Molana sahab kiya yahudi isaai janwar halal karte waqt takbeer padhte hen aur kiya bina takbeer halal kiya aur kuch bhi nahin padha to ese janwar ko kha sakte hain ya nahin
آپ نے ابھی ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ ہم مسلمان غیر مسلمانوں کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں جن میں اہلِ کتاب شامل ہیں یعنی عیسائی اور یہودی ۔۔ اور ابھی فرمارہے ہیں کہ جس حلال جانور کو ذبح کرتے وقت اس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے تکبیر بسم اللہ اللہ اکبر اللہ اکبر نہ پڑھا جانے وہ حلال نہیں ہے۔۔۔ تو کیا عیسائی یا یہودی جانور کو حلال کرتے ہوئے یہ تکبیر پڑھتے ہیں۔۔۔ ؟؟؟؟ برائے مہربانی وضاحت کیجئے ۔۔۔ ؟
سر آپ ھر امام کی تقلید کرتے ھین دلیل امام بخاری سے امام مسلم سے حتی اسی طرح یعنی احادیث سب مصنفین تقلید میں دین بیان کر تے ھین ھا لا نکہ ھین ان میں کوئی بھی صحابی نہیں اور نا کوئی نبی ھے اور آپ دعوا کرتے ھین ھم جو بھی بیان کر تے اللہ کی نبی والا بیان ھے اور تقلید ان بزرگوں کی کرتے ھو اور دعوا کرتے ھم اللہ کے نبی کے مقلد اتنا بڑا جھوٹ بو لتے ھوے شرم نہیں آتی
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَىٕسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَىٕسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ۠(۱۳) ترجمۂ کنزالایمان: اے ایمان والو ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر اللّٰہ کا غضب ہے وہ آخرت سے آس توڑ بیٹھے ہیں جیسے کافر آس توڑ بیٹھے قبر والوں سے۔ Aye eman waloo unn loogoon ko dost na banaoo//samjhoo unn per(uss qaom per) allah ka ghazab howa hye.. woh aakhrat say na umeed (mayous hyein/aas torr bhatahy heyn) jiss tarah keh kafer ASHAB ..E...QABOOR SAY BEY UMEED HYEN (Mayoos hyein) jo loogg mazarat per janey say rokteye hyen woh Quran k innkaree hyen aur yeh khudd pakkay kafir (inkaree) hyein.. ( AL..QURAN.. SORAT MUMTAHINNA Al...Aakhir )
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص خلیل احمد جاوید اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
Piyara bhai ap ne shaed mutalia nh kia aur copy paste comment dal dia he agr ap apna molvi ya imam ki bat chor ke quran o hadees ki taraf rajoo kre to apko pta chala ke deen me tabdeeli kis ne ki he ahle hadees khlwana zarori nh ahle hadess ahle sunnat hona lazmi he
@@ranahammad7154 حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو صحیح سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس آج 1400 سال کے بعد برصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی بگڑ گئی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !) بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
@@mohammedyaseen2235 bhai phli bat to yh koi nh khta 1400 sal se sb galat chala a rhe he Baki apne deen 1400 sal jo hua wh krna he ya jo 1400 sal phla Allah aur uske rasool saw aur unke ishab ne kia us pe amal krna he . Agr ap ko me ahadess ka hawaljat du aur namaz ka tareeqa sahih bukhari aur sahih muslim me sahih ahadees ke sath majud ho to uske bad baki behas ya guftgo ka kia maqsad . Ap yh lazmi kh skta Ahle hadees new name he jo k aik tahreek ka name he mgr asal tareeqa aur asool shru se jo chal rhe he Quran aur hadees pe amal krna jaisa Salaf( ishab, tabain aur taba tabain) ne samjha aur krke dikhaya. Ap is bat ke zikr kr rhe he jo 1400 sal se ho rha isi trha makkah ke mushrikin khta the ke hm sadio se is deen pr he jo hmara bap dada krte the ... Lehaza Quran aur Hadees me majud he 1400 sal phla Allah ke nabi ne kiasa namaz prhi jitna namaz ke juz ka apna zikr kia he agr us har amal ki ahadees se sabit ho to us pr apka kia izhar he .. Agr ap waqae me he Allah ke rasool saw ki sunnat pr amal krna chahta he to ahadees me namaz ka tareeqa ka mustalia kre Allah hum sbko hadaiyat de Ameen
جزاک اللہ
سبحان اللّٰہ
Ma sha Allah
جزاك الله خيرا
ماشااللہ بہت خوب اللہ تعالی آپکو صحت و ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے امین
QARI KHALIL UR REHMAN, MAY ALLAH BLESS YOU................
allah apko lambi umer ata farmai
Mashallah
ALLAH Qari sahab ko lambi umar de aur inki hifazat farmae, Aameen
Ameen
Very nice bayan mash allah subhanallah alhamdulillah
جزاک اللّہ خیرا
hahaha sai gal a
Keya sabhii sayed huzur ke khandan se hai?
Aa
😁😁😁
Molana sahab kiya yahudi isaai janwar halal karte waqt takbeer padhte hen aur kiya bina takbeer halal kiya aur kuch bhi nahin padha to ese janwar ko kha sakte hain ya nahin
Kahan imam Abu hanifa or kahan ap
آپ نے ابھی ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ ہم مسلمان غیر مسلمانوں کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں جن میں اہلِ کتاب شامل ہیں یعنی عیسائی اور یہودی ۔۔ اور ابھی فرمارہے ہیں کہ جس حلال جانور کو ذبح کرتے وقت اس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے تکبیر بسم اللہ اللہ اکبر اللہ اکبر نہ پڑھا جانے وہ حلال نہیں ہے۔۔۔ تو کیا عیسائی یا یہودی جانور کو حلال کرتے ہوئے یہ تکبیر پڑھتے ہیں۔۔۔ ؟؟؟؟ برائے مہربانی وضاحت کیجئے ۔۔۔ ؟
Ñ
Right
سر آپ ھر امام کی تقلید کرتے ھین دلیل امام بخاری سے امام مسلم سے حتی اسی طرح یعنی احادیث سب مصنفین تقلید میں دین بیان کر تے ھین ھا لا نکہ ھین ان میں کوئی بھی صحابی نہیں اور نا کوئی نبی ھے اور آپ دعوا کرتے ھین ھم جو بھی بیان کر تے اللہ کی نبی والا بیان ھے اور تقلید ان بزرگوں کی کرتے ھو اور دعوا کرتے ھم اللہ کے نبی کے مقلد اتنا بڑا جھوٹ بو لتے ھوے شرم نہیں آتی
Ahle hadas waly nom 1 hadees 2 hadees 3 hadees Quran ka koi nom ni he ahlehadas quran ke munkir he
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَىٕسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَىٕسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ۠(۱۳)
ترجمۂ کنزالایمان: اے ایمان والو ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر اللّٰہ کا غضب ہے وہ آخرت سے آس توڑ بیٹھے ہیں جیسے کافر آس توڑ بیٹھے قبر والوں سے۔
Aye eman waloo unn loogoon ko dost na banaoo//samjhoo unn per(uss qaom per) allah
ka ghazab howa hye.. woh aakhrat say na umeed (mayous hyein/aas torr bhatahy heyn)
jiss tarah keh kafer ASHAB ..E...QABOOR
SAY BEY UMEED HYEN (Mayoos hyein)
jo loogg mazarat per janey say rokteye hyen
woh Quran k innkaree hyen aur yeh khudd pakkay kafir (inkaree) hyein..
( AL..QURAN.. SORAT MUMTAHINNA Al...Aakhir )
Bhole bhale logon ko isko sunne se bachna chahiye
😁😁
Bewaqoof logon ko haq baat nahi samaj aati.alkah aap ki imaan ata karey
Ye kameena logon ko gumrah ker raha hi
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص خلیل احمد جاوید اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
Piyara bhai ap ne shaed mutalia nh kia aur copy paste comment dal dia he agr ap apna molvi ya imam ki bat chor ke quran o hadees ki taraf rajoo kre to apko pta chala ke deen me tabdeeli kis ne ki he ahle hadees khlwana zarori nh ahle hadess ahle sunnat hona lazmi he
Agr kbh apko apka molvi quran tarjmah ka sath parhna ki ijazat de do prhya ga aur ahadees bh dekhiya ka apko Allah hidayat de ameen
😁😁😁
@@ranahammad7154
حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو صحیح سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس آج 1400 سال کے بعد برصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی بگڑ گئی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !) بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
@@mohammedyaseen2235 bhai phli bat to yh koi nh khta 1400 sal se sb galat chala a rhe he
Baki apne deen 1400 sal jo hua wh krna he ya jo 1400 sal phla Allah aur uske rasool saw aur unke ishab ne kia us pe amal krna he .
Agr ap ko me ahadess ka hawaljat du aur namaz ka tareeqa sahih bukhari aur sahih muslim me sahih ahadees ke sath majud ho to uske bad baki behas ya guftgo ka kia maqsad .
Ap yh lazmi kh skta Ahle hadees new name he jo k aik tahreek ka name he mgr asal tareeqa aur asool shru se jo chal rhe he Quran aur hadees pe amal krna jaisa Salaf( ishab, tabain aur taba tabain) ne samjha aur krke dikhaya. Ap is bat ke zikr kr rhe he jo 1400 sal se ho rha isi trha makkah ke mushrikin khta the ke hm sadio se is deen pr he jo hmara bap dada krte the ...
Lehaza Quran aur Hadees me majud he 1400 sal phla Allah ke nabi ne kiasa namaz prhi jitna namaz ke juz ka apna zikr kia he agr us har amal ki ahadees se sabit ho to us pr apka kia izhar he ..
Agr ap waqae me he Allah ke rasool saw ki sunnat pr amal krna chahta he to ahadees me namaz ka tareeqa ka mustalia kre
Allah hum sbko hadaiyat de Ameen