Unlocking the Secrets of Your Corolla Corolla 2012 Sensor Guide Sensor Ki Value Kitni Hoti Hain Data

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 20

  • @mudasershah5798
    @mudasershah5798 4 місяці тому +1

    Mashallah bhai

  • @sohailahmed3101
    @sohailahmed3101 4 місяці тому +1

    Mashaalah sir. Zaberdast

  • @AutoDiagnosticsPK
    @AutoDiagnosticsPK 4 місяці тому +1

    سر، بہت اچھا کام کر رہے ہیں اپ❤❤❤۔
    جو ڈاٹا اپ دیکھ رہے ہیں اسمیں اپ اگر کچھ اور پیرامیٹر بھی شامل کرلیں تو بہت فائدہ ہو گا:-
    کیلکولیٹڈ لوڈ : یہ انجن اگر کسی وجہ سے ایکسٹرا لوڈ لے ریا ہو تو اپ کو کسی حد تک با آسانی معلوم ہو جاتا ہے اور یہ انجن لوڈ ہی ہے جس کو دیکھ کے کمپیوٹر انجیکٹر پورٹ کی پلس ٹائم ڈیسائیڈ کرتا ہے۔۔
    بیرومیٹرک پریشر کا پیرامیٹر (خصوصی طور پے صرف (MAF) والی گاڑیوں میں بہت امپورٹنٹ بن جا تا ہے

    • @MalikFaruqAfzal
      @MalikFaruqAfzal  4 місяці тому +1

      Shukriya bhai hum b bas seekh hi rahy hain khud taalb e ilam hain abhi ❤️

    • @AutoDiagnosticsPK
      @AutoDiagnosticsPK 4 місяці тому +1

      @@MalikFaruqAfzal Shaad o abaad rahein Sir ❤️❤️❤️

  • @basmakhan9288
    @basmakhan9288 Місяць тому +1

    Wayreg. Day. Garm. Da. Sukrya. Honda. Foul pam. Rela. Fuz. Lokasn ka. Saht. Tahnk

  • @AmirShahzad-sy8jb
    @AmirShahzad-sy8jb 4 місяці тому +1

    اسلام علیکم بھائی جان سلامت رہیں کبھی ٹائم ملے تو کین لو اور کین ہائی کے بارے میں ویڈیو بنائیں

    • @MalikFaruqAfzal
      @MalikFaruqAfzal  4 місяці тому

      Walekum aslam jazak ALLAH Video mojod hai bhai check kren ❤️

    • @MalikFaruqAfzal
      @MalikFaruqAfzal  4 місяці тому

      ua-cam.com/video/ysIFBNo8QBc/v-deo.html

  • @user-dt9vp6yg2c
    @user-dt9vp6yg2c 2 місяці тому +1

    السلام علیکم❤

  • @imran.user-sx9rt2qm5d
    @imran.user-sx9rt2qm5d 4 місяці тому +1

    Bai 2011 crolla k baher wly box m hwa lgai ha to gari m flt aa gay han abs aps barik ligts on r haad h weel r wendo bi bnd ho gy han choty fioz sb tik han kia krna ho ga bta dan

    • @MalikFaruqAfzal
      @MalikFaruqAfzal  4 місяці тому

      Bumper k earth khrab ho gay hon gy

    • @MalikFaruqAfzal
      @MalikFaruqAfzal  4 місяці тому

      ABS ka grip utaar k white wire main black line hai usmain dekho Earth araha hai kya agr nahi araha to usko earth do thek ho j gi gari

  • @junaidahmed4497
    @junaidahmed4497 4 місяці тому +1

    Long term short term hota kya hy bro

    • @MalikFaruqAfzal
      @MalikFaruqAfzal  4 місяці тому

      Memory???

    • @AutoDiagnosticsPK
      @AutoDiagnosticsPK 4 місяці тому

      ​@@MalikFaruqAfzalبھائی، آپ اچھا کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں❤❤❤
      پاکستان میں لوگ لائیو ڈاٹا سٹریم کو اکٹر لوگ نہ سمجھتے ہیں نہ کوشش کرتے ہیں۔ یہ ڈاٹا انالیسز گاڑی میں چل کیا رہا ہے، اس کے بارے میں ٹھیک ٹھیک بتاتے ہیں اور کسی فالٹ کی صورت میں، اصل مرض پکڑنے میں بہت مددگار ہوتے ہیں
      شارٹ اور لانگ ٹرم نہ صرف انجن میں فیول ایوریج بتاتے ہیں بلکہ اور بہت سے فالٹ بھ بتاتے ہیں جو اکثر عام لوگوں کو پتہ بھی نہیں ہوتا اور اسکی وجہ سے گاڑی کی ایورج بھی خراب جا رہی ہوتی ہے۔ ان فالٹس میں؛-
      انٹیک ائیر لیک
      فیول ڈلیوری کے ایشوز (جن میں فلٹر یا انجکٹر کلاگڈ یا فیول پمپ کی خرابی شامل ہے)
      پھر ایڈوانس ڈائیگنوسس میں اپ فیول ٹرم کی مدد سے انٹرمٹنٹ مس فائر کی وجوہات بھی بغیر کوئی چیز کھولے معلوم کر سکتے ہیں۔

  • @gmmayo5519
    @gmmayo5519 4 місяці тому

    Lolz!