Nasir Madni ne pent coat pehan kr Yasir Shami ko Eid par dubara tareekhi interview de dia...

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 вер 2024
  • ناصر مدنی نے پینٹ کوٹ پہن کر یاسرشامی کو عید پر دوبارہ تاریخی انٹرویو دے دیا
    #NasirMadni #Eid #YasirShami #PentCoat

КОМЕНТАРІ • 3,3 тис.

  • @zohaibkhanlashari4634
    @zohaibkhanlashari4634 3 роки тому +695

    آپ کتنے خوش قسمت ہیں آپ امت محمّد مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ہیں ۔

  • @villagemixup4026
    @villagemixup4026 3 роки тому +703

    میٹھی میٹھی ہیں میرے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنتیں اور اہل بیت پر جان بھی قربان ماشاءاللہ۔۔

  • @HadeerTech
    @HadeerTech 3 роки тому +524

    میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی عاشق ہے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ کے نام کو لائیک کر دے
    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

  • @ayazkohistan4959
    @ayazkohistan4959 3 роки тому +211

    خصوصا فلسطین کے مسمانوں کیلئے دعا کریں

  • @zindagiselutfuthaiye
    @zindagiselutfuthaiye 3 роки тому +983

    اربوں ڈالر کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر سنت میں شفا ہے

  • @aasiafarooq1109
    @aasiafarooq1109 3 роки тому +93

    - وہ غلافِـــ کعبــہ کا حُســن ،
    وہ زم زم کا پانـــی ، وہ مدینــہ کی گلیـــاں ،
    وہ کعبــہ کــی ٹھنــڈی ہوائیـــں ۔
    اللّٰہ ہم سبـــ کو نصیبـــ کــرے
    آمین ثم آمین یاربــُ العالمیــن ... 💕〰️

  • @79alizai
    @79alizai 3 роки тому +52

    اسلام علیکم یاسر بھائی ٫مدنی صاحب اور آپکے ناضرین کو بھی ہماری طرف سے دلی عید مبارک اور ڈھیر سارا پیار محبت۔

  • @muhammadtalha1618
    @muhammadtalha1618 3 роки тому +162

    چاند کو دیکھ کے مسکرانا بیشک عید ہے لیکن انسان انسان کو دیکھ کر مسکرائے تو روز عید ہے عید مبارک

  • @mazharjam
    @mazharjam 3 роки тому +8

    دل نہ توڑیں پردیسن دا کیا خوبصورت آواز ہے یاسر بیٹا تجھے تو سنگر ہونا چاہیے تھا کمال آواز ہے

    • @naseemmadras
      @naseemmadras 3 роки тому +1

      AsslamoAlikum mazhar jaam

    • @mazharjam
      @mazharjam 3 роки тому

      @@naseemmadras walaikumsalam

  • @sajjadrana699
    @sajjadrana699 3 роки тому +8

    ڈھیروں خوشیاں اور دعائیں آپ دونوں کیلئے اور اس سوسائیٹی کیلئے جس سے آجکل خوشیاں کوسوں دور ھیں مدنی آپ بھت بھلے ائور خوبصورت انسان ھیں ممبر پر بیٹھ کر اللٌہ کے بندوں کو بھت ھی میٹھے لہجے میں مخاطب کرنے پر بھت شکریہ

  • @ayazkohistan4959
    @ayazkohistan4959 3 роки тому +57

    اللہ پاک مظلوم مسلمانوں کی مدد فرمائیں ۔سب آمین کہیں

  • @tayyabimran9050
    @tayyabimran9050 2 роки тому +15

    ✨کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیا لہو قلم تیرے ہیں 💕

  • @rafiajaved62
    @rafiajaved62 3 роки тому +34

    آج بہت خوش ھوئے شامی بھائی ویڈیو دیکھ کر اھل اسلام کو دلی عید مبارک

  • @mdabubakar4999
    @mdabubakar4999 3 роки тому +700

    Ya Allah masjid e Aqsa ki hifazat farma Ameen

  • @amazingsupermaster7757
    @amazingsupermaster7757 3 роки тому +4

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💚🌷
    ناقابل یقین فنکارانہ انداز اور ماشاءاللہ زبردست ہنسی مذاق کی مجلس پر عالمی تمغہ ملنا چاہیے اور یہ کام ہر کوئی نہیں کر سکتا لیکن یاسر شامی جیسے چند ہیروز ۔۔۔ 🌷

  • @maddstreetgamerz.9051
    @maddstreetgamerz.9051 3 роки тому +39

    چاند کو دیکھ کے مسکرانا بیشک عید ہے لیکن انسان انسان کو دیکھ کر مسکرائے تو روز عید ہے عید مبارک Eid mubarak to all friends

  • @Gkp991
    @Gkp991 3 роки тому +144

    اے میرے کرم اللہﷻ فلسطین کی مدد فرما,

  • @rightviewsurdu
    @rightviewsurdu 2 роки тому +2

    اللہ تعالی ہم سب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

  • @farehajamshed5250
    @farehajamshed5250 3 роки тому +129

    یاسر بیٹا ! اللہ تجھے زندگی دے آمین
    سب کو ہنساتے ہو😍😍😍😍

    • @razibaba3735
      @razibaba3735 3 роки тому +1

      Aunty ye bra naughty larka ha

  • @babaajanibabaajani403
    @babaajanibabaajani403 2 роки тому +4

    Shandaar voice amazing voice Yasir shami....💞

  • @gulmadeit657
    @gulmadeit657 3 роки тому +345

    تمہاری بہادری کے قصے عام کرتا ہوں 😭 ⚔
    فلسطین کی ماؤں بہنوں تمہیں سلام کرتا ہوں

  • @asslambutt9086
    @asslambutt9086 3 роки тому +52

    Sb eik baar لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ par dein darod e ibrahmi b محمد صلى الله عليه وآله وسلم محمد صلى

  • @baraanerehmat
    @baraanerehmat 3 роки тому +2

    بس بس کتنائو ہنساؤ گے
    مدنی صاحب کے جوابات بہت اچھے تھے

  • @TechnicalTauseefBukhari
    @TechnicalTauseefBukhari 3 роки тому +8

    یاسر بھائی اور مدنی صاحب عید مبارک بہت پیارے لوگ ہو آپ جو لوگو کو ہساتے ہیں

  • @rizvitigermedia9652
    @rizvitigermedia9652 3 роки тому +248

    یااللہ جو تیرے محبوب کے نام کو لائک کریں اس کو مدینہ کی زیارت کرور

  • @rehmatullahkhan1899
    @rehmatullahkhan1899 3 роки тому +67

    واہ یاسر بھائی آپ کا کوئی ثانی نہیں ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔ آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ بہت اچھی لگتی ہے😂👌👍😉😚😗😙😘

  • @galaxypoint6107
    @galaxypoint6107 3 роки тому +25

    Wah ji Yasir Bhai aap tu chupy rustum nikly, itni achi Singing ker lety hain
    Zabardust, (Eid Mubarak),

  • @islampro1
    @islampro1 3 роки тому +70

    O Sadqe jawan!!!!
    Yaar aj to akheer hi kardi!!!!!!
    Dono ek se badhkar ek!!!!!
    Allah Nasir Madni aur Yasir Shami ko eid ki barkat se hamesha khush rakhe!!!!!!!!
    I was feeling down today for some reasons,
    But both the legends made my day!!
    Love you my Hero Madni Ji!!!!!

  • @MandeepSingh-dm5ef
    @MandeepSingh-dm5ef 3 роки тому +42

    Veer bahut vdia style interview da...god bless u..from india

  • @reenkhan1612
    @reenkhan1612 3 роки тому +63

    Shami buht funny aur buht talented hai😂😂😂👍😃aur in ke interview buht funny hoty hai😂😂😂😃 Eid Mubarak🌙😊AP Sab ko😊

  • @jillanibrothers2188
    @jillanibrothers2188 3 роки тому +130

    Poray program ko dekhty hoye mery chahry se smile khtm nhi hoi....😂

  • @shabantube5410
    @shabantube5410 3 роки тому +25

    یاسر شامی کی ویڈیو سب سے بیسٹ ہوتی ہیں اللہ پاک ان کو خوش رکھے آمین

  • @shahidbutt5920
    @shahidbutt5920 3 роки тому +95

    شامی بھائی کمال کی آواز ہیں آپ کی، مولوی والا شو بہت خوب 😋

  • @rashidhasan6456
    @rashidhasan6456 3 роки тому +144

    اللہ پاک ہمیں ایسے کارٹون اور شیخ چلی علماء سے بچائے آمین

    • @sweetmadinah786
      @sweetmadinah786 3 роки тому +2

      Aameen

    • @ayeshafatima7568
      @ayeshafatima7568 3 роки тому +14

      ایک بزرگ سے ایک بندے نے پوچھا حضرت اگر کوئی عالم
      اپنے حاصل کردہ علم پر عمل نہ کرے کیا پھر بھی اس کی عزت کرنا ہم پر لازم ہے
      حضرت نے جواب دیا
      کہ اگر قرآن مجید کے چند صحائف بکھر جائیں کھل جائیں
      اور اس کے جو کاغذ ہیں وہ ادھر ادھر بکھر جائیں تو انسان ایک کاغذ کی بھی اسی طرح تعظیم کرتا ہے جس طرح پورے قرآن کی کرتا ہے
      تو فرمایا کہ اس نے علم اللہ کے لیے پڑھا ہے تمہارے لئے نہیں پڑھا اس کا اجر اسے اللہ ہی دیں گے تمہارے ذمہ ان کی تعظیم اور ان کا ادب و احترام کرنا ہے
      جزاک اللہ خیرا
      کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت

    • @MindBlowing1197
      @MindBlowing1197 3 роки тому +1

      😅😅😅

    • @maryamkoko858
      @maryamkoko858 3 роки тому +1

      @@ayeshafatima7568 hmm

    • @auranzaib3838
      @auranzaib3838 3 роки тому +6

      Jin ulma ne raat ko 12 baje chand nazar aane ka elan keya Eid ka aur jin ke kehne par keya. Unke bare mein aap ka keya kheyal hai ?

  • @dabeeralipardesi9960
    @dabeeralipardesi9960 3 роки тому +5

    تمام مسلمان ایک دفعہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھ لیجئے
    اور اللہ پاک آپ تمام مسلمانوں کی دی ہوئی قربانی قبول اور منظور فرمائے

  • @pakfoodandtraveling8469
    @pakfoodandtraveling8469 3 роки тому +10

    میری طرف سے تمام اہل اسلام کو اور خاص طور پر آل فورسز کے جوانوں کو جو عید والے دن بھی ہماری حفاظت پر مامور ہے سب کو دل کی گہراءیون سے عید مبارک ہو

  • @Deniofiqhimasail
    @Deniofiqhimasail 3 роки тому +88

    ہر ولی کا ایک ماضی ہے 🔥
    اور ہر گناہگار کا ایک مستقبل 🌚

  • @InderjitSingh-hi5dr
    @InderjitSingh-hi5dr 3 роки тому +10

    Respect Madni ji, you are looking great. Sarian bhravan nu Aslamalaikam

    • @umarfarooqi8317
      @umarfarooqi8317 3 роки тому

      Walaiykum assalam

    • @umarfarooqi8317
      @umarfarooqi8317 3 роки тому

      @Ramandeep Singh mere bhai aap kisne bola salaam ka matlab ulta he nhi mere bhai assalamu alaikum ka matalab he aap har cheej he salamat raho sehhat or tane durusti se saam ne bala jabab deta he walaiykum assalam bhai aap bhi sala mat raho

    • @umarfarooqi8317
      @umarfarooqi8317 3 роки тому

      Walaiykum assalam aap bhi salamat raho mere bhai

  • @hasnainsaleeemali6843
    @hasnainsaleeemali6843 3 роки тому +5

    واہ یار ماشاء اللّه ۔۔۔۔شامی بھائی ۔۔۔۔بہت خوب مدنی صاحب سلامت رہیں ۔۔۔۔زندہ دل شخصیت ہیں

  • @NafhatulIslam
    @NafhatulIslam 3 роки тому +1223

    عید تو آگئی ہے مگر وہ مہینہ چلا گیا جس کا ہر دن عید ہوتا تھا 😭😭😭

  • @alikalroo2231
    @alikalroo2231 Рік тому +1

    Allah pak Kmyab karain Dear

  • @realstorystudio4103
    @realstorystudio4103 3 роки тому +25

    wah shami bhai apkay interviews ka maza a jata hai .Pakistani Great talent

  • @ardtv9974
    @ardtv9974 3 роки тому +40

    ALLHa Pak Sab Ke Ame Abu Ko salamat Rakha😥😥😥😥😥😥😥

  • @HasanAli-su6if
    @HasanAli-su6if Рік тому

    استغفرُاللہ یااللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرما اور دین کا ناموس رسالت ختم نبوت کا پہرےدار بنا آمین ثم آمین

  • @desivlogger7330
    @desivlogger7330 3 роки тому +68

    Eid mudbark sare Muslim community nu.madni Saab de bre fan ea yr nale Yasir y de v love from India Punjab

  • @hasanraza3626
    @hasanraza3626 3 роки тому +39

    لاکھوں لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے مدنی صاحب زندہ باد

  • @iqrakajahan
    @iqrakajahan 3 роки тому +25

    Hhhhhhh once again yashir bro and madni sb together... enjoyed alot ...
    Allah bless u both of u.

  • @MuhammadJunaidAsadi
    @MuhammadJunaidAsadi 3 роки тому +19

    عید مبارک یاسر شامی بھائی مزہ آتا ہے آپکے تمام انٹرویو دیکھتا ہوں ۔۔۔۔

  • @BahriaALWASAY
    @BahriaALWASAY 3 роки тому +47

    اور دعا کرو کہ ” پروردگار ، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں بلکہ اے میرے رب ، میں تو اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں ۔ صورۃ المؤمنون 97,98

  • @hajizulqarnainsultan1977
    @hajizulqarnainsultan1977 3 роки тому +2

    🌴"رب ذوالجلال"
    آپکو تاحیات
    تندرست، سلامت
    اور شادوآباد رکهے.🌴
    🌹آمين يارب العالمين🌹

  • @ImanAfroz366
    @ImanAfroz366 3 роки тому +20

    "ایمان افروز" چینل کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک

  • @addanshoaib4568
    @addanshoaib4568 3 роки тому +4

    شامی صاحب آپ کی ایسی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہے

  • @arunpalsingh9511
    @arunpalsingh9511 3 роки тому +9

    ਸਾਰੇ ਮੁਸਲਮਾਨ ਭਰਾਵਾਂ ਨੂੰ ਈਦ ਮੁਬਾਰਕ , ਮਦਨੀ ਸਾਹਿਬ ਸਲਾਮ ਅਲ ਅਲੇਕਮ

  • @akhtarali2178
    @akhtarali2178 3 роки тому +11

    Yasir shami and Nasir Madni sb MashAllah great combination, you must continue as a joint venture partner in future. MashAllah 100% performance.

  • @auvloggers9026
    @auvloggers9026 3 роки тому +265

    Yasir shami is such a naughty boy😂😂😂

  • @BilalKhan-yn2yj
    @BilalKhan-yn2yj 3 роки тому +1

    ماشااللہ جی مولانا پیارے لگ رہے ہیں

  • @villagemixup4026
    @villagemixup4026 3 роки тому +9

    میری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک باد ہو

  • @pakistangaotsbeetal5679
    @pakistangaotsbeetal5679 3 роки тому +22

    بہت مزاہ آیا شامی بھاٸی لیکن تھوڈی سی لیمٹ میں بات رکھا کریں

  • @SKPOETRYZONE
    @SKPOETRYZONE 3 роки тому +13

    What a beautiful vocal quality of Yasir shami

  • @SKGAMING-lp8uz
    @SKGAMING-lp8uz 3 роки тому +52

    پاکستان وہ واحد ملک ہے جو رمضان المبارک میں 30 تراویح پڑھتے ہیں اور 29 روزہے رکھتے ہیں😊😊

    • @mohsinAli-sw9vk
      @mohsinAli-sw9vk 3 роки тому

      Pahly nhi hota tha 2...3sal sy asa ho raha hai..

    • @huzaifatanveer5937
      @huzaifatanveer5937 3 роки тому

      پاکستانیوں کو کھانے کی جلدی رہتی ھے ہم انڈین ماشاءالله تیس تراویح تیس روزے رہتے ہیں

    • @SKGAMING-lp8uz
      @SKGAMING-lp8uz 3 роки тому

      @@huzaifatanveer5937 zahida g eisi baat nai hai

    • @fazalhussain1523
      @fazalhussain1523 3 роки тому

      Right

    • @fazalhussain1523
      @fazalhussain1523 3 роки тому

      @@huzaifatanveer5937 bat ko itna serious nhi ly na 🤗🤗🤗

  • @aslamsyed7201
    @aslamsyed7201 3 роки тому +12

    Yasir bhai aap jaisa talented insaan maine apni zindagi me nahi dekha..
    Love u bro from
    INDIA

  • @IqbalSajid
    @IqbalSajid 3 роки тому +6

    hahahahahahaaaaa.. xabardast Yasir Shami.. Nasir Madni.. Allah aap donnon ko aisay hi khush o khurram rakhay... Aaj is waqt main jab sari dunya pareshani main hai.. yah tanz o mizah ne kooee 1 kilo khoon barha dia.. Love you guys.. Waqi Nasir Madni sb to Tom Crouse se bhi 2 haath aage lag rahay hain.. Allah zindani, sehat aafiat de.. sary viewer ko Allah Khush rakhay

  • @historyworld2816
    @historyworld2816 3 роки тому +14

    Eid mubarak u nd ur familys my dear bro nd all pakistani peoples god bless u to all nd tc to all stay home stay safe plzzz..❤❤❤😘😘😘❤❤❤..

    • @yahooo2775
      @yahooo2775 3 роки тому +1

      thanks bro 🙏🙏🙏

  • @fatimamalik4997
    @fatimamalik4997 3 роки тому +39

    U awaz My god ufffff😱😱😱😍😍😍

    • @amirqayum9529
      @amirqayum9529 3 роки тому +1

      Why

    • @Mishuu932
      @Mishuu932 3 роки тому

      𝗚𝗼𝗱 𝗸𝗮 𝗚 𝗯𝗿𝗿𝗮 𝗹𝗶𝗸𝗵𝗮 𝗸𝗿𝘆𝗻 𝗯𝗲𝗵𝗻𝗮❣️

    • @zubairhashmi1016
      @zubairhashmi1016 3 роки тому

      ..

    • @Mishuu932
      @Mishuu932 3 роки тому

      @B4 BALOCH M4 MASTER 𝗷𝗶 𝘄𝗮𝗵𝗶 𝗹𝗮𝗸𝗶𝗻 𝗮𝗴𝗿 𝗮𝘄𝗽 𝗚𝗼𝗱 𝗹𝗶𝗸𝗵 𝗵𝗲 𝗿𝗵𝘆 𝗵𝗲𝗻 𝘁𝘄 𝗚 𝗯𝗿𝗮 𝗹𝗶𝗸𝗵𝗻𝗮 𝗰𝗵𝗮𝗵𝗶𝘆𝗲

  • @EmanEman-pl7cs
    @EmanEman-pl7cs 3 роки тому +1

    بہت اچھا پروگرام یاسر شامی

  • @Abdulkhan-fp3bp
    @Abdulkhan-fp3bp 3 роки тому +52

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
    یاسر شامی آپ کی شادی کب ہے 😂 I am from India

  • @Qureshi541
    @Qureshi541 3 роки тому +57

    What a voice shami sb

  • @ZiaHaider-n1i
    @ZiaHaider-n1i 3 місяці тому +1

    واہ واہ یاسر شامی❤❤❤❤

  • @03215822827
    @03215822827 3 роки тому +46

    On a serious note, there is no substitute of Mr. Yasir Shami, honestly ..... You are undoubtedly such a great talented and entertaining personality .... Love You ... Allah bless you my brother 😍😍😍😍😍😍

  • @boy7201
    @boy7201 3 роки тому +6

    ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے پیارے دوست

  • @SARAIKISTANNEWSmultan
    @SARAIKISTANNEWSmultan 3 роки тому +1

    🌴 ہیں سب انبیاء سے خُدا کو یہ پیارے 🌿
    🌴آقا ہمارے ❤❤❤❤مُحمد ہمارے

  • @VickyBhaiofficialmedia
    @VickyBhaiofficialmedia 3 роки тому +9

    Allah ummat_e_muslima ky liya Asani Ata Frmaye.
    Ameen

  • @lodhikhan7277
    @lodhikhan7277 3 роки тому +23

    أللهم صل على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين

  • @saraikiawaz4114
    @saraikiawaz4114 2 роки тому +1

    بہت اچھے یاسر شامی کیا بات ہے

  • @adnaniftikharbasriofficial3815
    @adnaniftikharbasriofficial3815 3 роки тому +5

    بعد رمضان عید ھوئی ھے
    رب کی رحمت مزید ھوئی ھے

  • @kaleemrehman7343
    @kaleemrehman7343 3 роки тому +15

    ﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ھمیشہ خوشں رھو آپکا شکریہ اپنا خیال رکھنا اللہ آپکو صحت دے پاکستان زندہ باد

  • @livinginamritsar5068
    @livinginamritsar5068 3 роки тому +3

    yasir aapka b jawab nahi.....love from India🇮🇳❤️❤️❤️❤️

  • @amarvoice-bilquisamarurdup6454
    @amarvoice-bilquisamarurdup6454 3 роки тому +26

    حق میں ہو پھر دعا ہم کانٹوں میں گِھر گئے
    دکھ بانٹنے والے مدینے والے یا نبی

    • @khani0009
      @khani0009 3 роки тому

      یااللہ

    • @amarvoice-bilquisamarurdup6454
      @amarvoice-bilquisamarurdup6454 3 роки тому

      @@khani0009
      سُن سب سے زیادہ حمد کرنے والے یا نبی
      بیٹھے ہیں اُمّتی , اُٹھنے والے یا نبی
      جو آپ(ص) نے دِکھلا دیا ہے راستہ سچا
      سب بن جائیں اُس رَہ پہ چلنے والے یا نبی
      رحمت ہیں اور محبوب ہیں اولیٰ ہیں یا نبی
      ہم کو جینے کی آس دینے والے یا نبی
      حق میں ہو پھر دعا ہم کانٹوں میں گِھر گئے
      دکھ بانٹنے والے مدینے والے یا نبی

  • @muftitanveerqureshiofficia2519
    @muftitanveerqureshiofficia2519 3 роки тому +17

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @shakeebawan5655
    @shakeebawan5655 3 роки тому +9

    MashaAllah great combo. 💯
    Waiting for next interview..

  • @saifullahbhatti8912
    @saifullahbhatti8912 3 роки тому +6

    خیر مبارک اللہ پاک خوش رکھے

  • @secretpunjab
    @secretpunjab 3 роки тому +6

    Hahahah Yasir Shami Tusi bht Achy Lagdy o Sanu Bht Bht Khoob 😊Eid Mubarak...

  • @preetsinghpreetsingh8686
    @preetsinghpreetsingh8686 3 роки тому +1

    Yaar voice Bhout vadiya shami paji

  • @پھولگلاب-ف8م
    @پھولگلاب-ف8م 3 роки тому +20

    یااللہ مدد۔فلسطین والوں کی مددفرما😭😭😭😭

    • @محمدعبداللہ-غ1و9ه
      @محمدعبداللہ-غ1و9ه 3 роки тому

      ہائے بھائی مسلمانوں کو کہا فکر ہے ان باتوں کی یہ اوپر عالموں کا حال آپ کے سامنے ہے- مسلمان تو چھوڑ عالم بھی قرآن و سنت کو چھوڑ صرف فرقہ پرستی کی تعلیم دے رہے ہیں 😭😭😭

    • @محمدعبداللہ-غ1و9ه
      @محمدعبداللہ-غ1و9ه 3 роки тому

      اور پوری امت مسلمہ تو سورہی ہے

    • @محمدعبداللہ-غ1و9ه
      @محمدعبداللہ-غ1و9ه 3 роки тому

      😭😭😭

    • @پھولگلاب-ف8م
      @پھولگلاب-ف8م 3 роки тому +1

      @@محمدعبداللہ-غ1و9ه یااللہ خیر😭😭😭🙏

  • @abubakertv3491
    @abubakertv3491 3 роки тому +32

    " سنیے دنیا کا سب سے خوبصورت پودا محبت کا پودا ہے جو زمین میں نہیں بلکہ دلوں میں اگتا ہے "

  • @amberali7089
    @amberali7089 3 роки тому +1

    yasir bahii ap superb ap muja bhhhhht zada achay lagaty h

  • @kamranazeem1195
    @kamranazeem1195 3 роки тому +5

    Yar shami bhai I love u Nasir madni ka style suit ker gaya tumhari mehnat nazar ati hai pehla interview bhi zaberdast ths

  • @jehanzebkhan2766
    @jehanzebkhan2766 3 роки тому +37

    Nasir Madni Sb and Yasir shami both of you are so nice. You make my Eid Happy 😁...

  • @aounerazaraza4593
    @aounerazaraza4593 3 роки тому +1

    Ma Sha ALLAH
    Nasir madni sab.....and.....yasir shami are great Man's

  • @singhgagandeep6248
    @singhgagandeep6248 3 роки тому +74

    poore Pakistan nu Eid mubarak g 🙏 amritsar punjab India , nasir madni saab da pind ( bhitte wad ) v mere pind de nere hai g rab ehna di lambi umar kare

  • @sehrishmalik988
    @sehrishmalik988 3 роки тому +118

    Host is bomb😂💣 and madni sahab is too innocent!😂

  • @NirmalSingh-tj4yz
    @NirmalSingh-tj4yz 3 роки тому

    Good very good Jugalbndi, Bahut khub g 👌👌🙏

  • @dr.ghulamhaider3129
    @dr.ghulamhaider3129 3 роки тому +14

    عید الفطر مبارک 😍❤️

  • @asimasim6418
    @asimasim6418 3 роки тому +20

    Ap tamam muslim bhai or ap sab ki bheno ko Eid mubarik

  • @fakharsatti4146
    @fakharsatti4146 3 роки тому

    ناصر مدنی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی اور استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @sqasim5918
    @sqasim5918 3 роки тому +26

    Yasir Shami should persu singing seriously, no doubt he has a beautiful voice.

  • @iqbalfans5742
    @iqbalfans5742 3 роки тому +48

    Ya Allah masjid aqsa ki hifazat farmayee

  • @hargunsingh5553
    @hargunsingh5553 9 місяців тому

    😂😂😂😂waooo Madni Saab
    N Shami Saab,Kia baat Kiya baat👏👏👏👏👏👏👌👌👌👌👌👌🥳🥳🥳🥳🥳

  • @shumailahayat3590
    @shumailahayat3590 3 роки тому +21

    فلسطین میں مسلمانوں پر ظلم کی انتہا ہوگئی۔۔۔۔بجاے اس پر بات کرنے کے کوئی حل تلاش کرنے کے بلکہ انکے ڈرامے ختم نہیں ہوتے الله اکبر

    • @PKSPORTS474
      @PKSPORTS474 3 роки тому +1

      You are absolutely right sister

    • @zainmuhammad7418
      @zainmuhammad7418 3 роки тому

      اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے

  • @Haleemakajahaan
    @Haleemakajahaan 3 роки тому +114

    Eid mubarak to you and all Muslims around the world 🌙❤️❤️