بابا میرے بابا یاد اتا تھا زندان میں جب بابا کا سینہ دروازے پہ ا جاتی تھی مظلوم یتیمہ بیٹی پہ قیامت تھی بنا باپ کے جینہ جب کوئی نظر آتا تو کہتی تھی سکینہ ہے آخری سانسیں مجھے بابا سے ملا دو کب کہتی ہوں رسی سے ،میرے ہاتھ چھڑا دو ۔میں بابا کو دیکھوں گی تو خاموش رہوں گی بس سر سے لپٹ جاؤں گی کچھ بھی نہ کہوں گی چاہو تو جب تماچوں کی ،مجھے روز سزا دو ۔۔۔۔ نیند آتی نہیں ہے مجھے زنداں کی زمیں پر سر سے ہی لپٹ جاؤں گی میں سینا سمجھ کر سوئی نہیں کب سے مجھے سر بابا کا لادو ۔۔۔۔ جب نیزے پہ دیکھا تھا تو وہ زخمی بہت تھا اشکوں سے دھلاؤں گی میں وہ خوں بھرا چہرہ یہ فرض نبھانے کی سکینہ کو دعا دو ۔۔۔۔ ناقوں سے گری ہوں کبھی پنجوں پہ چلی ہوں دو سال ہوئے اپنے پدر سے نہ ملی ہوں جیتے جی مجھے بابا ،جیتے جی مجھے بابا کا چہرہ تو دکھا دو ۔۔۔۔ کس طرح سے جیتی ہوں میرا حال نہ پوچھو میں پیاس کی اب آخری منزل پہ ہوں دیکھو پھر بھی نہ کہا تم سے،پھر بھی نہ کہا تم سے مجھے پانی پلا دو ۔۔۔۔۔۔ ہنس ہنس کے لگاتا تھا درے مجھے ظالم رونے کی صداؤں سے پریشان تھا حاکم اب میں نہیں روؤں گی،اب میں نہیں روؤں گی اسے جاکے بتا دو ۔۔۔۔ ہائے ننھی شہزادی 💔😭
بہت پردرد آواز میں نوحہ خوانی کی آپ نے پرسوز کلام ہے کلیجہ منھ کو آنے لگا اور آنکھیں نم ہو گئیں اور مصائب سے بھرا ہوا کلام ہے شاہزادی جناب سکینہ سلام الله علیها آپ کی نوکری اپنی بارگاہ میں مقبول فرمائیں
Mashllah best of like welldone geo baba noha ya allah baba miss alote ya mole baba jan ya mole ya imama eltimesdua ok frome dua ok ❤❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊
بابا میرے بابا یاد اتا تھا زندان میں جب بابا کا سینہ دروازے پہ ا جاتی تھی مظلوم یتیمہ بیٹی پہ قیامت تھی بنا باپ کے جینہ جب کوئی نظر آتا تو کہتی تھی سکینہ
ہے آخری سانسیں مجھے بابا سے ملا دو
کب کہتی ہوں رسی سے ،میرے ہاتھ چھڑا دو
۔میں بابا کو دیکھوں گی تو خاموش رہوں گی
بس سر سے لپٹ جاؤں گی کچھ بھی نہ کہوں گی
چاہو تو جب تماچوں کی ،مجھے روز سزا دو
۔۔۔۔
نیند آتی نہیں ہے مجھے زنداں کی زمیں پر
سر سے ہی لپٹ جاؤں گی میں سینا سمجھ کر
سوئی نہیں کب سے مجھے سر بابا کا لادو
۔۔۔۔
جب نیزے پہ دیکھا تھا تو وہ زخمی بہت تھا
اشکوں سے دھلاؤں گی میں وہ خوں بھرا چہرہ
یہ فرض نبھانے کی سکینہ کو دعا دو
۔۔۔۔
ناقوں سے گری ہوں کبھی پنجوں پہ چلی ہوں
دو سال ہوئے اپنے پدر سے نہ ملی ہوں
جیتے جی مجھے بابا ،جیتے جی مجھے بابا کا چہرہ تو دکھا دو
۔۔۔۔
کس طرح سے جیتی ہوں میرا حال نہ پوچھو
میں پیاس کی اب آخری منزل پہ ہوں دیکھو
پھر بھی نہ کہا تم سے،پھر بھی نہ کہا تم سے
مجھے پانی پلا دو
۔۔۔۔۔۔
ہنس ہنس کے لگاتا تھا درے مجھے ظالم
رونے کی صداؤں سے پریشان تھا حاکم
اب میں نہیں روؤں گی،اب میں نہیں روؤں گی
اسے جاکے بتا دو
۔۔۔۔
ہائے ننھی شہزادی 💔😭
Haye haye💔
Mashallah 💔
Allaho akbar. Ya Hussain 😢
masa Allah ❤
Hy Bibi a.s
MashAllah Heart Touching Voice 💔💔
Heart touching😢😢😢 salamt raho
Haye😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Haye haye 💔💔
hayee💔💔💔💔💔💔😢
Haye Sakina 💔💔
😢😢😢haayyyy yatima 😢😢😢😢
Haye😢
Geo Hussainio
💔💔
😭😭😭💔
💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢
😢😢😢😢😢
بہت پردرد آواز میں نوحہ خوانی کی آپ نے پرسوز کلام ہے کلیجہ منھ کو آنے لگا اور آنکھیں نم ہو گئیں اور مصائب سے بھرا ہوا کلام ہے شاہزادی جناب سکینہ سلام الله علیها آپ کی نوکری اپنی بارگاہ میں مقبول فرمائیں
@@hasanmehdisayyed3765 Ilahi Ameen Maula a.s Apko Salamat Rakhain 🤲
😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔