Ahle Hadeesh Ki Tareekh || Mufti Zarwali Khan Sahab || Important Short Clip Bayan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 67

  • @mohammedmosiquddin6026
    @mohammedmosiquddin6026 Рік тому +4

    Mufti saab ilm mey Bahr e Zakhharr they......Allah Mufti saab key darjaat buland farmaye........Aameeen

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Рік тому

      1- انگریز کی شہادت مدرسہ دیوبند کے متعلق
      "جو کام بڑے بڑے کالجوں میں ہزاروں روپیہ کے صرف سے ہوتا ہے وہ یہاں کوڑیوں میں ہورہا ہے۔ جو کام پرنسپل ہزاروں روپیہ ماہانہ تنخواہ لے کر کرتا ہے وہ یہاں ایک مولوی چالیس روپیہ ماہانہ پر کررہا ہے۔ یہ مدرسہ خلافِ سرکار نہیں بلکہ موافق سرکار ممد معاونِ سرکار ہے۔"
      (مولانا محمد احسن نانوتوی، ص 217)
      2- انگریزوں سے وظیفہ اور پینشنز
      (مدرسہ دیوبند کے کارکنوں میں اکثریت) ایسے بزرگوں کی تھی جو گورنمنٹ کے قدیم ملازم اور حال پینشنز تھے جن کے بارے میں گورنمنٹ کو شک و شبہ کرنے کی کوئی گنجائش ہی نہ تھی۔
      (حاشیہ سوانح قاسمی، ج 2، ص 247)
      3- دیوبندی علماء رشید گنگوہی کے بارے میں انکشافات جب ان پر بغاوت کا الزام لگایا گیا :-
      "شروع 1276ھ، 1858 وہ سال تھا جس میں حضرت امام ربانی پر اپنی سرکار سے باغی ہونے کا الزام لگایا گیا اور مفسدوں میں شریک رہنے کی تہمت باندھی گئی۔"
      (تذکرۃالرشید، ج 1، ص 74)
      اس سے ظاہر ہوا کہ وہ باغی نہیں تھے بلکہ سرکار کے معاون تھے -
      مزید آگے لکھتے ہیں کہ:-
      "جن کے سروں پر موت کھیل رہی تھی انہوں نے کمپنی کے امن وعافیت کا زمانہ قدر کی نظروں سے نہ دیکھا اور اپنی رحمدل گورنمنٹ کے سامنے بغاوت کا علم قائم کیا۔"
      (تذکرۃالرشید، ج 1، ص 74)

  • @Hannan7867-z3m
    @Hannan7867-z3m 2 роки тому +1

    Masha allah bohot hi zabardast

  • @sachchaislam7659
    @sachchaislam7659 Рік тому +3

    اہلِ حدیثِ 4چار اماموں کے پہلے سے موجود ہے آور قیامت تک رہینگے انشاءاللہ
    اہلِ حدیثِ کے امامِ اعظم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے

    • @Abdullahabdullah-nl8ju
      @Abdullahabdullah-nl8ju 10 місяців тому

      Malika wiktoriya ki aulad he gaer mukallid tola jhute log

    • @alhaqchannel1631
      @alhaqchannel1631 9 місяців тому +3

      اہل حدیث کا نام انگریز نے اہل حدیث رکھا
      حوالہ چاہئے تو بتانا

    • @sachchaislam7659
      @sachchaislam7659 9 місяців тому

      @@alhaqchannel1631 اہلِ حدیث کے امام حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سنتے ہی کیوں پھٹ گی
      اماموں کا زمانہ گمراہ زمانہ
      حنفی مذہب یہودی کی پیداوار شیعہ شیعہ رافضی کی پیداوار دیوبندی تبلیغی جماعت اسلامی قادیانی نقشبندی قادری چشتی سہروردی بریلوی اور کئی گمراہ فِرقے ہیں
      یہ سب کے سب صوفی شیطان کے مذہب پر عمل کرتے ہیں

    • @alikha6147
      @alikha6147 8 місяців тому

      ​@@alhaqchannel1631
      اہل یہود اہل داعش ابوسفیانی فوج ہے جہاں امریکہ ہے وہاں داعش ہے اور غیر مقلد بھی ہے

    • @user-ff5zz5bd1b
      @user-ff5zz5bd1b 8 місяців тому

      اسی کو بدفہمی کہتے ہیں اسی وجہ سے ذلیل ہو رہے ہیں
      آپ صل اللہ علیہ وسلم صرف ایک فرقہ کے نہیں بلکہ پوری کائنات کے اما م اعظم ہیں.
      لیکن امام ابو حنیفہ رح نے آپ کی احادیث کو جتنی باریکی سے سمجھا اورایک ایک مسئلہ کو اخذ کر کے امت کے سامنے جسقدر آسان طریقہ سے پیش کیا ہے وہ قابلِ حیرت ہے
      جن کی خدمات کو ماضی بعید کے بڑے بڑے علماء مجتہدین سے لیکر آج تک ساری دنیا نے تسلیم کیا ہے
      آپ علیہ السلام کی احادیث مبارکہ کو سمجھنے میں جو قابلیت امام ابو حنیفہ رح کے اندر تھی ہما شما کی وہ اوقات نہیں ہے آپ علیہ السلام کی بہت سی تعلیمات ہم بذات خود سمجھ سکتے اور بہت سی نہیں سمجھ پاتے تو انکو ابو حنیفہ رح نے آسان کر کے امت کو سمجھایا ہے اس اعتبار سے آپ کو امام کہا جاتا ہے اس قدر بدفہم مت بنیے یہ میں نہیں پوری دنیا کہتی ہے
      اور امام ابو حنیفہ ہمارے نبی کے سچے عاشق اور غلام تھے

  • @zahidnaseer6155
    @zahidnaseer6155 2 місяці тому

    بولنے والا بھی جاہل اور سننے والے بھی اسی جیسے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے ، آمین

  • @kamranaslamkami115
    @kamranaslamkami115 5 місяців тому +4

    Maine Sara byan suna aur sunane ke bad aaj mujhe pakka yakin ho gaya hai k Ahley hadees hi sachay log Hain . aaj say may insha ALLAH ahely hadees ho ❤

    • @Khan-ro2ol
      @Khan-ro2ol 5 місяців тому

      Tu bewaqoof hai ahele hadees man chahi hadeeso ko mante hai saari hadeeso ko nahi mante nabi ko nahi mante ho aoni ustad jiski taqlid kar rahe ho usko mante ho tausifur rahman ho ya aur ho taqlid ro apne ulma ki karte ho roza ek minute pahele he tod dete ho

    • @HamidullahSafi-e1t
      @HamidullahSafi-e1t 4 місяці тому

      Able hadees Allah wa Rasool ko follow karti hai

  • @abdulshaikh7855
    @abdulshaikh7855 9 місяців тому +1

    MashALLAH

  • @MdRafi-lb4pm
    @MdRafi-lb4pm 7 місяців тому +2

    Masha-Allah
    Allah Ta-alaa in logaun ki Aakhen khol de jo Aaj ke is be-dini ke mahol me Aurataun ko MASJID jane ke liye kahte hen @

  • @wasiullahchoudhary2673
    @wasiullahchoudhary2673 2 роки тому +3

    Mufti sahab Allah Aap ki qabr par croro arbo rehmat nazil kre ,Beshak Aap batil ke liye talwar malakul mot the

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Рік тому

      لعنت اللہ علی الکا ذ بین ۔ امین

  • @mrahman7190
    @mrahman7190 10 місяців тому +3

    Ahmad bin hanbal rahmtullah farmate Hain ki is duniya mein agar koi hak pe tuh ahle hadees hai

    • @SyedAbdulHaiAndrabi
      @SyedAbdulHaiAndrabi 6 місяців тому

      اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
      محترم جناب آپ بلکل صیح فرما رہے ہیں لیکن اسوقت کے اہل حدیثوں نے اب اپنا نام عملی طور پر تبدیل کرکے اہل حدث رکھا ہے۔

    • @shehzadrafiq2121
      @shehzadrafiq2121 6 місяців тому

      Oh baaba ahle hadeeth sy kon muraad h ? Albani bin baaz aur ibne uthaymeen ??
      Ya phir asal muhaditheen wa fuqahaa e ummat ??

  • @ghulammohammad7959
    @ghulammohammad7959 Місяць тому

    Ahlehadees Nam kisnay diyatha

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 Рік тому

    H.mufti sb rh,batil khilaf shamshir be niam the.

  • @mrahman7190
    @mrahman7190 10 місяців тому

    Imam Ahmad bin hanbal kahate the ki

  • @mrahman7190
    @mrahman7190 10 місяців тому

    Are Mufti Sahab Allah ke Rasool sallallahu alaihi vasllam ne farmaya hai ki tum namaj vaise hi padho Jaise mujhe padhte hue

  • @Trulysaid
    @Trulysaid 5 місяців тому

    Correct Number...

  • @mastermobeen1954
    @mastermobeen1954 2 місяці тому

    अरकाने नमाज में क्या फर्क है

  • @zahidnaseer6155
    @zahidnaseer6155 2 місяці тому +1

    اہلحدیث تو ایک منہج ہے ، ایک راستہ ہے ، جس پر اہل توحید محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے آج تک چل رہے ہیں اور قیامت تک چلتے رہیں گے،ان شاء اللہ

  • @alikha6147
    @alikha6147 8 місяців тому

    اہل یہود

  • @mrahman7190
    @mrahman7190 10 місяців тому

    Allah ke rasul ke jamane mein aurat log namaj nahin padati thi jamaat se

  • @khan-w9b3h
    @khan-w9b3h 4 місяці тому

    اھلحدیث کی مختصر تاریخ
    تاریخ ااسلام کی بارہ صدیوں میں انگریز کی امد سے قبل ایک بھی مسجد اھلحدیث تعمیر نہیں ھو ئ ۔۔۔
    کیوں ؟؟؟؟
    انگریز ھی کے دور حکومت میں نعوذ با اللہ کیوں اھلحدیث مساجد تعمیر ھوئ ؟؟؟؟
    کیوں کیا اھل حدیث کے علوم قران و حدیث انگریز ھی کے دور حکومت میں نازل۔ھوۓ ؟؟؟؟

  • @mrahman7190
    @mrahman7190 10 місяців тому

    Aurat ki namaj aur mard ki ek jaise hai

  • @mohdaman5185
    @mohdaman5185 Рік тому +2

    Jhoothon par Allah ki lanat

  • @HammadismailHammad
    @HammadismailHammad 5 місяців тому

    اپ عالم دین نہیں ہیں کوئی حسرت سے بھرے انسان ہے اپ کے درمیان انتہائی حسد ہے بغض کینہ بھرا ہوا ہے عالم نہیں اپ العزیز سے الحمدللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے شروع ہو گئے اج تک اسی طرح قائم ہے تمہاری تاریخ جو ہے وہ صرف دیوبندیت سے شروع ہوتی ہے اور دیوبندیت پہ ہی ختم ہو جاتی ہے بس تمہارا ہی اتنا اتنا واقعہ ہے بس ض دیوبند سے شروع ہو کر

  • @BjornIronside-w4e
    @BjornIronside-w4e 2 місяці тому

    Kufriya aqeeeda walay

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Рік тому +1

    فرقہ دیوبند کی ابتداء کیسے ھوي؟ پہلے برصغيرميں مسلمان اہلحدیث تھے یا کلمہ گو مشرک تھے -- انگریزنے سوچاایک منافق جماعت جو دونوں کے درمیان ھو۔۔۔۔ کہلائے کو توموحد مگر باطن ميں صوفی ھو.--- سما ع موتی اور صا حب قبر سے فيض اور بر کت کا وہی عقيدہ جو شرک کی جڑ ہے رکھتی ہو--- عقا ئد کی اصلاح سے سر و کار نہ رکھتی ہو ۔۔۔ انگريزوں نے صادق پور اور بہار ميں اھل حق کے تو مکان تک ملیامیٹ کردیئے گئے اھل حق کے مدرسوں کو نيست و نا بود کيا گيا اور دوسری طرف سرکار انگليسيہ کی مہربانی سے 1867 مين دیوبند کی ابتداء ہوئ-- للہ سب کو اس فتنے سے بچنے توفیق عطا فرمائے آمین

    • @user-ff5zz5bd1b
      @user-ff5zz5bd1b 8 місяців тому

      تمہاری باتوں میں سوائے جھوٹ من گھڑت کے اور کچھ بھی نہیں حضرت مفتی صاحب جو بیان کر رہے ہیں وہ میرے یقین کو مزید اضافہ کر دیا ہے
      اب آپ کہو گے کیا دلیل ہے؟ دلیل یہ ہے کہ میں بذات خود مشاہدہ کر رہا ہوں طالب علمی کے زمانے سے لے کر انڈیا ہوتے ہوئے سعودی عربیہ تک

    • @shehzadrafiq2121
      @shehzadrafiq2121 6 місяців тому

      1866 mai.. aur ahle hadeeth ki ibtidaa us sy b baad mai .. hawaala chahye ? Tere nawab hassan siddiq khan k baity abdulmajid ny apni kitab ma'aathire siddiqi mai likha h k angrezo ny hmaari jamaat ko naam dya h " ahle hadeeth " ...jaa daikh jaakr.. هدا كم الله الي السديد

  • @soonikhan2365
    @soonikhan2365 5 місяців тому

    AHLE HADEES ANGREZE PAWDA .

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 Рік тому

    BohotKhoob

  • @farissheikh190
    @farissheikh190 Рік тому +1

    wrong number

    • @hafeezbhi322
      @hafeezbhi322 Рік тому +2

      Ghair muqalid wrong number

    • @Abdullah_2442
      @Abdullah_2442 Рік тому

      Nikal ghairmuqallid kahike

    • @AdeebDehlvi
      @AdeebDehlvi 3 місяці тому

      Wrong person

    • @Alhussami
      @Alhussami 3 місяці тому

      Hadith check Karo Jake

    • @Alhussami
      @Alhussami 3 місяці тому

      Mai video beech me rok ke check karke aaya is Maulana ki baat sahi hai

  • @sameerahmad6330
    @sameerahmad6330 7 місяців тому

    Moulvi tumhara dimag k pech dheele padgaye hai. 😆

  • @emranzobair9871
    @emranzobair9871 Рік тому +1

    Rung number

  • @muhammadyousaf8565
    @muhammadyousaf8565 Рік тому

    اب تو فوت ہوگئے ھو فیض جاری ھے

  • @abdulazizmohammadikashmiri
    @abdulazizmohammadikashmiri 2 місяці тому

    اللہ اللہ اکبر اف خدایا اللہ اکبر
    یہ مفتی صاحب تقلید اعمی کا بوجھ کتنا بڑا متحمل ہو رہا ہے جناب آپ اللہ کو کیا جواب دیں گے اسی بخاری ترمزی میں فوق الصدر بھی احادیث موجود ہیں بس اللہ پاک آپ کو توفیق حق بات اورصاف شفاف طور حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے سر خم جھکانے کے لئے توفیق عطا فرمائے