جزاک اللہ، اللہ آپ کو خدمت خلق کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔ اور اپنی مخلوق کو طرح کی بیماریوں اور پریشانیوں کے مقابلے میں ھمیشہ اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین
Dear Doctor, this is about prostate cyst. I recently watched a video you posted on December 10, 2023, where you mentioned that including tomatoes in the diet can help reduce the size of the prostate. However, I have heard that consuming raw tomatoes might increase the risk of kidney stones because the seeds could potentially get stuck in the kidneys. Would drinking tomato soup have the same beneficial effect on the prostate without this risk? Thank you for your insights!
السلام علیکم و رحمتہﷲو برکاتہ ڈاکٹر صاحب جزاک ﷲ خیر ڈاکٹر صاحب میرے بھائی کا پروسٹیٹ کا مسئلہ ہے جس کا TURP ہوا مگر کچھ عرصہ کے بعد دوبارہ مسئلہ ہوا اور دوبارہ کروانا پڑا اور بائ آپسی بھی کروائی جو 9/10 لکھا گیا. اب مینار ملتان میں بون سکین کے لیے وقت لیا ہے. اگر خدانخواستہ کارسینوما کا تشخیص ہو تو براہ مہربانی کسی اچھے ہسپتال کا بتا دیں. شکریہ والسلام
جزاک اللہ، اللہ آپ کو خدمت خلق کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔ اور اپنی مخلوق کو طرح کی بیماریوں اور پریشانیوں کے مقابلے میں ھمیشہ اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین
Dear Doctor, this is about prostate cyst.
I recently watched a video you posted on December 10, 2023, where you mentioned that including tomatoes in the diet can help reduce the size of the prostate. However, I have heard that consuming raw tomatoes might increase the risk of kidney stones because the seeds could potentially get stuck in the kidneys.
Would drinking tomato soup have the same beneficial effect on the prostate without this risk?
Thank you for your insights!
ڈاکٹرس سے اللّٰہ جہ کی پناہ
Kiya bawaseer se peshab mein jalan or takleef hoti hai
السلام علیکم و رحمتہﷲو برکاتہ ڈاکٹر صاحب
جزاک ﷲ خیر
ڈاکٹر صاحب میرے بھائی کا پروسٹیٹ کا مسئلہ ہے جس کا TURP ہوا مگر کچھ عرصہ کے بعد دوبارہ مسئلہ ہوا اور دوبارہ کروانا پڑا اور بائ آپسی بھی کروائی جو 9/10 لکھا گیا. اب مینار ملتان میں بون سکین کے لیے وقت لیا ہے. اگر خدانخواستہ کارسینوما کا تشخیص ہو تو براہ مہربانی کسی اچھے ہسپتال کا بتا دیں.
شکریہ
والسلام