Ehtesaab with Imran Khan - Analyst Irshad Bhatti abdeeda hogaye - SAMAA TV - 27 Feb 2022

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 лют 2022
  • #EhtesaabwithImranKhan #ImranRiazKhan #SamaaTv
    ➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
    ➽ Watch Samaa News Live ➽ www.samaa.tv/live/
    Imran Riaz Khan in his show holds those in power accountable as he covers socio-political topics with focus on current affairs of national importance of the day.
    Fri to Sun | 8:03pm
    SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
    SAMAA Network :
    SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA News UA-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA Originals UA-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
    ► SAMAA MONEY UA-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
    ► SAMAA SPORTS UA-cam channel: bit.ly/34jyINP
    ► DEEN KA SAMAA UA-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
    Keep watching SAMAA!
    Like and Follow us on Official Social Platforms:
    www.samaa.tv
    / samaatvnews
    / samaatv
    / samaatv

КОМЕНТАРІ • 1,7 тис.

  • @MuhammadAli-fi8ol
    @MuhammadAli-fi8ol 2 роки тому +5

    اللہ جنت الفددوس میں جگہ دے اپکے بچوں صبر دے اور دنیا اور آخرت میں کرم فرماتے امین

  • @almesbahtiles7004
    @almesbahtiles7004 2 роки тому +9

    اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین اور بھٹی صاحب کو صبر جمیل عطافرمائے آمین

  • @bepakistanilovepakistan
    @bepakistanilovepakistan 2 роки тому +8

    اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور ارشاد صاحب اور بچوں کو صبر عطا فرمائے اور اس صدمہ کو برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ آمین ۔

  • @dailykashmir4143
    @dailykashmir4143 2 роки тому +19

    جسکا شوہر اسکی فرما برداری اور پاک دامنی کی گواہی دے اور اس قدر اسکی جدائی میں کرب میں ہو وہ عورت واقعی میں کسی ولیہ سے کم نہیں ۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور بھٹی صاحب اور انکے بچوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین

  • @abidmajeed4549
    @abidmajeed4549 2 роки тому +5

    انا لله و انا اليه راجعون
    اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اور انکی اگلی راہیں آسان بنائیں آمین

  • @imgemheart2988
    @imgemheart2988 2 роки тому +10

    اللہ تعالیٰ اپکو بہترین اجر دے صبر دے۔
    جنتی خاتون ہیں جن کا شوہر انکے لئیے تڑپے۔
    غم نا کریں جنت کی ہمیشہ کی زندگی میں اپ اپنے محبوب ہمسفر کے ساتھ ہوں گے۔

  • @waheedmajeed
    @waheedmajeed 2 роки тому +12

    *جنتی ہے وہ عورت جس کےمرتے وقت اُسکا شوہر اُس سے راضی ہو*

  • @naturalbeauty3731
    @naturalbeauty3731 2 роки тому +9

    ارشاد بھٹی بھائی کو اللّٰہ تعالیٰ ہمت حوصلہ اور صبر و جمیل عطا فرمائے انکے بچوں کو بھی ہمت حوصلہ عطا فرمائے آمین 🤲😭

  • @1luvaima588
    @1luvaima588 2 роки тому +6

    اللہ تعالی ارشاد بھٹی اور انکے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انکی بیگم کی مغفرت فر مائے اور جنت آلفر دوس میں اعلی مقام عطا فر مائے آمین ثم آمین

  • @amirpasha2211
    @amirpasha2211 2 роки тому +8

    اللہ پاک بھٹی صاحب کی مرحومہ بیوی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم

  • @aitbarmalik6075
    @aitbarmalik6075 Рік тому +15

    بھٹی صاحب ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ھیں ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ آپ اندر سے دکھی انسان ھیں اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے

  • @aaamalik
    @aaamalik 2 роки тому +9

    اس نفسا نفسی کے دور میں آپ کا سچ اور حق بات کے ساتھ کھڑے رہنا ایک مردِ مومن کی علامت ہے۔
    اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کی اہلیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین

  • @swatiking007
    @swatiking007 2 роки тому +7

    انا لله وانا إليه راجعون
    اللہ تعالی ارشاد بھٹی اور انکے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انکی بیگم کی مغفرت فر مائے اور جنت آلفر دوس میں اعلی مقام عطا فر مائے آمین ثم آمین

  • @syedjafri7922
    @syedjafri7922 2 роки тому +9

    خدا ارشاد بھٹی صاحب کو صبر ہمت صیحت اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @saadhussain6842
    @saadhussain6842 2 роки тому +15

    کتنی نصیب والی ہے وہ عورت جسے ایسا شوہر ملا ، ورنہ کون احسان مانتا ہے، یہ عشق ہے جو قربانی مانگتا ہے وہ دیکے چلی گئیں اب ارشاد صاحب کی باری ہے

    • @anumtalmeez9708
      @anumtalmeez9708 Рік тому

      AP ki bhi ho sakti bari Meri ya kisi ar ki bhi

  • @twobrossmashers8226
    @twobrossmashers8226 2 роки тому +6

    اللہ تعالیٰ ارشاد بھائی کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے (آمین)

  • @sohailaahmed9996
    @sohailaahmed9996 2 роки тому +6

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر عطا فرمائے اور آپ کو ہمت اور استقامت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

  • @QuranWithUrduHindiTranslation
    @QuranWithUrduHindiTranslation 2 роки тому +4

    اللہ بھٹی صاحب کو صبر اور مرحومہ کو جنت میں جگہ دے

  • @vedsharma2855
    @vedsharma2855 2 роки тому +9

    I accidentally happened to listen to you and your true live for your departed wife. It is strange how one story can touch the same nerve across cultures, religions and continents. May God give you strength. Her love will be your blessing forever.

  • @AbdulMalik-tl8bw
    @AbdulMalik-tl8bw 2 роки тому +9

    اپنی بیوی کے لئے میں نے اتنی لازوال محبت نھیں دیکھی اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے

    • @raufabdul24
      @raufabdul24 2 роки тому

      جب بچپن ماں چھوڑ جائے باپ دوسری شادی کر لے اور اللّٰہ کے سوا کوئی سہارا نہ ھو اس وقت اللّٰہ تعالیٰ بیوی کی شکل میں آدمی کو بہت مضبوط سہارا دے دے اور اللّٰہ تعالیٰ انسان کو اپنی سب شانیں دکھا کر بچے بھی دے دے اور پیسہ بھی دے عروج بھی دے اور پھر اچانک اک ایسا مقام دیکھائے تو بہت مشکل ھوتا ھے خود کو سنبھالنا اللّٰہ تعالیٰ بھٹی صاحب کو اور بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بیوی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @alimumtaz8693
    @alimumtaz8693 2 роки тому +5

    اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین۔

  • @aliahmadbiag
    @aliahmadbiag 2 роки тому +5

    اللہ تعالیٰ بھٹی صاحب کو صبر جمیل عطاء فرمائے

  • @fatimatasmeem5934
    @fatimatasmeem5934 2 роки тому +10

    جب شوہر اپنی بیگم سے راضی ہو یہی ان خاتون کی کامیابی ہے اللہ جنت میٍں آپ سے ضرور ملا دےگا انشأاللہ اور آپ کو ہمت عطا فرماۓ آمین

  • @faridaalvi6653
    @faridaalvi6653 2 роки тому +8

    ارشاد بھٹی پاکستانی قوم آپکے غم میں آپکے ساتھ ھے اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں عالیٰ مقام عطا کرے اور آپکو صبرِجمیل عطاکرے آمین

  • @wasishah9719
    @wasishah9719 2 роки тому +4

    اللہ پاک آپ لوگوں کو صبر عطا فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @mahmed881
    @mahmed881 2 роки тому +8

    اناللہ وانا الہ راجعون
    بھائ ارشاد بھٹی آپ نے تو مجھے بھی بہت رُولا دیا بہت دُکھ ہوا یہ خبر سُن کر ۔۔۔ اللہ تعالہ آپ کو اور بچوں کو صبر عطا کرے ۔۔۔۔اور مرحومہ کو جنت کے اعلی مقام نصیب ہو ۔۔۔ لندن

  • @WorldHistory555
    @WorldHistory555 2 роки тому +6

    اللہ پاک مرحومہ کی بے حساب مغفرت فرمائیں۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں،آمین۔

  • @adilahmed8236
    @adilahmed8236 2 роки тому +8

    اللہ تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ارشاد صاحب اور ان کے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آ مین

  • @malikabbas925
    @malikabbas925 2 роки тому +3

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور آپ اور آپکی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @irshadhussain462
    @irshadhussain462 2 роки тому +7

    ارشا صاحب میں گمان کرتا ہوں وہ جنتی ہیں انشاء اللہ ارشاد صاحب آنکھوں آنسو آ گے اس لیے نہیں وہ خاتون عظیم فوت ہو گیں موت سب کو انی ہے مگر آپ کے ساتھ مشکلات کو برداشت کرنا اور آپکی زات کو اپنے آپ پر مقدم رکھا وہ امر ہو گیں اور نماز پڑھنے والی تھیں ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان جنت الفردوس میں جگہ دے آپکی تعریف ان کے درجات میں بلندی کا باعث ہیں آپ ان کے خاوند ہیں ارشاد کیا لکھوں میری آنکھوں آنسو آگے اور میں رو پڑا کیونکہ ایک عظیم بیوی عظیم ماں اور عظیم استاد تھیں اور اس دنیا میں آپکے لیے وہ ایک عظیم تحفہ تھیں آللہ سبحانہ و تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین

  • @kehkashanzaidi3687
    @kehkashanzaidi3687 2 роки тому +8

    ارشاد بھٹی بھائی آپ کی باتیں سن کر دل پھٹنے لگا ھے اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کے بچوں کو دین و دنیا کی ہر نعمت سے نوازے آپ کی اہلیہ صاحبہ اور والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @loudbutdoubt
    @loudbutdoubt 2 роки тому +6

    اللّہ ہمت دے۔ زندگی کا یہی سچ ہے۔

  • @xatulmarkandeya6826
    @xatulmarkandeya6826 2 роки тому +5

    My heartfelt condolences,to Mr.Ershad Bhatti.From India

  • @mahmoodriaz3018
    @mahmoodriaz3018 2 роки тому +4

    اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ دے آمین

  • @shahidaparveen3429
    @shahidaparveen3429 2 роки тому +10

    وہ ہماری قر آ ن کی ٹیچر تھیں ہر جمعہ کو درس قرآن دیتی تھی ہمیں بھی تنہا کر گی ہیں ارشاد بھائ کو الللہ صبر دے ۔مگر وہ بھولنے والی نہیں بہت ہمدر غمگسار تھیں اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے امین

  • @naturalbeauty3731
    @naturalbeauty3731 2 роки тому +7

    انکی دکھ بھری آواز سن کر آنکھوں میں آ نسو آہ گئے ۔بے شک انکو بہت مشکل وقت سے گزرنا پڑ رہا ہے لیکن میرے اللّٰہ نے فرمایا میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں

  • @sonomalick
    @sonomalick 2 роки тому +3

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
    اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ۔
    ترجمہ: اے اللہ ! اس کی مغفرت فرما، اس پر رحم فرما، عافیت فرما، اسے معاف فرما، اس کے آنے کا اکرام فرما، اس کے مقام کو کشادہ فرما، پانی، برف اور اولے سے اس کے گناہ دھو دے، اسے گناہوں سے ایسا صاف فرما، جیسا کہ سفید کپڑا میل سے صاف کرتا ہے، اس کو اس گھر کے بدلہ بہتر گھر دے، اس کے اہل سے بہتر اہل عطا فرما، اسے جنت میں داخل فرما، قبر اور جھنم کے عذاب سے اس کی حفاظت فرما۔

  • @sailyousuf
    @sailyousuf 2 роки тому +6

    اللہ تعالی' ارشاد بھٹی صاحب کو اور ان کے بچوں کو ہمت عطا فرمائے کہ وہ اس عظیم دکھ کو برداشت کر سکیں آمین ثمہ آمین ۔

  • @farheenshehzad7957
    @farheenshehzad7957 2 роки тому +4

    اللّه جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیے آمین

  • @moonraja9475
    @moonraja9475 2 роки тому +7

    الله سبحانه وتعالى مرحومہ کی بخشیش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور آپ سب کو بچوں کو صبر اور عظیم اجر عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین

  • @zahidaparveen8930
    @zahidaparveen8930 2 роки тому +8

    اللہ تعالی ارشاد بھٹی کی بیوی کو ج ت الفردوس میں جگہ دے اور بچوں کا اللہ حامیو ناصر ھو ۔کامیاب و کامران ۔بلند کردا کا مالک ۔نیک اور صالع باپ کا بازو بنائے۔آمین ثم آمین۔

  • @shahzaibpardesi592
    @shahzaibpardesi592 2 роки тому +8

    اللہ تعا لی ان کی مغفرت فرماۓ اللہ گھر والوں کو صبر دے

  • @hammadabbas2386
    @hammadabbas2386 2 роки тому +9

    اللہ کریم آپ کو اور آپ کے بچوں کوصبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کی بیوی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین _

  • @rubialihassan5300
    @rubialihassan5300 Рік тому +12

    kitni khusnaseeb wo biwi jis py uska shohar aisy razi..khuda asaniya kry apk liye

  • @AlvinaNazir
    @AlvinaNazir 2 роки тому +5

    اللہ ارشاد بھٹی کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ تو ہیں ہی جنتی ما شا اللہ

  • @mohammadmasoodchoudry6379
    @mohammadmasoodchoudry6379 2 роки тому +6

    بھٹی صاحب اللہ تعالی آپکو صبروجميل عطا کرے اور بچوں کے ليے ايک مضبوط سہارا بننے کی ہمت دے آپ کی اہليہ کو جنت الفردوس ميں اعلی مقام عطا کرے آمين 🤲

  • @ghazanfaraliawanali497
    @ghazanfaraliawanali497 2 роки тому +4

    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲🤲🤲🤲💔💔💔💔

  • @ghulamqadirgujjar2341
    @ghulamqadirgujjar2341 2 роки тому +3

    اللہ پاک آپکو اور بچوں کو ہمت اور صبرو جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے
    آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @dailyyadaininternationalla3460
    @dailyyadaininternationalla3460 2 роки тому +3

    آمین الہی آمین اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقے سونے حبیب کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آپ کو
    صبر دے
    اور بچوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے الہی آمین

  • @muhammadaslam6661
    @muhammadaslam6661 2 роки тому +6

    ارشاد بھائی کہوں گا آج بھٹی نہیں کہوں گا میں سعودی عرب سے آپ سے مخاطب ھوں بھائی صاحب میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ھوں اللہ تعالٰی آپ کو صبر واستقامت عطا کرے آمین اور ھماری بھابھی صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ کی قسم آپ کی باتیں سن کر میری آنکھوں میں آنسوؤں کی جھڑی لگ گئی کیونکہ عمران ریاض کے بعد آپ میرے پسندیدہ ترین صحافی ھیں زیادہ لکھنے کی ھمت نہیں اللہ آپ کا اور آپ کے بچوں کا حامی و ناصر ھو

  • @naheedjavedanwar3822
    @naheedjavedanwar3822 2 роки тому +6

    God Bless her and give strength to you and your children

  • @politicalshoeclubstrugglef781
    @politicalshoeclubstrugglef781 2 роки тому +7

    بھٹی صاحب یا امرن ریاض صاحب، آپ دونوں حضرات مجھے نہیں جانتے۔ کیونکہ میں 1983 سے ہی امریکہ میں مقیم ہوں۔۔۔ اور ایک چھوٹا سا لکھاری ہوں، انگریزی زبان کا، اور میرا نام میاں مستقیم ہمایوں ہے۔ بعد از تعارف کے یہ بتلانا چاہتا ہوں کہ شاید ہی کوئ مجھ سے بڑا مداح آپ دونوں کا کوئ مجھ سے بڑا ہوگا۔ اس نسبت سے، باوجود ناواقفیت کے مجھے بھٹی صاحب کی اہلیہ کا سنکر بیحد افسوس ہوا ہے اور میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے غمزدہ ہوگیا ہوں اور بھٹی صاحب اور انکے بچوں کے لئے دعاگو ہوں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ بھٹی صاحب کو اور انکے بچوں کو سارے پیاروں کو جو بھی متاثر ہوئے ہیں کوں صبر جمیل عطاء فرمائے، آمین ثم آمین یارب العالمین۔ اور جانے والی بہن کے لئے اگلی دنیا میں آسانیاں فرما دے۔۔۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔۔ الفاتحہ۔۔۔۔🤲

  • @farooqhussain8600
    @farooqhussain8600 2 роки тому +5

    بھٹی صاحب اللہ سبحان وتعالی آپ کواور مصوم بچوں کو صبرِ جمیل عطا کرے مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے آمین۔

  • @humaraza5782
    @humaraza5782 2 роки тому +3

    بہت ہی دکھ والی بات ہے، آپ ایک مضبوط انسان ہیں دنیا کی ٹھوکریں انسان کو مضبوط بنا دیتی ہیں مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، بھٹی بھائی اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ آپکو اس قابل بنائے کہ آپ اپنی بیوی کی خواہشات پوری کریں اور اللہ پاک آپکے بچوں کو صبر اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
    ❤🤲🤲🤲🤲

  • @ramzanchmsharif6660
    @ramzanchmsharif6660 Рік тому +7

    Allha pak ap ko or ap ka bchoo ko sbr da or ap ki misses ko jnnat ma ala muqam nseeb kry Ameen

  • @itxwaheed5810
    @itxwaheed5810 2 роки тому +6

    خدا کی قسم آنکھوں میں میرے آنسوں آیا گئے رب عالمین انکے درجات بلند فرمائے آمین 💔😭😭😭

  • @saidalikhan4499
    @saidalikhan4499 2 роки тому +7

    بھٹی بھائ اللہ پاک أپ کو ہمت اور صبر دے

  • @zawjahzubair6968
    @zawjahzubair6968 2 роки тому +4

    اللہ پاک جب کوئی ایک نعمت واپس لے لیں تو یقین کریں اب وہ رب العالمین بڑھا کر عطا فرمائے گا بس اس مشکل ترین وقت کو اللہ پاک سے دعا میں گزارئے آپ یقین کریں وہی رب کریم آپ کا اپنا ہے صرف😌

  • @shamshadbegum2821
    @shamshadbegum2821 Рік тому +8

    She was lucky to have you in her life. Hardly man appreciates women^s contribution in his life

  • @muhammadsiddique9469
    @muhammadsiddique9469 2 роки тому +3

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں آعلی مقام عطا فرماے آمین

  • @swati786able
    @swati786able 2 роки тому +4

    ارشاد صاحب ھم سب کی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بھابھی کو جنتالفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ نوید خان کینیڈا

  • @pravinthakor6923
    @pravinthakor6923 2 роки тому +5

    god bless you and your children
    accepte prayer from across the border.

  • @khalidpervez8073
    @khalidpervez8073 2 роки тому +6

    ارشاد بھٹی صاحب یہ ایک ایسا دکھ ہے جو صرف آپ اور آپ کی فیملی کو ہی برداشت کرنا پڑے گا وقت بہت بڑا مرہم ہے اللّہ کریم آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے. آمین یارب العالمین 🤲

  • @abuzaara1600
    @abuzaara1600 Рік тому +11

    بچپن میں والدہ چلی گئی اور جوانی میں پیار کرنے والی بیوی۔۔۔۔۔۔ ارشاد بھائی اللّٰہ آپ کو ہمت دے ۔۔۔۔۔
    It is terrible to bear such a great loss.

  • @khalidaslam7895
    @khalidaslam7895 2 роки тому +5

    اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین

  • @hamidali-ds3vz
    @hamidali-ds3vz 2 роки тому +3

    السلام علیکم اللہ تعالٰی ارشاد بھٹی اور فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @onlineenglishwithag1393
    @onlineenglishwithag1393 Рік тому +8

    ارشاد بھٹی صاحب اللہ آپ کی اہلیہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرماے۔اور آپ کو ہمت دے۔

  • @rukhshabanjum5388
    @rukhshabanjum5388 2 роки тому +6

    الله آپ کو آپکے بچوں اور آپکے فیملی کو بہت صبر دے (آمین)

  • @saimabbas790
    @saimabbas790 2 роки тому +3

    یا اللہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے ارشاد بھٹی بھائی کی زوجہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ارشاد بھائی اور ان کے بچوں کو صبر جمیل عطا فرما ۔آمین یا رب العالمین ۔

  • @muhammadhanifptcl
    @muhammadhanifptcl 2 роки тому +8

    میرا ایمان ھے بھٹی صاحب اللّہ تعالیٰ میری بہن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ئیں گے اور میری دعا ھے رب کریم آ پ پر اور بچوں پر اپنی رحمت شفقت برکت عافیت اور محبت کے خزانے کھول دیے آ مین ثم آمین

  • @shaheenjavaid2727
    @shaheenjavaid2727 2 роки тому +4

    اللہ پاک مغفرت فرمائے اور صبر عطا کرے آمين ثم آمين

  • @shehlairam9664
    @shehlairam9664 2 роки тому +4

    اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کے بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین کامیابی عطا فرمائے

  • @JuliasCaesar
    @JuliasCaesar 2 роки тому +5

    خدا آپ کو حوصلہ دے اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔

  • @sulaimankhan5376
    @sulaimankhan5376 2 роки тому +8

    Bhatti sab hamari bhan ko alla pak jantolfirdos ma Ala moqam da
    Alla pak app ko sa bar da ammen
    Dili sad a howa

  • @naeemshah4347
    @naeemshah4347 2 роки тому +4

    بھٹی صاحب آپ واقعی ھیرے جیسی ھستی سے محروم ھوۓ ، رب کریم آپ کو صبر عطا فرماۓ اور مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں بہترین جگہ عطا فرماۓ آمین ثم آمین ، آپ ایک مضبوط اور بھادر انسان ھیں آپ ھم جیسے کروڑوںلوگوں کے آٸڈیل انسان ھیں آپ کو اپنے بچوں اور پاکستان کے اُن لوگوں کے لۓ سمبھلنا ھوگا جو آپ کو دیکھ کر جیتے ھیں آپ جیسے لوگ ھمارے لۓ اُمید اور روشنی کا درجہ رکھتے ھیں ، دل کی گہرایٸوں سے دعا ھے کہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ جیسے لوگ سچاٸ کی علامت اور پاکستان کا خوبصورت چہرہ اور حُسن ھیں .اللہ آپ سب پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین ثم آمین .

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 2 роки тому +4

    اللّٰہ تعالٰی ان کی بیگم کی مغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے آمین

  • @h1hira420
    @h1hira420 2 роки тому +7

    Imran bhai please hum sab ki taraf se Irshad Bhatti Saab se dil ki atha gheraiun se تعزیت.

  • @missrelatable7258
    @missrelatable7258 2 роки тому +4

    اللہ اپنے پیاروں کا امتحان ضرور لیتا ھے تاکہ قيامت کے دن الله کی عنایات پر کوئی سوال نہ اٹھائے

  • @ikramkhan9738
    @ikramkhan9738 2 роки тому +3

    بہت مشکل وقت ہے ارشاد سر اللہ تعالی آپ کے لئے آسانیاں فرمائے بھابھی کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @muhammadhanif3671
    @muhammadhanif3671 2 роки тому +5

    اللہ بھٹی صاحب کو صبر اور مرحمہ کو جنت میں جگہ دے

  • @chaudhryshahkar7346
    @chaudhryshahkar7346 2 роки тому +5

    انا للّٰہ وانا علیہ راجعون۔ ا للّٰہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپکو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے۔ اور آپکے بچوں صبر عطا فرمائے۔ آمین۔

  • @mqadeer5506
    @mqadeer5506 2 роки тому +6

    اللہ تعالی ارشاد بھٹی صاحب اور ان کے بچوں کو صبرجمیل عطا فرمائے امیں یا رب العالمین

  • @muhammedzubairwanicemuhamm6978
    @muhammedzubairwanicemuhamm6978 2 роки тому +4

    اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @hunzavalley9769
    @hunzavalley9769 2 роки тому +3

    اللہ تعالیٰ آ پ اور آپ کے خاندان کو صبر و تحمل عطا فرمائے۔آمین
    مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @arshadmajeed357
    @arshadmajeed357 2 роки тому +6

    اللہ آپ کی بیگم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @vipvideos7680
    @vipvideos7680 2 роки тому +3

    اللہ پاک آپکو ہمت دے صبر کی اور اللہ آپکی اہلیہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین

  • @user-ki2ox3zj1h
    @user-ki2ox3zj1h 2 роки тому +4

    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین سماامین

  • @vaaiz7566
    @vaaiz7566 2 роки тому +4

    اللہ تعالے صبر کی ہمت عطا فرمائے

  • @ejazkhan3600
    @ejazkhan3600 2 роки тому +5

    حق گو انسان کے راستے میں بہت کچھ آتا ہے اللہ آپ کو صبر جمیل عطا کرے اور محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین

  • @zeeshanjoseph5535
    @zeeshanjoseph5535 2 роки тому +4

    Very sorry to hear this brother. Such a great loss. May her soul rest in peace. Khuda ap ko or sari family ko saber ata Kary. Amen

  • @astrkhan6228
    @astrkhan6228 2 роки тому +4

    اللہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @li-jin
    @li-jin 2 роки тому +3

    بہت افسوس ہوا سن کر
    اللہ پاک مرحومہ کے جنت کے درجات بلند فرمائے۔ متاثرین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین

  • @ButtAutos6266
    @ButtAutos6266 2 роки тому +6

    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @zay7868
    @zay7868 2 роки тому +5

    اللہ تعالی اپ کو اور اپ کے بچوں کو صبر دے، اوراپ کی مرحو مہ کو جنت لفردوس میں اعلی مقام حاصل ھو🤲🏻امین ثم امین

  • @roshanpakistanwithshabbirh7236
    @roshanpakistanwithshabbirh7236 2 роки тому +4

    اللہ پاک بھٹی صاحب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائیں اور ان کی بیگم کی قبر اور حشر کی منزلیں أسان فرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔

  • @mohdtalha9940
    @mohdtalha9940 2 роки тому +4

    اللہ تعالی ارشاد بھٹی صاحب کی اہلیہ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرماۓ کروٹ کروٹ سکون عطأفرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافر ماۓ ان کو اور ان کے بچوں کوصبر جمیل عطا فرماۓ اللہ تعالی ان کے بچوں کو قدم قدم پر کام یابیاں عطافر ماۓ

  • @mudassarali8681
    @mudassarali8681 2 роки тому +5

    اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور بھٹی صاحب کو صبر عطا فرمائے اور ہمت دےکے وہ اپنی زوجہ کے خوابوں کوعملی جامہ پہنانے

  • @mrzulfikar1
    @mrzulfikar1 2 роки тому +6

    بھٹی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت دے۔ دل مضبوط رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت دے کہ آپ واقعی ان کے خوابوں کی تکمیل کریں ان کے چھوڑے وہ بچے جن کو آپ نے street child کہہ گئے اس پراجیکٹ کی بھی تکمیل کریں اور وہ بچے جو ان کے بطن سے تولد ہوئے ان کو ٹوٹنے سے بھی بچائیں اور ان کی بھی اعلیٰ سے اعلیٰ تربیت کریں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین اور جنت میں بھی آپ کی رفیق بنائے۔ اللہ تعالیٰ تمام چھپے ہوئے رازوں سے واقف ہے اور مالک الملک ہے آپ ہمت بالکل بھی نہ چھوڑیں اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے گا

  • @ZaheerKhan-tj5oz
    @ZaheerKhan-tj5oz 2 роки тому +4

    اللّٰہ بھٹی صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @bushrajaved2992
    @bushrajaved2992 2 роки тому +4

    اللہ تعالیٰ کبھی چھوٹے بچوں کو ماں کے بغیر نا کرے۔ماں کا نعم البدل کوئی نہیں۔اللہ تعالیٰ اپنا کرم کریں