حامد میر کا جرات مندانہ پروگرام ، جیو میں رہ کر ایسی باتیں انکا ہی کام ہے عامر ڈوگر بہترین پارلیمنٹیرین ہے ،ن لیگ یا پیپلز پارٹی سے مذاکرات کا کوئی فایدہ نہیں یہ نوکر ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں
قران مجید کھولیں تو سورہ البقرہ انسانی کردار پر بحث سے شروع ہوتی ہے۔ الم کے بعد قران مجید کا بیان ہے کہ یہ سچی کتاب ہے۔ اسکے بعد متقین کا بیان ہے شاید آیت 5 تک۔ جہاں پہ انکی صفات مکمل فرما کر انہیں اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر کہا گیا اور کامیاب فرمایا گیا۔ اسکے بعد آیت 6-7 کافروں کا بیان کرتی ہیں اور انکے لئے عذاب عظیم کی وعید دی گئی۔ یہاں پہلا رکوع مکمل ہوا۔ سورہ البقرہ کا دوسرا رکوع منافقین اور انکی صفات کا تفصیلی بیان ہے۔ ہمارے استاد محترم فرماتے کہ قرآن مجید کو اسطرح سمجھ کر پڑھو کہ ہر آیت آئینہ دکھائے کہ میں کہاں کھڑا ہوں۔
Tamam loago say guzarish hy k establishment k tattu chanls ko daikha hi na karain by chance daikh b latay hain tu video ko dislike kar dia karain ta k enn ki ranking neechay jaye👇
انشاءاللہ اچھے دن آنے والے ہیں
Love u Imran khan zindabad
صحافی خاموش رہے 🔥 بدنیتی مُلک کے ساتھ ہے 🔥
حامد میر کا جرات مندانہ پروگرام ، جیو میں رہ کر ایسی باتیں انکا ہی کام ہے عامر ڈوگر بہترین پارلیمنٹیرین ہے ،ن لیگ یا پیپلز پارٹی سے مذاکرات کا کوئی فایدہ نہیں یہ نوکر ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں
JUI and Jumate Islami should join ihtijaj and remove this beghairat govt.
PPP, JUIF, TLP etc. sab Islamabad mein ehtijaj kar skte, PTI kyu nhi ?
IK Zindabad
عمران خان زندہ باد
PAKISTAN NEED REFRENDOM BETWEEN IMRAN KHAN WITH GENERAL ASIF MUNIR
PMLN mein aisi kya credibility hai k (1 hai ) baap ne unke sar par hath rakh diya.
جسٹس عامر فاروق ، ائی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ مظاہرین کو روکنے کے لئے لاہور اور اسلام آباد سے عازم پرواز ہو چکے ہیں۔
Good
Pata nahe mere sath kya ho ga
Hamid Meer 😢
Trully
مینڈیٹ چوروں کی اپنی کیا کریڈیبیلٹی کیا ہو سکتی ہے۔ پوری قعم کے سامنے ون ملین کا سوال
اس وزیر کو زرداری کا وہ کلپ دکھا دیں جو اینٹ سے اینٹ بجا رہے تھے. یا پھر شہباز شریف کا وہ کلپ جو زرداری کا پیٹ پھاڑ پھاڑ رہا تھا.
حامد میر کی مذاکرات والی بات لو یو
Hamad Mir Great Mean ❤
قران مجید کھولیں تو سورہ البقرہ انسانی کردار پر بحث سے شروع ہوتی ہے۔ الم کے بعد قران مجید کا بیان ہے کہ یہ سچی کتاب ہے۔ اسکے بعد متقین کا بیان ہے شاید آیت 5 تک۔ جہاں پہ انکی صفات مکمل فرما کر انہیں اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر کہا گیا اور کامیاب فرمایا گیا۔
اسکے بعد آیت 6-7 کافروں کا بیان کرتی ہیں اور انکے لئے عذاب عظیم کی وعید دی گئی۔ یہاں پہلا رکوع مکمل ہوا۔
سورہ البقرہ کا دوسرا رکوع منافقین اور انکی صفات کا تفصیلی بیان ہے۔
ہمارے استاد محترم فرماتے کہ قرآن مجید کو اسطرح سمجھ کر پڑھو کہ ہر آیت آئینہ دکھائے کہ میں کہاں کھڑا ہوں۔
Release khan now ❤
حامد میر صاحب آپ بھی بہت سادھے ہیں۔ حکومت کیوں چاہے گی کہ مذاکرات ہوں اور جیل چلے جائیں۔ دماغ خراب نہیں ہے حکومت کی۔
Yar Hamid meer
Khuda k liye sach aap bhi bol dein
Jo jhut bolta hai
Aap uss ko bolein tu sahi
K aap jhut bol rahe ho
Aap achhe ancor hain
Pak army ❤❤❤❤❤❤ love
Nhi to Ali amin France ka message lay kr adiala gaya? aur vo jail Jo pti k liye khulti nhi vo automatic khul gaye? Jhoot
Tamam loago say guzarish hy k establishment k tattu chanls ko daikha hi na karain by chance daikh b latay hain tu video ko dislike kar dia karain ta k enn ki ranking neechay jaye👇
فارم 47 والے قابض مافیا
2018 mein kia hoya tah
KPK KO BARBAD KEYA PTI NAY