وعلیکم السلام میں نے یہ بیٹری پرانے cell کی بنائی ہے اپ کوشش کریں کہ نئے سیل کی بیٹری بنائیں تاکہ وہ زیادہ ٹائم چلے گی اور اس کی جو پاور ہوگی وہ بھی زیادہ ہوگی۔یہ بیٹری موٹر سائیکل میں کامیاب نہیں ہے کیونکہ موٹر سائیکل کے وولٹیج کم زیادہ ہوتے رہتے ہیں تو یہ صحیح طور پہ چارج نہیں ہوتی اور کسی استعمال کے لیے بنانا چاہیں تو بہتر ہے ۔میں نے اپ کو مشورہ دینا تھا تاکہ اپ کے جو پیسے ہیں وہ ضائع نہ جائیں ۔شکریہ
السلام علیکم سیلوں کے ساتھ تھوڑی تھوڑی سٹرپ لگی ہوئی تھی اس وجہ سے ٹانکے لگ گئے تھے ۔نمک کا تیزاب لے کے تھوڑا تھوڑا سیل کے اوپر اور نیچے والی سائیڈ پہ لگانا ہے۔پھر ٹانکا لگانا ہے۔تیزاب سیلوں کے اندر نہ جائے ورنہ سیل خراب ہو جائیں گے۔شکریہ
@@Ishaqpktechnical Janab agr ap es per ek detail Video bna dengy to mujy jasy Kafi logo ke help hojay ge Suzuki Gs150 k Kafi users battery 🔋 problem face krty hai 1 ya 1.5 sal main battery Dead hojati hai Tks.
کیونکہ موٹرسائیکل کے وولٹیج کم زیادہ ہوتے رہتے ہیں اسی وجہ سے یہ صحیح طور پر چارج نہیں ہوتی۔میں نے تجربہ کیا ہے میرا کام ہے اپ کو صحیح طور پہ گائیڈ کرنا تاکہ اپ کا نقصان نہ ہو شکریہ
دوسرے کسی بھی پروڈکٹ میں اپ 12 وولٹ کی بیٹری لگا سکتے ہیں بڑی بہترین ورکنگ کرے گی اور اس کے چارجنگ سائیکل بہت زیادہ ہوتے ہیں لیکن اس کو چارج ہونے کے لیے 12.6 وولٹ کا ہونا ضروری ہے
محنت میں عظمت ہے اللہ تعالی سب محنت کرنے والوں کو کامیاب کرے
C’est excellent pour l’explication ✌️
Thanks
Battery full charged hogi toh pta Kesy chlyga koi charging indicator bh nh dia hua isky sth???
very.good.
Thanks
❤❤❤sir good werk 😊😊😊
Maa Sha Allah he BMS kahan se mile ga Del kon se wo kitne k hongy
Bhai bms kisi bhi electronic shop ya online mil jaye ga
Aap kitne amper ki battery banna chate hain? Main ne 250 ka liya tha
Nice
Thanks khan bhai
Mashallah bhai
Thanks
Good
Tahanks
Good sir ❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ
آپ کی ویڈیو بہت پسند آئ میں آپ سے یہ بیٹری خریدنا چاہتا ہوں کتنے کی ملے گی شکریہ
وعلیکم السلام میں نے یہ بیٹری پرانے cell کی بنائی ہے اپ کوشش کریں کہ نئے سیل کی بیٹری بنائیں تاکہ وہ زیادہ ٹائم چلے گی اور اس کی جو پاور ہوگی وہ بھی زیادہ ہوگی۔یہ بیٹری موٹر سائیکل میں کامیاب نہیں ہے کیونکہ موٹر سائیکل کے وولٹیج کم زیادہ ہوتے رہتے ہیں تو یہ صحیح طور پہ چارج نہیں ہوتی اور کسی استعمال کے لیے بنانا چاہیں تو بہتر ہے ۔میں نے اپ کو مشورہ دینا تھا تاکہ اپ کے جو پیسے ہیں وہ ضائع نہ جائیں ۔شکریہ
Ok thanks
No problem
Good luck
Thanks
Good bro
Thanks
Nice
Thanks
i want to buy this
Iska BMS motorcycle ki voltage ki wajha jalta to nhi hai??? Q K bike k voltage me bhot ziada variation hoti rehti hai
Ous ki jaga aap 470uf 25v ka capacitor capasitstor laga sake hai sehe work kery ga. Battery ke parallels main.
G bilkul
پلیز یہ بتائیں کہ بائیک کے ریکٹیفائر سے چارجنگ وولٹیج اگر ریس کے ساتھ ساتھ کم یا زیادہ ہوتی رہے تو بی ایم ایس خراب تو نہیں ہوگا؟
جزاکم اللہ
وعلیکم السلام بھائی ہم نے ٹرائی کیا ہے تقریبا کوئی چھ ماہ چلی ہے بیٹری اس کے بعد یہ خراب ہو چکی ہے ۔کوئی فائدہ نہیں پلیز اپنے پیسے ضائع مت کریں
پی کے بھائی 60 ایمپیئر کی بیٹری بنا کے دکھائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
Ok sir
السلام واعلیکم.
بائیک کی کوائل سے جو کرنٹ آتا ہے اس سے اس کو کوی نقصان تو نہی ہوگا ؟؟?
وعلیکم السلام اپ 20 ایمپیئر سے زیادہ بیٹری بی ایم ایس لگائیں تو انشاءاللہ ٹھیک چلے گا
@@Ishaqpktechnical
بائیک ے لیے کم از کم 7/8 ایمپیر کی بیٹری چاہیے.. 20 ایمپئر والی بات سمجھ نہی لگی
Asalaam-O-Alaikum.
Sir Kia ye battery aap Mujey bana ker dey saktey hain
السلام علیکم پیارے بھائی آپ نے کس چیز میں لگانی ہے
@@Ishaqpktechnical Bike mai.
@@Ishaqpktechnical Mujey ye lithum ion force mai chay bike ley
@@Ishaqpktechnical 70cc bike mai
Bms mujha 20 amp ka mila ha koi problem tou nhi
Koi Problem ni hai 20 amp se kam hu
Zoom kar k video dale kare bhai Kuch Nazar NAHI aaya
Ok bro thanks.❤
بھائی صاحب اس سے بڑی بیٹری بنا کر دے سکتے ہیں چارجر کے ساتھ۔ ؟؟؟؟
السلام علیکم بھائی صاحب میرے پاس فلحال سٹاک موجود نہیں ہے اس وجہ سے معذرت
❤❤❤
Janab ham se tanke b lagte Bhai in selon Mai AP ne kese Laga Liya hame b batao
السلام علیکم سیلوں کے ساتھ تھوڑی تھوڑی سٹرپ لگی ہوئی تھی اس وجہ سے ٹانکے لگ گئے تھے ۔نمک کا تیزاب لے کے تھوڑا تھوڑا سیل کے اوپر اور نیچے والی سائیڈ پہ لگانا ہے۔پھر ٹانکا لگانا ہے۔تیزاب سیلوں کے اندر نہ جائے ورنہ سیل خراب ہو جائیں گے۔شکریہ
Soldering paste ya beroza use karain jahan tanka lagana hai, uske baad tanka lagain, mazboot tanka lagega.
بھائی جو چاجنگ کیلئے کٹ لگائی اس کا نام کیا ہے اور اس کٹ کی قیمت کتنی ہے
Name=3s bms
Price:250
Kya mobile phone ke battery se bna sakty hai or wo backup de ge?
Je bikul bana sakte hain battery same capacity ki honi chaheye iss se result acha mile ga.
@@Ishaqpktechnical
Tks Bro for replying, mujhy ye GS150 bike Maine use krni hai Kam kryge?
Sath capester laga lena 25v 4700uf
parallel main kun ke bike ke volt kam ziyada hote rhety hain.
@@Ishaqpktechnical
Janab agr ap es per ek detail Video bna dengy to mujy jasy Kafi logo ke help hojay ge
Suzuki Gs150 k Kafi users battery 🔋 problem face krty hai 1 ya 1.5 sal main battery Dead hojati hai
Tks.
Ok bro ♥♥♥
bhai khrab cell ka kesy pta chly ga wo to btaya nhi ap ny
Sorry bhai
Jo cell voltage show ni kery ga
Ya --- minas main reding hu gi
7/8 ایمپئر کی بیٹری میں کتنے سیل لگیں گے ؟
السلام علیکم بھائی یہ بیٹری ہے 5۔6 A ساڑھے چھ ایمپیئر کی ہے ایک سیل 2200 ایم ایچ کا ہے
Good
12v 7ah❌
12v 3ah✅
Ok thanks
O chawal 6 ampere hai 😒
Maine ye try kia hai mgr bms voltage pori nhi da rha
Koi cell week hu ga ya connection sehy krain
Full charge karin
Ap kitne ki tyar kr k de ge?
Bhai bike main na lagain🔥
Air-cooler k sath lga sakte hn?
Ku sir
اس بیٹری کے ایمپیر کتنے ہیں
Bike main ye battery kamyabe ni hai
Aur kisi perogect key liye trai ker sakte hain.Thanks
آپ نے بیٹری تو بنا لی مگر اس کو چارج کیسے کرنا ہے کتنے وولٹ چارجر سے وہ نہیں بتایا😊
Aslam O elikm bhai 13 volte 2 Amper ke charger se
Automatic charger mil jatat hain
سارے سل ایک ہی ایمپئر کے ہونے چاہئیں 2000mahکی ایک سل ہے تو سارے 2000 mah کی ہی ہونیں چاہئیں
السلام علیکم سارے سیل ایک ہی کپیسٹی کے لگائیں گے تو ان کی پرفارمنس بہتر ہوگی۔اور زیادہ دیر چلیں گے۔لیکن یہ بیٹری موٹر سائیکل میں کامیاب نہیں ہے۔
کیونکہ موٹرسائیکل کے وولٹیج کم زیادہ ہوتے رہتے ہیں اسی وجہ سے یہ صحیح طور پر چارج نہیں ہوتی۔میں نے تجربہ کیا ہے میرا کام ہے اپ کو صحیح طور پہ گائیڈ کرنا تاکہ اپ کا نقصان نہ ہو شکریہ
دوسرے کسی بھی پروڈکٹ میں اپ 12 وولٹ کی بیٹری لگا سکتے ہیں بڑی بہترین ورکنگ کرے گی اور اس کے چارجنگ سائیکل بہت زیادہ ہوتے ہیں لیکن اس کو چارج ہونے کے لیے 12.6 وولٹ کا ہونا ضروری ہے
تیار بیٹری کتنے میں ملے گی اور کہاں سے ملے گی اپ کا فون نمبر کیا ہے
السلام علیکم میرے پاس کوئی بیٹری تیار نہیں پڑی اپ الیکٹرانکس مارکیٹ سے پتہ کر لیں۔
🎉
کتنا خرچہ آیا ہے اس بیٹری پر کیا یہ آپ بنا کر مجھے بھی دے سکتے ہو 70 بائیک کے لیۓ کم سے کم 5 ایمپئر کی ہو
Purani leptop battery 2 =600
10 amper bms=250
Purani battery cover =?
Buck conerter voltage regulator=550
Bhai buck converter knsa lgaya apny step up ya step down
@@chandprince7532step jo hota hai usy boost converter kehte hain jo step down hota hai usy buck converter khte hain.