ماشاءاللہ بہت خوب صورت ویلاگ ہے۔ہماری فیملی تقریبا" سال میں خانسپور کا ایک ٹرپ ضرور کرتی ہے۔ایک دو دن رہتے ہیں۔اللہ کی قدرت کے شہکار دیکھ کر بے ساختہ سبحان اللہ منہ سے نکلتا ہے۔واپس آنے کو جی نہیں چاہتا مگر آنا پڑتا ہے۔دل کرتا ہے یہاں اپنا چھوٹا سا گھر ہو۔پھر سوچتی ہوں اللہ دنیا کی بجائے جنت الفردوس میں گھر دے دے۔آمین ثم آمین 😊
ہمارے پاکستان کے گاؤں یورپ کے گاؤں سے زیادہ خوبصورت ہیں کیونکہ ہمارے گاؤں میں قدرتی سادگی خوبصورتی یے اوربہت مہمان نواز لوگ بیں پاکستان جیسے مہمان نواز لوگ آپ کو کہیں نہیں ملیں گے
بہت شاندار ویڈیو اور ہمارے علاقے کا تعارف بہت شکریہ ملک صاحب ماشاءاللہ میرے گاؤں بلکہ محلے کا خوبصورت ترین گھر بلاشبہ شکیل بھائی بہت خوبصورت زوق کے مالک ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین 3:51
Very very nice place , aankhoon ko kheera krny wali video, i love this place, Allah paak mjhy b yahan ghr dy dy , saary Aameen keh den , jazakallah hu khern kaseera
کمال است ۔۔ ملک صاحب آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ لوگ اتنے خوبصورت سیاحتی مقامات سے اتنے واقف نہی تھے اور آپ کی شاندار ویڈیوز کی وجہ سے نہ صرف سیاحت کے شوقین دوستوں کو معلومات مل رہی ہیں بلکہ ان علاقوں کے مکینوں کے روزگار میں بھی اللّه پاک کے کرم سے اضافہ کا سبب بنتی ہیں ۔ خانس پور سے الجنت جھیل کا راستہ انتہائی دلکش اور جھیل بھی عمدہ پکنک پوانٹ ہے ۔۔سلامت و شاد رہیں ۔
wales سے ملتی جلتی لوکیشن ھے ایوبیہ خانسپور اور گلیات جیسے علاقے انگلینڈ کے گاوں سے مماثلت رکھتے ھیں بس انکی ترتب اور مینجمنٹ بہت شاندار ہوتی ہے یہاں أ کر بالکل انگریزی دیہاتی علاقوں والی feelings اتی ہیں بہت اچھی کمنٹری کرتے ہیں سننا اچھا لگتاھے❤❤ اسلام اباد
Zabardast video hai,dill baagh baagh ho gaya hai,ham tu sirf video mai hi daikh sakte hain,hamara Pakistan bhi itna haseen hai, Alhamdulillah, Allah Apko Khush rakhe, JazakAllah
Bohat shukria saboor bhai k ap mairi safai wali request ko bar bar duhrata hain.yh her you tuber ki zimadari he.ap hamara lia mehnat krta hain bohat shukria or ab darkht lgao or bachao wali muhim bhi start krdain.farhat from laayah
Sir man khud soon valley ka rahna Wala Hoon Yahan bhi bahutt khubsoorti ha magar yah gawon to bata khub soorat ha allah.pak ki Shan ha billul south Wales jasa england
Asslam Alekum beautiful✨,,,, subhan Allah hm tu aesi jgaho ko explore krne ki krte h jo aapne krdi h,,, hme boht attract krhi h ye Allah pak ki Qudrat ki nishanya h,,, aapko credit jata h,,, hmari tu Allah ki madad se Koshish h May me inshaah Allah aane ka h tu aapne help krni h,,,,
Bohat he khobsorat place ha may bohat bar visit kar choka ho but I place say DIL he NAHI bharta ap nay is say phalay bhi is hotel ke video share ke thi wo bhi achi the or ta wale bhi achi ha.
سبحان اللہ، بالکل درست کہا ہے آپ نے صرف دو پہلے یعنی 26/06 2024 کو شام کے وقت مغرب کی نماز کے کچھ پہلے میں اور میری اہلیہ نے خود اس گاؤں کی سیر کی،اور بہت پر سکون، اور انتہائی خوبصورت پایا، ہماری ملاقات محترم جناب شکیل صاحب سے ،انہوں نے ہمیں اپنا گھر بھی دکھایا، ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گھر ھے ،اور ایک اچھی بات یہ ہے کہ یہ گھر ،عارضی قیام کے لئے بھی میسر ہو سکتا ھے بلا شبہ نہایت ہی شاندار جگہ اور انتہائی خوبصورت گھر ہے یہ،
ماشاللہ بہت بہت خوبصورت جگہ ہے۰ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے اور گھر اس سے بھی خوبصورت ہے
ماشاءاللہ سبحان اللہ۔ بہت زبردست جگہ اور بہت زبردست وڈیو۔ لا جواب
صل اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤
بہت خوبصورت لاجواب ❤
DUNYAN KE har WO Jaga KHUBSURAT hay JAHAN INSAAF MILTA hay ✌️
What a beautiful place
Very nicely explained everything is kept so well very informative video Jazak Allah khair
Love and regards from
England
Thanks boss u can contact me Whatsapp message 03135222404
Beautiful place and equally good narration !!
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ویلاگ ہے۔ہماری فیملی تقریبا" سال میں خانسپور کا ایک ٹرپ ضرور کرتی ہے۔ایک دو دن رہتے ہیں۔اللہ کی قدرت کے شہکار دیکھ کر بے ساختہ سبحان اللہ منہ سے نکلتا ہے۔واپس آنے کو جی نہیں چاہتا مگر آنا پڑتا ہے۔دل کرتا ہے یہاں اپنا چھوٹا سا گھر ہو۔پھر سوچتی ہوں اللہ دنیا کی بجائے جنت الفردوس میں گھر دے دے۔آمین ثم آمین 😊
@@shaistaparveen6272 ma sha Allah. Your views are very beautiful.
بہت اچھی اور معلوماتی ویڈیو ہے
ماشااللہ بہت بہت خوبصورت ہے گھر بیٹھے اتنی اچھی جگہ کی سیر کرانے کا شکریہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوبصورت گاؤں.
Beautiful village
Masha Allah subhan Allah bohat he khobsorat gaon or bohat he piyara gar ha Allah pak kash jalde he dikha dain ameen soma Ameen jazakaAllah
Dil khudh ho gai beautiful Pakistani nazaray 😊😊😊😊😊😊😊
So Nice. Alláh pak ki Qudar ka khubsort nazra hai. MashAllah
جب یہاں ڈی ایچ اے بنے گا تب ہم بھی یہاں گھر لیں گے۔
Malik Abdul Saboor sahab ..............bohat umda anadaze bayan ...Masha Allah... Allah Pak aap ko mazeed traqiyan ata far main..............Ameen
سبحان اللہ ۔ کچھ کہنے کے لئے الفاظ نہیں ۔
بس سبحان اللہ
ہمارے پاکستان کے گاؤں یورپ کے گاؤں سے زیادہ خوبصورت ہیں کیونکہ ہمارے گاؤں میں قدرتی سادگی خوبصورتی یے اوربہت مہمان نواز لوگ بیں پاکستان جیسے مہمان نواز لوگ آپ کو کہیں نہیں ملیں گے
I love this land❤❤❤
Beautiful scenic place and special house
Thanks for visiting
Beautiful full home & walls
It's really beautiful village
It really is!
Ma sha Allah❤
The best, excellent
sir what a place love this place
Cosmos and dalia flowers increase the beauty of village.
❤ماشاءالله
بہت شاندار ویڈیو اور ہمارے علاقے کا تعارف بہت شکریہ ملک صاحب ماشاءاللہ میرے گاؤں بلکہ محلے کا خوبصورت ترین گھر بلاشبہ شکیل بھائی بہت خوبصورت زوق کے مالک ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین 3:51
بہت شکریہ بھائی جی
🎉❤❤🎉🎉🎉🎉❤❤🎉
Masha Allah bathreen video hy insan is may kho saw jata hy
Masha Allah bht khubsurat gar hai
بہت شکریہ
Like ✅ 508
بہت بہت خوبصورت گاؤں اور آپ نے بہت اچھی طرح سے بیان کیا
❤🎉❤🎉❤
SubhanAllah Mash Allah zaberdust JzakAllah
Beautiful House . MashAllah
Thanks for liking
Very very nice place , aankhoon ko kheera krny wali video, i love this place, Allah paak mjhy b yahan ghr dy dy , saary Aameen keh den , jazakallah hu khern kaseera
ملک صاحب بہت اعلیٰ وی لاگ ہے
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہترین کارکردگی واہ❤❤❤❤❤
Very very nicc villge. Thanks Allah ki tarif kerlain. Subhallah❤ap ki kawash very nice. Tariq waseem. Spain
Ma sha Allah
بہت شکریہ
Mashallah beautiful view🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Thanks for visiting
Amazing video & information
So nice of you
ماشاءاللہ بہت زبردست
بہت شکریہ
Masha Allah ❤
بہت شکریہ
کمال است ۔۔ ملک صاحب آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ لوگ اتنے خوبصورت سیاحتی مقامات سے اتنے واقف نہی تھے اور آپ کی شاندار ویڈیوز کی وجہ سے نہ صرف سیاحت کے شوقین دوستوں کو معلومات مل رہی ہیں بلکہ ان علاقوں کے مکینوں کے روزگار میں بھی اللّه پاک کے کرم سے اضافہ کا سبب بنتی ہیں ۔ خانس پور سے الجنت جھیل کا راستہ انتہائی دلکش اور جھیل بھی عمدہ پکنک پوانٹ ہے ۔۔سلامت و شاد رہیں ۔
بہت شکریہ بھائی جی
I love khanspur village
MashaAllah, Allah ho Akbar nature is always beautiful. Wel done malik sahib 👏👍🏻
Mashallah kia bat hy
بہت شکریہ
Ma Sha Allah!! A place must be visited.. ❤
It's pleasure for us to visit Khanas Pur
wales سے ملتی جلتی
لوکیشن ھے ایوبیہ خانسپور اور گلیات جیسے علاقے انگلینڈ کے گاوں سے مماثلت رکھتے ھیں بس انکی ترتب اور مینجمنٹ بہت شاندار ہوتی ہے یہاں أ کر بالکل انگریزی دیہاتی علاقوں والی feelings اتی ہیں بہت اچھی کمنٹری کرتے ہیں سننا اچھا لگتاھے❤❤ اسلام اباد
بہت شکریہ
Beautiful
Thank you! Cheers!
Zabardast video hai,dill baagh baagh ho gaya hai,ham tu sirf video mai hi daikh sakte hain,hamara Pakistan bhi itna haseen hai, Alhamdulillah,
Allah Apko Khush rakhe, JazakAllah
Mashallah ji bahut maja Aaya
Masha Allah amazing view.Great work Malik Sb Salamat rehein.
Thanks for liking
Fine and nice information
Thanks a lot
Bohat shukria saboor bhai k ap mairi safai wali request ko bar bar duhrata hain.yh her you tuber ki zimadari he.ap hamara lia mehnat krta hain bohat shukria or ab darkht lgao or bachao wali muhim bhi start krdain.farhat from laayah
Jazak Allah Khair
MashaAllah nice vedio
MashaAllah. Ap ka thanksg jazakAllah.
Mashahallah Sir G
بہت شکریہ
Mashallah buhat hi khobsorat Ghar buhat hi khobsorat location view aur sab sai Bhar k nihayat hi achay insan hamaray Shakeel bhai
جی بالکل
Shukria Sir
Mashallah❤
Superb
Thanks 🤗
Beautiful jnab kbi Aao na Abbottabab Hazara me Lag PATA jay ga ❤
Sir man khud soon valley ka rahna Wala Hoon Yahan bhi bahutt khubsoorti ha magar yah gawon to bata khub soorat ha allah.pak ki Shan ha billul south Wales jasa england
Wow mashallah mujy boht psnd Aya shakel Bhai ka house
Shukria Sir
Nic sir zabardast
بہت شکریہ
So beautiful place.
JazakAllah
بہت شکریہ
Asslam Alekum beautiful✨,,,, subhan Allah hm tu aesi jgaho ko explore krne ki krte h jo aapne krdi h,,, hme boht attract krhi h ye Allah pak ki Qudrat ki nishanya h,,, aapko credit jata h,,, hmari tu Allah ki madad se Koshish h May me inshaah Allah aane ka h tu aapne help krni h,,,,
جی انشاء اللہ
Bohat zabrdast AAP ka shukria itni achi jagha dekhai inshaAllah zarur
Jain gy
Really v beautiful
Lovely
MashaAllah ZABARDAST
ماشاالله جنت دىك كر
دل خوش هوا.كنال جكه كتنه كى
bahot kubsurt
Masha Allah
Zabardast
Malik Sahab khanspur ki location bhi bataen❤
Bhot Alaa
بہت شکریہ
Very beautiful ❤️❤️ please
MaashahALLAH
بہت شکریہ
Vary beautiful willas ❤❤❤
subhanALLAH
Bohat he khobsorat place ha may bohat bar visit kar choka ho but I place say DIL he NAHI bharta ap nay is say phalay bhi is hotel ke video share ke thi wo bhi achi the or ta wale bhi achi ha.
بہت شکریہ
Excellent
Great.
Ma-Sha-Allah
Awesome
Nice well informative
Masha Allah ❤
janat nazeer ayubia
Nice
Superb MASHAALLAH
Allah hou samed🎉❤🎉
So beautiful
Ma sha Allah beautiful house
Thanks for your kind words
سبحان اللہ، بالکل درست کہا ہے آپ نے صرف دو پہلے یعنی 26/06 2024 کو شام کے وقت مغرب کی نماز کے کچھ پہلے میں اور میری اہلیہ نے خود اس گاؤں کی سیر کی،اور بہت پر سکون، اور انتہائی خوبصورت پایا، ہماری ملاقات
محترم جناب شکیل صاحب سے ،انہوں نے ہمیں اپنا گھر بھی دکھایا، ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گھر ھے ،اور ایک اچھی بات یہ ہے کہ یہ گھر ،عارضی قیام کے لئے بھی میسر ہو سکتا ھے بلا شبہ نہایت ہی شاندار جگہ اور انتہائی خوبصورت گھر ہے یہ،
Shahid sb aap ka Buat Buat shukria k aap ne hamari izat afzai ki Hy . Allah Pak aap ko Sehat or salamati Atta kerein Ameen Suma Ameen.
@@shakeelahmedabbasi6770 آپ کا بہت شکریہ جناب
@@shakeelahmedabbasi6770 آمین ثم آمین
MashaAllah
Good 🎉
Wary guwd vedeyuw
بس اب یہ گاؤں لوگ دیکھے کے بعد گندا ھو جاے گا جب مکان بنانے جائیں گے