ایسا کوئی بیمار ہے، سجاد سے ہٹ کر رکھ دے جو بنا تیغ کے دربار الٹ کر تم عابد بیمار کو، بیمار نہ سمجھو دم لے گا ہزاروں سے اکیلا ہی نمٹ کر میں نام پے عابد کے پھنتا ہوں جو بیڑی آزادیاں آ جاتی ہیں قدموں میں سمٹ کر تو ناطق قرآن سے الفت نہیں رکھتا کیا فائدہ ہو گا تجھے قرآن کو رٹ کر بیچینیا رہتی ہیں صدا میرے بدن کو ملتا ہے سکوں ماتم زنجیر سے کٹ کر
ایسا کوئی بیمار ہے، سجاد سے ہٹ کر
رکھ دے جو بنا تیغ کے دربار الٹ کر
تم عابد بیمار کو، بیمار نہ سمجھو
دم لے گا ہزاروں سے اکیلا ہی نمٹ کر
میں نام پے عابد کے پھنتا ہوں جو بیڑی
آزادیاں آ جاتی ہیں قدموں میں سمٹ کر
تو ناطق قرآن سے الفت نہیں رکھتا
کیا فائدہ ہو گا تجھے قرآن کو رٹ کر
بیچینیا رہتی ہیں صدا میرے بدن کو
ملتا ہے سکوں ماتم زنجیر سے کٹ کر
Allah salamat rakhy meray bahi ko
Uncle aapki awz bht achhi h....mashallah....allah aapki awz ko slamt rkhe...ilahiameen
Mola salamat rakhy
Mashallah jeo moula asws k azadaar Mashallah bht khobsurat kalaammm 😇😇😇
Masha Allah
Salam, جزاک اللہ، can you share the kalam( lyrics)?
😭😭😭😭
Where to find the writeup of this Salam
I am looking for same