Ustad Sajjad Noni Khan || performing at PSCS || Waris Ajmani || emaratnews ||
Вставка
- Опубліковано 8 лют 2025
- شارجہ ۔ استاد تاری خاں کے شاگرد استاد سجاد نونی خاں اور معروف غزل گائیک پرویز چنا آجکل امارات کے دورے پر ہیں ۔
یو اے ای کے جانے پہچانے ایونٹ آرگنائزر طبلہ نواز وارث اجمانی ان کے اعزاز میں پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں ایک تقریب کا اہتمام کر رہے ہیں ۔ امارات نیوز سے ایک ملاقات میں انہوں نے کیا کہا اور جانتے ہیں ۔
ارشد محمود رانا ۔
امارات نیوز ۔
دبئی ۔
متحدہ عرب امارات ۔
Wahhhh wahhh ustad noni khan kya kehne
Kia baat hae ustad sajjad Noni sahib
Kya kehny khansab ap hamara fakhar hai God bless you all friends
Please share contact detail for ustad sajjad sahab