Allah sabko apne hifz o amaan me rakhe or sabki ki hifazat farmaaye Ameen ❤. Or bahot bahot shukriya sir apka itni informative video ke liye aap ese hi content banate rahiye❤❤❤❤❤😊
Astaghfirrullaha rabbi wa’atubo elaih. Could this not have stopped if all Muslim ummah had United with Iran to fight Israel’s brutal occupation and genocide in Gaza? Pakistan especially sadly has been the biggest disappointment including Turkey, Jordan and the UA E. Salute to Yemen and Iran for their bold stance.
خدا قرآن میں فرماتا ہے مَكَرُوْا وَ مَكَرَ اللّٰهُؕ-وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ اور انہوں نے تدبیر کی اور خدا نے بھی تدبیر کی اور خدا بہترین تدبیر کرنے والا ہے اور حماس کا حملہ آپ کے تجزیہ کے مطابق خود یھود کی خواھش تھی اگر یہ بات مان بھی جائے تو ایسے مکر و حیلہ اس سے پہلے بھی فرعونیوں نے اپنے بی پناہ طاقت کے غرور کے نشہ میں انجام دیں لیکن خدا نے قرآن میں اپنے وعدہ کے مطابق ان کے حیلوں اور مکروں کو ان کی طرف پلٹا دیا اور جیسا کے اس کا وعدہ ہے صالحین کو اس زمین کا وارث بنائے گا یقینا وہ اپنی سنت کو برقرار رکھتے ہوئے ایسا ہی کرے گا اور حماس کا قیام اور انکی مقاومت اس کے وعدہ کی سچائی کا ایک ثبوت ہے اگر آپ بصیرت کی آنکھیں رکھتے ہوں اور جہاں تک آپ نے ان کے کے ڈفنس سسٹم کی بات کی اس کی طرف بھی خدا کی لاریب کتاب نے اشارہ کیا ہے: كَمَثَلِ الْعَنْكَبُوتِ اتَّخَذَتْ بَيْتًا ۖ وَإِنَّ أَوْهَنَ الْبُيُوتِ لَبَيْتُ الْعَنْكَبُوتِ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ ان لوگوں کی مثال گھر کی سی ہے کہ جسے مکڑی نے بنایا ہو اور اگر جانتے ہو گھروں میں کمزور ترین گھر مکڑی کا ہے #دشمن کے پاس فقط طاقت کاتظاھر ہے جو صرف ہم جیسے کمزور ملکوں کی عوام کے دلوں کو لرزاتا ہے اور ان کی آنکھوں کو چونکاتا ہے جبکہ در حقیقت ایک مومن کو اپنے ایمان کی طاقت پر بھروسہ ہوتا ھے حقیقی مسلمان کبھی اپنی مادی طاقت کا نہ تو تظاھر کرتا ہے نہ ہی اس پر بھروسہ کرتا ہے کیونکہ اس کا تو ایمان اس مادیات سے زیادہ غیب پر ہے اور قرآن ایسی مثالوں سے بھرا پڑا ہے اور یہ ایمان ہی ان کی فتح اور پیروزی کی ضمانت ہے# اور ھر جنگ شروع ہونے سے پہلے فریقین تمام حالات کا جایزہ لیتے ہیں اور دنیا کی یہ رسم ہے دوست سے پہلے دشمن کی خبر رکھتے ہیں اگر بلاحتمال آپ کی بات صحیح بھی ہو کہ اسرائیل پہلے سے حماس کے طوفان الاقصی آپریشن کی معلومات رکھتا تھا جبکہ حقیقت حال روز روشن کی طرح واضح ہے کے اسکے برعکس ہے ۔ تو تصویر کا ایک رخ دیکھنا بیوقوفی ہے یقینا حماس بھی اپنے جاسوسوں کے ذریعے یہ علم رکھتا تھا کہ ان کو کتنا معلوم ہے کتنا نہیں اور یہ جنگ ہے ٹی ٹونٹی کا میچ نہیں کے جو فکس ہو جائے کہ جیت کس کی ہو گی اور ہار کس کی بلکہ بازی کبھی بھی کوئی بھی جیت سکتا ہے اور کبھی بھی کسی کا پلڑا بھاری ہوسکتا ہے اور در حقیقت فلسطینی مجاھدوں کا طوفان الاقصی آپریشن بلکل پنھان تھا کیونکہ یہ اس وقت انجام پایا جب اسرائیل اپنی خیام خیالی می یہ سوچ بیٹھا تھا اب فلسطینی انھیں کوئی جواب نہ دے گے اور ان کو قبول کرلے گےاور اس نے آہستہ آہستہ یہ موقف پاکستانی ریاست میں بھی مطرح کرنا شروع کردیا تھا کہ اب اسرائیل کو قبول کر لیا جائے اور حماس کا حملہ اسی دوران ان کے لیے ایک چونکا دینے والا ڈوراؤنا خواب ثابت ہوا اور یہ خدا کے وعدے کی سچائی کا ثبوت ہے کہ خدا نے فرمایا هُوَ الَّذي أَرسَلَ رَسولَهُ بِالهُدىٰ وَدينِ الحَقِّ لِيُظهِرَهُ عَلَى الدّينِ كُلِّهِ وَلَو كَرِهَ المُشرِكونَ اور وہی ھے جس نے اپنے رسول کو ھدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے تمام ادیان پر غلبہ عطا کرے اگرچہ یہ بات مشرکوں کے لیے جتنی ہی ناگوار کیوں نہ ہو۔
Imam Al mehdi jald hi ane wale hai fir in sabko hum bataye 😡 LAILAHA ILLALLAH MUHAMMADUR RASULULLA 🥺🥺☝🏻
کیا مسلمانوں نے ان کے انے کی تیاری کی ہے مسلمان خواب خرگوش کے مزے لے رہا ہے اور پھر قافیہ عاریت میں مصروف ہے
Please write Kalma on capital word please edit it
Sallallahu alaihi walihi wasallam
This channels should be viral. Wooo man your content and voice just amazing. Keep it up. Love from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩
Me too.🇧🇩
Me too
جزاک اللہ خیرا
insha'Allah Allah is the greatest planner. Allah will save all the peoples and the creation.
First imam mehdi will come
Then dajjal
And the last isa alhe salam
Please Isa Ahle Salam in capital word
Waiting for your vedios you are doing amazing Job keep it up 👌🥰
Mashallah ❤ you explained very well 👏
Best UA-cam Channel
Akhi, please make a video on hadith about dajjal and new world order
ماشاءاللہ میرے بھائی اللہ اپ کو خوش رکھے اپ نے بالکل سچ ایک حقیقت بتا دی
Please make a video on how to prepare for it and what actions we should take?
Yes
❤🏴Nara ay Haideri ✋🏻🤚🏻💞
Good work bro❤
Marte dam taq parho Laa ilaha illahu muhammad dur rasool Illah
Great knowledge
Bhut acha h sb.. aap hmre nabi ke zindagi ke waqia bhi sunye
Allah sabko apne hifz o amaan me rakhe or sabki ki hifazat farmaaye Ameen ❤. Or bahot bahot shukriya sir apka itni informative video ke liye aap ese hi content banate rahiye❤❤❤❤❤😊
لا الہ الااللہ محمدرسول اللہ
اللّٰہ تعالیٰ پاک ہے
اللّٰہ تعالیٰ کا دین نافذ کرنےکی کوشش کریں
اللہ تعالیٰ پر ایمان لائیں
Congratulations & assalamualaikum new subscriber
You have presented a good analysis, it is very difficult to refute it.
Yaad rakhna:
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ،
وہی خدا ہے ، وہی خدا ہے
Make a video about barmuda triangle or imam tari R.A Ka safar KA BARA MA 😶🌫️
Sucho ky leyai Allah ky inam hai
Hazrat zulkarnain na Puri duniya fathe ki thi or ab imam mahndi❤ fathe kra ga coming soon.............
InshaAllah❤❤❤❤
Vo aane vala hai
Taiyar ho jao ⚔️⚔️
Allah Hoo Akbar 🤲❤️
I am the fisrt to watch like and comment.keep it up bro ur performing a sacred job.Mashallah.Love from peshawar❤
Great akhi love uh ❤❤❤❤
o bhai vo kabhi bhi apne maksad me kamyaab nahi ho payga
Allah pak isse pehly hi hume utha ly
He is Ronald Reagan not Donald Reagan
Ap itni sare information Kahan se lai ,is it
Exellent 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Need More Content ❤
Free philistine 🇵🇸🇵🇸
Please make video on taboot e sakina and where it is now and can we found it
Bhai tumari 2 voice keyo hai
Astaghfirrullaha rabbi wa’atubo elaih. Could this not have stopped if all Muslim ummah had United with Iran to fight Israel’s brutal occupation and genocide in Gaza? Pakistan especially sadly has been the biggest disappointment including Turkey, Jordan and the UA E. Salute to Yemen and Iran for their bold stance.
Yahoody apnay khatmay ky traf ja rahy haan😮
from where you got this knowlogde
Coming soon legend Imam mahdi😊
Bhai ap footage kahan sy lety hoo
Allahu Akbar
Has red heifer been sacrificed ?
আরো কিছু জানতে চায়
❤❤
Mai aap ki videos use kar raha hu
سپر پاور اسلام
please explain in detail the relation between hamas and israel. does hamas attack israel by israel orders ?
ALRA TV
Part 2
But they plan and ALLAH plans and HE is the best of Planners (Al Quran) ❤❤❤❤❤
Red Hifers ko abhi tk sac rifice nhi kiya gaya hai kya kah rhe the wo log k 8 April ya to Eid k din hee sacrifice kr diya jayega ab kya huwa?
Join hazrat imam mahdi as army
Bhai elevenlabs me script Kis language me likhty ho
Urdu
Without muslims United no imam mehedi com 😢
Lekin muslim world war ke kiye kuch bhi prepared nhi hai allah hifazat kare sare musalmano ko
Ye sab qyamat ki nishani hai dost hume apna deen mukammal krna h
Bhai which site do you use for voiceover and please tell the voice character's name 🙏
Elevenlabs
@zulifqar27 yes but what's the character's name?
Wo 3 world war mein imam mehandi hoyge ?
❤
Phir bhi Hamas ne dhul chataa di
But Allah has also plan and world order imam mahdi as qaim kren gy q k hero hmesha last main ata a
Allaha
Where is Hindus support of israil hahaha😂😂😂😂
6:39 bhayi wo new middle east countries ki baat kr rha hai naki apne Israel ki blue colour main alag se unka Israel hai samjha
😢😢
Every time you just give me heart but not answer.
I want to know that who you are
What do you think i am ?
@@zulifqar27 I don't know that's why I am asking
@@zulifqar27 I just think that you are so good and talented person
@@zulifqar27 finally bohot sari comments ke baad answer aaya but ye koi answer nahi balke question he
@@zulifqar27 I am curious about you
Biryani korma aur nahari khaa kar hum yeh war jitege😂😂😂
Taqba qurbani aur Jaan maal de kar insaaf kayam karega
😢😢😢😢😢😢😢
Toh kya hamas unke sath mila hua hai?
Bilkul ye sb mily hovy hn khud socho hamas ka koi b nhi mara
Who are you??
Every time you just give me heart but not answer.
I just want answer that who you are
50 percent sy zeyada kahani h is m
50 percent kahani h is m
🤣🤣🤣
خدا قرآن میں فرماتا ہے
مَكَرُوْا وَ مَكَرَ اللّٰهُؕ-وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ
اور انہوں نے تدبیر کی اور خدا نے بھی تدبیر کی اور خدا بہترین تدبیر کرنے والا ہے
اور حماس کا حملہ آپ کے تجزیہ کے مطابق خود یھود کی خواھش تھی اگر یہ بات مان بھی جائے تو ایسے مکر و حیلہ اس سے پہلے بھی فرعونیوں نے اپنے بی پناہ طاقت کے غرور کے نشہ میں انجام دیں لیکن خدا نے قرآن میں اپنے وعدہ کے مطابق ان کے حیلوں اور مکروں کو ان کی طرف پلٹا دیا اور جیسا کے اس کا وعدہ ہے صالحین کو اس زمین کا وارث بنائے گا یقینا وہ اپنی سنت کو برقرار رکھتے ہوئے ایسا ہی کرے گا اور حماس کا قیام اور انکی مقاومت اس کے وعدہ کی سچائی کا ایک ثبوت ہے اگر آپ بصیرت کی آنکھیں رکھتے ہوں
اور جہاں تک آپ نے ان کے کے ڈفنس سسٹم کی بات کی اس کی طرف بھی خدا کی لاریب کتاب نے اشارہ کیا ہے:
كَمَثَلِ الْعَنْكَبُوتِ اتَّخَذَتْ بَيْتًا ۖ وَإِنَّ أَوْهَنَ الْبُيُوتِ لَبَيْتُ الْعَنْكَبُوتِ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ
ان لوگوں کی مثال گھر کی سی ہے کہ جسے مکڑی نے بنایا ہو اور اگر جانتے ہو گھروں میں کمزور ترین گھر مکڑی کا ہے
#دشمن کے پاس فقط طاقت کاتظاھر ہے جو صرف ہم جیسے کمزور ملکوں کی عوام کے دلوں کو لرزاتا ہے اور ان کی آنکھوں کو چونکاتا ہے جبکہ در حقیقت ایک مومن کو اپنے ایمان کی طاقت پر بھروسہ ہوتا ھے حقیقی مسلمان کبھی اپنی مادی طاقت کا نہ تو تظاھر کرتا ہے نہ ہی اس پر بھروسہ کرتا ہے کیونکہ اس کا تو ایمان اس مادیات سے زیادہ غیب پر ہے اور قرآن ایسی مثالوں سے بھرا پڑا ہے اور یہ ایمان ہی ان کی فتح اور پیروزی کی ضمانت ہے#
اور ھر جنگ شروع ہونے سے پہلے فریقین تمام حالات کا جایزہ لیتے ہیں اور دنیا کی یہ رسم ہے دوست سے پہلے دشمن کی خبر رکھتے ہیں اگر بلاحتمال آپ کی بات صحیح بھی ہو کہ اسرائیل پہلے سے حماس کے طوفان الاقصی آپریشن کی معلومات رکھتا تھا جبکہ حقیقت حال روز روشن کی طرح واضح ہے کے اسکے برعکس ہے ۔ تو تصویر کا ایک رخ دیکھنا بیوقوفی ہے یقینا حماس بھی اپنے جاسوسوں کے ذریعے یہ علم رکھتا تھا کہ ان کو کتنا معلوم ہے کتنا نہیں
اور یہ جنگ ہے ٹی ٹونٹی کا میچ نہیں کے جو فکس ہو جائے کہ جیت کس کی ہو گی اور ہار کس کی بلکہ بازی کبھی بھی کوئی بھی جیت سکتا ہے اور کبھی بھی کسی کا پلڑا بھاری ہوسکتا ہے
اور در حقیقت فلسطینی مجاھدوں کا طوفان الاقصی آپریشن بلکل پنھان تھا کیونکہ یہ اس وقت انجام پایا جب اسرائیل اپنی خیام خیالی می یہ سوچ بیٹھا تھا اب فلسطینی انھیں کوئی جواب نہ دے گے اور ان کو قبول کرلے گےاور اس نے آہستہ آہستہ یہ موقف پاکستانی ریاست میں بھی مطرح کرنا شروع کردیا تھا کہ اب اسرائیل کو قبول کر لیا جائے اور حماس کا حملہ اسی دوران ان کے لیے ایک چونکا دینے والا ڈوراؤنا خواب ثابت ہوا اور یہ خدا کے وعدے کی سچائی کا ثبوت ہے کہ خدا نے فرمایا
هُوَ الَّذي أَرسَلَ رَسولَهُ بِالهُدىٰ وَدينِ الحَقِّ لِيُظهِرَهُ عَلَى الدّينِ كُلِّهِ وَلَو كَرِهَ المُشرِكونَ
اور وہی ھے جس نے اپنے رسول کو ھدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے تمام ادیان پر غلبہ عطا کرے اگرچہ یہ بات مشرکوں کے لیے جتنی ہی ناگوار کیوں نہ ہو۔
فلسطین اور حماس ایک ہی ہیں