مجھے مستنصر حسین تارڑ صاحب کے سفر ناموں سے ویسے ہی محبت ہے لیکن ان کے اسفار نے مجھے ایک یہ سبق بھی پڑھایا اور سکھایا ہے ۔۔۔ مستنصر صاحب لکھتے ہیں کہ "سفر کی دوستیوں کا یہی فائدہ ہے۔۔۔۔ جتنی دیر میں ہماری خوبیاں اختتام کو پہنچتی ہیں اور خامیاں شروع ہونے لگتی ہیں تو راستے جدا ہو جاتے ہیں۔۔۔ اور ہم صرف ایک دوسرے کے بہتر پہلو کو یاد رکھتے ہیں ۔ یہ بات صرف سفری دوستیوں کی حد تک محدود ہے اس کا اطلاق سفری ساتھیوں پر نہیں ہوتا" راستے اتنے خوبصورت ہوں تو منزل کی فکر ہی نہیں رہتی کاش زندگی کے راستے بھی ان راہوں چراہ گاہوں کی طرح ہو جائیں۔۔۔۔
❤mashallah
Zabardust 🎉
Masha Allah ❤
❤❤
Thanks.
❤❤😮😮
Thank Wani bhai.
Mashallah
Jazaakillah
Amazing place ❤
Lovely adventure 😊
Thank you sir.
مزہ آ گیا، قسم سے 😮❤
Thanks Ishraq.💓
Amazing 👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼 what a beautiful place
Yes, thanks. Abbottabad kho Abbottabad dy kana.
@@bilaltajik bilkul 👍
MAHSALLAH BILAL BHI
JazaakAllah, Thank you.
مجھے مستنصر حسین تارڑ صاحب کے سفر ناموں سے ویسے ہی محبت ہے لیکن ان کے اسفار نے مجھے ایک یہ سبق بھی پڑھایا اور سکھایا ہے ۔۔۔ مستنصر صاحب لکھتے ہیں کہ
"سفر کی دوستیوں کا یہی فائدہ ہے۔۔۔۔ جتنی دیر میں ہماری خوبیاں اختتام کو پہنچتی ہیں اور خامیاں شروع ہونے لگتی ہیں تو راستے جدا ہو جاتے ہیں۔۔۔ اور ہم صرف ایک دوسرے کے بہتر پہلو کو یاد رکھتے ہیں ۔ یہ بات صرف سفری دوستیوں کی حد تک محدود ہے اس کا اطلاق سفری ساتھیوں پر نہیں ہوتا"
راستے اتنے خوبصورت ہوں تو منزل کی فکر ہی نہیں رہتی
کاش زندگی کے راستے بھی ان راہوں چراہ گاہوں کی طرح ہو جائیں۔۔۔۔
Kaash, da tamaanchay kaash.😅