پھر بہار والے کو جلسے کی بیماری ہو گئی بہار میں کوئی اچھا مدرسہ نہیں کوئی ایک اچھی مسجد نہیں سارے علماء بہار کے باہر رہتے ہیں بہار کی عوام سارے پیسے کو جلد سے میں خرچ کرتے ہیں یہ کہاں کا انصاف ہے غور و فکر کریں
کاش ایسی جلسے کے پیسے سے ایک اچھی مسجد بناتے امام صاحب کی تنخواہ بڑھاتے مدرسوں کی تنخواہ بڑھاتے لیکن جلسہ جلسہ جلسہ اس کے علاوہ کچھ نہیں اور جلسے سے کچھ اثر بھی نہیں کچھ عمل بھی نہیں
30000تیس ہزار نذرانہ لیکر سید صاحب تشریف لائے تھے سید نہیں ہوتے تو کچھ لکھا جاتا خیر جس طرح سے میاوں کے تعویز سے برکت نہیں ہوگئ اسی طرح تقریر فروش علماء کی تقریر سے اصلاح مشکل ہے رونے کا طریقہ بھی عوام کے جذبات سے کھیلنا ہے معذرت کے ساتھ جلسہ بند ہو ادارے کا قیام ہو
Masaallah
Masha Allah 😊
❤❤❤❤❤
Acha
2:56:27
پھر بہار والے کو جلسے کی بیماری ہو گئی بہار میں کوئی اچھا مدرسہ نہیں کوئی ایک اچھی مسجد نہیں سارے علماء بہار کے باہر رہتے ہیں بہار کی عوام سارے پیسے کو جلد سے میں خرچ کرتے ہیں یہ کہاں کا انصاف ہے غور و فکر کریں
Ok
Likhe
کاش ایسی جلسے کے پیسے سے ایک اچھی مسجد بناتے امام صاحب کی تنخواہ بڑھاتے مدرسوں کی تنخواہ بڑھاتے لیکن جلسہ جلسہ جلسہ اس کے علاوہ کچھ نہیں اور جلسے سے کچھ اثر بھی نہیں کچھ عمل بھی نہیں
30000تیس ہزار نذرانہ لیکر سید صاحب تشریف لائے تھے سید نہیں ہوتے تو کچھ لکھا جاتا
خیر
جس طرح سے میاوں کے تعویز سے برکت نہیں ہوگئ اسی طرح تقریر فروش علماء کی تقریر سے اصلاح مشکل ہے رونے کا طریقہ بھی عوام کے جذبات سے کھیلنا ہے
معذرت کے ساتھ
جلسہ بند ہو ادارے کا قیام ہو
Masaallah
2:59:44