ماشاءاللہ 👌 اچھا لگا کہ آپ نے بھی پلانٹ لگایا برسات میں جو بھی پلانٹ لگائیں گےچلے گا سنیک پلانٹ کو زیادہ ۔پانی سے بچاکر رکھیں یہ نہ ہو بارش میں پڑا رہے اور گل۔جاۓ کوئی بات نہیں اگر راکھ نہیں ڈالی پھر بھی چلے گا راکھ ڈالنے سے گروتھ تیزہو جاتی ہے کچھ دن بعد پانی میں مکس کر کے ڈال دیں پلانٹ کی مٹی بھر بھری ہو جاتی ہے فنگس نہیں لگے گی💐🤲🤲💐
وعلیکم السلام ڈیر آپ لاہور سے ہیں توآرائیں ٹریڈر جموں سٹاپ نزدیک فیز 5 سے لیں وہاں سے مل جائے گا ویسے جہاں پر گارڈننگ کا سامان ملتا ہے وہاں پر سے مل جاتا ہے تین چیزوں ۔کا سیٹ ہوتا ہے 🤲🤲🌹 ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں 🤲🤲🤲💐
Mujhe ye plant bhttt pasand hai pr mera rats ne damage kr dia tha phr grow nhe hoa abh insha'Allah dobara kron gen.please rats k attack k liye bhi kuch btayen
فورآ نکال دیں ۔ورنہ انفیکشن پھلا دیں گے سنیک پلانٹ کی بات کر رہی ہیں وہاں پر راکھ ڈال دیں پانی بہت کم دیں بارش سے بچائیں راکھ نہیں ہے توچٹکی پھر کر تھوڑی سی ہلدی ڈال دیں 🥰
Mera tu plants ki growth sahi nahi hoti koi new nahi nikalta ek bare plant se main ne 3 gamle shift kiye thy 1 sal se sirf height barhi hai new koi nahi aaya n 5.7 days pani na do tu naram hokr ltak se jate hain
گرمیوں میں گروتھ کا وقت ہوتا ہے اب ضرور چلے ۔گا آپ نے اس کا گملہ چینج نہیں ۔کرنا۔یہ ایک گملے میں کافی عرصہ رہنا پسند کرتا ہے اگر بہت لمبا ہو گیا ہے تو کاٹ دیں اور وہی شاخیں چھوٹی چھوٹی کاٹ کر گملے میں لگا دیں گملہ بھر جائے گا ایک مہینہ لگتا ہے نیا پودا بننے میں انشاء اللہ ضرور ۔چلے گا پانی کم دیں بس نمی بنا کر رکھیں بہت تیز دھوپ میں نہ رکھیں زیادہ بارش میں بھی نہ رکھی۔ بارش کا۔پانی ضرورت سے زیادہ ملے گا تو پلانٹ گل جائے گا 🤲💐
Wallaikumasalam Mashallah good very good sharing 👍 Jazakallah kheran ❤ happy rahen hamesha ameen summa Ameen
پیاری دعاؤں کا شکریہ 🤲
اللہ آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲💐
SubhanAllah may nay aaj subha he snake plant ki propagation ki koshish ki hy.aur aaj he apki video dekhi.bas ye rakh nahi dali may nay.
ماشاءاللہ 👌
اچھا لگا کہ آپ نے بھی پلانٹ لگایا برسات میں جو بھی پلانٹ لگائیں گےچلے گا سنیک پلانٹ کو زیادہ ۔پانی سے بچاکر رکھیں یہ نہ ہو بارش میں پڑا رہے اور گل۔جاۓ کوئی بات نہیں اگر راکھ نہیں ڈالی پھر بھی چلے گا راکھ ڈالنے سے گروتھ تیزہو جاتی ہے کچھ دن بعد پانی میں مکس کر کے ڈال دیں پلانٹ کی مٹی بھر بھری ہو جاتی ہے فنگس نہیں لگے گی💐🤲🤲💐
InshaAllah kuch mah baad jo aap nay propagate kiye inki update ki video dijiye ga
انشاء اللہ ضرور دوں گئی🤲🤲
ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں 🤲🤲🤲
Thanks for sharing
شکریہ 🥰😊
Allah ap ko syhat tund rusti dy😊
شکریہ 🤲🌹🙏🤲
Aslam o Alaikum sis AP ne ye khurpa(spade) Khan sy Liya Hy???
وعلیکم السلام
ڈیر آپ لاہور سے ہیں توآرائیں ٹریڈر جموں سٹاپ نزدیک فیز 5 سے لیں وہاں سے مل جائے گا ویسے جہاں پر گارڈننگ کا سامان ملتا ہے وہاں پر سے مل جاتا ہے تین چیزوں ۔کا سیٹ ہوتا ہے 🤲🤲🌹
ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں 🤲🤲🤲💐
Bless u sis lhr sy hi hn,bt thoker k near hn
Mujhe ye plant bhttt pasand hai pr mera rats ne damage kr dia tha phr grow nhe hoa abh insha'Allah dobara kron gen.please rats k attack k liye bhi kuch btayen
جو کہا ہے اس پر عمل کریں تو صحت مند ہو جائے گا گھر کے اندر رکھ لیں
میرے پلانٹ کے دو پتے پیلے ہوگئے ہیں بتائیں کیاکرو ں
فورآ نکال دیں ۔ورنہ انفیکشن پھلا دیں گے
سنیک پلانٹ کی بات کر رہی ہیں
وہاں پر راکھ ڈال دیں پانی بہت کم دیں بارش سے بچائیں راکھ نہیں ہے توچٹکی پھر کر تھوڑی سی ہلدی ڈال دیں 🥰
Mera tu plants ki growth sahi nahi hoti koi new nahi nikalta ek bare plant se main ne 3 gamle shift kiye thy 1 sal se sirf height barhi hai new koi nahi aaya n 5.7 days pani na do tu naram hokr ltak se jate hain
گرمیوں میں گروتھ کا وقت ہوتا ہے اب ضرور چلے ۔گا آپ نے اس کا گملہ چینج نہیں ۔کرنا۔یہ ایک گملے میں کافی عرصہ رہنا پسند کرتا ہے اگر بہت لمبا ہو گیا ہے تو کاٹ دیں اور وہی شاخیں چھوٹی چھوٹی کاٹ کر گملے میں لگا دیں گملہ بھر جائے گا ایک مہینہ لگتا ہے نیا پودا بننے میں انشاء اللہ ضرور ۔چلے گا پانی کم دیں بس نمی بنا کر رکھیں بہت تیز دھوپ میں نہ رکھیں زیادہ بارش میں بھی نہ رکھی۔ بارش کا۔پانی ضرورت سے زیادہ ملے گا تو پلانٹ گل جائے گا 🤲💐
@@rmgarden
جزاک اللہ ڈیئر