Mard Ke Liye Aurat Ki Kashish | Dr. Zakir Naik Ka Bayan | Khalid Mehmood Abbasi
Вставка
- Опубліковано 21 жов 2024
- In this video, Khalid Mehmood Abbasi supports Dr. Zakir Naik's statement about the natural attraction of men towards women. He expands on Dr. Zakir Naik's viewpoint from an Islamic perspective, emphasizing how men can manage these feelings through faith and discipline. Watch this insightful discussion to understand the importance of modesty, respect, and self-control in relationships. Don't forget to like, share, and subscribe for more enlightening talks on Islamic teachings! #drzakirnaik #khalidmehmoodabbasi #nwaastudios #shubbanulmuslimeen
▀▀▀▀▀▀▀▀
►► 𝔽𝕚𝕟𝕕 𝕌𝕤 𝕆𝕟 𝕊𝕠𝕔𝕚𝕒𝕝 𝕄𝕖𝕕𝕚𝕒
#khalidmehmoodabbasi #nwaastudios #islamiclecture
👉 𝐘𝐎𝐔𝐓𝐔𝐁𝐄
☑️ Khalid Abbasi Short Clips
/ khalidabbasishortclips
☑️ Khalid Mehmood Abbasi Official
/ khalidmehmoodabbasioff...
☑️ Nwaa Studios
/ nwaastudios
☑️ Nwaa Studios Shorts
/ @nwaastudiosshorts4757
☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲
👉 𝐅𝐀𝐂𝐄𝐁𝐎𝐎𝐊
✔️ Khalid Mehmood Abbasi
/ khalidmehmoodabbasioff...
✔️ Nwaa Studios
/ nwaastudios
✔️ NWAA Studios Videos
/ nwaastudiosvideos
☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲☲
👉 𝐖𝐄𝐁𝐒𝐈𝐓𝐄𝐒
⭐️ Shubban-ul-Muslimeen
www.shubban.pk/
اللہ تعالیٰ خالد عباسی صاحب کو دراز اور صحت والی زندگی نصیب کریں
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور بہت اچھا کام کیا آپ نے قوم کی آنکھیں کھول دیں۔ پاکستان کے اسلامی اساتذہ اللہ ان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
9:45 حضرت خالد عباسی صاحب آپ نے بلکل درست فرمایا ۔
اللّٰہ ہدایت دے ان مغرب زدوں کو کہ یہ بھی حق کو سمجھیں ۔!
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر صاحب (اس دور کے ولی اللہ) کواپنے حفظ و امان میں رکھے! آمین ثم آمین!
kamal kr di abassi sab nay i really like him MashaAllah
Doc zakir naik zindabad ❤
MashaAllah what a great reply
پاکستان کی پوری ۹۹ فیصد مسلمان عوام ڈاکٹر ذاکر نائیک اور اسلام سے محبت کرتی ہے الحمدالللہ 🇵🇰🏴☪️♥️
Beshak
ذاکر بھائی کو اندازہ نہیں تھا کہ پاکستانی معاشرہ دین اسلام کی بنیادی تعلیمات سے بھی نا آشنا ھے۔ صرف دنیا کی نظروں میں مسلمانیت کا لبادہ اوڑھے ہوئے ھے
One can imagine the situation if they really understand it😂😂😂😂
Yes, munafiq ppl drama kartey hain, attire se kuchh Nahin hota
Exactly you are right
Sahiiii
ماشاء اللہ،،آپ نے لبرل مافیا کے منھ پہ بڑا تھپڑ رسید کیا ہے ،،،،
یہ فرائڈ کی روحانی اولادیں ہیں..
سمجھ سے بالا تر ھے ۔ عربوں کی زھنی غلامی سے تم کو اخر ملتا کیا ھے ؟؟؟۔۔
ھم ھندوستانیوں کی اپنی ھزاروں سال پرنی تہذیب ھے۔
The Indus Valley Civilisation, also known as the Indus Civilisation, was a Bronze Age civilisation in the northwestern regions of South Asia, lasting from 3300 BCE to 1300 BCE, and in its mature form from 2600 BCE to 1900 BCE. Wikipedia
عربوں کے پاس 1400سال قبل بھی ٹایلٹ نہیں تھے۔ لیکن ھزاروں سال قبل ھڑپا سولایزیشن ۔۔اور بیزنٹین ایمپایر وغیرہ میں ٹالیٹ وجود تھے۔
ھو سکتا ھے کوی خالق کاینات موجود ھو۔لیکن ابھی تک ایک ھی بات کنفرم ھو چکی ھے کہ عربی اللہ عربی رسول نہیں ھے او ر عربی کتاب اور عربی زبان سے ھمارا ھندوستانیوں کا کوی لینا دینانہیں ھے۔۔😂😂
ھمارے ھندوستان میں کھیت کلھیان۔ سمندر باغات ۔پھل۔اجناس گندم۔وغیرہ سب یہاں اگتا ھے۔چار موسم ھیں۔اصل میں یہی جنت ھے۔ عربوں کی شراب او لونڈیوں والی جنت کا کیا کرنا ھے۔ ؟ ۔لیکن سچای تو یہی ھے کہ عرب کے صحرا میں نہ کچھ اگتا ھے نہ پانی ھے۔ حیرت ھے وہ عرب جن کے پاس پچھواڑہ دھونے تک کے لیے پانی نہیں تھا۔ اور ریت سے تیمم ک طریقے بتاتے تھے وہ ھم ھندوستانیوں کو غسل کے فرایض بتانے ا گے😀۔
۔حقیقت یہ ھے کہ ھمارے بھی اپنے کوی ھیرو ھوے ھوں گے جہنوں نے اس دھرتی کے لیے جان دی ھو گی۔ جیسے ۔پرتھوی راج چوھان۔ ۔۔چھتر پتی شیوا جی مہاراج۔ بھگت سنگھ وغیرہ۔۔۔۔۔حیرت ھے ھم لوگ خالد بن ولید سے شورع کرتے ھیں۔ اپنے علاقے کی تاریخ کو نہ تو اھمیت دیتے ھیں اور نہ ھی جاننے کی کوشش کرتے ھیں۔ بس یہی سوچتے ھیں کہ جو کچھ ھیں عرب ھیں۔ لیکن دوسری طرف عرب ھم کو دو پیسے کی حیثیت نہیں دیتے۔نہ ھی اپنی عورت شادی کے لیے دیتے ھیں۔۔نہ نیشنیلیٹی دیتے ھیں۔۔۔صرف ٹایلٹ صاف کرنے کے لیے رکھتے ھیں۔ کبھی اپنی بیٹیوں کا رشیہ نہیں دیتے۔ ۔ ان کے نزدیک ھم ھندوستان پاکستان۔بنگلہ دیش کے مسلمان۔ بھی "شودر"ھی ھیں۔
۔ ھم لوگ بہت بد قسمت ھیں۔ اپنی اپنی دھرتی سے نہیں جڑتے۔ اپنے کلچر زبان پر فخر نہیں کرتے۔۔اپی دھرتی سے وفاداری نہیں کرتے۔۔۔بلکہ غداری کرتے ھیں اور عربوں کی وفاداری کرتے ھیں۔۔ کھاتے یہاں کا ھیں۔ چلتے پھرتے اس دھرتی پر ھیں۔مکہ مدینہ ۔او ر عربوں گن گاتے رھتے ھیں۔۔محمد بن قاسم۔ سندھ پر حملہ کر کے راجہ داھر کی بیٹیوں کو لونڈی بنایا اور اٹھا کر لے گیا۔اور اس وقت کے خلیفہ کو تحفہ دیا کیا یہ انسانیت ھے ؟؟ جب کہ ۔ یہی ھمارا ھیرو ھے ۔ غوری۔ غزنوی۔ ابدالی۔ اور مغل۔ سب لوٹ مار اور قتل و غارت کرنے ھندوستان میں اتے رھے لوٹ مار کرتے رھے۔ھماری ھندو۔پرنانی۔۔ ۔پردادیوں کو ریپ کیا۔ محلات میں رکھا۔۔ ۔حیرت ھے ھم لوگ ان پر لعنت کیوں نہیں بھیجتے۔ ۔۔اپنی زمین سے وفادری۔ اور نمک حلالی کیوں نہیں کرتے؟؟۔ ھمیشہ نمک حرامی کرتے ھیں۔۔.ھم نے اس فقیر کے اس کتے سے بھی سبق نہیں سیکھا ھو روکھی سوکھی ۔ادھی روٹی کھا کر بھی فقیر کے گھر رکھوالی کرتا رھتا ھے۔۔ھندوں کو لاکھ سلام ھے جو ھزراوں سالوں سے اس دھرتی سے جڑا ھے ۔۔ھندوستان کو دھرتی ماں بولتا ھے۔ماں تھجے سلام بولتا ھے اور
۔ وندے ماترم بولتا ھے۔ ۔🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🙏👌
سمجھ سے بالا تر ھے ۔۔عربوں کے کالے چوکور ڈبے اور کالے پتھر کو چاٹنے سے تم لوگوں کو کیا مل جاتا ھے۔ سنا ھے سعودی عرب کو حج سے ھر سال 76 ارب ڈالرز کی امدنی ھوتی ھے۔ ھدوستان اور پاکستان کے مسلمان۔گھر بار بیچ کر حج کرنے جاتے ھیں۔ ۔غربت ک وجہ سے ان کی اپنی بیٹیاں ان بیاھی رہ جاتی ھیں۔جب کہ سعودی شیخ ۔سو سو ۔ بیویوں کے ساتھ گھلچھڑے اڑاتے ھیں۔۔حیرت ھے ۔ھندوستان میں پتھر کے بتو ں کو برا جانتے ھیں۔۔جب کہ دس بیس لاکھ دے کر عربوں کے کالے پتھر کو چاٹنے اور پتھر کے شیطان کو پتھر سے مارتے۔اور پتھر کے کعبہ کے چکر لگا تے ھیں۔۔
بہترین گفتگو ❤ اہل حق کیلئے بہترین ❤ عبداللّٰہ خان دلزاک کرلانی ❤️
Sir billion Salutations
سر جناب اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے اور آپکو اپنے حفظ امان میں رکھے
جزاک اللہ۔ ہمیں علماء دین سے محبت ہے۔
What a nice comprehensive discussion, logical answer. Jazak Allah
Beta ek baar mera comment par lena.
@@paramfoodie9114 کون سا والا کمنٹ
یا اللّٰہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اپنے حفظ او امان میں رکھ اور لمبی زندگی اور جنت ال فردوس میں اعلیٰ مقام دے آمین ♥️
Aameen, jazak Allah.
Allah in k shar sy masoom zakir naik ko mehfooz firmaia aamin
آمین
ما شاء اللہ ڈاکٹر ذاکر کے حوالے سے اچھا تبصرہ فرمایا مثبت وضاحت پیش کی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا اپ کی ہر ایک بات ہر ایک لفظ اپ کا سونے کے قلم سے لکھنے کے قابل ہے
اللہ اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے خوش رکھے ❤
اللہ عمر میں برکت عطا فرمائیے
پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں دوسروں کو متنازع بنانے کی جو مہم شروع ہے یہ بھی اسی گروہ کی کاروائی ہے علماء دین کا شکریہ جنہوں نے جہالت کے سامنے قرآن کی روشنی رکھ کر ان کے وار کو پسپا کیا ڈاکٹر صاحب کی کمال برداشت اور حلمت عملی کو بھی سلام جو جہالت سے تصادم کیے بغیر اپنے راستے پر ثابت قدمی سے گامزن ہیں
Bilkul saie
JazakAllah khair
Excellent answer . Jazakallaho khairan
ماشاء اللہ بہت خوب
Masha Allah macca kay kafaroon ki bohat azeem misal di hai un munafiqon kay liye❤
Zakir naik is great scholar he is very fundamental muslim
You are just right brother Abssi spread the truth brother in lslam
mashAllah ❤
ماشااللہ کیا اچھا بیان ہے.
Mashlla Mashlla quite dost sir❤waseem UK
Huq ada kr diya MashAllah
Mashallah koyee tou hai pakistan mai joo sach ko sach samuh raha hai....Allah dr.zakir ko apnay hifazat mai rakhay...fro india
جزاک اللہ
Jazzaqallah khairah
بہت اعلیٰ
MashaAllah MashaAllah MashaAllah 💕
ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Mashallah ❤❤❤
Dr. Zakir Naik is the hero of muslim ummah. He is our inspiration. May Allah protect him.
ماشاء الله جی قاری صاحب آپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا نا سمجھ لوگوں کو پر شاید یہ لبرل لوگ سمجھ کر بھی نا سمجھ ہی رہیں گے ۔
الله پاک سب کو ہدایت دے۔آمین
Zbardast jawab hai
Mashallah
Subhan ALLAh, Alhamdulilah ALLAHu Akber
Islam k shehazaday salamat rehay Ameen
Really good informative video. Dr zakir naik is great scholar and researcher. JazakahumAllah khairum kaseer and wishing you goodluck.
Dr Zakir Naik just said truth,, we should not care about people hypocrisy sir
Yes, that's why I have mentioned the word," munafiq" Dil Mae kuchh ZUBAN pe kuchh😢
Dr Zakir Naik Best person best scholar this time he is 100%Correct Islam ☪️ His message All Muslims One ☝️ don't make mistakes don't divide don't make divisions ❤Other wise Allah will ask you day of judgement ❤Be Ready
SubhanAllah ❤Alhamdulillah ❤Allah hu Akbar ❤Al Jabbar ❤❤
100%right😊❤❤❤
جزاک الله😊
Amazing
پاکستان کا واحد حل اِسلامی نظامِ شریعت او خلافت انشاءاللہ تعالیٰ ہ 🇵🇰🏴☪️
Always ❤ your lecture's Sir.
Ma Shaa Allah, molans sb the nice. best comment and clarification for great scholar of the centuries Dr Zakir Naik. ALLAH may grant u health, happiness and more knowledge.
SubhanAllah
Zaberdust wazahet
Jzakallah
Zabardast
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤Mashallah
Bilkul sahi kaha apne
بلکل سچ کہا آپ نے۔ آپ کو سچ بھول نے پر اللہ اپ کو اجر دے۔ یہا پر تو لوگ یوٹیوب پر ریویوز لینے کے لئے زاکر نائک کے پیچے باتیں کرتے ہیں
جزاک اللّہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بھارت se
ماشاءالله
Doctor zakir nayek sahb Love you
Mashallah 🥰 Dr Zakir Nike zindabad professor Hafiz Muhammad Saeed zindabad 🇵🇰🇵🇰🇸🇦🏳️💌
❤❤❤❤❤😊Allah pak apko jazaey khair ata farmey Ameeen❤❤❤❤😊
Abbasi sahb❤
جزاک الله خیر شیخ
Very nice and interesting analysis 🤠
ماشآءالله الله آپ کو جزاء خير ديں
Very nice 💯
دل ❤️ کے مرض میں مبتلا ہیں اور کہتے ہیں
ذاکر نائیک نے یہ کیا کہہ دیا
Bilkul, iss kiey harr MARDD ko chahiey ke apnae Ghar ki KHWATEEN ko pardeh mae rakhae
Great
Masha Allah
Assalamualaikum Masha Allah very good Allah khair kare ap Ko aur tamam Alam mein Musalman ko Ameen
Maza aa gaya matlab bilkul tabyat khus ho gaya
Laikin dushman naraaz Hain 😂
U r 100percent right
Behtareen wazahat
ذبردست
MasaAllah zazkAllah
بالکل ٹھیک
Mashalla Mashalla very good
💯 right
❤❤❤❤
Masha Allah zabardas
excellent
ماشاء اللہ صیحیح بات کی ھے
Great video 👍
Zabardasat explain kia ap ny..
I invite everyone to listen the Holy Quran ❤❤❤❤❤❤❤❤
Zabardust
SubhanAllah...Libral anchors aur community k liye complete lesson on the basis of Holy Quran.
Zakir zindabaad zakir best hero of islaam
Bahot khoob masha Allah
Jazak Allah Khayr
Zakir Naik zindabad ❤️
اہل حق سے بیعت کرنے بہت بڑے نتائج ملتے ہیں
بات قرآن وحدیث کے ترجمے کی نہیں بلکہ بات سمجھنے کی ہے ۔ میں نے ترجمے سے پڑھا ۔ کچھ خود اللّہ نے سمجھایا ، کچھ بھائی کے زریعے سمجھایا اور کچھ گمنام پیر کے ایک مرید سے ۔ جب شوق ہو اور جستجو ہو اور اللّٰہ سے مانگے تو اللہ تعالٰی عنایت فرماتا ہے ۔
Bilkul sahi ap bol raha ho
Bilkul sahi baat hy❤
Dr zakir naik ne bilkul sahi baat ki hay
The enjoyment of ˹worldly˺ desires-women, children,1 treasures of gold and silver, fine horses, cattle, and fertile land-has been made appealing to people. These are the pleasures of this worldly life, but with Allah is the finest destination.
زُيِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ ٱلشَّهَوَٰتِ مِنَ ٱلنِّسَآءِ وَٱلْبَنِينَ وَٱلْقَنَـٰطِيرِ ٱلْمُقَنطَرَةِ مِنَ ٱلذَّهَبِ وَٱلْفِضَّةِ وَٱلْخَيْلِ ٱلْمُسَوَّمَةِ وَٱلْأَنْعَـٰمِ وَٱلْحَرْثِ ۗ ذَٰلِكَ مَتَـٰعُ ٱلْحَيَوٰةِ ٱلدُّنْيَا ۖ وَٱللَّهُ عِندَهُۥ حُسْنُ ٱلْمَـَٔابِ ١٤
JUB ALLAH KEH RAHA HAY K AURAT KI KHAWAISH MARD K DIL MAIN , JO SAME DR ZAKIR NAY BAAT KI.
Bilkul, Islamabad stage pe Jo Zakir SB.ne inkar kia baligh girls ko in'aamat dene k liey tu bhi hangama hua, unhon ne QURAN O SUNNAH ke mutabiq sahi kia👍⭐⭐⭐⭐
Logical answer...