhi ❤
khar Mubarak ap ko b Mubarak ❤❤❤
Congratulations irfan brother❤❤. Colour it in azad kashmir colour. Green yellow white
Beautiful house 🏘️🏘️❤❤ well done ✅✅✅✅💪💪
MASHALLAH
MashAllah❤
Very nice irfan bhai Ma sha ALLAH... ander house bhtttttt dark ni ho gaya hona???
Mashallah
Baba khan ko salam manzaor karo
Ma Shaa ALLAH ❤❤❤
Love u baba khan
Bahi washroom aur pani ka kya system huga sardio mai baba khan ko mushkil huge
Baans k 2 piece karny chaye thy phr darwaza bnaty es trha to bhari ho gya
Gray gray calour gray please
Bhai😍jann mujay ab b yaad hai es project se pehlay aap nay kahaa thaa 2 projects aj 1st complete aur wo 2nd project🤔wo b esi jagah per banana hai ya kae aur jagah🤔❤
❤ALLAH❤HAFIZ❤
Baba😍khan❤
Bhai😍jann❤
Mashallah nice ❤
Mubarak
محترم اس پر لووہ کی چادر ڈالا اور خوبصورت ھو گا
عرفان بھائی چھت کے نیچے جو جگہ خالی پڑی ہوئی ہے نہ اس کا بھی کچھ سوچو اور اس کا جو ہے نہ اسٹور بنا لو اسٹور کے اندر یہ ہوگا نا کہ اپ اپنی چیزیں رکھ سکو گے جس طرح کہہ لو کہ چادر وغیرہ تکیہ سرحدوں اس طرح کی جو نہ چیزیں ا سکتی ہیں اور جگہ بھی جو ہے نا کور ہو جائے گی سامان بندہ اوپر بھی رکھ سکتا ہے اور یہ کہ تھوڑی سی جگہ جو ہے نا اوپر جانے کے لئے بھی جو ہے نا بنا دینا کہ بندہ اسانی سے اوپر چڑھ جائے اور دو تین بندے ارام سے سو جائیں اوپر
Sath Dog 🐕 house bhe banao.
Irfan bhai mujhy b England byjhwa do yar ❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍
Sabez rang ❤
1st view
Kitty min milk ga ye ghar
عرفان بھائی السلام علیکم ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو یہ نصیب کرے بہت خوبصورت گھر بنا ہے بہت پیارا بس اس کا کلر اب جو ہے تو کریں پھر انشاءاللہ باقی کے کمنٹس ہم اپ کو بعد میں کرتے ہیں بہت زبردست انجوائے کیا ہم نے
اسلام علیکم
عرفان بھائی اس چھت پر سرخ رنگ کریں اور باقی سارے پر صرف وارنش لگایں بانس اور لکڑی اپنے اصل شکل میں نظر آئیں تو بہت خوب صورت لگیں گے۔
اندر فرش اور دیوار کیساتھ لکڑی کی پھٹیاں لگائیں تاکہ اس جو گیپ ہے وہ فل ہوجاے تاکہ کمرے میں باھر اے سانپ اور کیڑے مکوڑے داخل نہ ہوں
Brother 9 PM ya 10PM sa pehla video lagya kray ham dakh kar sota ha tu ap late upload karta ha
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
ماشاءاللہ بہت خوبصورت گھر بنا ہے❤۔ دیار کلر اور چھت بلیو کریں❤❤❤
اسلام وعلیکم بھائ میں سپرس سے آپ کے سرے ویلاگ دیکھتا ہو جو آپ نے ڈیراس بنایا ہو اس پر لکڑی کی کرسی ٹیبل بناو پھر رنگ کرو
Mashallah Irfan Bahi Allah Pak AP ko or Baba Khan ko esai hi Khush Rakhai Ameen❤
آپ کو اندر پلائی ووڈ لگانی پڑے گی یہ بات آپ کو بارش کے پعد پتہ چلے گی
پچھلا دروازے بھی موٹی جالی کا لگا دیتے تو ہوا کراسنگ بھی ہوتی رہتی
Bai Dina jhulem Qatar sy apko dak Ra ho
بہت ہی خوبصورت لکڑی کا گھر۔
Rashid khan Kpk Haripur app k v logs ka shidat sy intezar hta hai kindly mujy vlog mai zarurar yad rakhye ga
Irfan Bhai ma Lahore say hu my friend javad Mahmoud Abbssy h gazi ghi mil waly, mangla
❤❤❤
عرفان ظفر سولر پینل کدھر ہے لائٹ کے انتظام کیلیئے سولر پینل ضرور لگائیں
@@tanveerhussain8692 عرفان ظفر کو کام شروع کرنے پر بھی مشورہ دیا تھا کہ سولر پینل لگا لیں تاکہ آری اور ڈرل مشین کی بیٹری ختم ھونے پر ادھر دوبارہ چارج کر سکیں۔ اور اگر ممکن ھو تو پانی بھی ڈیم میں پائپ ڈال کر موٹر کے ذریعے اوپر لے آئیں ۔
ابھی مستقبل میں بھی ان کو پانی کی ضرورت تو رہے گی ھی۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mashallah Great Series 😍 We Really Enjoy || Wait For Your Next Project ✨ God Bless You
وعلیکم السلام بھائی
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے سلامت رکھے آمین ثم آمین
Wood House are very nice. About coulor I think Brown is the best. And Roof are Red or black . Shaukat Ali uk Halifax
اابھی بہت کام ہے کئی سوراخ ہیں جوبند کرین گھر کا سیف ہونا سب سے پہلے ضروری ہے اور لائٹ کیلیئے کوئی انگلیںڈ میں مقیم بھائی سولر پینل عطیہ کرنے کا اعلان کرے تاکہ یہ گھر روشن ہو
عطیہ ؟؟😅
Mashallah Beautiful Wood House 🏠🏡
Many pahly b kaha tah drwaza sidha Nahi ha Kar lo ajj wo din a hi gya🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Irfan bahi esko 4 sido sy block k dewar sy band kardo ak darwaza lagao
❤ماشاءاللہ
Mashallah beautiful video and Allah give you good health and happiness
عرفان بھائی ہم بھی اس گھر کے کمپلیٹ ہونے کا انتظار کر رہے تھے. آپ اور بابا خان اس محنت کی مبارک باد کے مستحق ہیں.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
بہت خوب جناب بشیر احمد سعودیہ
خوبصورت شعر
Baans k 2 piece karny chaye thy phr darwaza bnaty es trha to bhari ho gya
Masha Allah beautiful sir you don really hard work ❤
Green and pink colour is best for this house.❤
Electricity k liey wind mill lagao.
Bohat khub super 1 Irfan Bhai
ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله بہت زبردست بہت خوبصورت لگ رہا ہے . بس اس کے اس پاس بوٹے درخت لگائیں پورے جنگل میں درخت لگائیں نیم کے شہتوت کے اور اچھی چھاؤں والے ٹھنڈے درخت پھر اس کی خوبصورتی اور دو بالا ہو جائے گی
ماشااللہ ٹالی رنگ کرو چھت پے❤
Kashmir ka flag lago gar par 🚩🚩🚩
ماشاءاللہ بہت مبارک ھو انشاءاللہ ھوجائے گا آگے بھی سارا آپ نے اس پروجیکٹ پر بہت محنت کی اور خرچہ بھی کیا کلر سرخ رنگ کا کر لیں یا براؤن کلر❤
Mashallah Bhai Best of luck ❤
اگر کوئی ایک ویڈیو دیکھ لیتے. اس سے بہتر بنا سکتے تھے. انگلینڈ کے ہر پیچھے والے صحن میں ایسا بنا ہوا ھے.
سوراخ اچھی طرح بند ھونے چاھیے اس کی اھمیت آپ کو سردی کےموسم میں پتا چلے گی۔ کمرے میں ایک بھی چھوٹا سا سوراخ ھو تو سرد موسم بہت ٹھنڈک ھو جائے گی
Zindabad ❤ Kashmir TV
ماشاءاللہ بہت خوب جناب کمال است خوبصورت نظارے ھاؤس خوبصورت ولاگ کی رونق بابا خان
ماشاءاللہ جی بہت خوب اب اس کے چھات پر کشمیرفلیگ بنایا جائے بہت پیارا لگے گا
الحمد الله، ماشاء الله، ❤الله وبركاته نصيب فرماي، ❤❤اسي طرح انترتين كرتي وهي بهاي، 🥰🥰only painting remaning, excellent all nro👍
فرنٹ بہت خوبصورت ھے آپ کو مبارک ھو اور باباخان کو دونوں ہاتھوں سے سلام
Ma Sha Allah (Congratulations 🎉)
ماشاءاللہ جی آپ کی اور بابا خان کی محنت ہے
Mashallah irfan bhai love you both of you ❤❤❤❤
آپکو بولا تھا ماشاءاللہ کی تختی لگاو گھر کے فرنٹ پر۔
آپکو بولا تھا ماشاءاللہ کی تختی لگاو گھر کے فرنٹ پر