جنرل عاصم کوPTI کا ٹَکر کا جواب؟ قومی اسمبلی پرPTI کا قبضہ، نوازکو بھاگنا پڑا؟ خان کی سٹریٹجی کامیاب

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 лют 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #imrankhan #parliamentPTI #generalasimmunir
    Facebook Link : / sabirshakirary
    Twitter Link : / arysabirshakir
    Instagram Link : / sabirshskir
    TIKTOK Link : www.tiktok.com/@sabirshakir78...

КОМЕНТАРІ • 802

  • @gujjarveer9
    @gujjarveer9 3 місяці тому +17

    يا الله پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🕋🤲
    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد 🌹♥️🌹
    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد 🌹♥️🌹

  • @Shahnawazkhan0271
    @Shahnawazkhan0271 3 місяці тому +25

    صابر شاکر صاحب پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کی حفاظت کرے گی اور حقیقی آزادی حاصل کر کے رہے گی 🇵🇰✌️🇧🇫

  • @whaibali664
    @whaibali664 3 місяці тому +18

    صابر بھائی دل خوش ہو گیا آج سب کو دیکھ کر اللہ پاک ان سب کو کامیاب کرے اور عمران خان کو فتح دے اور ہمارے ملک کو اللہ ترقی یافتہ ملک بنایے

  • @mohdalimohdali-nq5mp
    @mohdalimohdali-nq5mp 3 місяці тому +4

    اللہ سبحان و تعالی عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم امین یا رب العالمین ❤❤❤

  • @Maliraza1
    @Maliraza1 3 місяці тому +24

    اللہ پاک پاکستان کی حفاظت کرے اور عمران خان کی مشکل اسان کریں غریبوں کی مدد فرمائیں

  • @user-wh5rh1pn4k
    @user-wh5rh1pn4k 3 місяці тому +31

    جو کچھ جو کچھ مرضی ہو جائے پاکستانی مسلمان عمران خان کے لئے جان بھی قربان کرنے کے لئے تیار ہے بلکہ جتنے بھی مسلمان دنیا میں ہیں سب اس کو سچا لیڈر اور ایماندار مسلمان مانتے ہیں

  • @IslamMeripehchan620
    @IslamMeripehchan620 3 місяці тому +3

    اللّٰہ پاک عمران خان اور فلسطین اور پاکستان پر اپنا خاص رحم فرماے ❤❤🤲

  • @munirhussain9105
    @munirhussain9105 3 місяці тому +2

    اللہ تبارک وتعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے آمین ثما آمین

  • @khushbakhtzahra9586
    @khushbakhtzahra9586 3 місяці тому +12

    تیری جان میری جان عمران خان عمران خان ژندہ باد سلامت رہیں آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @munirhussain9105
    @munirhussain9105 3 місяці тому +4

    اللہ تبارک وتعالی عمران خان کے دشمنوں کو نیست ونابود کرے آمین ثما آمین

  • @iqbaljaffarani3106
    @iqbaljaffarani3106 3 місяці тому +2

    صابر بھائی سب پارٹیوں سے اپیل ھے پاکستان اور پاکستانی عوام کیلئے سب مل کر پاکستان کی معاشی حالت اور بیروزگاری کا سوچیں سب اسمبلیوں میمرز سے اپیل ھے عوام کا سوچیں

  • @imtiazahmed8013
    @imtiazahmed8013 3 місяці тому +8

    Amran Riyaz and Amran Khan zendabad Pakistan zendabad Allah ap ki khafazt kry Ameen sumameen 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂❤✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️❤️

  • @muhammad-pw5fl
    @muhammad-pw5fl 3 місяці тому +10

    اللہ سبحانہ وتعالی عمران خان کا حفاظت فرمائے اور پی ٹی آئ اور سپوٹرز کو طاقت دے

  • @user-zo5te5jp9r
    @user-zo5te5jp9r 3 місяці тому +34

    مجھے فخر ھے کہ میں عمران خان کا سپورٹر ھوں

  • @user-vc1lr4to5x
    @user-vc1lr4to5x 3 місяці тому +1

    عمران خان وہ لیڈر جسے پاکستان کی قوم نے سب سے زیادہ ووٹ دیا عمران خان کا نشان چھین لینے کے باوجود آسے کامیاب کروایا یہ ڈکشت ہے ان لوگوں کی جو خان کا رستہ روک رہے تھے اب انہیں اپنی شکست ماننا چاہیۓ اور عمران خان کا مینڈیٹ کھلے دل سے تسلیم کریں تاکہ پاکستان صحیح معنوں میں آگے کا سفر طے کرۓ عمرآن خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @user-mg8tz4fl8p
    @user-mg8tz4fl8p 3 місяці тому +6

    Aaj imran khan ki jeet hui ha

  • @user-wh5rh1pn4k
    @user-wh5rh1pn4k 3 місяці тому +18

    ہمیشہ سچ کی جیت ہوتی ہے یہ اللہ نے قران میں بتا دیا ہے سچ بولنے والا کبھی نہیں جھکتا

  • @tariqjaved8649
    @tariqjaved8649 3 місяці тому +6

    اللہ اپکو خوش اور سلامت رکھے آمین
    طارق مردان

  • @qudratullah4150
    @qudratullah4150 3 місяці тому +6

    Imrankhan zindabad

  • @user-wv2yi3vo9p
    @user-wv2yi3vo9p 3 місяці тому +2

    ملک میں انصاف استحکام کے لئے عمران خان کے ساتھ کھڑے رھنا ھو گا

  • @javeedmohammed2707
    @javeedmohammed2707 3 місяці тому +7

    سونے کا تاج اور پاکستان کا وزیراعظم عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان جب بھی ان کے خواب میں نظر اتا ہے تو ان کو دن میں بھی تارے نظر اتے ہیں

  • @muhammadsafdar7247
    @muhammadsafdar7247 3 місяці тому +3

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد

  • @user-ic8gu7fj8l
    @user-ic8gu7fj8l 3 місяці тому +3

    عمران خان زندباد اسلام کا لیڈر عمران خان زندباد اسلام کا لیڈر عمران خان زندباد اسلام کا لیڈر

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 3 місяці тому +9

    اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲🤲💞

    • @akramzahid1078
      @akramzahid1078 3 місяці тому

      او بھائی۔۔
      تم بھی تو کچھ کرو

  • @user-ng4vz4vk6t
    @user-ng4vz4vk6t 3 місяці тому +9

    Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-iz5ct5uf2h
    @user-iz5ct5uf2h 3 місяці тому +5

    مجھے عمران مجھے عمران خان پر فخر ہے

  • @abdulrafeb2016
    @abdulrafeb2016 3 місяці тому +5

    Mera leader mashalla only imran khan

  • @farihabutt4787
    @farihabutt4787 3 місяці тому +7

    Imran Khan zindabad PTI zindabad 💕

  • @ashiqmansoor7869
    @ashiqmansoor7869 3 місяці тому +7

    اللہ تعالٰی آپکو سلامت رکھے آمین

  • @suchbolo5742
    @suchbolo5742 3 місяці тому +6

    We will NEVER stop ….. Imran Khan Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @ansabsroash8115
    @ansabsroash8115 3 місяці тому +7

    قومی اسمبلی میں احتجاج بہت اچھا رہا ، لیکن پنجاب اسمبلی کے ممبران نے بہت مایوس کیا ، نہ جانے ان ممبران کی کیا منطق تھی , استفسار پر بتایا کہ دروازے مقفل کر دئے گئے تھے ، لیکن واک آوٹ کرنا ہی نہیں چاہئیے تھا ، نون لیگ نے اس کا فائدہ اٹھایا اور کاروائی جاری رکھی -

  • @rukhsanajavid7215
    @rukhsanajavid7215 3 місяці тому +4

    Inshallah Imran khan only our Prime Minister of Pakistan come back very soon inshallah 🤲🕋♥️pti zindabad 🤲🕋♥️♥️💯💐🌹🌷💯💯

  • @user-yj4sx4qn5u
    @user-yj4sx4qn5u 3 місяці тому +6

    انشا اللہ جیت میرے کپتان کی ہو گی اللہ اکبر

  • @culturekrouz
    @culturekrouz 3 місяці тому +14

    جیوے عمران خان ھزار سال ❤❤

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 3 місяці тому +50

    ‏جو "انقلابی" باہر سے بلایا گیا اس کے حصے میں صرف ایک "کبوتر" آیا جس کی "غٹر غوں" وہ دن رات سنتا رہتا ہے۔۔۔😂🤣

  • @mrjabbar4222
    @mrjabbar4222 3 місяці тому +6

    Imran khan is great leader of Pakistan Allah bless Imran khan Ameen 😊😊😊

  • @asgharfamily9384
    @asgharfamily9384 3 місяці тому +5

    Our hero leader imarn Khan is our prime minister of Pakistan imarn Khan 💯❤️❤️

  • @user-yj4sx4qn5u
    @user-yj4sx4qn5u 3 місяці тому +16

    عمران خان زندہ باد ♥️♥️

  • @Ujala-wo5sx
    @Ujala-wo5sx 3 місяці тому +5

    Imran Ahmd khan niazi 🌹🌹🌼 PTi Pakistan zinda abad

  • @abdulraziq7209
    @abdulraziq7209 3 місяці тому +5

    کیا جس جس نے جھوٹا حلف اللہ کے ننانوے ناموں کے نیچے اٹھایا کیا وہ مسلمان رہ گئے مولانا کو چاہیے

  • @imransahi4958
    @imransahi4958 3 місяці тому +15

    Imran Khan is a real
    Hero.
    Imran Khan is a honest leader
    I love Imran Khan zandabad.

  • @AdnanMirza-dt7lf
    @AdnanMirza-dt7lf 3 місяці тому +10

    لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ ان کلمات کی دعوت دینے والے عمران خاں نے باطل اور 😈 شیطانی قوتوں کے خوف کے بت توڑ کر پاکستانی محکوم قوم کو حقیقی آزادی کیلیے تیار کرکے دین اسلام کی تبلیغ کا حق ادا کر دیا ہے اللہ تعالیٰ عمران خاں اور اس کے مخلص ساتھیوں اور دل 💓 و جان سے چاھنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اءمین

  • @hariswyne4510
    @hariswyne4510 3 місяці тому +9

    صابر شاکر صاحب جنرل عاصم منیر تین کروڑ ووٹرز کو کیا ignore کریں گے، تین کروڑ ووٹرز اور ان کے احباب ان کی سوچ کو، ان کے عمل کو اور ان کو ہی reject کر چکے ہیں۔
    اللّٰہ پاک پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس کا حامی و ناصر ہو۔ آمین ثم آمین۔

  • @alihyder8029
    @alihyder8029 3 місяці тому +4

    صابر بھائی عمران خان پر ریڈ لائن لگانے والے ہار گئے عوام نے ریڈ لائن مٹا دی۔ الحمدللہ

  • @AllahrakhaChandio
    @AllahrakhaChandio 3 місяці тому +2

    پوری پاکستانی قوم کو عمران خان والے مارکس پہن کر احتجاج کرنا چاہیے

  • @shahidhamidusa5160
    @shahidhamidusa5160 3 місяці тому +1

    پاکستان کآ فخر صرف عمران خان ھے۔وہ ایک نظریہ کا نام ھے۔
    اللہ کریم پاکستان اور عوام کا حامی و ناصر ھو۔پاکستان زندہ باد❤👍✌️💪

  • @abutaherabulfazal7210
    @abutaherabulfazal7210 3 місяці тому +1

    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد یا اللہ جناب عمران خان صاحب کو اور پاکستان کے وکلاء کو اور پاکستان کے عوام کو حفاظت اور سلامت رکھے آمین۔

  • @user-ox6ld7ib4p
    @user-ox6ld7ib4p 3 місяці тому +5

    Ya alla pak hamaray mulk k baron ko aqall atta farma

  • @jahanzada7888
    @jahanzada7888 3 місяці тому +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو حفظ وامان میں رکھے آمین اللہ پاک ان بےشرمو اور غداروں کو نسنا بود کردے آمین عمران خان زندہ باد عوام زندہ باد وکلا زندہ باد ✌️🇦🇿👍

  • @Babarkhankallar
    @Babarkhankallar 3 місяці тому +31

    عوام تو خان کے ساتھ ہے سندھ تھرپارکر تک خان ہی خان ہے جی

    • @AaliyaZafar-qv2qh
      @AaliyaZafar-qv2qh 3 місяці тому

      Tou Sindh main ppp kese jeet gai?

    • @Babarkhankallar
      @Babarkhankallar 3 місяці тому

      سارے ملک میں کیسے جیتے ایسے ہی جیتے ہیں

  • @user-fw3zx5wr7p
    @user-fw3zx5wr7p 3 місяці тому +1

    جن کو انھوں نے ملک کا دشمن سمجھ کر کے treat کیا صرف وہی محب وطن ہیں دراصل۔

  • @imtiazrahman1333
    @imtiazrahman1333 3 місяці тому +2

    بہت خوب بہت خوب
    اللہ وکیل❤

  • @user-bv5dv7ec5k
    @user-bv5dv7ec5k 3 місяці тому +5

    اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ جس نے بھی تیری سچی کلام پاک پر جھوٹا حلف اٹھایا ھے انکی نسلوں کو تباہ و برباد کر دی آمین یارب العالمین

  • @younisbhatti9399
    @younisbhatti9399 3 місяці тому +6

    کاکڑ پر آرٹیکل 6 لگنا
    چائیےساتھ الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 اگر نہیں کریں گے تو
    آئیندہ بھی ایسے ہی
    ہو گا یہ ہے

  • @user-jn2os2ri8n
    @user-jn2os2ri8n 3 місяці тому +4

    You are great person Sabir Shakir sahaib Zindabad Gadari Namanzoor Ghulami Namanzoor Haqeeqi Azadi Zindabad World Great Leader Imran Ahmed khan Niyazi inn Shaa Allah Coming Prime Minister Islamic Re-Public of Pakistan Zindabad Payindabad.

  • @munirhussain9105
    @munirhussain9105 3 місяці тому +2

    پی ٹی آئی زندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @user-vu2ng4wq1u
    @user-vu2ng4wq1u 3 місяці тому +1

    صابر شاکر صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔ عمران ریاض صاحب کی اللہ تعالیٰ مددوحفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @haseebbaig9510
    @haseebbaig9510 3 місяці тому +8

    پاکستان کی اکثریت جماعت کو دیوار سے لگانا بند کیا جائے سارے سیاسی جماعت کے جیلوں میں بند کو رہا کیا جائے سب محب وطن پاکستانی شہری ہیں
    چوری کیا ہوا عوام کا مینڈیٹ واپس کیا جائے عوام کے صبر کے پیمانے کسی وقت بھی پھٹ سکتا
    پاکستان بچاؤ 🇵🇰
    پہلے پاکستان 🇵🇰
    اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰

  • @ghazalachaudhry6338
    @ghazalachaudhry6338 3 місяці тому +15

    #حقیقی_وزیراعظم_عمران_خان

  • @sikandar9381
    @sikandar9381 3 місяці тому +15

    NO chore hukomat only Imran khan

  • @sakhirahman1043
    @sakhirahman1043 3 місяці тому +3

    Love You ImraN KhaN zinda Abad ❤

  • @hamshadkhattak7923
    @hamshadkhattak7923 3 місяці тому +2

    سارے حکومتی ارکان چنتخب اور اپوزیشن ارکان منتخب.
    سب اداروں تمہیں بہت بہت مبارک ہو.

  • @rashadbutt2039
    @rashadbutt2039 3 місяці тому +2

    رب کعبہ کی قسم جینا مرنا قیدی کے سنگ
    عزت والا ہمت والا جرت والہ سب سے بڑھ کر نبی کریم صلی اللہ ھو علیہ وسلم کی ناموسِ کا رکھوالا قیدی نمبر 804

  • @user-ys4by3vg2s
    @user-ys4by3vg2s 3 місяці тому +9

    Pti Zindabad

  • @faqirmohammadmohammad9365
    @faqirmohammadmohammad9365 3 місяці тому +1

    اللہ تعالی عمران خان کو سلامت رکھے آمین ❤

  • @ranazahooralam8968
    @ranazahooralam8968 3 місяці тому +45

    اسمبلیوں کا ہیرو میرا لیڈر عمران خان ہے آخر کار جیت میرے لیڈر عمران خان صاحب کی ہوگی انشاءاللہ

    • @asiaaftab3464
      @asiaaftab3464 3 місяці тому

      All Tala Imran Khan ko lambee zandge farmay

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 3 місяці тому +35

    ‏نیٹ بند کرنےوالے پاکستان کو کتنا نقصان پہنچارہے ہیں ، ہزاروں نوجوانوں کو بے روزگار اور اربوں ڈالر کا نقصان 🤔🔥🔥

  • @sawarkhan1224
    @sawarkhan1224 3 місяці тому +1

    الحمدالله هازا من فضل ربي ۔۔۔قوم نے سابت۔۔۔کر دیا ہے کہ ھم ایک ۔دلیر و محب وطن۔۔اور۔دین اللہ۔۔۔کے۔متوالے ۔۔ھین۔

  • @abdulhameed4930
    @abdulhameed4930 3 місяці тому +6

    PM Imran khan Zandaabid ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @amanullahkhan9388
    @amanullahkhan9388 3 місяці тому +90

    مجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ہے
    عمران خان بہت جلد پاکستان کا وزیراعظم ہوگا ۔۔ ان شاءاللہ 🇧🇫🇵🇰💯👍

    • @ghulammughal8423
      @ghulammughal8423 3 місяці тому +1

      Sabir bhai ,they should not think about their policies but should resign because they destabilise the country

    • @usmanismail7024
      @usmanismail7024 3 місяці тому +1

      Is already true priminister.

  • @bazghashehzad5945
    @bazghashehzad5945 3 місяці тому +3

    اللّہ جی ہم سب پہ رحم فرمائیں ☘️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻☘️

  • @musarratkamal4101
    @musarratkamal4101 3 місяці тому +4

    عاصم منیر کو کچھ بھی نہیئ ہو گا سر کیونکہ ان کے دل پر مہر لگ چکی ہے

  • @khalidmanzur6751
    @khalidmanzur6751 3 місяці тому +35

    اللہ کریم وطن عزیز پاکستان کو مافیا کے شر سے محفوظ فرمائیں 😢😮😢

  • @user-rm6kg4hu3g
    @user-rm6kg4hu3g 3 місяці тому +2

    عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ تیری عظمت کو سلام

  • @sadeemmasood-px1sl
    @sadeemmasood-px1sl 3 місяці тому +3

    We are all with Imran Khan sahib
    Allah Tala Imran Khan sahib ko apny hifzo aman me rakhy ameen

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 3 місяці тому

    صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇧🇫❤💚💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @alauddinrajput
    @alauddinrajput 3 місяці тому +5

    Imran Khan Zindabad ♥️♥️🇵🇰

  • @khalidsaghir3063
    @khalidsaghir3063 3 місяці тому +2

    Very nice man Sabir shakir Allah Pak aap ko SADA Khush rekhy Aameen Summa Aameen PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI zindabad Pakistan zindabad

  • @user-si3zr5ty2q
    @user-si3zr5ty2q 3 місяці тому +2

    ملک وقوم کو اس نہج تک پہنچانے والے کسی صورت محب وطن کہلانے کے مستحق نہیں یہ لوگ اور ان کی سہولت کاری کرنے والے نشان عبرت بنائے جانے چاہئیں تاکہ عوام کی دادرسی ہو سکے

  • @khalidmanzur6751
    @khalidmanzur6751 3 місяці тому +66

    اللہ کریم عمران خان کی حفاظت فرمائیں اور انہیں کامیاب و کامران فرمائیں۔
    ان شااللہ وزیراعظم۔
    عمران خان ❤❤❤

  • @junaidmehmood8130
    @junaidmehmood8130 3 місяці тому +3

    Imran khan zinda bad

  • @muneer3016
    @muneer3016 3 місяці тому

    ماشاءاللہ بہت عمدہ تبصرہ کیا اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔

  • @ihsanullah1885
    @ihsanullah1885 3 місяці тому

    اللہ أحق ہے سچ کا خدا ہے انشاء اللہ جیت حق کی ہو گی عمران خان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد پاکستانی عوام زندہ آباد پاکستانی عوام زندہ سنو نیکلو احتجاج کرو آزادی کے لیے لڑائی کرو

  • @Tahir_Malik786
    @Tahir_Malik786 3 місяці тому +3

    Ya Allah 🤲🕋🤲Pakistan🇵🇰ko Undroni or Beroni Khatrat Sy Hamesha Mahfouz Taraki ATA Farma or Gadaron Doshmano ko Tabha Barbad Karen.
    Ameen Summa Ameen

  • @user-rm6kg4hu3g
    @user-rm6kg4hu3g 3 місяці тому +1

    زندہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ باد❤❤❤ پاکستان کی غیرت کا نشان عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-kl9es4re7z
    @user-kl9es4re7z 3 місяці тому +1

    صرف او صرف عمران خان زندہ باد

  • @Tahir_Malik786
    @Tahir_Malik786 3 місяці тому +3

    Love 💕 Imran Khan 🇵🇰 Zindabad 👍
    حقیقی آزادی مارچ

  • @AllahrakhaChandio
    @AllahrakhaChandio 3 місяці тому +68

    عمران خان رہے یا نہ رہے عمران خان کا نظریہ کبھی ختم نہیں ہو سکتا جب تک پاکستان ہے یہ نظریہ ان کے دماغوں میں قائم رہے گا

    • @khalidlangah9375
      @khalidlangah9375 3 місяці тому +1

      0p

    • @ZULFIQARALI-qq9xi
      @ZULFIQARALI-qq9xi 3 місяці тому

      ❤ #ان_شاء_اللّٰه ❤

    • @liaquatkhan3424
      @liaquatkhan3424 3 місяці тому

      😊

    • @SAYazdani
      @SAYazdani 3 місяці тому

      Highest t67y7y7y7y7y😊uù1y5515fe

    • @mutirahman3393
      @mutirahman3393 3 місяці тому

      ​@@khalidlangah9375and I don't know what to do with you and I don't know if I could be a person or something I could have to work with with my company and I have been a great job for my as well as a good health of the company and I am ready for a job and I will let me see your work on my platform for your work as I have been in

  • @mianfarzand7844
    @mianfarzand7844 3 місяці тому +2

    ❤❤❤❤❤ Imran Khan Sab Zenda Baad PTI Zenda Baad PTI Zenda Baad PTI Zenda Baad PTI Zenda Baad PTI Zenda Baad ❤❤❤❤❤❤💯🏴🏴🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🤲🤲✌️✌️🏏🏏🙏🙏❣️❣️

  • @user-gc1oy6et5j
    @user-gc1oy6et5j 3 місяці тому +8

    ایک تمہارا لاڈلا تھا اور ایک عوام کا لاڈلا ہے❣️
    تم تخت کی لڑائی لڑ تے رہے وہ دلوں کو فتح کر گیا۔۔۔🔥❤️

  • @user-jl6ld4oh9k
    @user-jl6ld4oh9k 3 місяці тому +4

    In sha allah imran is back

  • @sarmadsuneel8463
    @sarmadsuneel8463 3 місяці тому +3

    پڑا نہ فرق کوئی پیرھن بدل کے بھی
    لہو، لہو ھی رھا، جم کے بھی پگھل کے بھی

  • @arifmuhammad3281
    @arifmuhammad3281 3 місяці тому +3

    Imran Khan Zindaabad ♥️♥️♥️

  • @jawadhassan1756
    @jawadhassan1756 3 місяці тому +1

    IMRAN KHAN ZINDDABAD INSHA ALLAH

  • @user-fb5wb3cx4s
    @user-fb5wb3cx4s 3 місяці тому +2

    PTI ZINDABAD

  • @hinayasir501
    @hinayasir501 3 місяці тому +4

    The entire nation is waiting for IMRAN KHAN the great to return ASAP and grace this assembly house with his charismatic presence and be the rightful chief executive of this country. Long live IK! Long live Pakistan! ❤

  • @junaidmehmood8130
    @junaidmehmood8130 3 місяці тому +4

    Pti win election

  • @nadeemkalair8423
    @nadeemkalair8423 3 місяці тому +3

    We stand with imran khan

  • @adnannasir6198
    @adnannasir6198 3 місяці тому

    عمران خام زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔ sabir shakir u r doing well , keep it up

  • @JavedShaikh-uj8pi
    @JavedShaikh-uj8pi 2 місяці тому +1

    Pakistan k dushman Nawaz sharif and zerdari per azaab nazil ker de ALLAH SE DOWA HAI