اب بتائیں نا ایمانداری سے ہم خوشیاں نا مناے تو اور کون منائیں گا جب اتنی عظمتوں والا نبی بارہ ربیع الاول کو تشریف فرما ہوئے تو ہم کیوں نا خوشی مناے تب ہی تو میرے امام نے کہا تھا وہ جو نا تھے تو کچھ نا تھا وہ جو نا ہو تو کچھ نا ہو جان ہیں وہ جہان کی جان ہیں تو جہان ہے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے پر خوش ہونا مومنوں کا شیوہ ہے اور خوش ہونا فطری بات ہے لیکن ہم سے بھی زیادہ نبی کے چاہنے والے لوگوں کو دیکھ کر ہمیں محبت سیکھنے کی ضرورت ہے آج کل جو طریقہ ہمارے بعض بھائیوں نے سڑکوں پر نکل کر آقا کی محبت میں کرتے ہیں یہ طریقہ مومنوں کا نہیں ہے لوگوں کو تکلیف پہونچنا نبی سے محبت نہیں ہو سکتا سڑکوں کو جام کرنا لوگوں کو تکلیف پہونچنا کبھی محبت نہیں ہو سکتا اگر محبت کرنا ہے تو انکے چاہنے والوں کو دیکھو اور سیکھو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین ادوار کو سب سے بہترین زمانہ کہا ہے اُن پاک ہستیوں نے کبھی سڑکوں کو جام نہیں کیا اس لیے بھائی اگر محبت کے دعویدار ہو تو سودی کاروبار چھوڑ دو اپنے اخلاق کو درست کر لو سنت کا پابند ہو جاؤ گناہوں سے توبہ کر لو نمازوں کی پابندی کر لو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود میں کثرت کر لو خاص طور سے rabiul اوّل کے مہینے میں یہ آقا کا ہم پر حق ہے
واہ قاضی صاحب وااہ ماشاءاللہ ❤❤
سب سے اولی و اعلیٰ ہمارا نبی
سب سے بالا و اعلیٰ ہمارا نبی
سب چمک والے اجلو میں چمکا کے
اندھے شیشوں میں چمکا ہمارا نبی
Maasha Allah my favourite qazi sahib❤❤
Masha Allah ♥️❤️♥️♥️♥️
ماشاء الله تبارك الله
ALLAH HO AKBAR❤
Allah hazrat ki hazri hindustan main hazri ata farmaen
@@RizwanAnsari-uk7ye
Jazak Allah khair
Mashaallah❤ I love qazi sahab
T😮pl OP l😊😊
Mashaallah zbrdst👌🏻👍🏻💯🌹🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
کیا کہنے واہ واہ
SubhanAllah
Maasha allah
مولیٰ تعالیٰ جناب قاضی صاحب کے علم وعمل اور عمر میں مزید برکت عطاء فرمائے
Subhanallah
اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Sunhanallah
MashAllaha subkhanallaha Allaha izat da
Mashallah to get good 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallhha❤
ماشاالله
Mashallah
❤
Very good
Jazak Allah
اب بتائیں نا ایمانداری سے ہم خوشیاں نا مناے تو اور کون منائیں گا جب اتنی عظمتوں والا نبی بارہ ربیع الاول کو تشریف فرما ہوئے تو ہم کیوں نا خوشی مناے
تب ہی تو میرے امام نے کہا تھا
وہ جو نا تھے تو کچھ نا تھا
وہ جو نا ہو تو کچھ نا ہو
جان ہیں وہ جہان کی
جان ہیں تو جہان ہے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے پر خوش ہونا مومنوں کا شیوہ ہے اور خوش ہونا فطری بات ہے
لیکن ہم سے بھی زیادہ نبی کے چاہنے والے لوگوں کو دیکھ کر ہمیں محبت سیکھنے کی ضرورت ہے
آج کل جو طریقہ ہمارے بعض بھائیوں نے سڑکوں پر نکل کر آقا کی محبت میں کرتے ہیں یہ طریقہ مومنوں کا نہیں ہے
لوگوں کو تکلیف پہونچنا نبی سے محبت نہیں ہو سکتا
سڑکوں کو جام کرنا لوگوں کو تکلیف پہونچنا کبھی محبت نہیں ہو سکتا
اگر محبت کرنا ہے تو انکے چاہنے والوں کو دیکھو اور سیکھو
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین ادوار کو سب سے بہترین زمانہ کہا ہے
اُن پاک ہستیوں نے کبھی سڑکوں کو جام نہیں کیا
اس لیے بھائی اگر محبت کے دعویدار ہو تو سودی کاروبار چھوڑ دو
اپنے اخلاق کو درست کر لو
سنت کا پابند ہو جاؤ
گناہوں سے توبہ کر لو
نمازوں کی پابندی کر لو
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود میں کثرت کر لو خاص طور سے rabiul اوّل کے مہینے میں
یہ آقا کا ہم پر حق ہے
لا جواااااااااااااااااااااب شااااااااااااندار
Wah qazi sb Allah pak ap k elm o amul m brkut dy mjy Allah g ap sy mila dain
Hume inka program rkhna he inse contact kese kre ?
مکمل وڈیو پوسٹ کریں
Qazi devbandi hai sunni dor rshen maslake aalahazrat zindabad
Masha allah
Masha allah