ماشاءاللہ❤ اللہ تعال مفتی صاحب کے علم میں مزید ترقیات عطا فرفاۓ۔ مجھے یہ گفتگو سن کر ان شکیلیوں ہر اتنا غصہ آ رہا تھا کہ سامنے یوتے تو ان کا بھرتا بنا دیتا لیکن مفتی صاحب کا صبر اور تحمل قابل رشق ہے🌹
ماشاءاللہ بہت خوب ایمان میں تازگی آگیٔ اسی طرح کافر شکیل کے چیلوں کو منھ توڑ جواب دیجئے تاکہ بھول بھال مسلمان ان کی باتوں میں نہ پھنسے اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@@FuzailAhmadNasiriOfficial qayamat Ka matelab maklukath ko paida Karne ke First pehle ki Halate ko Qayamat kahete Hai ji matelab mallik Aalemul Ghaib Allah Paak ke Aalawa khuch Bhi Nhi Tha ji only Qayamat Tha ji esliye Tamam maklukath ke khateme ko Qayamat Nhi kahete Hai ji ummi shaikh Nashir Nagpur India ji
@@FuzailAhmadNasiriOfficial mallik Aalemul Ghaib Allah Paak ji Apne mukam se makluk insaan Aamdde Rasool e cast Paak muslim ko paida Karenga ji ummi shaikh Nashir Nagpur India ji
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ماشاءاللہ آپ کا انداز گفتگو بہت اچھا ہے اور میرے نزدیک آپ کا وقت بھی بڑا قیمتی ہے لیکن میرا آپ سے مشورہ ہے حکم تو نہیں ہے آپ ان لوگوں کے ساتھ کیوں اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں ابھی اللہ تعالی نے آپ سے بہت کام لینا ہے میرے خیال سے یہ سب بے استاذی فوج ہے
@@FuzailAhmadNasiriOfficial ALLAH AAPKO KAMYABI DE SHAKEEL BIN HANEEF KA FITNA BAHUT WASEE HO GYA HAI .LAKHON KI TAADAD ME USKE MANNE WALE HO GYE HAIN ..HAZRAT AAP MEHNAT SE LAGE RAHO INSHAALLAH KAMIYABI MILEGI
ماشاء اللہ بہت زبردست اللہ رب العالمین آپ کو علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے مفتی صاحب یہ لوگ مرتد ہوچکے ہیں اور بہت ذدی ہیں لیکن آپ کی گفتگو ماشاء اللہ بہت ہی مدلل ہے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور دشمنوں کے فتن و شرر سے حفاظت فرمائے آمين
مولائے آپکے علم وعمل اور حلم و بردباری میں مزید برکت عطا فرمائے۔ مولائے کریم آپکی اس محنت اور کوشش کا دارین میں بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین۔ بہت ہی افسوس اور رنج ہوا مخاطب کی جہالت اور انکے شیطانی اور فتین اور شرارتی مزاج اور طبیعت سے۔ افسوس صد افسوس
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب مدظلہ العالی الحمداللہ آپ نے ایک بہت زبردست جاھل احمق سے بہت زیادہ صبر و تحمل سے بات کی اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو جزائے خیر دے امتکی طرف سے
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ میرے بارے میں مزید جان لیجیے! *ذاتی احوال و تعارف* خاکسار کا پورا نام اور نسب اس طرح ہے: فضیل احمد ناصری 2: مولانا جمیل احمد ناصری 3: مولانا عبدالرشید ناصری 4: مولانا ڈپٹی عبدالصمد 5: مولانا یاد علی 6: مولانا وارث علی 7: قاضی مولانا احمد علی 8: حضرت شاہ محمد علی عرف شاہ دھوپن 9: حضرت شاہ عزیزاللہ 10: حضرت شاہ محمد حسن 11: حضرت شاہ ابوالخیر 12: حضرت شاہ محمد ابوالحسن 13: مخدوم پیر ناصرالدین ناصر زاہدی میرٹھیؒ 14: حضرت شہاب الدین قتال زاہدی 15: سراج الآخرت حضرت مخدوم پیر بدرالدین بدر عالم زاہدی میرٹھی ثم بہاریؒ، متوفیٰ 844ھ 17: فخر الدین زاہدی ثانی 18: حضرت شہاب الدین حق گو زاہدیؒ 19: فخر الدین بزرگ خداداد زاہدیؒ، درگاہ شاہ ولايت میرٹھ۔ 20: حضرت شہاب الدین کبیر زاہدی امامِ کعبہ، متوفیٰ 650 ھ، درگاہ شاہ ولایت میرٹھ۔ 21: سلطان حضرت سید احمد صوفیؒ (ایشیائے کوچک کے آخری حکمراں) 22: نور الدین ابوبکر 23: ذکی الدین 24: خواجہ بقاء اللہ 25: عطاء اللہ 26: عبدالجبار 27: ثناءاللہ 28: محمد شریف 29: عبدالقدیر 30: مجتبیٰ 31: سید حسن 32: محمد اسحاق 33: جعفر صادق 34: امام باقر 35: زین العابدین 36: حضرت حسینؓ 37: سیدہ حضرت فاطمہؓ 38: حضور سید الکونین خاتم الانبیاء محمدﷺ *ولادت* خاکسار کی تاریخِ پیدائش 13 مئی 1978 ہے۔ *وطنی تعلق* راقم کا آبائی وطن: ناصر گنج، نِستَہ، ضلع دربھنگہ، بہار ہے۔ یہ وہی گاؤں ہے جہاں حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکیؒ کے خلیفہ حضرت مولانا شاہ منور علی دربھنگویؒ نے اپنے پیر و مرشد کے ایما پر *مدرسہ امدادیہ دربھنگہ*. قائم کیا، جو بعد میں بہار کا دارالعلوم ثابت ہوا، اس ادارے نے بہار کو دینی تعلیم اور احیائے اسلام کا گہوارہ بنا دیا۔ اس ادارے میں مناظرِ اسلام مولانا مرتضیٰ حسن چاند پوری اور حضرت علامہ ابراہیم بلیاویؒ سابق محدث دارالعلوم دیوبند بھی تدریس کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ اس مدرسے کے فیض یافتگان میں علامہ سید سلیمان ندوی، مولانا مناظر احسن گیلانی، قاضی مجاہدالاسلام قاسمی رحمہم اللہ سمیت لاتعداد اربابِ علم و فن ہیں۔ مولانا دربھنگویؒ خاکسار کے والد کے پردادا تھے۔ مولانا دربھنگویؒ دارالعلوم ندوۃ العلما کی تحریکوں میں بھی شامل رہے ہیں۔ والد صاحب شادی کے فوراً بعد ہی اپنی سسرال میں رہ گئے۔ اس لیے اب تازہ وطن بہار ہی کے ضلع مدھوبنی میں واقع *بَلہا، کمتول* گاؤں ہے۔ *تعلیم و تربیت* ابتدائی تعلیم والدِ مرحوم حضرت مولانا جمیل احمد ناصری صاحب سے حاصل کی۔ وہ دارالعلوم مئو اعظم گڑھ کے فاضل تھے۔ 22 برس ملک کے طول و عرض میں دینی خدمات انجام دینے کے بعد اپنے وطن میں ہی جامع مسجد کے امام و خطیب بنے۔ وہ 1933 میں پیدا ہوئے اور 2014 میں وفات پائی۔ ناظرہ خوانی کے بعد تحفیظ القرآن کی شروعات بھی والد صاحب کے پاس کی۔ پھر *مدرسہ حسینیہ، پروہی، پتونا و اسراہی، ضلع مدھوبنی* میں حفظ کی تکمیل کی۔ اس ادارے میں 4 سال قیام رہا۔ خصوصی استاذ الحاج حافظ مہر حسین پتونویؒ تھے۔ اس کے بعد ایک سال مزید لگایا اور یہ سال *مدرسہ دینیہ غازی پور، یوپی* میں لگا۔ استاذ، حضرت قاری شبیر احمد صاحب مدظلہ رہے۔ یہ سال حفظ کے دور میں گزرا۔ سن تھا 1990۔ *عربی تعلیم* تکمیلِ حفظ کے بعد *مدرسہ اسلامیہ، شکرپور، بھروارہ، ضلع دربھنگہ، بہار* میں داخل ہوا اور یہاں کے 5 سالہ قیام کے دوران درجۂ فارسی، پھر عربی اول تا چہارم کے درجات پڑھے۔ 1996 کے آغاز میں دارالعلوم دیوبند چلا گیا، وہاں عربی ششم، یعنی جلالین شریف کی جماعت میں داخلہ ہوا۔ یہاں 3 سال گزارے اور 1998 میں دورۂ حدیث پڑھ کر فراغت حاصل کی۔ حضرت مولانا نصیر احمد خان بلندشہریؒ، شیخ عبدالحق اعظمی صاحبؒ اور حضرت مفتی سعید احمد پالن پوری صاحب دام ظلہم وغیرہ دورۂ حدیث کے اساتذہ ہیں۔ *تدریس* جولائی 1999 سے تدریس کا آغاز ہوا۔ ممبئی کی معروف اور مرکزی درس گاہ *دارالعلوم عزیزیہ، میرا روڈ* سے ہوا۔ وہاں 4 برس گزارے۔ اس دوران ابتدا سے عربی ششم، یعنی جماعت جلالین تک متعدد کتب پڑھائیں۔ درمیان کے دو برس ممبئی کے ہی ایک دوسرے مدرسے میں گزرے۔ 2004 میں گجرات کی راجدھانی *احمد آباد* گیا۔ وہاں کے *جامعہ دارالقرآن، سرخیز* میں ڈھائی سال، جب کہ *جامعہ فیضان القرآن، سرس پور* میں ڈیڑھ برس تدریس جاری رہی۔ ان مدارس میں بھی انتہائی جماعت تک کی کتب پڑھائیں۔ 2008 سے *جامعہ امام محمد انور شاہ، دیوبند* میں تدریسی خدمات انجام دے رہا ہے۔ یہاں ابتدا سے ہی دورۂ حدیث شریف کے اسباق احقر سے متعلق ہیں۔ اس وقت ترمذی شریف جلد ثانی زیرِ تدریس ہے۔ *نائب ناظمِ تعلیمات* 10 جنوری 2018 سے جامعہ میں نائب ناظمِ تعلیمات کے طور پر بھی خدمات جاری ہیں۔ *ماہ نامہ: محدثِ عصر، دیوبند* 2008 سے ہی جامعہ امام محمد انورشاہ دیوبند کے ترجمان: ماہ نامہ محدثِ عصر کا جامع و مرتب رہا۔ اس وقت اس کا نائب مدیر بھی خاکسار ہی ہے۔ *صحافتی کاوشیں* طالب علمی کے دور میں ہی دیواری پرچوں کا مدیر رہا۔ 1999 سے اخبارات میں بھی کالم لکھے۔ ملک کے تمام بڑے اخبار میں تحریرات شائع ہوئیں۔ اردو ٹائمز، ممبئی میں دو برس مضامین لکھے۔ روزنامہ انقلاب، ممبئی میں بھی کالم چلے۔ ہفت روزہ *عالمی سہارا* میں بھی برسوں لکھا۔ یہ سارے مضامین زیادہ تر اسلامی اور سیاسی موضوعات سے تعلق رکھتے ہیں۔ *تصنیفات* درسی کتاب *منتخب الحسامی* کی اردو شرح *تفہیمِ الہامی* اور *میبذی* کی اردو شرح *تفہیم المیبذی* ۔ *پچاسی سالہ فنکار: اپنے آئنے میں* یہ رسالہ وحیدالدین خان کے افکار و نظریات کے رد پر ہے۔ *حدیثِ عنبر* ۔ یہ 250 صفحات کی کتاب ہے۔ یہ اولین مجموعۂ کلام ہے۔ اس میں حمدیں، نعتیں، نظمیں، غزلیں اور مرثیے وغیرہ ہیں۔ *نایاب ہیں ہم*، اس میں دیدہ اور عظیم شخصیات پر مضامین ہیں۔ یہ کتاب ابھی زیرِ طبع ہے۔ 400 صفحات میں آئے گی۔ *شاعری* خاکسار کی باقاعدہ شاعری 1996 سے چل رہی ہے۔ اس فن میں باقاعدہ کوئی استاذ نہیں۔ ایک نظم *ہو گیا اسلام ہندستان میں زنار پوش* کے عنوان سے لکھی تھی، جس کی اصلاح مشہور عالمی شاعر *ڈاکٹر کلیم عاجز* مرحوم نے کی تھی۔ *حدیثِ عنبر* کے بعد یہ نیا مجموعۂ کلام *آؤ کہ لہو رو لیں* آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
@@FuzailAhmadNasiriOfficial اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ماشاء اللہ آ پکی تعریف اور حسب نسب دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں۔ میں یہ سمجھتا تھا کہ میں یعنی میرا خاندان حسب نسب والا ہے مگر میں غلط تھا حسب نسب والے میرے علاؤہ اور بہت ہیں۔میری تعلیم تو ان پڑھ بہرے گونگوں جیسی ہے خیر اللہ دنیاء بتانا مجھکو منظور تھا۔ الحمداللہ شکرو احسان تیرا۔وسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔
@@FuzailAhmadNasiriOfficial اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا نام حسین بن عمر بن عبدااللہ بن سعید بن عامر بن علی الجعیدی ہے الجعیدی ایک حجازی ہے دوسرا یمن حضراموت میں وادی جعادہ تو حضراموت کے وادی جعادہ کے الجعیدی میں بارضوان ہے۔بس یہ میرا مختصراً تعارف ہے اور دین میں معلومات نہ کے برابر ہے ۔وسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔
السسلام علیکم حضرت امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ھونگے حضرت آپ کی یہ ویڈیو سن کر دل خوش ھوگیا اللہ آپ کی علم میں اور ترقی عطافرمائےلیکن آپ سے درخواست ہیں کہ اس کا نمبر دینگے تو مہربانی ھوگی
Mashallah Mufti sahab aapka andaz kitna pyara or naram hai ..aise kitne aaye or gye iska baap shakeel bin hanif bhi aap se baat karega to use bhi bhagna pad jayega Allah tala aapko pakiza umaredaraz Ata kare Aameen Mufti sahab ham sb logo ke liye bhi dua kijiye ga .. Assalamu alaikum warahmatullah barkathu
Masha Allah. Mufti saheb Aap bahut naram tabiyat k hain. Allah aap ke ilm m or umar m barkat ata farmaye. Or aese jahil mardood s ham sab ki hifaazat farmaye
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت اسکی باتوں سے ایسا معلوم ہوتا ہے یہ بے علم ہے لگتاہے کہ ان احمقوں کی پوری ٹولی ہے مگر آپ کی گفتگو سے دل خوش ہوگیا اللہ تعالی آپکے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے
زندہ باد زندہ باد باطل کی تمام کٹ حجتیوں کو جس تحمل سے برداشت کرکے اسے لاٸن پر لانے کی کوشش کی وہ آپ ہی حصہ ٕ خا ص ہوسکتاہے ورنہ ایسی جگہوں میں بڑے بڑوں کو چت ہوتے دیکھا گیا ہے خلط مبحث کو برداشت کرنا ہی ایک سچے مناظر کا کام ہوتا ہے الہم زد فزد
This people follower shakil bin hanif there are making mokering this people are just un acknowledgement Mufti ansari gave wonderful answers very good akhlakiyat n never got angry this very good full of knowledge mashallah
Pehle me sochta tha ke aulma Aisa Q kehte he ke Qur'an ka sidha tarjuma tafseer kisi aalim e Deen ke siva nahi parna chahiye ....Aaj muje samaj aa gaya ....ye gumrah ho gaye he
ماشاءاللہ اللہ علماء دیوبند کی شان میں اور اضافہ کرے آمین یا رب العالمین ، حضرت مولانا فضیل احمد ناصری اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے اور دین اسلام کے لیے قبول فرمائے آمین یا رب ، اور یہ حرام خور پاگل جاھل بیوقوف کمینے سے بات مت کیجئے اللہ ان جاہل لوگ کو ہدایت دے
ایک بار اور فون لگاکے لگاتار دلائل سے مکمل طریقے سے کُٹائی کیجیے، ان لوگوں کی۔۔۔ بڑے بدتمیز ہیں۔۔۔ شفقت اور انسیت کا فائدہ اٹھانے لگتے ہیں۔۔۔ بات کے انداز سے ہی بے وقوف اور کم عقل لگتے ہیں۔۔۔۔ وقتاً فوقتاً دو تین کرارا جواب بیلنس برابر کرنے کے لیے بہت ضروری ہے، مزاج اور طبیعت آپ کی ما شاء اللّٰہ بہت اچھی ہے، ایسے ہی ہنسی مذاق میں ہی اگر ان کے اوپر ہی بات پلٹ دی جائے تو جھنجھلا اٹھیں گے۔۔۔ یا یہ کہ اگر دو تین کراری باتیں پیار سے سنا دی گئیں تو چونک جائیں گے اور احتیاط برتیں گے۔۔۔ جزاکم اللہ أحسن الجزاء اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔۔ آمین
دونوں ایک کیسے ہو سکتے ہیں ۔ جب عیسیٰ علیہ السلام دمشق میں آسمان سے مسجد کے مینار پر نازل ہونگے تو امامت کے لئے ایک دوسرے کو کہینگے ۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے جب وه ایک ہی ہونگے ۔
1, Sahi Hadis ye baat sabit hai ki walie imam ka wazifa mukarrar kiya jata tha. 2, sahabaye ikram ka guzar ek qaum se hua wha par unke sardar ka sahabi ne dua aur dam ke zariye ilaj kiya uski ujrat li ye baat Rasulullah se byan ki to apne Khushi zahir ki aur hissa bhi manga,
Shakil bin hanif sab Zinda baad Pure India me 35Lakh(3500000) se ziyada log is kaam me Jude huwe hai apne aas pass he hai Deklo. I am from Bangalore we have more than 40000 followers across Alhamdulillah still increasing. 🥰🥰👍 Haqh ki talaash karoge Haqh zarur milega.
😂😂😂 35 lakh? Yeah waisi hi churan hain 15 lakh wala😅 Abey chuta shakeel ke chutya follower 🐖. Gulam ahmed qadiani🐽 ke followers shakeel bin haneef ke🐖 followers ko 🐶 ki trah dhund rahe hain 😂. Kyun ki Gulam ahmed qadiani,🐽 ne bhi MEHDI ka dawa kiya tha. Qadiani followers bol rahe hain ki shakeel bin haneef 🐖 jhoota hain aur humara gulam ahmed qadiani sacha hain😂. 🐖 VS 🐷 ki ish ladai mein Jeet kiska hoga ?😂 Jahannam ke ish race mein kaun pehla aayega aur kaun dusra aayega ? Iska faisla khud Gulam ahmed qadiani aur shakeel bin haneef jahannam me karenge.
Shakil ki age 50 saal hai inka kehna ye mehndi esa h aur ye kiya karnama dikhiyege aur kuch bhi na dikha sake aur margai 60 70 saal ki jindagi gujarke to phir shakeel bin hanif k Maanne Wale reverse hojayege e 20 year ya is Kam intezar karna padega shakeelbin hanif k firke ko.
Shakil bin Hanif America ke yahoodiyu ke yaha tahera huva hai, ⚔️Iraq plus Egypt mein yahoodiyu ko Hindu kaha jata tha... Hindu ke mining's gulam Sparta ke hutey hai.... 👉Uttar bharat ka sahi Aur old name moghal saraye tha.... ✋India ye word's Andijan se belongted hai,andijan vikramaaditya plus zaheeruddin Babar ja paidaishi watan hai,Jo Aaj kal Uzbekistan mein hai....🇮🇳 👹Yahoodi India spot huvey Aur unhuney moghals ko classes mein Davids kar ke plus kamu mein uljha kar ke moghals ko hindu plus Aur khud yahoodi in hinduvo ke Bareman ban gaye... 💥1947 mein VRM Bedan plus Nehru duvara murti poojak moghals ko Hindu ghooshit kiya gaya hai...😱😳😃😁
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حضرت آپ اس مجھول کے ساتھ بات کرکے بے کار میں وقت برباد کر رہے ہیں , مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ سب مزاق ہورہا ہے. نہ اس نے آپ کی بات توجہ سے سنا نہ وہ آپ کو سمجھا پا رہا... اللہ ہم سب کو اور پوری امت مسلمہ کو اس فتنہ سے حفاظت فرمائے ,,,, آمین اللہ آپ کی کاوش کو قبول فرمائے
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ بس ایک کوشش تھی تاکہ فتنۂ شکیلیت کو سمجھ سکوں، اسی لیے اس احمق سے بات کر رہا ہوں۔ ایک آدھ دفعہ اور کروں گا، مگر مجھے نہیں لگتا کہ وہ فون اٹھائے گا۔ میں شکیل بن حنیف کی تعلیمات جاننا چاہ رہا ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ماشاءاللہ آپ نے مدلل گفتگو کی لیکن سامنے والوں سے مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آیا ایسا لگ رہا تھا کہ ہنڈی میں کنکر رکھا اور اسے گھمایا جا رہا ہے
Is debate m sabse achcha lamha mjhe jhoote irfaan k dost ko salam k jawab na dena laga. Aise logon ko salamti ki dua bhi nahi deni chahiye इस डिबेट म सबसे अच्छा लम्हा मझे झूठे इरफ़ान क दोस्त को सलाम क जवाब न देने लगा. ऐसे लोगों को सलामती की दुआ भी नहीं देनी चाहिए.
ماشاءاللہ❤
اللہ تعال مفتی صاحب کے علم میں مزید ترقیات عطا فرفاۓ۔
مجھے یہ گفتگو سن کر ان شکیلیوں ہر اتنا غصہ آ رہا تھا کہ سامنے یوتے تو ان کا بھرتا بنا دیتا
لیکن مفتی صاحب کا صبر اور تحمل قابل رشق ہے🌹
ماشاءاللہ بہت خوب ایمان میں تازگی آگیٔ اسی طرح کافر شکیل کے چیلوں کو منھ توڑ جواب دیجئے تاکہ بھول بھال مسلمان ان کی باتوں میں نہ پھنسے اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ان شاءاللہ
ماشاء اللہ بہت اچھا دو یا مفتی صاحب نے اس چیلے کو
اللہ پاک حضرت کے علم مزید اضافہ فرماے
آمین ثم آمین
بات کرنے کا طریقہ مکمل درست ہے، ماشاءاللہ
جزاک اللہ احسن الجزاء
@@FuzailAhmadNasiriOfficial qayamat Ka matelab maklukath ko paida Karne ke First pehle ki Halate ko Qayamat kahete Hai ji matelab mallik Aalemul Ghaib Allah Paak ke Aalawa khuch Bhi Nhi Tha ji only Qayamat Tha ji esliye Tamam maklukath ke khateme ko Qayamat Nhi kahete Hai ji ummi shaikh Nashir Nagpur India ji
@@FuzailAhmadNasiriOfficial mallik Aalemul Ghaib Allah Paak ji Apne mukam se makluk insaan Aamdde Rasool e cast Paak muslim ko paida Karenga ji ummi shaikh Nashir Nagpur India ji
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ماشاءاللہ آپ کا انداز گفتگو بہت اچھا ہے اور میرے نزدیک آپ کا وقت بھی بڑا قیمتی ہے لیکن میرا آپ سے مشورہ ہے حکم تو نہیں ہے آپ ان لوگوں کے ساتھ کیوں اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں ابھی اللہ تعالی نے آپ سے بہت کام لینا ہے میرے خیال سے یہ سب بے استاذی فوج ہے
جوا ب دیجے
Alhamdulillah abhi bhi bahot sare aalim ,imam, ustaad hai jo bina paise ka Deen ka kaam anjam de rahe hai
Masha Allah Mufti fuzel sahab
مفتی فضیل صاحب نے جاہلوں سے اچھے انداز میں گفتگو کی ❤❤❤❤
ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ آپ کے علم میں عمل میں عمر میں خوب برکت عطا فرمائے آور اللہ آپ کے علم کے برکت سے شکیلیت کا خاتمہ فرمائے
HAZRAT AAPNE BAHUT NARAM ANDAAZ SE BAAT KI MASHAALLAH BAHUT SABAR WALE HO AAP .
میری کوشش ہے کہ شکیل کے لوگ اپنے راز اگلیں، اسی لیے ان سے بات کر رہا ہوں۔
@@FuzailAhmadNasiriOfficial ALLAH AAPKO KAMYABI DE SHAKEEL BIN HANEEF KA FITNA BAHUT WASEE HO GYA HAI .LAKHON KI TAADAD ME USKE MANNE WALE HO GYE HAIN ..HAZRAT AAP MEHNAT SE LAGE RAHO INSHAALLAH KAMIYABI MILEGI
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه الحمداللّٰه الحمداللّٰه الحمداللّٰه جزاكَ اللّٰه جزاكَ اللّٰه اللّٰه صحت دے
آمین ثم آمین
اللہ تبارک وتعالٰی آپ کے علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
Masha Allah, Hazrat, Allah taala aapki Qatme nabuwwat ki hifazat ki tamam qidmaat ko qubul farmaye.. Aameen
Assalamualaikum moulana fuzail sahab please please please continue your mission great job jazakallah khair
اللہ پاک حضرت مولانا صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے
جناب آپ کی آواز میں ایک الگ ہی رواب ہے۔ اور آپ کی گفگتو کا انداز تو روح کو چھو گیا ❤❤❤❤❤
صحیح فرمایا بہت دل ربا انداز ہے ۔
ماشاءاللہ حضرت زبردست اللہ تعالیٰ آپ کو مزید قوت ایمانی علمیاور ادبیبیانی عطاء فرمائے آمین سربکف سربلند دیوبند دیوبند
آمین ثم آمین
اللہ تعالی حضرت کی عمر دراز کرے
آمین ثم آمین
@@FuzailAhmadNasiriOfficial شکیل۔بن۔حنیف۔مرتد۔اور۔عرفان۔شکیلی۔بھی۔مرتد۔وعواجب۔القاتل۔یہ۔زمداری۔حاکیم۔وقت۔کی۔ہے
@@FuzailAhmadNasiriOfficialMai hun Shakeel bin hanif ko manne wala hun mujh se puche
@@mdaltafraza8534lanat ho Shakeel bin hanif par oer tuj par
Hazrat mahdi fatmi nasal se honge, aur yeh khan hai. Mahdi ummat ki rahbari ke liye ayenge jab ke yeh chupne ke liye paida hua hai.
اللہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے۔آمین
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ اللہ آپ کو سلا مت رکھے
اور مومنین کی ایسے فتینوں سے حفاظت فرمائے
آمین ثم آمین
Masha ALLAH mufti Fuzail sahib Zindabad.
ماشاءاللہ
بارک اللہ فی علمک وعمرک
آمین ثم آمین
اسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ آپ کی ایک ایک ویڈیو کا شدت سے انتظار رہتا ہے
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
بہت بہت شکریہ
وَقُلْ جَآءَ ٱلْحَقُّ وَزَهَقَ ٱلْبَٰطِلُ ۚ إِنَّ ٱلْبَٰطِلَ كَانَ زَهُوقًا (الإسراء - 81)
بے شک
جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
آمین ثم آمین
انا لله و انا اليه راجعون
الله حفاظت فرمائے
Moulana aap ke saber ko salam
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ، الله تعالٰی آپکے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
آمین ثم آمین
Ulama e deoband Ulama e haqq zindabad. Molana syed Fuzail Nasiry Zindabad
Mashallah Mufti sab Allah pak aap ki umar drazi kray ameen
ماشاء اللہ بہت زبردست اللہ رب العالمین آپ کو علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے مفتی صاحب یہ لوگ مرتد ہوچکے ہیں اور بہت ذدی ہیں لیکن آپ کی گفتگو ماشاء اللہ بہت ہی مدلل ہے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور دشمنوں کے فتن و شرر سے حفاظت فرمائے آمين
آمین ثم آمین
ضدی ذدی نہیں
مولائے آپکے علم وعمل اور حلم و بردباری میں مزید برکت عطا فرمائے۔
مولائے کریم آپکی اس محنت اور کوشش کا دارین میں بہترین بدلہ عطا فرمائے
آمین۔
بہت ہی افسوس اور رنج ہوا مخاطب کی جہالت اور انکے شیطانی اور فتین اور شرارتی مزاج اور طبیعت سے۔ افسوس صد افسوس
آمین ثم آمین
آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
جزاک اللہ احسن الجزاء
Hazarat Mufti sahab aap ko. Kafi sabar Diya hai allah ne. Aap. Kabil e tareef hain
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب مدظلہ العالی الحمداللہ آپ نے ایک بہت زبردست جاھل احمق سے بہت زیادہ صبر و تحمل سے بات کی اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو جزائے خیر دے امتکی طرف سے
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
آمین ثم آمین
اسلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ اللّٰہ اجزاء خیر کثرا اللہ آ پکی عمر دراز کرے۔ویسے مفتی صاحب جان کر یہ بہت خوشی ہوئی کہ آپ اہل عرب ہے
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
میرے بارے میں مزید جان لیجیے!
*ذاتی احوال و تعارف*
خاکسار کا پورا نام اور نسب اس طرح ہے:
فضیل احمد ناصری
2: مولانا جمیل احمد ناصری
3: مولانا عبدالرشید ناصری
4: مولانا ڈپٹی عبدالصمد
5: مولانا یاد علی
6: مولانا وارث علی
7: قاضی مولانا احمد علی
8: حضرت شاہ محمد علی عرف شاہ دھوپن
9: حضرت شاہ عزیزاللہ
10: حضرت شاہ محمد حسن
11: حضرت شاہ ابوالخیر
12: حضرت شاہ محمد ابوالحسن
13: مخدوم پیر ناصرالدین ناصر زاہدی میرٹھیؒ
14: حضرت شہاب الدین قتال زاہدی
15: سراج الآخرت حضرت مخدوم پیر بدرالدین بدر عالم زاہدی میرٹھی ثم بہاریؒ، متوفیٰ 844ھ
17: فخر الدین زاہدی ثانی
18: حضرت شہاب الدین حق گو زاہدیؒ
19: فخر الدین بزرگ خداداد زاہدیؒ، درگاہ شاہ ولايت میرٹھ۔
20: حضرت شہاب الدین کبیر زاہدی امامِ کعبہ، متوفیٰ 650 ھ، درگاہ شاہ ولایت میرٹھ۔
21: سلطان حضرت سید احمد صوفیؒ (ایشیائے کوچک کے آخری حکمراں)
22: نور الدین ابوبکر
23: ذکی الدین
24: خواجہ بقاء اللہ
25: عطاء اللہ
26: عبدالجبار
27: ثناءاللہ
28: محمد شریف
29: عبدالقدیر
30: مجتبیٰ
31: سید حسن
32: محمد اسحاق
33: جعفر صادق
34: امام باقر
35: زین العابدین
36: حضرت حسینؓ
37: سیدہ حضرت فاطمہؓ
38: حضور سید الکونین خاتم الانبیاء محمدﷺ
*ولادت*
خاکسار کی تاریخِ پیدائش 13 مئی 1978 ہے۔
*وطنی تعلق*
راقم کا آبائی وطن: ناصر گنج، نِستَہ، ضلع دربھنگہ، بہار ہے۔ یہ وہی گاؤں ہے جہاں حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکیؒ کے خلیفہ حضرت مولانا شاہ منور علی دربھنگویؒ نے اپنے پیر و مرشد کے ایما پر *مدرسہ امدادیہ دربھنگہ*. قائم کیا، جو بعد میں بہار کا دارالعلوم ثابت ہوا، اس ادارے نے بہار کو دینی تعلیم اور احیائے اسلام کا گہوارہ بنا دیا۔ اس ادارے میں مناظرِ اسلام مولانا مرتضیٰ حسن چاند پوری اور حضرت علامہ ابراہیم بلیاویؒ سابق محدث دارالعلوم دیوبند بھی تدریس کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ اس مدرسے کے فیض یافتگان میں علامہ سید سلیمان ندوی، مولانا مناظر احسن گیلانی، قاضی مجاہدالاسلام قاسمی رحمہم اللہ سمیت لاتعداد اربابِ علم و فن ہیں۔ مولانا دربھنگویؒ خاکسار کے والد کے پردادا تھے۔ مولانا دربھنگویؒ دارالعلوم ندوۃ العلما کی تحریکوں میں بھی شامل رہے ہیں۔
والد صاحب شادی کے فوراً بعد ہی اپنی سسرال میں رہ گئے۔ اس لیے اب تازہ وطن بہار ہی کے ضلع مدھوبنی میں واقع *بَلہا، کمتول* گاؤں ہے۔
*تعلیم و تربیت*
ابتدائی تعلیم والدِ مرحوم حضرت مولانا جمیل احمد ناصری صاحب سے حاصل کی۔ وہ دارالعلوم مئو اعظم گڑھ کے فاضل تھے۔ 22 برس ملک کے طول و عرض میں دینی خدمات انجام دینے کے بعد اپنے وطن میں ہی جامع مسجد کے امام و خطیب بنے۔ وہ 1933 میں پیدا ہوئے اور 2014 میں وفات پائی۔
ناظرہ خوانی کے بعد تحفیظ القرآن کی شروعات بھی والد صاحب کے پاس کی۔ پھر *مدرسہ حسینیہ، پروہی، پتونا و اسراہی، ضلع مدھوبنی* میں حفظ کی تکمیل کی۔ اس ادارے میں 4 سال قیام رہا۔ خصوصی استاذ الحاج حافظ مہر حسین پتونویؒ تھے۔ اس کے بعد ایک سال مزید لگایا اور یہ سال *مدرسہ دینیہ غازی پور، یوپی* میں لگا۔ استاذ، حضرت قاری شبیر احمد صاحب مدظلہ رہے۔ یہ سال حفظ کے دور میں گزرا۔ سن تھا 1990۔
*عربی تعلیم*
تکمیلِ حفظ کے بعد *مدرسہ اسلامیہ، شکرپور، بھروارہ، ضلع دربھنگہ، بہار* میں داخل ہوا اور یہاں کے 5 سالہ قیام کے دوران درجۂ فارسی، پھر عربی اول تا چہارم کے درجات پڑھے۔ 1996 کے آغاز میں دارالعلوم دیوبند چلا گیا، وہاں عربی ششم، یعنی جلالین شریف کی جماعت میں داخلہ ہوا۔ یہاں 3 سال گزارے اور 1998 میں دورۂ حدیث پڑھ کر فراغت حاصل کی۔ حضرت مولانا نصیر احمد خان بلندشہریؒ، شیخ عبدالحق اعظمی صاحبؒ اور حضرت مفتی سعید احمد پالن پوری صاحب دام ظلہم وغیرہ دورۂ حدیث کے اساتذہ ہیں۔
*تدریس*
جولائی 1999 سے تدریس کا آغاز ہوا۔ ممبئی کی معروف اور مرکزی درس گاہ *دارالعلوم عزیزیہ، میرا روڈ* سے ہوا۔ وہاں 4 برس گزارے۔ اس دوران ابتدا سے عربی ششم، یعنی جماعت جلالین تک متعدد کتب پڑھائیں۔ درمیان کے دو برس ممبئی کے ہی ایک دوسرے مدرسے میں گزرے۔ 2004 میں گجرات کی راجدھانی *احمد آباد* گیا۔ وہاں کے *جامعہ دارالقرآن، سرخیز* میں ڈھائی سال، جب کہ *جامعہ فیضان القرآن، سرس پور* میں ڈیڑھ برس تدریس جاری رہی۔ ان مدارس میں بھی انتہائی جماعت تک کی کتب پڑھائیں۔ 2008 سے *جامعہ امام محمد انور شاہ، دیوبند* میں تدریسی خدمات انجام دے رہا ہے۔ یہاں ابتدا سے ہی دورۂ حدیث شریف کے اسباق احقر سے متعلق ہیں۔ اس وقت ترمذی شریف جلد ثانی زیرِ تدریس ہے۔
*نائب ناظمِ تعلیمات*
10 جنوری 2018 سے جامعہ میں نائب ناظمِ تعلیمات کے طور پر بھی خدمات جاری ہیں۔
*ماہ نامہ: محدثِ عصر، دیوبند*
2008 سے ہی جامعہ امام محمد انورشاہ دیوبند کے ترجمان: ماہ نامہ محدثِ عصر کا جامع و مرتب رہا۔ اس وقت اس کا نائب مدیر بھی خاکسار ہی ہے۔
*صحافتی کاوشیں*
طالب علمی کے دور میں ہی دیواری پرچوں کا مدیر رہا۔ 1999 سے اخبارات میں بھی کالم لکھے۔ ملک کے تمام بڑے اخبار میں تحریرات شائع ہوئیں۔ اردو ٹائمز، ممبئی میں دو برس مضامین لکھے۔ روزنامہ انقلاب، ممبئی میں بھی کالم چلے۔ ہفت روزہ *عالمی سہارا* میں بھی برسوں لکھا۔ یہ سارے مضامین زیادہ تر اسلامی اور سیاسی موضوعات سے تعلق رکھتے ہیں۔
*تصنیفات*
درسی کتاب *منتخب الحسامی* کی اردو شرح *تفہیمِ الہامی* اور *میبذی* کی اردو شرح *تفہیم المیبذی* ۔ *پچاسی سالہ فنکار: اپنے آئنے میں* یہ رسالہ وحیدالدین خان کے افکار و نظریات کے رد پر ہے۔ *حدیثِ عنبر* ۔ یہ 250 صفحات کی کتاب ہے۔ یہ اولین مجموعۂ کلام ہے۔ اس میں حمدیں، نعتیں، نظمیں، غزلیں اور مرثیے وغیرہ ہیں۔ *نایاب ہیں ہم*، اس میں دیدہ اور عظیم شخصیات پر مضامین ہیں۔ یہ کتاب ابھی زیرِ طبع ہے۔ 400 صفحات میں آئے گی۔
*شاعری*
خاکسار کی باقاعدہ شاعری 1996 سے چل رہی ہے۔ اس فن میں باقاعدہ کوئی استاذ نہیں۔ ایک نظم *ہو گیا اسلام ہندستان میں زنار پوش* کے عنوان سے لکھی تھی، جس کی اصلاح مشہور عالمی شاعر *ڈاکٹر کلیم عاجز* مرحوم نے کی تھی۔ *حدیثِ عنبر* کے بعد یہ نیا مجموعۂ کلام *آؤ کہ لہو رو لیں* آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
@@FuzailAhmadNasiriOfficial اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ماشاء اللہ آ پکی تعریف اور حسب نسب دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں۔ میں یہ سمجھتا تھا کہ میں یعنی میرا خاندان حسب نسب والا ہے مگر میں غلط تھا حسب نسب والے میرے علاؤہ اور بہت ہیں۔میری تعلیم تو ان پڑھ بہرے گونگوں جیسی ہے خیر اللہ دنیاء بتانا مجھکو منظور تھا۔ الحمداللہ شکرو احسان تیرا۔وسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔
آپ کا تعارف بھی آ جاتا تو میرے لیے اچھا رہتا۔
@@FuzailAhmadNasiriOfficial اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا نام حسین بن عمر بن عبدااللہ بن سعید بن عامر بن علی الجعیدی ہے الجعیدی ایک حجازی ہے دوسرا یمن حضراموت میں وادی جعادہ تو حضراموت کے وادی جعادہ کے الجعیدی میں بارضوان ہے۔بس یہ میرا مختصراً تعارف ہے اور دین میں معلومات نہ کے برابر ہے ۔وسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔
@@HussainbinomerRizwan
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
اپنا فون نمبر بھیجیے! تاکہ آپ سے رابطہ رہے۔ آپ مبارک علاقے تعلق رکھتے ہیں۔
Jazakallah khair
آمین ثم آمین
السسلام علیکم حضرت امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ھونگے حضرت آپ کی یہ ویڈیو سن کر دل خوش ھوگیا اللہ آپ کی علم میں اور ترقی عطافرمائےلیکن آپ سے درخواست ہیں کہ اس کا نمبر دینگے تو مہربانی ھوگی
Bahut khoob hajrat fuzail sahab
جزاک اللہ احسن الجزاء
یہ شخص تو مفتی صاحب سے بس ادھر ادھر کی باتیں کررہاہے
اللہ حضرت مفتی صاحب کی محنت کو قبول فرمائے آمین
بس حق کا ظاہر کرنا مقصود تھا۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ وبرکاتہ
ماشاءالله ماشاءالله
ماشاءاللہ بہت خوب لتھیڑ ا ہے مفتی صاحب نے مر تد جب جو اب نہیں دے سکا تو الٹا سیدھا بات کرتے ہوئے ننگے پاؤں لنگی اٹھا کر بھا گ گیا بیو قوف
Mashallah Mufti sahab aapka andaz kitna pyara or naram hai ..aise kitne aaye or gye iska baap shakeel bin hanif bhi aap se baat karega to use bhi bhagna pad jayega Allah tala aapko pakiza umaredaraz Ata kare Aameen Mufti sahab ham sb logo ke liye bhi dua kijiye ga .. Assalamu alaikum warahmatullah barkathu
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
بہت بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ شادماں رکھے۔
Mashaalloh bahot khub allah taala ap ke ilm me taraqqi nasib farmaye
آمین ثم آمین
माशाअल्लाह बहुत खूब
میری آپ سے نہایت مودبانہ درخواست ہے کہ مہینے میں دو تین ویڈیو اماموں اور مدرسین کی گھٹتی تنخواہوں کے بارے میں بھی بنائیں
جی ضرور۔
مگر اس موضوع پر کافی کچھ بول چکا ہوں۔ شاید آپ تک پہونچا نہیں۔
جی میں آپکی بات سے متفق ہوں
Masha Allah. Mufti saheb Aap bahut naram tabiyat k hain. Allah aap ke ilm m or umar m barkat ata farmaye.
Or aese jahil mardood s ham sab ki hifaazat farmaye
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت اسکی باتوں سے ایسا معلوم ہوتا ہے یہ بے علم ہے لگتاہے کہ ان احمقوں کی پوری ٹولی ہے مگر آپ کی گفتگو سے دل خوش ہوگیا اللہ تعالی آپکے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Inna lillah hi wa inna ilelaihi rajion
ماشاءاللہ۔آپ نے اس کا دماغ ٹھیک کردیا
جزاک اللہ احسن الجزاء
Maulana sahab ka bat karne ka Tarika thik hai. Aise hi karna chahiye
جزاک اللہ احسن الجزاء
زندہ باد زندہ باد
باطل کی تمام کٹ حجتیوں کو جس تحمل سے برداشت کرکے اسے لاٸن پر لانے کی کوشش کی وہ آپ ہی حصہ ٕ خا ص ہوسکتاہے
ورنہ ایسی جگہوں میں بڑے بڑوں کو چت ہوتے دیکھا گیا ہے
خلط مبحث کو برداشت کرنا ہی ایک سچے مناظر کا کام ہوتا ہے
الہم زد فزد
آمین ثم آمین
شکریہ حضور!
I would like to congratulate the Sunni moulana for his good behavior.
This people follower shakil bin hanif there are making mokering this people are just un acknowledgement
Mufti ansari gave wonderful answers very good akhlakiyat n never got angry this very good full of knowledge mashallah
ماشاءاللہ
Mufti sahab bohat saber kiya apne
10000نہیں ثابت کریں گے تو کوئی دقت نہیں کوئی مسئلہ نہیں
لیکن عیسیٰ علیہ السلام کا تعلق عقیدہ سے ہے
بے شک
اگر ان سے پوچھا جائے کہ آپ جہاں سے تعلیم حاصل کی یا پھر آپ کے ٹیچر جہاں سے تعلیم حاصل کی ۔۔۔۔۔۔۔جو اساتذہ تھے وہ لوگ تنخواہ لے رہے تھے یا نہیں؟
@@NasirAhmad-lw3ux
صحیح
Adaab e guftugu mashallah bht khoob
Allah shakeel bin haneef ko gaarat kare barbaad kare
Isko maanee walo ko gaarat kare
آمین ثم آمین
آج بھی مہنگائی کے دور میں تنخواہیں 10000 ہزار سے کم ہیں
جی
@@FuzailAhmadNasiriOfficial ہماری تنخواہ تو صرف 6000 ہزار ہے صرف ۔
Pehle me sochta tha ke aulma Aisa Q kehte he ke Qur'an ka sidha tarjuma tafseer kisi aalim e Deen ke siva nahi parna chahiye ....Aaj muje samaj aa gaya ....ye gumrah ho gaye he
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
آمین ثم آمین
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ،
مفتی ان لوگوں کی بتائی ہوئی کتاب کا لنک شیئر کیجیے مہربانی ہوگی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خیریت سے حضرت
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
الحمدللہ بخیر ہوں۔ آپ کی دعاؤں کا ثمرہ ہے۔
Sahih bukhari hadees no. 3438 and 3440 m hazrat isa a.s k huliya alg btaya gya hai....
Hazra fuzail sahab aap nasirganj se hain kya?
ماشاءاللہ اللہ علماء دیوبند کی شان میں اور اضافہ کرے آمین یا رب العالمین ، حضرت مولانا فضیل احمد ناصری اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے اور دین اسلام کے لیے قبول فرمائے آمین یا رب ، اور یہ حرام خور پاگل جاھل بیوقوف کمینے سے بات مت کیجئے اللہ ان جاہل لوگ کو ہدایت دے
حضرت یہ دربھنگہ میں کس گاؤں کا ہے
لچمی نگر
Usmanpur, Ratanpur
Allah pak hamaray ulla mahoon ki hifazat farmaaya
Abhi. Dazzal. Kahan. Hai
Zamana e akhirat me ilm utha liya jayega...
ماشاءاللہ لاقوۃ الاباللہ
Mashallah
ایک بار اور فون لگاکے لگاتار دلائل سے مکمل طریقے سے کُٹائی کیجیے، ان لوگوں کی۔۔۔ بڑے بدتمیز ہیں۔۔۔ شفقت اور انسیت کا فائدہ اٹھانے لگتے ہیں۔۔۔ بات کے انداز سے ہی بے وقوف اور کم عقل لگتے ہیں۔۔۔۔
وقتاً فوقتاً دو تین کرارا جواب بیلنس برابر کرنے کے لیے بہت ضروری ہے، مزاج اور طبیعت آپ کی ما شاء اللّٰہ بہت اچھی ہے، ایسے ہی ہنسی مذاق میں ہی اگر ان کے اوپر ہی بات پلٹ دی جائے تو جھنجھلا اٹھیں گے۔۔۔ یا یہ کہ اگر دو تین کراری باتیں پیار سے سنا دی گئیں تو چونک جائیں گے اور احتیاط برتیں گے۔۔۔
جزاکم اللہ أحسن الجزاء
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔۔
آمین
ان شاءاللہ
اب تو فون اٹھاتے ہوئے ڈرتے ہیں۔
دونوں ایک کیسے ہو سکتے ہیں ۔ جب عیسیٰ علیہ السلام دمشق میں آسمان سے مسجد کے مینار پر نازل ہونگے تو امامت کے لئے ایک دوسرے کو کہینگے ۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے جب وه ایک ہی ہونگے ۔
1, Sahi Hadis ye baat sabit hai ki walie imam ka wazifa mukarrar kiya jata tha.
2, sahabaye ikram ka guzar ek qaum se hua wha par unke sardar ka sahabi ne dua aur dam ke zariye ilaj kiya uski ujrat li ye baat Rasulullah se byan ki to apne Khushi zahir ki aur hissa bhi manga,
مفتی صاحب ژندہ آ باد
بہت خوب
مفتی صاحب شکیل کے چیلے کا نمبر دے دیجیے
Shakil bin hanif sab Zinda baad
Pure India me 35Lakh(3500000) se ziyada log is kaam me Jude huwe hai apne aas pass he hai Deklo.
I am from Bangalore we have more than 40000 followers across Alhamdulillah still increasing. 🥰🥰👍 Haqh ki talaash karoge Haqh zarur milega.
Jab shakil bin hanif marega tab pata chalega dajjal ko mara ya nahi,kya tum uskay mannay walay yea jantay hai.
Shakil bin hanif hi iska dalil ho koi aur bhi hoskta hai
Bhai aap bhi unke shagird h ?hmare yahan bhi unke bhut shagird h or jyadatar sb dr or er hi hein❤
😂😂😂 35 lakh? Yeah waisi hi churan hain 15 lakh wala😅 Abey chuta shakeel ke chutya follower 🐖. Gulam ahmed qadiani🐽 ke followers shakeel bin haneef ke🐖 followers ko 🐶 ki trah dhund rahe hain 😂. Kyun ki Gulam ahmed qadiani,🐽 ne bhi MEHDI ka dawa kiya tha. Qadiani followers bol rahe hain ki shakeel bin haneef 🐖 jhoota hain aur humara gulam ahmed qadiani sacha hain😂.
🐖 VS 🐷 ki ish ladai mein Jeet kiska hoga ?😂 Jahannam ke ish race mein kaun pehla aayega aur kaun dusra aayega ? Iska faisla khud Gulam ahmed qadiani aur shakeel bin haneef jahannam me karenge.
Shakil ki age 50 saal hai inka kehna ye mehndi esa h aur ye kiya karnama dikhiyege aur kuch bhi na dikha sake aur margai 60 70 saal ki jindagi gujarke to phir shakeel bin hanif k Maanne Wale reverse hojayege e 20 year ya is Kam intezar karna padega shakeelbin hanif k firke ko.
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
میں جس مسجد میں امام ہوں وہاں کے سیکریٹری جمعہ کے بیان کا انتخاب کرتے ہیں کہ کیا بیان کرنا ہے ۔
افسوس!
@@FuzailAhmadNasiriOfficial مگر میں اگنور کرتا ہوں انکی بات کو،
اور جو بیان مجھے کرنا ہوتا ہے وہی کرتا ہوں۔
@@saquib8775
بہت اچھا
مرگیامتی مرگیامرقش مرگیالوقا
جاءالحق وزھق الباطل ان الباطل کان زھوقا
Fuzel a he mad Sasha ka fun Nambar dijy
لوگوں میں اور مہتمموں میں بیداری لائیں
جی
ایک تقریر اس موضوع پر کر چکا ہوں۔
شکیل بن حنیف کے چیلے کی بات دوسرے روخ پہ چل گئی 😄😄
وہ بے چارہ کیا کرتا، مجبوری میں ادھر ادھر بھاگتا رہا۔
Shakeel bin hanif rehwar hai insaallah
وإذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلاما
حضرت والا عرفان شکیلی کا نمبر بھیج دیں برائے مہربانی عین نوازش ہوگی
محمد عمار قاسمی اعظم گڑھ
شرقي دمشق کیا دربھنگہ میں ہے ؟
Shakil bin Hanif America ke yahoodiyu ke yaha tahera huva hai,
⚔️Iraq plus Egypt mein yahoodiyu ko Hindu kaha jata tha...
Hindu ke mining's gulam Sparta ke hutey hai....
👉Uttar bharat ka sahi Aur old name moghal saraye tha....
✋India ye word's Andijan se belongted hai,andijan vikramaaditya plus zaheeruddin Babar ja paidaishi watan hai,Jo Aaj kal Uzbekistan mein hai....🇮🇳
👹Yahoodi India spot huvey Aur unhuney moghals ko classes mein Davids kar ke plus kamu mein uljha kar ke moghals ko hindu plus Aur khud yahoodi in hinduvo ke Bareman ban gaye...
💥1947 mein VRM Bedan plus Nehru duvara murti poojak moghals ko Hindu ghooshit kiya gaya hai...😱😳😃😁
शकील के चेले अलल एलान तौबा करो, और कलमा पढ़ो अपने ईमान और अक़ीदे की ताजदीद करो l वरना आख़िरत बर्बाद हो जाएगी
اللہ کی رحمت ہو
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حضرت آپ اس مجھول کے ساتھ بات کرکے بے کار میں وقت برباد کر رہے ہیں , مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ سب مزاق ہورہا ہے. نہ اس نے آپ کی بات توجہ سے سنا نہ وہ آپ کو سمجھا پا رہا... اللہ ہم سب کو اور پوری امت مسلمہ کو اس فتنہ سے حفاظت فرمائے ,,,, آمین اللہ آپ کی کاوش کو قبول فرمائے
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
بس ایک کوشش تھی تاکہ فتنۂ شکیلیت کو سمجھ سکوں، اسی لیے اس احمق سے بات کر رہا ہوں۔ ایک آدھ دفعہ اور کروں گا، مگر مجھے نہیں لگتا کہ وہ فون اٹھائے گا۔ میں شکیل بن حنیف کی تعلیمات جاننا چاہ رہا ہوں۔
@@FuzailAhmadNasiriOfficial آپ کے علم میں عمل میں صحت میں اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
♧♧♧♧♧♧♧
Masalh Pakistan se
جزاک اللہ احسن الجزاء
Mufti Sahab unse kaho duniya mein Ande se aur Kabra mein dande se
مفتی صاحب اس کا نمبر دے دیجیے
Shakeel binHanif ka sar qalam kar diya jaye uske chelon ka bhi
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ماشاءاللہ آپ نے مدلل گفتگو کی لیکن سامنے والوں سے مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آیا ایسا لگ رہا تھا کہ ہنڈی میں کنکر رکھا اور اسے گھمایا جا رہا ہے
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
جب علم نہیں ہوگا تو یہی ہوگا۔
😂😂
I am from kerala. Last weak one guy from this cult approached me. He is also from kerala. I think this fithna is secretly spreading in kerala also.
اردو یا ہندی میں لکھیے!
@@FuzailAhmadNasiriOfficial حضرت ان کا کہنا ہے کہ یہ فتنہ کیرالہ میں بھی ہے ،،،از ،محمد اویس تامل ناڈو شہر ویلور
Aage kya hwa
Call cut hwa ya kuch aur?
اس نے کال کاٹ دی۔
ادم علیہ السلام کہاں ہے پہلی اسمان پر نثار یحیی علیہ السلام کہاں ہے دوسری اسمان پر
Is debate m sabse achcha lamha mjhe jhoote irfaan k dost ko salam k jawab na dena laga.
Aise logon ko salamti ki dua bhi nahi deni chahiye इस डिबेट म सबसे अच्छा लम्हा मझे झूठे इरफ़ान क दोस्त को सलाम क जवाब न देने लगा.
ऐसे लोगों को सलामती की दुआ भी नहीं देनी चाहिए.