Farman e Ghous e Azam | Jaw India Mei Akhtar Raza Ke Mureed Ban Jaw | Mufti Abid Mubarak

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 тра 2024
  • Farman e Ghous e Azam | Jaw India Mei Akhtar Raza Ke Mureed Ban Jaw | Mufti Abid Mubarak
    ________________________________________________________________
    Do not forget to subscribe and hit the bell icon for best &
    100% Authentic Islamic Content
    ➽SUBSCRIBE HERE ➽
    / @islamicdigitalstudio
    _______________________
    - Connect with Islamic Digital Studio -
    Official Facebook page : / islamicdigital
    Official Instagram acc : / islamicdigital
    Official Twitter Handle : / theidsofficial
    _______________________
    - Connect with Hafiz Tahir Qadri -
    Official Facebook page : / hafiztahirqadri
    Official Instagram acc : / hafiztahirqadri
    Official Twitter Handle : / realtahirqadri

КОМЕНТАРІ • 114

  • @faizaneauliya0207
    @faizaneauliya0207 17 днів тому +17

    فیضان تاج الشریعہ جاری رہے گا

  • @mdshahnawazalam9802
    @mdshahnawazalam9802 18 днів тому +17

    حضور تاج.الشریعہ زندہ باد

  • @muhammadhamza7111
    @muhammadhamza7111 17 днів тому +14

    السلام علیک یا غوث الثقلین

  • @habibisamiahmed9614
    @habibisamiahmed9614 18 днів тому +12

    Dal di qalb mein ishq e Ahmed Raza
    Us Mujahid e Millat pe lakho salaam.

  • @user-ok5tf4io4v
    @user-ok5tf4io4v 16 днів тому +3

    حضور تاج الشریعہ اختر رضا خان قادری بریلوی زندہ باد ❤❤❤

  • @user-qj6wy1or2p
    @user-qj6wy1or2p 16 днів тому +3

    Huzoor Tajushushariya zindabad ❤

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 17 днів тому +3

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ و علی ازواجک و بناتک و ابنائک و آلک و اصحابک یا حبیب اللہ
    قربان جاؤں مفتی صاحب
    آپ نے بہت ھی کمال اور دلکشا طریقے حضور تاج الشریعہ رحمتہ اللہ علیہ کی شخصیت اور مقام و مرتبہ کو بیان فرمایا ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 17 днів тому +3

    جان و دل ھوش و خرد سبھی تو مدینے پہنچے
    تم نہیں چلتے رضا ؟ سارا تو سامان گیا ❤⚘️
    (حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ)

  • @IrshadRangrej-kf9hl
    @IrshadRangrej-kf9hl 15 днів тому

    Bahot Sundar subhanallah Mashallah ❤❤❤❤🎉🎉🎉

  • @merajahmad5084
    @merajahmad5084 14 днів тому

    Subhan Allah

  • @abdulqadirakhtari2069
    @abdulqadirakhtari2069 17 днів тому +3

    بےشک
    ماشاءاللہ عزوجل
    سبحان اللہ عزوجل

  • @mdusamanansari3683
    @mdusamanansari3683 17 днів тому

    Subhanallah

  • @khanfahad3654
    @khanfahad3654 17 днів тому

    SUBHAN ALLAH

  • @mahamtabbo8159
    @mahamtabbo8159 18 днів тому +2

    Alhamdulillah blessed to be murida of huzoor tajush shariah

  • @user-ef3hx7wm7v
    @user-ef3hx7wm7v 18 днів тому +6

    سبحان اللّٰہ 🌹❤️🌹

  • @khanfahad3654
    @khanfahad3654 17 днів тому

    ALLAHAMDULLILAH

  • @maliksayed5887
    @maliksayed5887 18 днів тому +4

    Subhan Allah mashallah

  • @mdshahnawazalam9802
    @mdshahnawazalam9802 18 днів тому +15

    یا غوث الاعظم نظر کرم ہو

    • @NazirAhmad-cr6cc
      @NazirAhmad-cr6cc 17 днів тому +2

      Ina Lilahi Wa Ina Ilahi Rajaoon

    • @user-hj1zp5wi7g
      @user-hj1zp5wi7g 17 днів тому +1

      ​@@NazirAhmad-cr6cckaise Be Shaoor musalmaan hain.. Itne khole khole Shirkiya Alfaz.. Tauba Astagfirullah.. ( Sab Badhmashiyan hain)

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 14 днів тому

      پھر شرک اور کیا ہے؟ کفر کفر کفر کفر ۔ جہنم کا راستہ
      قرآن کا پیغام:
      اس شخص سے بڑھ کر گمراہ کون ہوسکتا ہے، جو اللہ کے سواء ان کو پکارتا ہے جو قیامت تک اس کو جواب نہ دے سکے اور وہ اس کے پکارنے ہی سے غافل ہیں اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ اس کے دشمن ہوجائیں گے اور اس کی عبادت کا انکار کردیں گے۔‘‘
      اس آیت سے معلوم ہوا کہ غیر اللہ قیامت تک ان پکارنے والوں کو جواب نہیں دے سکتے۔ اور یہ بھی معلوم ہوا کہ مشرکین نیک لوگوں کو پکارتے تھے اسی لئے وہ ان کے دشمن ہوں گے۔
      بریلوی عشق رسول کے دعویداروں کے اقوال
      اتنی صریح آیات کے باوجود ان نام نہاد عاشقان رسول نے لکھا۔
      )۱( اولیاء سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعا جائز) وشیٔ مرغوب (پسندیدہ چیز) ہے جس کا انکار نہ کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف۔ (فتاوی رضویہ از: احمد رضا بریلوی: ۳۰۰(
      )۲( انبیاء و مرسلین، اولیاء، علماء صالحین سے ان کے وصل (فوت ہونے) کے بعد بھی استعانت (تعاون طلب کرنا) و استمداد (مدد طلب کرنا) جائز ہے۔ اولیاء بعد انتقال بھی دنیا میں تصرف (حالات کو پھیرتے ) کرتے ہیں۔ (الامن والعلی از احمد رضا:۱۰)
      )۳( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں:
      ’’میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا۔ ایک مرتبہ میں نے ایک دوسرے ولی (محبوب الٰہی) سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے ان کا نام ہی نہ نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا۔ (ملفوظات احمد رضا بریلوی : ص ۳۰۷)
      )۴( جو شخص کسی نبی یا رسول یا کسی ولی سے وابستہ ہوگا تو اس کے پکارنے پر وہ حاضر ہوگا اور مشکلات میں اس کی دستگیری کرے گا۔ (فتاوی افریقہ از احمد رضا بریلوی۱۳۵(
      )۵( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں :
      جب تمہیں پریشانی کا سامنا ہوتو اہل قبور سے مدد مانگو (الامن والعلی ص ۴۶(
      )۶( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں :
      ’’ہر چیز ، ہر نعمت، ہر مراد، ہر دولت دین میں، دنیا میں، آخرت میں، روز اول سے آج تک، آج سے ابد آباد تک جسے ملی یا ملتی ہے حضور اقدس سید عالم ﷺکے دست اقدس سے ملی یا ملتی ہے۔ (فتاوی الرضویہ ج ۵۷۷(
      )۷( مفتی احمد یار خان سرپرست مدرسہ غوثیہ گجرات نقل کرتے ہیں۔
      انبیاء وہ حضرات ہیں جن کو رب نے علوم اور معارف اس قدر دیئے ہیں جن سے وہ مخلوق کی اندرونی حالت اور ان کی ارواح میں تصرف (ان کی حالات بدلنے کا اختیار)کرسکتے ہیں اور ان کو اس قدر قدرت و قوت دی ہے جس سے مخلوق کے ظاہر پر تصرف (ظاہری حالت بدلنے کا اختیار) کرسکتے ہیں۔(جاء الحق ۱۹۶، ۱۹۷)

    • @abcdefghijkl396
      @abcdefghijkl396 12 днів тому

      Aameen

  • @Faizaneauliyaspeaker
    @Faizaneauliyaspeaker 17 днів тому +3

    huzoor tajushariya dawate islami k khilaf the lihaza in k is moaqqif ki bhi taeed karain

  • @ilmproduction5222
    @ilmproduction5222 17 днів тому +1

    سوشل میڈیا دور میں اس طرح کی باتوں کے بجائے حضور تاج الشریعہ کا کام امت کو بتانا چاہیے ان کی کتب کا تعارف وغیرہ

  • @rizwanaparween846
    @rizwanaparween846 18 днів тому +4

    ❤❤❤❤❤

  • @maifujali2438
    @maifujali2438 7 днів тому +1

    Nice💕

  • @NazirAhmad-cr6cc
    @NazirAhmad-cr6cc 17 днів тому +2

    Ina Lilahi Wa Ina Ilahi Rajaoon

    • @user-hj1zp5wi7g
      @user-hj1zp5wi7g 17 днів тому +1

      BarelviWood ki Khaniyan.. Astagfirullah.. ( Shaik Abdul Qadir Jeelaani ( RA) ke Oper itni Stories bana rakhi hain in Logon ne ke kuch poocho Matttttttt.) Misal ke Taur pe.. Shaik Abdul Qadir Jeelaani ( RA) Ek Martaba 12 Saal pahle Ek Darya se Dulhe samettt Poore Baraatiyon ko Zinda nikaala ( 12 Saal tak woh paani hi me the. Mare huwe) 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅

  • @_Mohsin-313
    @_Mohsin-313 17 днів тому +1

    BESHAQ HUZUR TAJUSHARIAH ALLAH KA WALI HAI...MASA ALLAH...YA GAUS AL AZAM DASTAGIR...

  • @khanfahad3654
    @khanfahad3654 17 днів тому

    Beshaq

  • @qfvlogs7444
    @qfvlogs7444 17 днів тому

    Wah ❤❤❤❤

  • @syedmuhammadshahzaib2095
    @syedmuhammadshahzaib2095 16 днів тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤

  • @HA554N
    @HA554N 9 днів тому +1

    Kaunse arab o ajam uss par labbaykh karte thay??

  • @IrfanDar-nf6hl
    @IrfanDar-nf6hl 17 днів тому

    Subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah

  • @mdmahtabuddin1824
    @mdmahtabuddin1824 17 днів тому

    سبحان الله

  • @faisalnadeem5635
    @faisalnadeem5635 13 днів тому

    Bilkul durust farmaya...yaha bht sary plumber 🪠 Hoty haa

  • @mohdasim5363
    @mohdasim5363 18 днів тому

    MASHA ALLAH ❤❤❤

  • @faizanetaajushshariah7531
    @faizanetaajushshariah7531 17 днів тому +1

    jinhone Tajushshariah ko dekha hai wo jante he unki azeem shaan

  • @sah-up5ov
    @sah-up5ov 18 днів тому +1

    Dant aur darr ke dard se nijat ka wazifa bata den please

  • @user-vk7cy5dn2n
    @user-vk7cy5dn2n 18 днів тому

    Subhan allah ❤❤❤❤

  • @munawwarhussain4284
    @munawwarhussain4284 18 днів тому

    SubhanAllah ❤

  • @maliknaveed7823
    @maliknaveed7823 17 днів тому

    Ya Ghous e azam

  • @Qadriyawrites27
    @Qadriyawrites27 18 днів тому

    Beshak haq farmaya aap ne

  • @mashaikhmirza9383
    @mashaikhmirza9383 18 днів тому

    Subhan allha

  • @junaidjaveri5166
    @junaidjaveri5166 17 днів тому +2

    Waah waah kahaniya waah waah...

    • @user-hj1zp5wi7g
      @user-hj1zp5wi7g 17 днів тому +1

      Kahani Shareef Ji. Kahani Shareef 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😊😅😅
      Tauba Astagfirullah bolte huwe Sharm bhi nahi Aati. Aur Sunne Waalo ke Dimag kiya khaali joote ke Dibbe hote hain... ( Dunyawi koi Cheez khareedni hoto to 10 Hazaar Tahqeeq karein ge..) Laikin Deen ke Maamle Jo Bol do. Sab Tasleem.. Yahan koi Tahqeeq nhi. ( Aqal ke Andhe)

  • @monisidris9125
    @monisidris9125 17 днів тому

    Maslak e imam e Azam zindabad

  • @DeepWords360
    @DeepWords360 18 днів тому

    Mashallah

  • @MAwais-jg5ym
    @MAwais-jg5ym 17 днів тому

    ❤❤

  • @Maintopic777
    @Maintopic777 17 днів тому

    Kya btaye jaye

  • @hadikhan1737
    @hadikhan1737 17 днів тому +2

    Ghous sirf Allah ha

  • @HasanRaza-xf9sv
    @HasanRaza-xf9sv 18 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAmin-re5ri
    @MuhammadAmin-re5ri 16 днів тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ علماء حق اہلسنت والجماعت سنی حنفی قادری بریلوی زنداباد ۔ اکابرین حق اہلسنت والجماعت سنی حنفی قادری بریلوی زنداباد ۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 14 днів тому

      پھر شرک اور کیا ہے؟ کفر کفر کفر کفر ۔ جہنم کا راستہ
      قرآن کا پیغام:
      اس شخص سے بڑھ کر گمراہ کون ہوسکتا ہے، جو اللہ کے سواء ان کو پکارتا ہے جو قیامت تک اس کو جواب نہ دے سکے اور وہ اس کے پکارنے ہی سے غافل ہیں اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ اس کے دشمن ہوجائیں گے اور اس کی عبادت کا انکار کردیں گے۔‘‘
      اس آیت سے معلوم ہوا کہ غیر اللہ قیامت تک ان پکارنے والوں کو جواب نہیں دے سکتے۔ اور یہ بھی معلوم ہوا کہ مشرکین نیک لوگوں کو پکارتے تھے اسی لئے وہ ان کے دشمن ہوں گے۔
      بریلوی عشق رسول کے دعویداروں کے اقوال
      اتنی صریح آیات کے باوجود ان نام نہاد عاشقان رسول نے لکھا۔
      )۱( اولیاء سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعا جائز) وشیٔ مرغوب (پسندیدہ چیز) ہے جس کا انکار نہ کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف۔ (فتاوی رضویہ از: احمد رضا بریلوی: ۳۰۰(
      )۲( انبیاء و مرسلین، اولیاء، علماء صالحین سے ان کے وصل (فوت ہونے) کے بعد بھی استعانت (تعاون طلب کرنا) و استمداد (مدد طلب کرنا) جائز ہے۔ اولیاء بعد انتقال بھی دنیا میں تصرف (حالات کو پھیرتے ) کرتے ہیں۔ (الامن والعلی از احمد رضا:۱۰)
      )۳( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں:
      ’’میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا۔ ایک مرتبہ میں نے ایک دوسرے ولی (محبوب الٰہی) سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے ان کا نام ہی نہ نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا۔ (ملفوظات احمد رضا بریلوی : ص ۳۰۷)
      )۴( جو شخص کسی نبی یا رسول یا کسی ولی سے وابستہ ہوگا تو اس کے پکارنے پر وہ حاضر ہوگا اور مشکلات میں اس کی دستگیری کرے گا۔ (فتاوی افریقہ از احمد رضا بریلوی۱۳۵(
      )۵( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں :
      جب تمہیں پریشانی کا سامنا ہوتو اہل قبور سے مدد مانگو (الامن والعلی ص ۴۶(
      )۶( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں :
      ’’ہر چیز ، ہر نعمت، ہر مراد، ہر دولت دین میں، دنیا میں، آخرت میں، روز اول سے آج تک، آج سے ابد آباد تک جسے ملی یا ملتی ہے حضور اقدس سید عالم ﷺکے دست اقدس سے ملی یا ملتی ہے۔ (فتاوی الرضویہ ج ۵۷۷(
      )۷( مفتی احمد یار خان سرپرست مدرسہ غوثیہ گجرات نقل کرتے ہیں۔
      انبیاء وہ حضرات ہیں جن کو رب نے علوم اور معارف اس قدر دیئے ہیں جن سے وہ مخلوق کی اندرونی حالت اور ان کی ارواح میں تصرف (ان کی حالات بدلنے کا اختیار)کرسکتے ہیں اور ان کو اس قدر قدرت و قوت دی ہے جس سے مخلوق کے ظاہر پر تصرف (ظاہری حالت بدلنے کا اختیار) کرسکتے ہیں۔(جاء الحق ۱۹۶، ۱۹۷)

  • @RizwanRaza-bm9qg
    @RizwanRaza-bm9qg 17 днів тому

    صدقہ رسولِ پاک کا جھولی میں ڈال دو
    ہم قادری فقیر ہیں یا غوث المدد
    حضور تاج الشریعہ

  • @SajidsiddiqueSidduque-ns2gj
    @SajidsiddiqueSidduque-ns2gj 14 днів тому

    Allah Pak ne quran Pak mien farmaya hai Kuch musalman aise b honge. Jo bazahir musalmano ka huliya apnayenge.magar wo mushrik honge.Allah ki sifaat Allah ki zaat or Allah ki sifaat k taqazon mien doosron KO shareek tharaenge.Allah Pak en sub hidayt aata farmayien.Ameen

  • @MDHasib-vd9dm
    @MDHasib-vd9dm 16 днів тому

    Urs tajushariya

  • @KhuramAwan-eu7sj
    @KhuramAwan-eu7sj 16 днів тому

    T

  • @user-bu6qh3pe6b
    @user-bu6qh3pe6b 16 днів тому +1

    Ye Namaze Ghose pak kesse parhte hain

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 14 днів тому

      کیا آپ جہنم میں جانا چاہتے ہیں ؟

  • @Hum_Dum
    @Hum_Dum 17 днів тому +3

    لمبی لمبی چھوڑو مرے ہوئے بابوں کے پیچھے دوڑو بس

  • @mohammadfauzan4197
    @mohammadfauzan4197 17 днів тому +1

    Hahahaha is ki kahani Duniya me sab se alag h hahahahah

  • @wasiwasi9284
    @wasiwasi9284 13 днів тому

    In baton ka Islam s kia lena dena koi Quran o Hadees b bta dety

  • @muhammadAshraf-78692
    @muhammadAshraf-78692 13 днів тому

    عرب والے حکم مانتے تھے تو بیت الخلا میں بند کیوں کیۓ تھے

  • @usmanchawda5121
    @usmanchawda5121 17 днів тому

    Karu madhe ahle duwal raza
    Pade is Bala me meri Bala
    Me gada hu apne Karim ka
    Mera din para e naan nahi

  • @tanveerraza5887
    @tanveerraza5887 17 днів тому

    Is trh ke khwab ki koi haqiqat hai..

  • @asadqureshi937
    @asadqureshi937 17 днів тому

    Hum Ashrafi silsile mai mureed hain kaafi khush hain aap sirf ek peer ki baat mat karo aapko india ka nahi pata

  • @YunusKhan-do2du
    @YunusKhan-do2du 17 днів тому +1

    Jhoot bolta hai yeh jhoot bolta hai😂

  • @shehrozabdulshakoor7887
    @shehrozabdulshakoor7887 15 днів тому

    Aise vidios na upload kia kren phir log memes bnatehen

  • @alisindhigreatkingkhanalia9549
    @alisindhigreatkingkhanalia9549 17 днів тому +1

    Ab bass krdo yar ab aur nhi jooti khaniya suna sakty....plz apna aur apne logo ka kyl rakho....

  • @user-is9ve5iy1n
    @user-is9ve5iy1n 12 днів тому

    Kahani 😂...babe tai shai hi koi nhi

  • @hafizanwar6307
    @hafizanwar6307 17 днів тому +1

    Tum logo k pas yahi bacha huwa h k kuchh aur bhi h

  • @wafanaraasayeeraasayee64
    @wafanaraasayeeraasayee64 15 днів тому

    Toba toba kya lapet re yaar tum 😂

  • @mdumarjilani9424
    @mdumarjilani9424 11 днів тому

    امام 12 ہیں اہلبیت سے۔خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ کے فیل پر اعتراض کرنا احمد رضا خاں کا شیوہ ہے۔خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ نے سماع محفل مزامیر کے ساتھ سنا اسکو احمدرضا نے حرام کہا ہے۔خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ نے تعزیہ بنوایا اسکو حرام کہا احمد رضاخان نے۔

  • @zakhan2390
    @zakhan2390 17 днів тому +1

    Sakshiyat parasti log

  • @MuhammadTareq-xh8ez
    @MuhammadTareq-xh8ez 17 днів тому +1

    کہانی باز مولے 😂😂😂 نہ کوئی قرآن کی آیات نہ کوئی حدیث بس كهانيا ہی كهانیا 😂😂

  • @YunusKhan-do2du
    @YunusKhan-do2du 17 днів тому +1

    Total jhoot

  • @abubakarbakar9902
    @abubakarbakar9902 17 днів тому +1

    Me wo kus nasib hoo tajussarya rzitala hanah ke hat pe bed kiya

  • @ibnepir582
    @ibnepir582 14 днів тому

    Safedi ki beemariii😂😂😂😂😂

  • @wafanaraasayeeraasayee64
    @wafanaraasayeeraasayee64 15 днів тому

    Safed jhut bolre ap molvi saab

  • @usamanmazahiri5500
    @usamanmazahiri5500 17 днів тому +1

    قیامت میں جوتے کھاؤ گے دیکھ لینا

  • @abidmughalengr9590
    @abidmughalengr9590 15 днів тому

    میں حیران ہوں اپ کی سوچ پر اپ کو سب کچھ پتہ ہونے کے باوجود کہ یہ واقعہ جھوٹا ہے
    اور اپ پھر بھی بیان کر رہے ہیں اپ کو اللہ پاک سے ڈر نہیں لگتا میں حیران ہوں

  • @atifmehmood5806
    @atifmehmood5806 16 днів тому

    Jhooto p ALLAH ki lanat ,in mushriko n jhooti kahania suna suna k logo ko gumrah kia

  • @wafanaraasayeeraasayee64
    @wafanaraasayeeraasayee64 15 днів тому

    Kahani baaz molvi

  • @ArifRana-bk1vv
    @ArifRana-bk1vv 14 днів тому

    Bakwas hai

  • @muhammadsaqlainkhan7774
    @muhammadsaqlainkhan7774 18 днів тому

    سو سال تو کیا سو لاکھ برس وہ ناز کرےگا قسمت پر
    جس نے بھی ہمارے مرشد کا وہ چاند سا چہرہ دیکھا ہے

  • @indiaoverland2846
    @indiaoverland2846 17 днів тому +1

  • @abidmughalengr9590
    @abidmughalengr9590 15 днів тому

    اور انشاءاللہ اپ سے اعلان برات کریں گے اور اپ سے لا تعلقی کا اظہار بھی کریں گے

  • @rajaking7675
    @rajaking7675 17 днів тому +1

    Dawat e Islami Aala Hazrat ke muballig nhi hain. by huzur tajushshariya. ua-cam.com/video/HBaQPz7ItQk/v-deo.html

  • @toufeequllakhan2491
    @toufeequllakhan2491 17 днів тому

    Muft Samar Abbas Atari ko bhi bolaiye huzur tajushriya ki URS me

  • @K47or56
    @K47or56 11 днів тому

    उर्स के मौके पर पीर का मुरीदनी को साथ रखना मज़हबे आला नफ़रत में कैसा अमल है?????
    🤣

  • @beesisters1419
    @beesisters1419 14 днів тому

    Ye lo Sambho😂😂😂😂😂

  • @abidmughalengr9590
    @abidmughalengr9590 15 днів тому

    ویسے اگر اپ معاشی بدہالی کا شکار ہیں تو اپ کو محنت مزدوری کر کے کوئی اور کاروبار بنا دینا چاہیے اپ دہی بھلے لگا لیں فروٹ چاٹ لگا لیں گول گپے لگا لیں ریڑھی لگا لیں محنت مزدوری کر لیں کنسٹرکشن وغیرہ کر لیں اس دنیا میں روزگار کے ہزارہ مواقع ہیں کہانیاں سنانا جھوٹے واقعہ سنانے سے اپ کے روزگار میں اضافہ نہیں ائے گا

  • @Qadriyawrites27
    @Qadriyawrites27 18 днів тому

    Subhan Allah

  • @sah-up5ov
    @sah-up5ov 18 днів тому +1

    Dant aur darr ke dard se nijat ka wazifa bata den please

    • @Noor_e_aalam
      @Noor_e_aalam 18 днів тому

      يا مغنى
      1 baar padh kr haTh pr dam kar k dard ki jagah haaTh Fere
      ان شاء الله sukun hoga

  • @RSV494
    @RSV494 18 днів тому

    Subhan Allah