Allama Asad Ullah Chishti Last Stage Plz Help Me

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • Allama Asad Ullah Chishti Last Stage Plz Help Me
    پیارے بھائیو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    یہ ہمارا آفیشل پیج ہے اسے ضرور Follow کریں میرا کریم اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
    www.facebook.c...

КОМЕНТАРІ • 47

  • @Imrankhc95
    @Imrankhc95 3 місяці тому

    کھربوں اربوں کروڑوں لاکھوں درود و سلام ہوں اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ال پاک پر اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اجمعین رضی اللہ تعالی عنہ پر

  • @zohaibraza6193
    @zohaibraza6193 3 місяці тому +3

    صلی اللہ علیہ والہ واصحبہ وبارک وسلم امین❤❤❤

  • @KashifKhan-up7bb
    @KashifKhan-up7bb 3 місяці тому

    ALLAH apko Sehat Aor Khushiyaan De Beshak Wo Bara Raheem Ha. Aameen

  • @user-gp7jy7mp1d
    @user-gp7jy7mp1d 3 місяці тому

    Allama sb mian ap k leya bht dua krta ho

  • @Imrankhc95
    @Imrankhc95 3 місяці тому

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️💕مُحَمَّد ﷺ❤️💕مُحَمَّد ﷺ💕❤مُحَمَّد ﷺ 💕سبــــ ســـے پاکیـزہ عشـق کـــی گواہـــی 💓
    لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ❤️
    صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ💕خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

  • @amirsohail1938
    @amirsohail1938 3 місяці тому +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @zainraza4551
    @zainraza4551 3 місяці тому +1

    Qibla jo mrzi ho jay aqeeda ahle sunnat per qaym rahna akhrat achi ho gi allama sb

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 3 місяці тому +2

    اللہ تعالٰی آپکو جلد از جلد مکمل شفا عطا فرمائے آمین سنجیدگی اختیار کریں اور بیمار کربلا امام سجاد امام زین العابدین علیہ السلام کا تصور رکھا کریں حوصلہ بھی ملے گا اور شفا بھی ملے گی لا تقنطوا من رحمت اللہ ❤❤❤❤

  • @muhammadaqib469
    @muhammadaqib469 3 місяці тому +3

    Chesti shb allah kareem apko seht den apko shifa den

  • @MuhammadYaseen-zy9is
    @MuhammadYaseen-zy9is 3 місяці тому

    مولانا گھر بیٹھ کر اپنے بچوں کی ہلپ لیکر چھوٹا سا مصالحہ جات کا کاروبار کر لیں انشاءاللہ اس میں بہت اچھی روزی اللہ دے گا

  • @user-gp7jy7mp1d
    @user-gp7jy7mp1d 3 місяці тому

    Plzz ap bhee meri leya dua krna

  • @muhammadarslanawan6503
    @muhammadarslanawan6503 3 місяці тому

    Hayeee ,ma try sath sath hun
    Yh plz aik video ma complete parh dun❤❤❤

  • @sajidkhanafridi5789
    @sajidkhanafridi5789 3 місяці тому +1

    Ap allama farooq ul hassan sahab ya saad hussain rizvi tak apna paigaam pahunchayein . Inshallah madad kreinge vo log apki

  • @sajidkhanafridi5789
    @sajidkhanafridi5789 3 місяці тому

    Jo galtiyan khitabat mein hui hai ap unse toba krke dobara khitabat bhi shuruh krein

  • @syedmakhdoomalishah9452
    @syedmakhdoomalishah9452 3 місяці тому

    حضرت آپ بیٹھ کر چھوٹا سا کاروبار شروع کر لیں اللہ برکت دے گا رکشے پر مشکل ھوتا ھے اللہ پاک صحت دے

  • @yousafshah9777
    @yousafshah9777 3 місяці тому

    Allah pr ap KO syet de ga insha'Allah

  • @QamarabbasSabri
    @QamarabbasSabri 3 місяці тому +1

    Allah Pak apko salamat rahkhy

  • @hafizdastgeer729
    @hafizdastgeer729 3 місяці тому

    اللہ جی 😢

  • @ahmadawan6137
    @ahmadawan6137 3 місяці тому

    ایک علامہ صاحب نے فیس بک پر کھا کہ آپ راولپنڈی آجائے, آپ وہاں انکے ادارے میں چلے جایے, یا اپنا کاروبار شروع کریں, وظائف بھی پڑھتے رھے اللہ تعالیٰ سب مشکلیں دور کرے گا

  • @AdeebGillani-rp8tr
    @AdeebGillani-rp8tr 3 місяці тому +1

    Allah pak ap ko seht e kamla atta farmay ameen

  • @QamarabbasSabri
    @QamarabbasSabri 3 місяці тому +1

    Allah Pak tahndrusti ATA farmy

  • @syedabidshah7706
    @syedabidshah7706 3 місяці тому

    حضرت آپ مارتونگ شانگلہ والے حکیم صاحب سے دوائی لیں انشاء اللہ عزوجل شفا ہوگی اور انکی ڈوائی بھی تقریباً سات ہزار روپے سے زیادہ کی نہیں اور کافی لوگوں کو شفا بھی ہوئی ہے

  • @Imrankhc95
    @Imrankhc95 3 місяці тому

    ۔رکوع ،سجدے، تشہد، قیام بنتے گئے
    بس آپﷺ کرتے گئے اور نظام بنتے گئے
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹۔
    جو لوگ پشتوں سے کچھ بھی نہ تھے سواۓ غلام
    درود پڑھتے گئے اور امام بنتے گئے
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹۔
    یہ معجزہ مرے شیریں سخنﷺ کا حصہ ہے
    جو آۓ تیغ طبیعت نیام بنتے گئے
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹۔
    وہ سخت گیر، دریدہ دہن، وہ تند مزاج
    کلام سنتے گئے خوش کلام بنتے گئے
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹۔
    بس ایک نام محمدﷺ چنا گیا اور پھر
    اس ایک نام سے سب نیک نام بنتے گئے
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹۔
    ﺍﮮ اللہ ﺩیدﺍﺭ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ھو جائے
    ﺍﻟﺘﺠﺎ ﮨﮯ۔سلیم۔کی یہ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﻭ جائے ....
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹۔
    🌷۞آمِــــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِــــــــــيْنَ۞🌷
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹۔
    صَلُّو عَلَی الْحَبِیب صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحَمَّد
    #مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وآلہ_وَسَـــــلَّـمْ 💖
    🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤️
    *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ**كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حمید مجید❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
    🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️
    ﷺ ﷺ ﷺ🌸
    💕 🌟أّلَُلَُهِّـمًِ ♡🌸
    💕 🌟صٍّـلَُ♡🌸
    💕🌟عٌٍلَُﮯ♡🌸
    💕🌟مًِحًٍمًِدٍِ♡🌸
    💕🌟ۆٌأّلَُ♡🌸
    💕🌟مًِحًٍمًِدٍِ♡🌸
    💜🌟أّلَُلَُهِّـمًِ♡🍁
    💜🌟صٍّـلَُ♡🍁
    💜🌟عٌٍلَُﮯ♡🍁
    💜🌟مًِحًٍمًِدٍِ♡🍁
    💜🌟ۆٌأّلَُ♡🍁
    💜🌟مًِحًٍمًِدٍِ♡🍁
    ( #םבםב )
    `•. .ﷺ. ¸.•`
    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️۔
    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️۔

  • @ameerhaider9470
    @ameerhaider9470 3 місяці тому

    Ap bachon ke sath vilog bnao aik hi bat log nai sunte bachon wale vlog sab dekhte hn

  • @Bilalhassanwarrior
    @Bilalhassanwarrior 3 місяці тому +1

    علامہ صاحب ہر ویڈیو میں ایک ہی بات ہو گی تو ویڈیو کون دیکھیں گا

  • @XyXfff
    @XyXfff 3 місяці тому +1

    علامہ صاحب اللہ تعالیٰ پہ چھوڑ دے انشاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا میں آپ کے لیے بھت دعا کرتی ہوں

  • @QariImran-mn3jx
    @QariImran-mn3jx 3 місяці тому

    حضرت آسان حل ھے آپ علانیہ سچی توبہ کریں اس طرح کہیں کہ مجھ سے آج تک جتنی غلطیاں ھوئی ہیں میں ان سے بیزار ھوں توبہ کرتا ھوں اللہ پاک سے معافی مانگتا ہوں اور آئندہ غلطیوں سے بچ کر محتاط انداز میں گفتگو کروں گا تو ان شآءاللہ الکریم آپ کو جمعے کی خطابت کے لیے بھی جگہ مل جائے گی اور آپ تقریریں بھی لوگ کروائیں گے آپ کے حالات دنیا میں بھی بہتر ہو جائیں گے اور آخرت بھی سنور جائے گی مخلصانہ مشورہ ھے اگر عمل کرلیں تو دعائیں دیں گے جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @MuhammadIsmail-jw6nc
    @MuhammadIsmail-jw6nc 3 місяці тому

    UA-cam ki monetization shori hoi ka nahi

  • @Islamislaamha
    @Islamislaamha 3 місяці тому

    او ویر جی ہو مولوی اور مایوس ہو جائے سمجھ سے باہر ہے بندا جتنا بھی پھنسا ہو جتنا بھی برا پھنسا ہو بس درود پاک پڑو بس درود پاک پڑو بس درود پاک پڑو ہر درد کی دوا ہے صلی علی محمد.... قرآن پڑھا کرو قرآن پڑھا کرو

  • @yousafshah9777
    @yousafshah9777 3 місяці тому

    Ye waqt har kci pecane wala he

  • @Mr.AbubakarsPortfolio
    @Mr.AbubakarsPortfolio 3 місяці тому

    Logo ko khe jo ad aye uske link pr click kre

  • @AlamaAslamQadriNoori
    @AlamaAslamQadriNoori 3 місяці тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤