ماشاالللہ حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ کا بھت زبردرست عارفانہ کلام صابری ببرادران نے بھت خوبصورت انداز میں پیش کیا
MaShaaAllah Buhat Umdah
Sabree brothers nay haq ada ker diya hy iss Azeem kalam ka.
Subhanallah Mashallah Jazakallah Allah Khair Allah o Akbar Alhamdolillah
Thanks Mir Farooq for uploading Rare Quwali for our entertainment
Subhaan Allah Subhaan Allah
Kya baat hai bahut khoob
Subhanallah koe sany nahe en Ka
Matchless
Allah salamat..rakho
Magic of maqbooool sabri
بر سریر دل شاہم شوکت گدا ایں است
گرد کوئے معشوقم رتبۂ رسا ایں است
1. میں اپنے تخت دل کا بادشاہ ہوں، ایک گدا کی یہ شوکت ہے، میں اپنے معشوق کی گلی کی گرد ہوں، یہ رتبۂ رسا ہے، (یعنی میں دل کا غنی ہوں، سب سے بے نیاز گرچہ درویش و گدا ہوں، گرچہ میری حیثیت کچھ نہیں لیکن گرد کوچۂ معشوق ہوں، یہ نسبت میری بلندی ہے۔ معشوق سے اللہ کی ذات مراد لیجئے یا رسول کی)۔
رفتنم پئے سجدہ حاجتے بہ مسجد نے
طاق ابروئے جاناں خانۂ خدا ایں است
2. سجدے کے لئے مجھے مسجد جانے کی ضرورت نہیں، معشوق کا محرابی ابرو ہی میرا خانۂ خدا ہے (یہاں مسجد کا لفظ ایک علامت کے طور پر استعمال کیا گیا ہے، مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا قرب کسی خاص مقامِ عبادت کے ساتھ مشروط نہیں ہے۔ عشق صادق ہو تو ہر جگہ معشوقِ حقیقی کے جلوے نظرآتے ہیں)۔
من بہ خاک و خوں غلطاں او بہ قتل من مائل
عالمے تماشائی حال مبتلا ایں است
3. میں خاک و خوں میں لتھڑا ہوا ہوں اور وہ میرے قتل کی طرف مائل ہے، مبتلائے عشق کا حال یہ ہے کہ ایک عالم اس کی حالت کا تماشائی ہے (یہ عشق الٰہی میں بیش آنے والی آزمائشوں کی طرف اشارہ ہے)۔
من ز لعل نوشینت خون دل ہمی نوشم
قتل عاشقاں کردی دشت کربلا ایں است
4. میں تیرے شیریں ہونٹوں سے کون دل پیتا ہوں، تو نے عاشقوں کا قتل کیا یہی تو دشت کربلا ہے ( اس شعر میں بھی عشق کے ابتلا و آزمائش کی طرف اشارہ ہے اور معشوق حقیقی سے شکوے کا انداز ہے)۔
سعدیا عبث احرام طوف کعبہ می بندی
روئے یار خود بنگر کعبہ صفا ایں است
5. سعدی ! بیکار تو طواف کعبہ کے لئے احرام باندھ رہا ہے، روئے معشوق کا دیدار کر لے، یہی کعبۂ صفا ہے ( یہاں بھی طواف کعبہ بطور علامت ہے شعر کا مفہوم، طلب ذات حق ہے جو یہ نہ ہو تو سارے اعمال شرعیہ عنداللہ بے کار ہوجاتے ہیں)۔
apse guzarish hai plz upload AAJ RANG HAI RI (Inna Fi Qatle Ahe) version or Khwaja e Man old version also upload old rare Sazina
maine ye 3no recordings already upload kiye theh magar kisi wajah se un videos ko private karna padha tha... Insha'Allah Ramzan mei sab recordings dobara upload karoonga....
@@mohammadmujahidali5913 Bhai filhal mere papers chal rahe hai, Insha'Allah is week papers khatm hone ke baad uploads start karoonga...
🌺🌺☀️☀️☀️☀️🌷🌷🌸🌸🌹🌹🔆🔆💐💐💮💮🌼🌻🌻🏵🏵🏵🏵🌻🌻
🌺🌺☀️☀️☀️☀️🌷🌷🌸🌸🌹🌹🔆🔆💐💐💮💮🌼🌻🌻🏵🏵🏵🏵🌻🌻
🌺🌺☀️☀️☀️☀️🌷🌷🌸🌸🌹🌹🔆🔆💐💐💮💮🌼🌻🌻🏵🏵🏵🏵🌻🌻
🌺🌺☀️☀️☀️☀️🌷🌷🌸🌸🌹🌹🔆🔆💐💐💮💮🌼🌻🌻🏵🏵🏵🏵🌻🌻
🌺🌺☀️☀️☀️☀️🌷🌷🌸🌸🌹🌹🔆🔆💐💐💮💮🌼🌻🌻🏵🏵🏵🏵🌻🌻
🌺🌺☀️☀️☀️☀️🌷🌷🌸🌸🌹🌹🔆🔆💐💐💮💮🌼🌻🌻🏵🏵🏵🏵🌻🌻
🌺🌺☀️☀️☀️☀️🌷🌷🌸🌸🌹🌹🔆🔆💐💐💮💮🌼🌻🌻🏵🏵🏵🏵🌻🌻
🌺🌺☀️☀️☀️☀️🌷🌷🌸🌸🌹🌹🔆🔆💐💐💮💮🌼🌻🌻🏵🏵🏵🏵🌻🌻
If anyone has any rare recordings, photos & collection of The Sabri Brothers' Qawwalis then feel free to share with me, As I'm working very hard to find their rare qawwali recordings.
(My E-mail : mirfarooqali351@gmail.com
Facebook : facebook.com/princemirfarooqali786
Instagram page : @sabribrothersqawwals).