ماشاءاللہ )( یااللہ سید سبطین شاہ نقدی صاحب کی عمرصحت میں برکت فرماۓ اور دین اسلام کاکام زیادہ سے زیادہ کرنے کی توفیق فرماۓ آمین ثمہ آمین ()(محمدسلیم سعودی عرب
بتا ذرا کہ اگر ایک شخص کوئی ایک دعا مانگتے مانگتے مراد کو نہ پہنچے تو کیا تیری دلیل تجھ پر تو نعوذ باللہ کیا وہ اللہ کی ذات کا منکر ہو جائے گا بیماری و شفاء من جانب اللہ ہے تو کیا اللہ کے اولیاء کی کرامات اور ان پر اللہ کا انعام کہ جو أئے شفاء یاب ہو.... کیا غلط ہے اس میں
حضرات: یہ شخص سبطین شاہ اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
تو آپ جو قل اور چالیسواں وغیرہ کرتےہو وہ تو ہندوں اور سکھوں کی رسمیں ہیں،اگر آپ کا عقیدہ 1400 سال پرانا ہے تو پھر 1400 پہلے کس نےعید میلادکس نے منائ تھی۔الحمدللہ اہلحدیث کا عقیدہ قرآن وسنت کے عین مطابق ہے
@@virk318 مسلمان یعنی "اہلِ سنت والجماعت" حضرات توجہ فرمائیں: کیا فرقہ "اہلِ حدیث" کے لوگوں کا شمار مسلمانوں میں ہو سکتا ھے جن کا عقیدہ مسلمانوں کے امام، خلیفۂ راشد، صحابئ جلیل حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ ھے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے، بلکہ رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ)، اور اس فرقے والوں کا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں بھی یہی عقیدہ ھے کہ وہ رسول اللہ کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے اور رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ) - اس فرقے والے یہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھنے کا فتوی اور حکم مسلمانوں کو دیا تھا (اور جس پر آج تک پوری امتِ اسلامیہ چلی آ رہی ھے) حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف فتوی اور حکم جاری کیا کیونکہ اس فرقے کے دین میں صرف 8 رکعت تراویح ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام جو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید میں سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھتے رہے، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اسی طرح اس فرقہ "اہلِ حدیث" والوں کا عقیدہ ھے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو اسلامی شرعی فتوی اور حکم نافذ کیا تھا کہ ایک ساتھ تین طلاق دینے سے تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں (اور یہی اسلامی شرعی حکم پوری امتِ اسلامیہ میں شروع سے اب تک چلا آ رہا ھے) ، اس فرقے کے مطابق وہ غلط ھے اور حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف حکم جاری کیا (نعوذ باللہ) کیونکہ اس فرقے کے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام نے جو سنت کے مطابق اس میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید کی، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اب اتنا تو ہمیں پتہ ھے کہ تمام صحابۂ کرام کے بارے میں اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ھے: "رضي اللهُ عنهم ورَضوا عنه" (اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے) --- [ اور اللہ ان صحابہ سے تبھی تو راضی ہوا کیونکہ انہوں نے اللہ کے بھیجے ہوئے رسول کی سنت اور طریقے پر پورا عمل کیا، اور وہ صحابہ بھی اللہ سے اسی طرح راضی ہوئے کہ اس کے رسول نے جیسا طریقہ سمجھایا ، انہوں نے اسے مانا اور اس پر پوری رضا کے ساتھ عمل کیا ] ، اور اللہ اپنے رسول کی مخالفت کرنے والوں سے تو راضی نہیں ہوتا؛ اور اگر ہم صحابۂ کرام کے بارے میں فرقہ "اہلِ حدیث" کے عقیدے کے مطابق عقیدہ رکھیں گے تو نعوذ باللہ اللہ تعالی کو غلط کہنے اور قرآن کو جھٹلانے کی وجہ سے ہم تو کافر ہو جائیں گے ! تو کیا ایسے عقیدے رکھنے والے فرقے "اہلِ حدیث" کے لوگوں کا شمار مسلمانوں میں ہو سکتا ھے؟
@@virk318 حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے اور برِصغیر میں انہوں نے اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو اسلام اور مسلمانوں کا دشمن یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے اور امت مخالف، مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
Jo hadis or Quran biyan Kiya ja rha h iss pe to yaqeen rakhty ho k ni agr rakhty ho to btao Kon c bat Galt ki gai h iss speech me agr koi he to btao Logon ko Galt information na do tehqeq kro or apni islah kro
تمھیں اصرار ہے اپنے سید ہونے پر لیکن تمھارا نام ہے کربلائی اور تو ہے بھی کربلا میں لیکن ہے یزیدی لشکر میں افسوس ہے تیری عقل پر اور دشمنی نبی کرم صل اللہ علیہ والہ وسلم سے اور انکی اہل بیت علیہم السلام سے بغض حسد کینہ ہے تیری جماعت میں ....اور تو سید ناممکن
Ma Sh Allah
Mashallha
Masallah shah sab zindabad
Allah tallah lambi zindgi ata fermy ameen
Mashallah . Allah meri jamat k qaide k duniya aur akhrat main asaniya frma.
Allah shah g ko apne hifzo aman ma rakhy
Ma sha Allah
Shahzada e ahlehadees syed sabtain shah naqvi sab zinda bad
ma sha Allah shah Sab
اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ma Shaa Allah
mashallah shah sahib very nice.
Mashallah subhanallh
ماشاءاللہ )( یااللہ سید سبطین شاہ نقدی صاحب کی عمرصحت میں برکت فرماۓ اور دین اسلام کاکام زیادہ سے زیادہ کرنے کی توفیق فرماۓ آمین ثمہ آمین ()(محمدسلیم سعودی عرب
ماشاءاللہ
Nice byan
ماشاءاللہ
ماشاء الله
MashaAllah
Ali Sher
MASHAA ALLAH
بہت خوب
allah he allah
Nice
❤❤❤❤MaaShaaALLAH Wahdahoo
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤ Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
nashta
بتا ذرا کہ اگر ایک شخص کوئی ایک دعا مانگتے مانگتے مراد کو نہ پہنچے تو کیا تیری دلیل تجھ پر تو نعوذ باللہ کیا وہ اللہ کی ذات کا منکر ہو جائے گا
بیماری و شفاء من جانب اللہ ہے تو کیا اللہ کے اولیاء کی کرامات اور ان پر اللہ کا انعام کہ جو أئے شفاء یاب ہو.... کیا غلط ہے اس میں
حضرات: یہ شخص سبطین شاہ اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
تو آپ جو قل اور چالیسواں وغیرہ کرتےہو وہ تو ہندوں اور سکھوں کی رسمیں ہیں،اگر آپ کا عقیدہ 1400 سال پرانا ہے تو پھر 1400 پہلے کس نےعید میلادکس نے منائ تھی۔الحمدللہ اہلحدیث کا عقیدہ قرآن وسنت کے عین مطابق ہے
@@virk318
مسلمان یعنی "اہلِ سنت والجماعت" حضرات توجہ فرمائیں: کیا فرقہ "اہلِ حدیث" کے لوگوں کا شمار مسلمانوں میں ہو سکتا ھے جن کا عقیدہ مسلمانوں کے امام، خلیفۂ راشد، صحابئ جلیل حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ ھے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے، بلکہ رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ)، اور اس فرقے والوں کا صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں بھی یہی عقیدہ ھے کہ وہ رسول اللہ کی سنت پر عمل نہیں کرتے تھے اور رسول اللہ کی سنت کی مخالفت کرتے تھے (نعوذ باللہ) - اس فرقے والے یہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھنے کا فتوی اور حکم مسلمانوں کو دیا تھا (اور جس پر آج تک پوری امتِ اسلامیہ چلی آ رہی ھے) حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف فتوی اور حکم جاری کیا کیونکہ اس فرقے کے دین میں صرف 8 رکعت تراویح ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام جو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید میں سنت کے مطابق 20 رکعت تراویح پڑھتے رہے، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اسی طرح اس فرقہ "اہلِ حدیث" والوں کا عقیدہ ھے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جو اسلامی شرعی فتوی اور حکم نافذ کیا تھا کہ ایک ساتھ تین طلاق دینے سے تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں (اور یہی اسلامی شرعی حکم پوری امتِ اسلامیہ میں شروع سے اب تک چلا آ رہا ھے) ، اس فرقے کے مطابق وہ غلط ھے اور حضرت عمر نے اس میں رسول اللہ کی مخالفت کی اور رسول اللہ کی سنت کے خلاف حکم جاری کیا (نعوذ باللہ) کیونکہ اس فرقے کے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے، اور یہ کہ تمام صحابۂ کرام نے جو سنت کے مطابق اس میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تقلید کی، ان تمام صحابہ نے بھی رسول اللہ کی مخالفت کی (نعوذ باللہ)۔ اب اتنا تو ہمیں پتہ ھے کہ تمام صحابۂ کرام کے بارے میں اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ھے: "رضي اللهُ عنهم ورَضوا عنه" (اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے) --- [ اور اللہ ان صحابہ سے تبھی تو راضی ہوا کیونکہ انہوں نے اللہ کے بھیجے ہوئے رسول کی سنت اور طریقے پر پورا عمل کیا، اور وہ صحابہ بھی اللہ سے اسی طرح راضی ہوئے کہ اس کے رسول نے جیسا طریقہ سمجھایا ، انہوں نے اسے مانا اور اس پر پوری رضا کے ساتھ عمل کیا ] ، اور اللہ اپنے رسول کی مخالفت کرنے والوں سے تو راضی نہیں ہوتا؛ اور اگر ہم صحابۂ کرام کے بارے میں فرقہ "اہلِ حدیث" کے عقیدے کے مطابق عقیدہ رکھیں گے تو نعوذ باللہ اللہ تعالی کو غلط کہنے اور قرآن کو جھٹلانے کی وجہ سے ہم تو کافر ہو جائیں گے ! تو کیا ایسے عقیدے رکھنے والے فرقے "اہلِ حدیث" کے لوگوں کا شمار مسلمانوں میں ہو سکتا ھے؟
@@mohammedyaseen2235 میرے سوالوں کے جواب آپ کے پاس نہیں ہیں، بس من گھڑت اور جھوٹے الزامات ہیں آپک پاس
@@virk318
حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے اور برِصغیر میں انہوں نے اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو اسلام اور مسلمانوں کا دشمن یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے اور امت مخالف، مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
Jo hadis or Quran biyan Kiya ja rha h iss pe to yaqeen rakhty ho k ni agr rakhty ho to btao Kon c bat Galt ki gai h iss speech me agr koi he to btao Logon ko Galt information na do tehqeq kro or apni islah kro
تمھیں اصرار ہے اپنے سید ہونے پر لیکن تمھارا نام ہے کربلائی اور تو ہے بھی کربلا میں لیکن ہے یزیدی لشکر میں افسوس ہے تیری عقل پر اور دشمنی نبی کرم صل اللہ علیہ والہ وسلم سے اور انکی اہل بیت علیہم السلام سے بغض حسد کینہ ہے تیری جماعت میں ....اور تو سید ناممکن
Ahlehades k mtabk ahlebeit ki muhbt k bger bnda jnt me ni ja skta ilzam na lgao hm ehlebeit se apni Jan se b bhr k muhbt krty hn elhmdulilah
ماشاءاللہ
Nice