اے اللہ چاروں خلفائے راشدین ابو بکر، عمر، عثمان، اور علی سے راضی ہو جا، انکے ساتھ ساتھ اہل بیت، اور تمام صحابہ کرام سے راضی ہو جا، اے اللہ اپنے رحم، کرم اور احسان کے صدقے ہم سے بھی راضی ہو جا، اے ارحم الراحمین اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کو غلبہ نصیب فرما، اے اللہ پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت فرما، اے رب العالمین اے اللہ پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کی مدد فرما، اے ارحم الراحمین اے اللہ تیرے اور دین کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما، اے اللہ تمام اسلامی ممالک کو امن کا گہوارہ بنا دے، اے اللہ جو بھی ہمارے بارے میں یا اسلام اور مسلمانوں کے متعلق برے ارادے رکھے، تو اسے اپنی جان کے لالے پڑ جائیں، اسکی مکاری اسی کی تباہی کا باعث بنا دے، اے سمیع الدعاء اے اللہ پوری دنیا میں کمزور مسلمانوں کی مدد فرما، اے اللہ انکا حامی و ناصر اور مددگار بن جا، اے اللہ وہ بھوکے ہیں، انکے کھانے پینے کا بندوبست فرما، وہ ننگے ہیں، انہیں جوتے اور کپڑے عطا فرما، اے اللہ ان پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے، انکا بدلہ چکا دے، اے ارحم الراحمین ،،، آمین حا
صدیقی صاحب آپ کا ویلاگ بہت اچھا ہوتا ہے لیکن آپ کی ایک بات بہت زیادہ پنچ کرتی ہے کہ مانا ویلاگ آپ کے چینل سے آن ائیر ہوتا ہے لیکن محفل کے آداب نہیں آتے آپ کو آپ اپنے ساتھ جو مہمان بلاتے ہیں ان کو بولنے دیا کریں کھل کر آپ بیچ میں بار بار جو ٹھمکے لگاتے ہیں وہ آپ کی شخصیت کو سوٹ نہیں کرتا ہم آپ کو ریگولر سنتے ہیں ہر ویلاگ میں آپ کا یہی رنڈی رونا ہوتا ہے کمنٹس میں بہت لوگ آپ کو یاد دہانی کرواتے ہیں کہ ایسا نا کیا کریں لیکن آپ کمنٹس پڑھتے نہیں امید ہے آپ مستقبل میں یہ لچ تلنے والی عادت چھوڑ دیں گے اور مہمان رپورٹرز کو ان کی باری پر انگلی دینا چھوڑ دیں گے. سخت الفاظ کے لئے ایڈوانس معزرت 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے یہ حدیث پاک ہے اور شاہ جی کے ساتھ بھی یہی ہورہا ہے اچھی نیت سے لکھتے تو رزلٹ اچھا ہوتا بدنیتی سے لکھتے ہیں اسلئیے مذید بے عزت ہوتے ہیں
یہ واضح ہے کہ جناب سیاسی پارٹی کی سہولتکاری پر سائڈ لائن ہوئے تو انکے دیئے ناموں کی کیا وقعت ہوگی. مگر یہ بڑھ چڑھ کر نام دے کر کیا کچھ ناموں کو متنازع بنا رہے ہیں
AQS , Why are you not attentive when others are speaking . You seem to be a bad conductor of the show which is very irritating . Pl do your show alone by yourself .
AQS..mic daikar khud mobile me busy ho jate hn...yeh colleagues ki insult he k unko ignore kar rahe hn aur apni zaat ko importance dai rahe hn..dosri baat k aap ki yeh harkat dekhne walon ko b bura lg raha he...kuch norms ka khiyal rekhain AQS sb
قیوم صاحب برائے مہربانی دوسروں کو اپنی رائے دینے دیں بغیر کسی روک ٹوک کے۔ یہ عادت آپ کے لیے نقصان دہ ہو گی۔
سائیں جسٹس منصور علی شاہ صاحب کو چاہیے کہ عزت کے ساتھ مستعفی ہو کر اپنی ٹیکسٹائل مل کی طرف توجہ دیں یا پھر پی ٹی ائی جوائن کر لیں
طیب بلوچ صاحب کا خیال درست ہے شاہ صاحب اپنی کم مائیگی کے احساس میں مبتلا ہو کر کئی حرکتیں صرف میڈیا میں رہنے کے لئے کر رہے ہیں
خط میں نے تیرے نام لکھا حال دل تمام لکھا۔۔ سور شاہ صاحب۔ ❤❤❤❤❤❤❤
صدیقی صاحب جہانزیب عباسی صاحب کا خوبصورت بلوز پہن کر طیب بلوچ صاحب کو پیچھے چھوڑ دیا تمام دانشوروں کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ذبردست جواب شاہ صاحب ذبردستی چیف بنا ھوا ھے۔ یا صدمہ سے سلپ ھوگیا ھے۔ بہتر ھے کہ اب گھر جاکر أرام کریں۔
Best ❤❤❤❤
Vlog ❤❤❤❤
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
justice Mansoor must stop playing politics in the supreme court anymore
simply should resign if not happy with present set up after the 26th amendment
شاہ صاحب واٹر پروف بن چکا ہے ان باتوں سے اس کو کوئی اثر نہیں ہو گا
Company of great people
NICE..A.Q.S.❤SIR❤.🎉🎉🎉🎉🎉🎉.
اصل مصرع یہ ہے سر
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
صدیقی صاحب چسٹس منصور اگر صبر کرتے ہیں تو چیف جسٹس نا بن جاتے
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
خط ہی خط
شکر ہے آپ تینوں کو اپنی صحت کا خیال آیا لو یو سلامتی و عافیت امین
جناب اسد صاحب درست ہیں جناب قیوم صدیقی صاحب ۔
Sidiquee sb,kindly gerome Baloch and Abbassi both talented 👌
Totally agree with Tayyeb Baloach sahab
یہ تو “خاموشی بھی ایک زبان ہے” والی بات ہو گئی۔ “بست بھی ایک نشہ ہے”
زبردست ❤
وعلیکم اسلام ۔داد دینا پڑیگا❤۔آپ سب کو۔لگتا ہے سیاچن سے پروگرام کر رہے ہو🥸
دیکھنے والے بھی تو آرکٹک سرکل سے دیکھ رہے ہیں.
صدیقی صاحب نے سب کو ٹوپی پہنا دی ھے. 😂 😜
In sab Kay khilaf reference CJC main keyon NAI kertay
❤❤❤
Mansoor seey Nasoor tak ka safar koi inn seey seekhey😂
سرد موسم کی سرد رات مبارک ھو 😊😊😊
Shah g to full pti waly ban gy hai
سر جی شاہ صاحب پاگل ہو گئے ہیں
Lutch Tull Siddiqui Sb well done
منصور شاہ صاحب کے خط کو تار سمجھ کر پڑھا گیا اور ساتھ ہی کوڑے دان میں پھینک دیا گیا
اتنی گرم خبریں اور پہر بہی سردی لگ رہی ہے سب کو
Aaj to barfani mosam may garam news
سر سید زادے سردی بہت ھے اپنا اپنے دوستوں کا خیال رکھیں۔۔۔۔طعیب بلوچ بھائی اچھے لگ رہے ھیں
اے اللہ چاروں خلفائے راشدین ابو بکر، عمر، عثمان، اور علی سے راضی ہو جا، انکے ساتھ ساتھ اہل بیت، اور تمام صحابہ کرام سے راضی ہو جا، اے اللہ اپنے رحم، کرم اور احسان کے صدقے ہم سے بھی راضی ہو جا، اے ارحم الراحمین اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کو غلبہ نصیب فرما، اے اللہ پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت فرما، اے رب العالمین اے اللہ پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کی مدد فرما، اے ارحم الراحمین اے اللہ تیرے اور دین کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما، اے اللہ تمام اسلامی ممالک کو امن کا گہوارہ بنا دے، اے اللہ جو بھی ہمارے بارے میں یا اسلام اور مسلمانوں کے متعلق برے ارادے رکھے، تو اسے اپنی جان کے لالے پڑ جائیں، اسکی مکاری اسی کی تباہی کا باعث بنا دے، اے سمیع الدعاء اے اللہ پوری دنیا میں کمزور مسلمانوں کی مدد فرما، اے اللہ انکا حامی و ناصر اور مددگار بن جا، اے اللہ وہ بھوکے ہیں، انکے کھانے پینے کا بندوبست فرما، وہ ننگے ہیں، انہیں جوتے اور کپڑے عطا فرما، اے اللہ ان پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے، انکا بدلہ چکا دے، اے ارحم الراحمین ،،، آمین
حا
صدیقی صاحب آپ کا ویلاگ بہت اچھا ہوتا ہے لیکن آپ کی ایک بات بہت زیادہ پنچ کرتی ہے کہ مانا ویلاگ آپ کے چینل سے آن ائیر ہوتا ہے لیکن محفل کے آداب نہیں آتے آپ کو آپ اپنے ساتھ جو مہمان بلاتے ہیں ان کو بولنے دیا کریں کھل کر آپ بیچ میں بار بار جو ٹھمکے لگاتے ہیں وہ آپ کی شخصیت کو سوٹ نہیں کرتا ہم آپ کو ریگولر سنتے ہیں ہر ویلاگ میں آپ کا یہی رنڈی رونا ہوتا ہے کمنٹس میں بہت لوگ آپ کو یاد دہانی کرواتے ہیں کہ ایسا نا کیا کریں لیکن آپ کمنٹس پڑھتے نہیں امید ہے آپ مستقبل میں یہ لچ تلنے والی عادت چھوڑ دیں گے اور مہمان رپورٹرز کو ان کی باری پر انگلی دینا چھوڑ دیں گے. سخت الفاظ کے لئے ایڈوانس معزرت 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے یہ حدیث پاک ہے اور شاہ جی کے ساتھ بھی یہی ہورہا ہے اچھی نیت سے لکھتے تو رزلٹ اچھا ہوتا بدنیتی سے لکھتے ہیں اسلئیے مذید بے عزت ہوتے ہیں
Very.good
❤❤nice vlog
شاہ صاحب آجکل ڈاکیا کا رول ادا کررہے ہیں
Mansoor shah sahib k saath jo huwa hai wo usko bhula nahi pa rahe bechare
Nice v log
AQS sahib I would like to travel to Islamabad to see you guys live? It must be very fascinating.
یہ واضح ہے کہ جناب سیاسی پارٹی کی سہولتکاری پر سائڈ لائن ہوئے تو انکے دیئے ناموں کی کیا وقعت ہوگی. مگر یہ بڑھ چڑھ کر نام دے کر کیا کچھ ناموں کو متنازع بنا رہے ہیں
AQS + Hammad Hassan duo is excellent
Personally share wali short munsoor KY sedhi naaason py lagi hy
منصور شاہ کے لیے آئینی بنچ چھیڑ بن گئ ہے🤪
Good
کیا منصور علی شاہ اسی طرح کسی أءین اور پارلیمان کی بالادستی قبول نہیں کرتے جیسے جسٹس منیر تھا !
Apparently, Qaum sahib didn't like comment from Asad sahib re. Retired judge Iftikhar Chaudhary 😊
طیب بلوچ آن فاٸر
Waheed Ahmad Ksa ❤
Aqs aap jawan hai aap bhi toopi pehen le...
,,,,,man,souaar se restraint ka kaha gya,,kharree dum nechay karen ,shaant ho jaein koi naee aai gaa
Siddiqui sahib topi phen letay jawano nay topi pheni hui hay.
گفتگو کے دوران فون دیکھتے ہیں آپ لوگ توجہ بٹ جاتی ہے نہ صرف آپکی پر ہم ناظرین کی بھی
منصور علی شاہ غصے میں نہی ڈپریشن میں ہیں شدید ڈپریشن میں
Next time pot a انگیٹھیئ to make it look more pleasant 😊 nice info 😊
محترم قیوم صدیقی صاحب میں آپکے
اس فقرے سے سخت اختلاف کرتا
ہوں۔عدلیہ نے انصاف دیتا ہوتا ہے۔میں کسی وقت کال کروں گا
😅😅😅😅شیرین 420 😅😅😅😅
Sadeqi sahib ye pti Waly reiasut ko Mulki moamlat ko chalig ker rahy han kahin nazam chalany walon MN koi kumzori to nahi?jawab than.
Nonstop whining by Shah ji 😊
Ab ye jo apny judge banana jaraha hain
Imran ne Mansoor ko dabo dia Mansoor in 35 nominat ko le doba
Aaj kitni sardi hai??
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Social media show kidhar ha Qayyum Sahab
Koi.purza.dhila.hogaya.he.bas.kasne.ke.zarorat.he
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ماسک پہن لیں۔سردی کی شدت بڑھ رہی ہے۔
یار، بست پروگرام 😂 بندہ باز کیوں نہیں آ رہا، روز خط لکھتا، روز بست! چسکا پے گیا جے۔ بست بھی ایک نشہ ہے
Mansoor Ali shah Kisi ki proxy to nahi?
غصہ کیوں ہورہے صدیقی آپ؟ افتخار چودھری کے معاملے میں اتنا ٹچی ہونا ٹھیک نہیں
آپ کی "ٹوبی" کہاں ھے۔ ؟
گریٹ بهھٹک
Tempo Thor dia hahahaha
AQS , Why are you not attentive when others are speaking . You seem to be a bad conductor of the show which is very irritating . Pl do your show alone by yourself .
خط لکھیں گے گر چہ مطلب کچھ نہ ہو
ابلیس کی محفل کا کیا حال ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤
AQS aap not bolts jain😊
AQS..mic daikar khud mobile me busy ho jate hn...yeh colleagues ki insult he k unko ignore kar rahe hn aur apni zaat ko importance dai rahe hn..dosri baat k aap ki yeh harkat dekhne walon ko b bura lg raha he...kuch norms ka khiyal rekhain AQS sb
Ab ki bar shah ji ki chiti Tumhari Maan k Naam
Ye kounsi mukhlooq baithi hain
😅😅😅😅شیرین 420 😅😅😅😅
سائیں جسٹس منصور علی شاہ صاحب کو چاہیے کہ عزت کے ساتھ مستعفی ہو کر اپنی ٹیکسٹائل مل کی طرف توجہ دیں یا پھر پی ٹی ائی جوائن کر لیں