پنجابی قوم سندھ کے مختلف علاقوں جیسے سانگھڑ، میرپورخاص، کھپرو، اور تھرپارکر میں آباد ہے۔ یہ ایک محب وطن، پرامن، اور محنتی قوم ہے جو اپنی مہارتوں اور خدمات کے ذریعے سندھ کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ سندھ میں رہنے والے پنجابی زیادہ تر زراعت اور تعمیرات کے شعبوں سے وابستہ ہیں اور اپنی تکنیکی مہارت، محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ پنجابی کمیونٹی اپنی محنتی فطرت اور دیانت داری کے باعث سندھ کے سماجی اور معاشی ڈھانچے کا ایک مضبوط ستون ہے۔
My great grandfather migrated to Sindh early 1900s from Gurdaspur India. Our Village name is 305. About 8 miles from Tando Jan Muhammad. Hum Sindh ka Punjabi hain. I love Sindh.
بہت دلچسپ مناظر اور پنجابی ماحول دیکھنے کو ملا میں خود بھی اسی طرح کی ایک بڑی پنجابی گوٹھ میں پلا بڑھا اللہ خوش رکھے جانور ان کے کمزور دکھائی دیئے چارہ زیادہ ڈالا کرو
سب سے پہلے اللّٰہ تعالٰی کے فضل و کرم سے ہم سب مسلمان ہیں پھر پاکستانی اور بعد میں پنجابی سندھی بلوچی پٹھان ہیں باقی بہت خوشی ہوئی ہے پنجابی سندھی بھائی بھائی زندہ آباد
بھائی جان بہت اچھی ویڈیو ہے بہت خوش ہوتا ہوں جب کوئی بھی اس طرح کی ویڈیو بنتی ہے پنجاب کی سندھ کی خیبر پختونخوا کی بلوچستان کی ہم سب پاکستانی ہیں بھائی ہیں اللہ تعالی سب بھائیوں کو اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے
یہ فیملی ماشاء اللہ مسلمان ھے مسجد بھی دکھانی چاھیئے تھی مذھبی رواداری اور پیار محبت سے اکٹھے رھنے کا یہ تقاضہ ھے کہ ھمارے ھندو بھائیوں کیلئے بھی ان کی تعداد کے حساب سے ان کی عبادت گاہ اور مندر بنوا کے دیا جائے منور علی بھائی اس طرف توجہ دیں شکریہ سائیں🙏🏽
اس گاؤں کے قریب ایک شہر ھے کنری جو کہ لال مرچوں کی سندھ کی سے بڑی منڈی ھے۔ وھاں ایک دفعہ گیا تھا، بازار میں گھوما پھرا۔ ایسا لگا جیسے پنجاب کے کسی شہر میں پھر رھا ھوں۔ بازار میں خریداری کے لیۓ آۓ ھوۓ زیادہ تر لوگ پنجابی بول رھے تھے۔
پنجابی قوم سندھ کے مختلف علاقوں جیسے سانگھڑ، میرپورخاص، کھپرو، اور تھرپارکر میں آباد ہے۔ یہ ایک محب وطن، پرامن، اور محنتی قوم ہے جو اپنی مہارتوں اور خدمات کے ذریعے سندھ کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ سندھ میں رہنے والے پنجابی زیادہ تر زراعت اور تعمیرات کے شعبوں سے وابستہ ہیں اور اپنی تکنیکی مہارت، محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ پنجابی کمیونٹی اپنی محنتی فطرت اور دیانت داری کے باعث سندھ کے سماجی اور معاشی ڈھانچے کا ایک مضبوط ستون ہے۔
My great grandfather migrated to Sindh early 1900s from Gurdaspur India. Our Village name is 305. About 8 miles from Tando Jan Muhammad. Hum Sindh ka Punjabi hain. I love Sindh.
Ap abhi India Mai rehty hain ??
Sindhi people's are great
Sindhi, Punjabi, Balochi all living together, just beautiful. I won't be surprised if there's Pashtun as well.
Very nice view
Very good
We are all Sindhwasi.
Gandhara, Balti, Punjab, Sindh, Kalat Baloch and all other Federating states.
Jiye Sindhu Jai Rajputana Jivay Pakistan 🇵🇰 ❤
Sindh is land of harmony 👍👍
Good gathering ❤❤❤❤
Bhot shokria Arif bhai ❤❤
@@mrashidkhokhar7390 arre Rashid bhai apka or Ali bhai ka shukria mujhe itni izat di or mehman nawazi ki 🙏🙏♥️♥️
Amazing👍👍👍👍👍. Keep it up❤❤❤❤Love from lndia🌷🌷🌷🌷🌷🌷
بہت دلچسپ مناظر اور پنجابی ماحول دیکھنے کو ملا
میں خود بھی اسی طرح کی ایک بڑی پنجابی گوٹھ میں پلا بڑھا اللہ خوش رکھے
جانور ان کے کمزور دکھائی دیئے چارہ زیادہ ڈالا کرو
Ali bhaey aap ko Umrah ke bohat bohat Mubarak
بہت شکریہ محترم ❤
ADA
V.GOOD
MASHA ALLAH .
MEHMAN NAWAZI ACHEE LAGEE
YE SINDH KA CULTER BHE .
Arif bhai chala
Assin piyar karan wara mahno
❤
سب سے پہلے اللّٰہ تعالٰی کے فضل و کرم سے ہم سب مسلمان ہیں پھر پاکستانی اور بعد میں پنجابی سندھی بلوچی پٹھان ہیں باقی بہت خوشی ہوئی ہے پنجابی سندھی بھائی بھائی زندہ آباد
Nice vlog
They are sindhi all people live in sindh all are sindhi we love all of them.
❤❤❤❤❤
Pakistan 🇵🇰 zindabad 🇵🇰 ♥️
Very Good
I love Ali Bhai
Bai aap ne poocha nai punjab main kahan say hain
@@MuhammadSaad-u9l Sialkot
بھائی جان بہت اچھی ویڈیو ہے بہت خوش ہوتا ہوں جب کوئی بھی اس طرح کی ویڈیو بنتی ہے پنجاب کی سندھ کی خیبر پختونخوا کی بلوچستان کی ہم سب پاکستانی ہیں بھائی ہیں اللہ تعالی سب بھائیوں کو اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے
❤❤❤❤❤❤
💯👍🇮🇳💙
نہ ہم سندھی نہ پنجابی
نہ بلوچ پٹھان
سن لو وطن کے رہنے والو
ہم ہیں مسلمان
دیس ہمارا پاکستان
یہ فیملی ماشاء اللہ مسلمان ھے مسجد بھی دکھانی چاھیئے تھی
مذھبی رواداری اور پیار محبت سے اکٹھے رھنے کا یہ تقاضہ ھے کہ ھمارے ھندو بھائیوں کیلئے بھی ان کی تعداد کے حساب سے ان کی عبادت گاہ اور مندر بنوا کے دیا جائے
منور علی بھائی اس طرف توجہ دیں
شکریہ سائیں🙏🏽
@@munawarahmad5557 bilkul masjeed bhi Hy wo gaoo KY dosri taraf Hy or Hindu KY gharo. Me mandar bhi. Hy
یقیناً یہاں ماشاءاللہ سب مزہبی رواداری کے ساتھ رہتے ہیں،
اور ہندوؤں کیلئے مندر بھی موجود ہیں
بھای ہر چیز کو زبردست ھی کہا أپ نے مگر گوبر کیساتھ زیادتی کی وہ بھی تو پاتھیوں کے دبردست کام أتا ھے
😁😁 bhai aisa anjane main hogaya hai maine jan ke ziadti nai ki ainda is kami ko bhi poora kardunga😁🙏🙏
We are working to gather living to gather
Punjabi tu chan 🌙 par bahee mojod hay ab
ye marwarii koni sindhi bol ra thaa
🥹
Is there any spiritual path in Pakistan like
Gurudev Siyag 's Siddha Yoga - GSSY
Sanatan - The Eternal
🌞
Tmm khud kosi zuban bolty hu kis community se hu????
Punjabi.ka.1.LAFZ.NI.BOLA.KISI.NAY
اس گاؤں کے قریب ایک شہر ھے کنری جو کہ لال مرچوں کی سندھ کی سے بڑی منڈی ھے۔ وھاں ایک دفعہ گیا تھا، بازار میں گھوما پھرا۔ ایسا لگا جیسے پنجاب کے کسی شہر میں پھر رھا ھوں۔ بازار میں خریداری کے لیۓ آۓ ھوۓ زیادہ تر لوگ پنجابی بول رھے تھے۔
G bhai main KUNRi se hi hon
Ap kahan se hin
جی ہاں کنری شہر یہاں سے تقریباً اسی نوے کلومیٹر دور ہے اور وہاں ایک بڑی مرچ منڈی موجود ہے، اور پنجابی بڑی تعداد میں آباد ہیں یہاں
Pahly hm insan, phr Musliman or Sindhi no Pakistani
Smj nahi ati tm hr dosry video mai zuban, qumiat ke peechy haat dho kr pr jatoo hu ...tm.ki issy agee aur kuch nahi ata...😮
@@asimwaheed7865 bhai agar meri kis bat se apka dil dukha to mazrat ap to kafi naraz lag rahe hain 🙏🙏
ZABARDAST INFORMATIVE VLOG
IS TARAH PLEASE PURAY PAKISTAN KI SAER KARWAEN TO BAHUT ACHA HO GA
It is everywhere in sondh
Meray pass 66 aekar hy or ham ko dekho,,or is ch ko dekho,jese hironi ho,,from kunri
@@SocialProtectionAuthoritySindh herni AP ho gy me ku Allah pak ka karam Hy mahent Kar KY khaty Hy
Punjabi kahan nahi paye jaty, ye her jagha Qabza kar laity hain. 🤣😂
80 aekar wala lagta to nahi hy,,yea asli panjabi hy,,marwan num 1 ka
@@SocialProtectionAuthoritySindh ku bhai kis tarha Marwan Laga AP ko AP sy Mang KY kha Raha ho kia
لگتا ھے کسی پنجابی نے تمہارے ساتھ کچھ برا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ھے اسی لیے زہر اگل رہے ھو
❤❤❤❤❤