*اللہ کی طرف جاتا راستہ بہت طویل ہے ضروری نہیں ہے کہ ہم اس کے آخر تک پہنچ جائیں، ضروری یہ ہے کہ جب ہمیں موت آئے تو ہم اسی راستے پہ ہوں چاہے لڑکھڑا رہے ہوں چاہے گر پڑ کر آگے بڑھ رہے ہوں مگر اس سیدھے راستے پر ہی رہیں اپنے گناہوں کو دلیلیں دے دے کر جسٹی فائی نہ کرتے پھریں جب دل میں کچھ کھٹک رہا ہو تو توبہ کر کے اپنے اعمال درست کر لیں اور راستہ سیدھا کر لیں ہمارا مستقبل کورا ہے، ماضی جیسا بھی داغدار ہو بھلے پر مستقبل کو ہم اچھا بنا سکتے ہیں اللہ کریم ہم سب کو صراط مستقیم پہ چلنے کی ہدایت دیں۔ اَللّٰهُمَّ أمًيَنِ يَآربً آلَعٌآلَمًيَنِ۔ 🌸💖🌸
اللہ تعالی ہم سب کو دنیا وآخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب بیان ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
Allah lambi ummar de shaikh ko
Allah ki rahmat ke baghair koi dhakhil hi nahi ho sakta jannat me,dimagh hil gaya ghaur karo agar ek2 alfazo pe Sheikh shb ke.
Masha Allha
جزاك الله خيرا
Ma Sha Allah
MashAllah
🌹🌹🌹🌹
بھائی عبید الرحمن صاحب کا جمعہ اس ہفتہ والا چاہیے
*اللہ کی طرف جاتا راستہ بہت طویل ہے ضروری نہیں ہے کہ ہم اس کے آخر تک پہنچ جائیں، ضروری یہ ہے کہ جب ہمیں موت آئے تو ہم اسی راستے پہ ہوں چاہے لڑکھڑا رہے ہوں چاہے گر پڑ کر آگے بڑھ رہے ہوں مگر اس سیدھے راستے پر ہی رہیں اپنے گناہوں کو دلیلیں دے دے کر جسٹی فائی نہ کرتے پھریں جب دل میں کچھ کھٹک رہا ہو تو توبہ کر کے اپنے اعمال درست کر لیں اور راستہ سیدھا کر لیں ہمارا مستقبل کورا ہے، ماضی جیسا بھی داغدار ہو بھلے پر مستقبل کو ہم اچھا بنا سکتے ہیں اللہ کریم ہم سب کو صراط مستقیم پہ چلنے کی ہدایت دیں۔
اَللّٰهُمَّ أمًيَنِ يَآربً آلَعٌآلَمًيَنِ۔
🌸💖🌸
Aameen