سب کچھ اچھا اچھا چل رہا تھا کہ اچانک اقبال فراڈیا بیچ میں آگیا۔ میں وہی سوچ رہی تھی کہ زندگی میں سب کچھ اتنا ہرا ہرا کب ہوتا ہے۔ ہر موڑ ہر ایک نئی افتاد منتظر ہوتی ہے۔ میں کہانی کو تھوڑی دیر کے لیے یہیں روک رہی ہوں، آگے سننے کے لیے ہمت مجتمع کررہی ہوں۔
Nice content in beautiful voice
@@Sheikh-vh7zg thank u so much sir 💐
Excellent
Thanks 💐
So bad for innocent people 😢 but have nice ending ❤ surprised 🎉
@@khalidjaved7294 Yes sir, you are absolutely right. 💐💐💐
❤❤❤❤❤
@@raheelshah1472 many many thanks💐💐💐
کاش نورین کو صفدر ملک حیات اور ایڈوکیٹ مرزا امجد بیگ مل جاتے تو اس کی کہانی کا یہ انجام نہ ہوتا۔
@@mahjabeen4651 نورین اگر اپنی تصویر یں فورٌا جلا دیتی تب بھی اس انجام سے بچ جاتی اور اسے ملک صفدر حیات اور ایڈوکیٹ مرزا امجد بیگ کی ضرورت نہیں پڑتی
@@voiceoverbyamnashah8861
شروع میں ہی اگر اسے کوئی صحیح گائیڈ کر دیتا جب پہلی بار اسے فوٹوگرافر نے بلیک میل کیا تھا تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔
سب کچھ اچھا اچھا چل رہا تھا کہ اچانک اقبال فراڈیا بیچ میں آگیا۔ میں وہی سوچ رہی تھی کہ زندگی میں سب کچھ اتنا ہرا ہرا کب ہوتا ہے۔ ہر موڑ ہر ایک نئی افتاد منتظر ہوتی ہے۔
میں کہانی کو تھوڑی دیر کے لیے یہیں روک رہی ہوں، آگے سننے کے لیے ہمت مجتمع کررہی ہوں۔
جی جناب ایسا ہی ہوتا ہے۔ ﷲ سب کو ایسے شیطانوں سے محفوظ رکھے آمین 🤲
@voiceoverbyamnashah8861
آمین ثم آمین
سچی کہانی چلتے چلتے بناوٹی کہانی بن گئی۔پتا نہیں لوگ کیوں جھوٹ بولتے ہیں۔
@@sharfuddinkhan8699 jnanb ye sachi khani hy I don't know k aap ko ye q banawati lag rahi hay ab tu ye sub matter bohat aam ho chuka hy
End was terrible!!
@@naheedkhan2411 Something really bad happened to an innocent person.