شکر ہے شیدا بھی انتشار کی سیاست سے باہر آ گیا ہے مطلب کہ ملک اب مثبت جانب چل پڑا ہے یہ اللہ کا احسان ہے اس ملک پر کہ دریا میں گرتے گرتے بچ گیا شکر الحمد للہ
@@rehmanshah2465 آپ پہلے پتہ کریں عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں کتنا قرضہ لیا تھا اور اتنا قرضہ لے کر کیا کیا گیا اس کا کہاں خرچ کیا گیا آپ پتہ تو کریں
🏆 Pak?As PDM🇺🇸🇬🇧Zardary Qazi Qabza Group IMF Avan Field Sugar 🧓 Dady Maffia Free State of 🌍Sindh Punjab 👮♀️as Kashmir Proclaim Offender Maffia 🏃♂️Ruling unjust President & Prime 🏡 IMRANPMP
ش اس کے مطابق ہمارا آ دمی ہے ش جو ہے نہ وہ نواز لیگ سے نکل جائے گی 😋 دو سال یہ شیخ چلی اس طرح کی پشین گوئیاں کرتا رہا لیکن منہ کی کھائی اب یہی شہباز شریف کرپٹ ہو گیا اس کے نزدیک 😅
محترم نواز شریف صاحب ۔ السلام علیکم میری آپ سے درخواست ہے که شیخ رشید کو معاف کردیں۔ بڑا نمک کھایا ہے اس نے آپ کا اور اب نمک بول رہا ہے۔ کہیں فٹ کردیں اس کو ـ اب یہ اندر سے ٹوٹ پھوٹ گیا ہے۔ اب اس کا کوئی ساتھ دینے والا نہیں ہے سوائے آپ کے ٠ شکریہ
میاں محمد نواز شریف صاحب رحم دل ہیں ان کے ساتھ صرف شیخ رشید نے نہیں طاہرالقادری چوھدری نثار شاھد خاقان محمد زبیر مہتاب عباسی جاوید عباسی میاں اظہر یہاں تک عمران نیازی وغیرہ بڑی لمبی لسٹ ہے احسان فراموشوں اور نمک حراموں کی معافی مانگنے والا اور معاف کرنے والا دونوں سے اللہﷻ محبت کرتا ہے
شیخ رشید صاحب آپ خود فرماتے ہیں کہ آپ 40 دفعہ وزیر بنے اور لی نالے بنانے کی سیاست کی، لیکن 40 دفعہ وزیر بن نے کے با وجود لی نالہ پایا تکمیل تک نہ پہنچ سکا، جبکہ آپ کی سیاست بھی ختم ہو گئی،
سویا ھوا سانپ اور شیخ رشید کبھی اعتبار والے نہیں ھو سکتے. جس کے ساتھ رہا ڈنگ ہی مارا
What should be reward for such like Criminalities/ criminals. ?
Correct
Well said
right
Apka leader hi kehta tha usko m apna chaprasi bhe na rakhun PhiR waqt badal gya or jazbaat badal gye 😂
نواز شریف قدم بڑھاٶ ھم تمھارے ساتھ ھیں
شکر ہے شیدا بھی انتشار کی سیاست سے باہر آ گیا ہے مطلب کہ ملک اب مثبت جانب چل پڑا ہے یہ اللہ کا احسان ہے اس ملک پر کہ دریا میں گرتے گرتے بچ گیا شکر الحمد للہ
Jhootha or ghatia insan hai jo kaheta tha jala do gira do tor ye wo ye bad.zubaan shakhas insan hai kuota
Acha Jo haq ki bat karta Han wo intshar palata han Jo Jo Pura Pakistan lot Kar kha gy to wo mukhlas Han is lia Pakistan ya hal han
@@rehmanshah2465 آپ پہلے پتہ کریں عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں کتنا قرضہ لیا تھا اور اتنا قرضہ لے کر کیا کیا گیا اس کا کہاں خرچ کیا گیا آپ پتہ تو کریں
یہ انداز اچھا لگا بیٹی پر بات نہیں کرنی عزت والے انسان ہیں
Aab pata hae wo power mei hae tu kahi tona na laga dey .aab izat yaad aa gai hae pehlay bak bak kerta tha
اس نے بہت بہت بکواس کر رکھی ہے بس اب اسکو ٹھوکر پڑی ہے تو عقل ٹھکانے لگی ہے
Sheedy ny hee muhtarma Benazir k bary ma bak bak kee theeee
پہلی بار زندگی میں اچھی بات کی ھے
جہاں سےہڈی مل جائے ہم اس کے ساتھ مل جاتے ھے
Bahot khob pahli Baar sheikh sahb ki zaban sy Achi baat suni khoshi ho Rahi hy
یہ جس بھی ادارے کا سربراہ بنا اسی کا ستیاناس کیا ریلوے اس کے دور میں کون سی اچھی چلی
ریلوے تو چلا کے دکھائی تھی سعد رفیق نے
Imran Zani bewakufon ki aakhri umeed hai
بیشک
railway is ke zamane mein bohat behtri ai the
True.......
یہ وہ شخص ھے جو ایٹمی دھماکوں کے وقت بھاگ گیا تھا آج کہہ رہا ہے کہ ایوب خان کے جلسے کو روکنے کا کہہ رہا ہے
Pakistan ke Tarqe ur Awam Ka Aqeqe Hamdard Nawaz sharif He Ha inshah Allah
جب سے نیازی کی صحبت سے نکلا ہے انسانوں کی طرح باتیں کر رہا ہے
میں گنجے کی ساتھ ہی بھونکتا تھا
Nawaz Sharif zinda bad
Lanta
Nawaz looted trillion only in ipps power plants
🏆 Pak?As PDM🇺🇸🇬🇧Zardary Qazi Qabza Group IMF Avan Field Sugar 🧓 Dady Maffia Free State of 🌍Sindh Punjab 👮♀️as Kashmir Proclaim Offender Maffia 🏃♂️Ruling unjust President & Prime 🏡 IMRANPMP
@@ZafarIqbal-xo3xz
Don't spoil the dignity of the name ... Zafar Iqbal
پاکستان میں سارے چور ژندہ باد ہیں اور عوام میں ہمیشہ سے مردہ باد ہیں اور مردہ باد ہی رہیں گے ۔ کیونکہ وہ اس حال میں خوش ہیں
Love you pmln
Lanta
Pml n zinda bad
Chori nahi ki lakin dake mare han. Gange shetan ne.😊
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
Mian Muhammad Nawaz Shreef Zindabad ❤❤
pmln zindabad❤🎉
ماشاءاللہ شیخ صاحب کافی سدھر گے ہیں 🙏🏻🙏🏻
Ghanda insan hai dil ka paleet hai
یہ دلا خود بڑا کرپٹ ہے ۔اور اس میں غیرت نام۔کی۔کوئی چیز نہیں ہ
Nawaz shrif is great lader of Pakistan ❤❤❤❤
حیران ہوں ان پہ جو اس کو اہمیت دیتے ہیں۔
نواز شریف 💓✌
Nawaz sharif zindabad
Noon leeg zinda Abad universal truth Laraiba fee jazakala Khair kaseera 👍💯🌹 thanks full to you
The great leader Mian Nawaz Sharief
شیخ رشید کی اتنی جاندار ہے مرنے پہلے ہمیں دےکر جائیں کیونکہ اس پر پاکستان کی عوام کا پہلا حق ہے
میاں محمد نواز شریف نیک نیت انسان ہے
یہ نیازی کی تابعداری کرتا رھے گا اس نے بھی پارٹی بدلنے میں کمال حاصل ھے میں نے اک ٹاک شو میں نیازی اور شیخ کی تکرار سنی اللہ کی پناہ
تم ھوئے دوست جسکے دشمن اسکا آسمان کیوں نہ ھو ۔
اک وقت تھا اپ نواز شریف کے خاص اور پالتو تھے
Aj kal to nawaz khud paltu he.
@@saminayasmin3987Ni sis Imran niazi shuru se hi paltu hai
@@saminayasmin3987 Aj kal nai nawaz sharif shuro se hi paltu ha..
Or Ajj kal App youthiey D choke me katory matkit mein A gey hooooo
@@chaudharyzahid4520haha sahi bhola neazi dlaal or bgrat admi h
Pml zinda🇵🇰 bad
Nawaz Sharif Zinda baad
❤ very nice ❤
شیخ رشید کچھ سوچ کر بات کریں کسی سے تو وفا کردو
نواز شریف زندہ باد
تیرے اندر ساری زندگی غیرت نہیں جاگ سکتی
شیخ صاحب عورت کے بارے میں اچھی بات کہی
Nani.ne.apne.hi.betay.ka.ghar. Barbados.ker.dia.qoom.ke.betay.ka.kia.hoga.
بےنظیر کی جتنی تزلیل شیخ صاحب نے نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کے لیے کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔
❤TLP❤KPk❤Lm❤❤
Nawaz shareef is a great political leader
Ya bht bara logar ha pak aramy zindabad
Sheikh rasheed is not a reliable man ,he is too mean to be discussed! Aj hor te kal hor
ووٹ ضرور پڑے ہیں لیکن جیتا نہیں
اگاہ مطلب ، نگاہ مطلب ، یار مطلب پیار مطلب
بتا مطلب کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب
Man of conviction credibility discipline dignity honour and integrity
عمران خان سے دور ھوا تو تھوڑی حیا بھی پیدا ھوئی کے بہن بیٹی پہ کوئی غلط جملہ نہیں بولنا ،،،،،
100 percent true
شیخ راشید کا دوسرا نام کالا ناگ ہیں
Ya Frzdy RWP hy, tr
❤
Tumhari gairat kabhi bhi nahi jagti
ش اس کے مطابق ہمارا آ دمی ہے ش جو ہے نہ وہ نواز لیگ سے نکل جائے گی 😋 دو سال یہ شیخ چلی اس طرح کی پشین گوئیاں کرتا رہا لیکن منہ کی کھائی اب یہی شہباز شریف کرپٹ ہو گیا اس کے نزدیک 😅
میاں نواز شریف ❤❤❤❤❤
Shekh Rasheed sb true Muslim nd Pakistani v love you kindly Nawaz sharif se bhi mil len
Lanat imran khan per
شیخ رشید ❤❤❤❤
GHQ Gate no2
شیخ رشید احمد ❤پہلی بار آپ نے اچھی بات کی ھے اب بھی وقت ھے نمک حلالی کرو اور میاں صاحب سے ملو اور پنڈی میں کام کرو آپ خراب ہو گے ❤
Masha Allah talli takes nice ways now
Leav this if Nawaz Sharif and zardari are not corrupt then who is corrupt
شیخ صاحب آپ کرپشن کی بات کرتے ہیں لیکن ثبوت عدالت میں نہیں لاتے۔ کیا یہ منافقت نہیں ہے۔
AlkhamdoAllah G Aj kohe chaj ke batey ke ha Who zani Qadyni Marzi jo Apne Betey ko nahe manta Beghrat who kse ka nahe G
میاں شہباز شریف صاحب اس کو دیسی بکروں کی ہڈیاں ڈالو تاکہ اپ کے خلاف بات نہ کر سکے ویسے ہے تو شریف خاندان کا پالتو اس کی پہچان ہی شریف خاندان سے ہوئی
شیخ صاحب عمر کے اس حصہ میں اپ کو ایسی ویسی باتیں بنانا زیب نہیں دیتا سانچ کو انچ نہیں
Sheikh shaab Baki choro ye btao AP k 40 din Wala chilaa Jo thaa us main kitni Lal hoi ti AP ki ?? 😂😂😂
Shiekh Rasheed sayasat k naam pay dhabha he
Shaikh Rasheed beqar admi hai
SHEIKH SAAB
AJJ BOHAT ACHE BAAT KAR RAHAY HAIN
محترم نواز شریف صاحب ۔ السلام علیکم میری آپ سے درخواست ہے که شیخ رشید کو معاف کردیں۔ بڑا نمک کھایا ہے اس نے آپ کا اور اب نمک بول رہا ہے۔ کہیں فٹ کردیں اس کو ـ اب یہ اندر سے ٹوٹ پھوٹ گیا ہے۔ اب اس کا کوئی ساتھ دینے والا نہیں ہے سوائے آپ کے ٠ شکریہ
😅😅😅😅😅
نمک کھایا هے پر نمک حرامی کی بھی تو حد کی هے اب بھی کیا کیا بکواس کر رها هے نواز شهباز کے بارے
Ya loota ha
بہت نمک کھایا ہے اب مرچیں کھا رہا ہے
میاں محمد نواز شریف صاحب رحم دل ہیں ان کے ساتھ صرف شیخ رشید نے نہیں طاہرالقادری چوھدری نثار شاھد خاقان محمد زبیر مہتاب عباسی جاوید عباسی میاں اظہر یہاں تک عمران نیازی وغیرہ بڑی لمبی لسٹ ہے احسان فراموشوں اور نمک حراموں کی
معافی مانگنے والا اور معاف کرنے والا دونوں سے اللہﷻ محبت کرتا ہے
شیخ صاحب آپ سے یہ امید نہیں تھی۔آپ ڈرے ہوئے لگ رہے ہیں۔
Nawaz shareef ne 3000 Arab loota he
چلے کا کمال ہے
اس نے اپنے پاوں پر عملہ کیا ہے اس کی عزت تھی اس نے اپنی عزت خود خراب کی ے
Abh wali Jo hae khudaiee baat kertaa hae,khudaa ke saamne kull dunyaa aajez hae...
Software update by 🇵🇰 Army
Yes he did not did any corruption all he did nothing but corruption
Yar j bnda kitni bakwas krta tha
جو بھی اس کا اعتبار کرے گا پھر وہ خود زمیدار ھوگا😢
Is se ziyada 2 no banda koi aur nai
Sheikh Rasheed to gatar mein dubki laga kar bhi gaya tha, phir bhi zaleel hi huwa
شیخ صاحب اپ تو گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہیں
یہ شعر آ پ پر درست فٹ آ تا ھے شیخ صاحب
یہ بھائی نا قابل اعتبار شخص ھیں
No wonder he always been tout of nawaz sharif and he still is
Dil laga k Quran lakty tu akrat ban.jati
رشوت دینا اور لینا ایک جیسا ہی جرم ہیں یہ حکومت اور الیکشن رشوت دے کر لیے گئے شیخ صاحب بھولے ہیں
Sheikh Sahib Coffee is dangerous for your heart so please go back to tea.
Kmina
Nice sheikh sb
شیخ صاحب کچھ زیادہ مھربان ھو گیے تھوڑا لیٹ لو
Nawaz sharif zindabad
jitna ye khud currupt hai utna to shayed hi koi aur ho.... ikhlaqi currupt bhi aur muashi currupt..
عمران خان زندہ باد جو اس کے ساتھ ہی ہے وہ اس کے ساتھ کیوں نہیں ہوتے قوم اس کے ساتھ ہے یہ کیوں کہتے ہیں قوم تو انشاء اللہ اس کے ساتھ ہے
Nawaz shareef k haq main bolay ga lotta number 1 hai
Munafaqat
Isko abhi mazeed update ki zarorat he
Tahreek khatme Nabuwwat roze azal SE Khuda se qaaim hae, inshallah
Sheda talli
شیخ صاحب یہ جس فائر کی آپ نے بات کی ہے کہیں یہ وہ والا فائر تو نہیں جو وزیر آباد میں عمران نیازی پر چھ فائر ہوے تھے
Sheeda Talli
Rasheed achy he G.har saystdan ko asa huna chahy G
شیخ رشید صاحب آپ خود فرماتے ہیں کہ آپ 40 دفعہ وزیر بنے اور لی نالے بنانے کی سیاست کی، لیکن 40 دفعہ وزیر بن نے کے با وجود لی نالہ پایا تکمیل تک نہ پہنچ سکا، جبکہ آپ کی سیاست بھی ختم ہو گئی،