مولا علی علیہ السلام جن کو اپ مشکل کشا اور حاجت روا مانتے ہیں تو انہوں نے حضرت فاطمہ الزہراء علیہا السلام کو کیوں نہیں بچایا ؟ اگر ان کو قتل کیا گیا تھا آپکے بقول۔ اگر وہ وہاں موجود نہیں تھے تو پھر انہوں نے غائب سے مدد کیوں نہیں کی ؟ آپ لوگ یا علی مدد بھی مانتے ہیں۔ اگر حضرت علی نے اپنے بیوی بچوں کی مدد نہیں کی تو پھر آج غائب میں آپ کی مدد کیسے کرتے ہیں ؟ اگر آپ کا مذہب سچا ہوتا اور حضرت علی کی مدد بھی ساتھ ہوتی تو ساری دنیا آپکے مذہب پر ہوتی۔کیا آپ حضرت علی کی مدد کو کمزور سمجھتے ہیں جو کھل کر بولنے سے ڈرتے ہیں۔ مطلب یہ ہوا کہ آپ نے جھوٹے من گھڑت واقعات گھڑ کر سادہ عوام کو رلا کر جذباتی بنا کر مجالس سے لاکھوں روپے کمانے ہوتے ہیں۔سال کا خرچہ بنانا ہوتا ہے۔ اللہ سے ڈر جاو۔اللہ اور اللہ کے رسول کے دین پر آ جاو۔
اللہ پاک تمام مومنین کو محمد و ال محمد کے صدقے تمام دکھ اور تکلیفوں سے محفوظ فرمائے رجب المرجب کے واسطے امین ثم امین❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Mashallah 🥰
Jeo syed ❤❤ Mola umre draz atta kry ♥️♥️
Geo Sha g
Jeo❤seyd
Hyeee 😢😢😭😭
مولا علی علیہ السلام جن کو اپ مشکل کشا اور حاجت روا مانتے ہیں تو انہوں نے حضرت فاطمہ الزہراء علیہا السلام کو کیوں نہیں بچایا ؟ اگر ان کو قتل کیا گیا تھا آپکے بقول۔ اگر وہ وہاں موجود نہیں تھے تو پھر انہوں نے غائب سے مدد کیوں نہیں کی ؟ آپ لوگ یا علی مدد بھی مانتے ہیں۔ اگر حضرت علی نے اپنے بیوی بچوں کی مدد نہیں کی تو پھر آج غائب میں آپ کی مدد کیسے کرتے ہیں ؟
اگر آپ کا مذہب سچا ہوتا اور حضرت علی کی مدد بھی ساتھ ہوتی تو ساری دنیا آپکے مذہب پر ہوتی۔کیا آپ حضرت علی کی مدد کو کمزور سمجھتے ہیں جو کھل کر بولنے سے ڈرتے ہیں۔
مطلب یہ ہوا کہ آپ نے جھوٹے من گھڑت واقعات گھڑ کر سادہ عوام کو رلا کر جذباتی بنا کر مجالس سے لاکھوں روپے کمانے ہوتے ہیں۔سال کا خرچہ بنانا ہوتا ہے۔
اللہ سے ڈر جاو۔اللہ اور اللہ کے رسول کے دین پر آ جاو۔
تاریخ مطالعہ فرمائیں آپ ۔
نبی اکرم ص کے دورِ حیات سے آخر تک
اللہ ج آپ کے علم میں اضافہ فرمائیں
ua-cam.com/video/1TuTYakrfTU/v-deo.htmlsi=0FQwVMZFooLVBguL
یہ ویڈیو کلپ سنیے گا۔