میں انڈیا سے ہوں اور مُجھے آپکے سمجھانے کا طریقہ ماشاء اللہ بہت ہی اچھا لگا اللہ تعالیٰ آپکو اور ترقی دے - آمین
@@Technicalbilaljahangirvery gud video plz ye bta dein cinematic text kesay likhen capcut pe?
یار میرے ایک سوال پہ جواب دے دو
موبائل-فون کی سکرین کاسٹنگ لیپ ٹاپ پہ کر کے سکرین ریکارڈنگ کیسے کرتے ہیں.؟
بھائی جان ایک ویڈیو بنادو. موبائل-فون سکرین مرر کر کے لیپ ٹاپ سکرین ریکارڈنگ کیسے کرتے ہیں. کیونکہ جب سکرین کاسٹ کرتے ہیں توOBS studio نہی چلا سکتے
ماشاءاللہ زبردست مجھے اپ کو سمجھانے کا طریقہ بہت زیادہ اچھا لگا اللہ تعالی اپ کو بہت ترقی دے امین ثم امین اپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں
بہترین ❤ دنیا میں ہر نعمت سے پہلے کچھ تکلیف، کچھ آزمائش اور کچھ پریشانی آتی رہتی ہے۔ حوصلہ رکھنا ضروری عمل ہیں۔ اللّه ہر انسان کی محنت کو کبھی رایگاه نہی جانے دیتا۔۔
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
Masha Allah Bilal Bhai Nice Sharing 👍
Aslam O alykom bhai mera ik problem h plz help me ik video k bad capcut payment manga h is madly ko kasy hal kron I heve no money
اچھی موٹیویشن دے رہے ہیں۔
زبردست ❤❤❤
Mashallah sir Kia bat ha bhot hi acha samjhaia ha apny hy bhot hi achy Sy smaj ai hy
Informative video. Thanks for sharing.
MashaAllah ❤❤ Bhai mein apkii rozana video dekhta hun aur buhut Kuch samajhny ko milta hai
ماشااللہ بھائی آپ کی دی گئی معلومات نے بہت کچھ آسان بنا دیا ہمارے لیے جزاک اللہ خیر بھائی خوش رہیے مولا سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اجر دے
بہت اچھا طریقہ ہے آپ کا سمجھانے کا ❤
وعلیکم السلام بھائی بہت زبردست 👌 کمال کی ہر بات کیپ کٹ ایڈیٹنگ کے حوالے سے
میں بھی یہی ایپ یوز کرتی ہوں بہت لاجواب ھے ماشاءاللہ آپ نے سارے فیچر بتائے اس کے جزاک اللہ خیر سلامت رہیں بھائی
Nice videos Bai apkay samjhanay ka tariqa bohat acha hay jo mujay acha laga very nice❤
Bahut acha Masha allah
بھائی ماشااللہ سے آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں اللہ پاک اپ کو مزید ترقی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
Mashallah nice ❤
Mashallah bahot zabardast sr aapka samjhane ka tarika bahut jabardast hai shukriya
*پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا۔۔۔،*
️ *بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہـــے جب انســـان اپنے معاملات اللہ کـــے حوالے کرتـــا ہے اور مطمئن ہوجاتـــا ہے اور کہتـــا ہے،*
حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ
Very informative video. Thank you so much
آپکا سمجھا نے کا طر یکا بہت اچھا لگا . اللّه آپکو ہمارے ساتھ کامیا ب کرے . آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات فراہم کی سر آپ نے جزاک اللّٰہ خیرہ 🤲💚💚
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
بلال بھائی ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی دے بہت ہی اچھے طریقے سے اپ ویڈیو بنانا سکھاتے ہیں
Best method of teaching bro Iam satisfied your every video you are doing a good work bro
🌹Pyare bhai apka baat karna or logo ko baat samjhany ka tarika boht umdah hai MashaAlllah 😘🤲🌹✍️🌹❤️ALLAH apko or apki family ko hamesha khush or salamat rakhy🌙👍⭐👌🤲✍️🌹❤️
Ma sha Allah zabardast video bnai h ap ny😊Allah Pak apko slamat rkhy
بلال بھائی بہت اعلیٰ
Nice Sharing Sir (261)Subscriber's Complete ✅ Thanks For Authentic Information
Mashallah so beautiful ❤️❤️❤️
Asslam o Aleikum❤
Veri nice bahut acchi video Banai hai detail Ke Sath samjhaya Hai...
Kmall dia dear thanku❤
ماشا ٕ اللہ بھاٸی آپ کا سمجھانے کا طریقہ بہت بہت اچھا ہے آپ سے ہی میں نے تھمبلنیل بنانا سیکھ لیا اللہ آپ کو سلامت رکھے کند سے کند ذہن بھی آپ کو دیکھ کربہت کچھ سیکھ سکتا ہے
ماشاءاللہ جزاک اللّہ 👍❤️👍❤️
Salaam. Masha’Allah I liked this video of yours. Very informative I will try this Insha’Allah. JazaakAllah Khair 🙏🏼
اللہ تعالیٰ آپ سلامت رکھے جزاک اللّٰہ ❤❤❤