Kya MauLa ALi (A.S) Rafa-ul-Yadain Kartay Thay ??
Вставка
- Опубліковано 23 сер 2024
- A Short Video Clip Of [ Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai ]
Join Our WhatsApp Groups For Short Clips!
Official Channel
/ engineermuhammadalimir...
Complete Lectures - QUR'AN Classes
/ engrmuhammadalimirza
Reverted People Life Stories
/ @waheedahmad
Short Clips For WhatsApp Status
/ iammuslimengineermuham...
TikTok Account
vm.tiktok.com/...
Telegram Account
t.me/iamMuslim...
Snack-Video Account
sck.io/4BzpB3JU
#IamMUSLIM #EngineerMuhammadAliMirza #AliMirza #Engineer #MuhammadAliMirza #Islam #Muslim #MainHoonMuslim #ILmiKitabi #WhatsAppStatus #TikTok #SnackVideo #Shorts #ShortVideos #Reverted #RevertedPeople #RevertedMuslims
انشاء اللہ اب سے ھر نماز رفع الیدین کے ساتھ ادا کریں گے جزاک اللہ سر
إن شاء الله
Masha Allah ❤
Mashallah keep it up
جز رفع الیدین کتاب ہی صحیح ثابت نہیں ہے دو راوی مجہول ہیں
@@sarfraz745tumhare Mirza jahil par
Raful ya dain nahi kalma padhna farz hai
Mirza jahil musrik Hain kahta hai Allah ke bando se madad maangna shirk hai
Jake dekho Sahih Bukhari Sharif Hadees no 119 me sahaba iqram Nabi saw se dairect madad maanga hai
Ab tu bata Mirza musrik howa ki nahi
Thank you ali bhai we start rafdiyan because of you
Jazak Allah ❤
Through you*
We follow books through him. The references he gives is amazing. And his interpetations make sense mostly. (Honest Opinion)
Bhai ya Sai h?
Alhamdulillah 23 years ma jaa k ab Shuru krny lagy hai .Allah pehly ki namazo ma hmary liya asaani kry
Moula ali Bina rafaydain ke namaz padte the
@@shaikmazher6577sabit krein .... reference dein
Beta sabat karo
Hazrat Ali Hadees - Abi dawud 761
Thankew ❤
Thanks dear brother ❤
Thank you
Jazakallah broo 🖤
jazakallahu khairan kaseer akhi
Me ye ramzan rafa yadin se start kiya alhamdolilah ❤
Mai ilm ka seher Ali uska darwaza ❤
Mirza jahil par raful ya dain nahi kalma padhna farz hai
Mirza jahil musrik Hain kahta hai Allah ke bando se madad maangna shirk hai
Aur Sahih Bukhari Sharif Hadees no 119 me sahaba iqram Nabi saw se dairect madad maanga hai
Sunan Abu Dawood 761
Chapter 2 Prayer (Kitab Al-Salat)
Book Sunan Abu Dawood
Hadith No 761
Baab Taharat Aur Us Ke Ehkaam O Masail
Allah pak apko apni hifzo aman main rakhy amin ... ap ka hmary zamany main hona hmary liye blessing hai .
اهدنا الصراط المستقيم، صراط الذين انعمت (آمین)
Mirza jahil par raful ya dain nahi kalma padhna farz hai
Kahta hai Allah ke bando se madad maangna shirk hai
Jake dekho Sahih Bukhari Sharif Hadees no 119 me sahaba iqram Nabi saw se dairect madad maanga hai
Salam mere Mola Ali AS per...Ua ALLAH PAK humei Mola Ali AS k sath mehshoor kerna... Illahi Ameen
Illahi Ameen
Ye MOLA ALI (as) Shan main gustakhi kar Raha hai
Ise andaza bhi nHi Kiya galti kar Raha hai
Koi galti NAHI beta hadees ka mutalaya karo
Hazrat Ali Rdh. Riwayat Karte Hai Ke Nabi E Karim Sallahu Alaihi Wasallam Awwal Namaz Me Rafe-Yadain Karte The , Phir Puri Namaz Me Rafe-Yadain Nahi Karte The.
(Elal E Daruqtni : Jild 4 : Safa 106)
Ya Rab ul Alla Aameen apko mazeed sehat or izaton sy nwazy Aameen
AMEEN
SubhanAllah AllahuAkbar SubhanAllah AllahuAkbar SubhanAllah AllahuAkbar SubhanAllah AllahuAkbar SubhanAllah
انجینئر صاحب اللہ آپکو۔خوش رکھے آپ سے پہلے ہم تو بہت جہالت میں جی رہے تھے ۔۔ کہانیوں کے ماننے والے تھے ہم
Pehle kahanio ko manta tha ab to sidha dajjal ko maan raha ha waahh kia hidayet payiii ha
@@hamzaafzal9833
آپ سے کس نے سرٹیفکیٹ مانگا ہے ۔۔ ؟ اور آپ ہوتے کون ہو کسی کو غیر مسلم ڈکلیئر کرنے والے اس خود پسندی سے باہر نکل او
@@thecrafter900 jo hud kharjio wale kaam kare usy ma kia bahir karu
Us habees ki okaat dekh hud pata chal jaye ga nai to apne demag ka ilaj karwa pehle ta ke deen ke aqayed tere demag me jaa saken
@@hamzaafzal9833 آپ اپنے دماغ کا علاج کرواؤ اور بابوں کو پوجنا بند کر دو
@@thecrafter900 tm dajjal ki puja karo tmhe wo pasand ha hame choro hum jo bi karte hain apni fiker karo hum jin ko mante hain sadio ka ijmaa ha un ki trf tm is broiler mirza ko mano jis ke baap ka hi pata nai
SUBHANALLAH ❤️☝️
Mirza jahil musrik Hain kahta hai Allah ke bando se madad maangna shirk hai
Jake dekho Sahih Bukhari Sharif Hadees no 119 me sahaba iqram Nabi saw se dairect madad maanga hai
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو«الله اكبر» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں کندھوں کے بالمقابل اٹھاتے ( رفع یدین کرتے ) ، اور جب اپنی قرأت پوری کر چکتے اور رکوع کا ارادہ کرتے تو بھی اسی طرح کرتے، اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو بھی اسی طرح کرتے ( رفع یدین کرتے ) ، اور نماز میں بیٹھنے کی حالت میں کسی بھی جگہ رفع یدین نہیں کرتے، اور جب دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہوتے تو بھی اپنے دونوں ہاتھ اسی طرح اٹھاتے اور«الله اكبر» کہتے، اور عبدالعزیز کی سابقہ حدیث میں گزری ہوئی دعا کی طرح کچھ کمی و زیادتی کے ساتھ دعا کرتے، البتہ اس روایت میں:«والخير كله في يديك والشر ليس إليك» کا ذکر نہیں ہے اور اس میں یہ اضافہ ہے: نماز سے فارغ ہوتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑ ھتے: «اللهم اغفر لي ما قدمت وأخرت وما أسررت وأعلنت أنت إلهي لا إله إلا أنت» اے اللہ! میرے اگلے اور پچھلے، چھپے اور کھلے سارے گناہوں کی مغفرت فرما، تو ہی میرا معبود ہے، تیرے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں ۔
Ustad e Muhtram ❤❤❤
Subhan ALLAH
Ali bin Abi Talib said: When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم stood up for (offering) obligatory prayer, he uttered the takbir (Allah is most great) and raised his hands opposite to his shoulders, and he did so when he finished the recitation (of the Quran) and when he was about to bow; and he did like that when he raised (his head) after bowing. He did not raise his hands in prayer when he was sitting. When he stood at the end of two rak’ahs, he raised his hands in a similar way and uttered the takbir and supplicated in a more or less the same manner as narrated by Abd al-Aziz in his version. This version does not mention the words “All good is in Thy Hands and evil does not pertain to Thee. ” And this adds: He said when he finished the prayer: “O Allah, forgive me my former and latter sins, my open and secret sins; Thou art my deity; there is no God but Thee.
Refrence?
@@ACTIONVERSE-sn4ue tirmizi 3423
@@ACTIONVERSE-sn4ueabu dawood 761
ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی آپکو اپنے خفظ وامان میں رکھے اور عزت وقار سے نوازے آمین جزاکم اللہ تعالی فی الڈینا والآخرین۔
MashAllah.
SubhanAllah MashaAllah Allhamdolliah AllahuAkbar Inshallah Bashak Ameen summa
9۔۔ "عن عاصم بن کلیب الجرمي عن أبیه قال: رأیت علی بن أبي طالب رفع یدیه في التکبیرة الأولی من الصلاة المکتوبة ولم یرفعهما فیما سوی ذلك". (مؤطا إمام محمد/ ۹۲)
ترجمہ: عاصم بن کلیب اپنے والد کلب جرمی سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ فرض نماز میں صرف تکبیر تحریمہ میں ہاتھ اٹھاتے تھے، اور اس کے علاوہ کسی اور تکبیر میں ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے۔
Subhanallah ❤❤
JazakAllah
Alhamdullilah ❤
SubhanALLAH ❤❣🌹
ماشاء الله
8۔۔ "عن إبراهيم عن الأسود قال: رأیت عمر بن الخطاب یرفع یدیه في أول تکبیرة، ثم لایعود، قال: ورأیت إبراهيم والشعبی یفعلان ذلك". (طحاوي شریف ۱/ ۱۳۳، جدید ۱/ ۲۹۴ برقم: ۱۳۲۹)
ترجمہ: امام نخعیؒ، حضرت اسود بن یزیدؒ سے نقل فرماتے ہیں، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطابؓ کو دیکھا کہ وہ نماز میں صرف شروع کی تکبیر میں ہاتھ اٹھاتے تھے اس کے بعد کسی میں ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے۔ اور راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم اور عامر شعبی کو بھی ایسا ہی کیا کرتے دیکھا۔
Alhumdulillah Hero Ali bhai
وضاحت: حدیث ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ پر جرح کا جامع جواب:
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ حضرت سفیان ثوری امیر المومنین فی الحدیث رحمہ اللّٰہ کا علم حدیث میں مرتبہ, ان سب سے بڑا ہے جن سے جرح منقول ہے اور اس حدیث کے مرکزی راوی امیر المومنین فی الحدیث سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ جو عبد اللّٰہ بن مبارک رحمہ اللّٰہ کے شیخ اور حدیث میں ان سے بڑا مقام رکھتے ہیں خود انکا اس پر عمل ہے اور ان کے نزدیک بھی یہ حدیث صحیح ہے, اگر ان کے نزدیک یہ حدیث ثابت نہ ہوتی تو اس پر عمل کیوں کرتے اور اس حدیث پر جو جرح منقول ہے وہ مبہم ہے اور اس جرح میں اضطراب و تناقض بھی ہے, جبکہ مفسر تعدیل کے مقابلے میں جرح مبہم کا اعتبار نہیں ہوتا ہے. بعض دفعہ ایک محدث کو حدیث بعد میں پہنچتی ہے تو جن الفاظ کے ساتھ اس کے نزدیک ثابت ہوتی ہے اس کو ویسے ہی بیان کر دیتا ہے جیسے کہ حضرت عبد اللّٰہ بن مبارک رحمہ اللّٰہ کے نزدیک جب حدیث ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ جن الفاظ سے ثابت ہوگئی تو پھر اس کو انہی الفاظ سے اپنے شیخ سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ کی سند سے بیان کر دیا. (أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَقَامَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ أَوَّلَ مَرَّةٍ ثُمَّ لَمْ يُعِدْ.
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہ بتاؤں؟ چنانچہ وہ کھڑے ہوئے اور پہلی بار اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا، پھر انہوں نے دوبارہ ایسا نہیں کیا.
(سنن نسائی - بَابُ: الرُّخْصَةِ فِي تَرْكِ ذَلِكَ - رقم الحدیث:1027).(قال الألباني: صحيح), ویسے بھی کسی محدث کے ہاں کسی حدیث کا ثابت نہ ہونا اس صحیح یا حسن حدیث پر عمل کرنے سے روک نہیں سکتا جبکہ دوسرے محدثین کے نزدیک وہ حدیث ثابت بھی ہو اور وكيع بن جراح و عبد اللّٰہ بن مبارک کے علاوہ معاویہ بن ہشام، و ابو حذیفہ موسیٰ بن مسعود بھی اس حدیث کو سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ سے روایت کرتے ہیں. (سنن ابی داؤد - رقم الحدیث:749). جبکہ وكيع بن جراح اور عبد اللّٰہ بن مبارک سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ سے روایت کرنے میں اثبت بھی ہیں. (كتاب شرح علل الترمذي ابن رجب الحنبلي - 2/722) اور یہ کہنا کہ سفیان ثوری مدلس ہیں عن سے روایت کرتے ہیں تو اس لیے یہ روایت ضعیف ہے جبکہ یہ بات بھی غلط ہے کیونکہ محدثین کے نزدیک مدلسین کے مختلف طبقات ہیں اور ان طبقات کے مطابق ان کا حکم ہے لہذا ہر مدلس کی ہر عن والی روایت ضعیف نہیں ہوتی جبکہ سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ طبقہ ثانیہ کے مدلس ہیں اور قلیل التدلیس ہیں. (طبقات المدلسین - ص 13) (جامع التحصیل - ص 113) اور طبقہ ثانیہ اور قلیل التدلیس راوی کی عن والی روایت محدثین کے نزدیک صحت کے منافی نہیں ہوتی اور یہ بھی یاد رہے کہ قلیل التدلیس راوی کا عنعنہ یعنی عن سے روایت کرنا دلیل کے بغیر رد نہیں کیا جاتا, جبکہ کثیر التدلیس راوی کا عنعنہ دلیل کے بغیر قبول نہیں کیا جاتا. جیسا کہ قلیل الخطأ کی روایت دلیل کے بغیر رد نہیں کی جاتی اور کثیر الخطأ کی روایت دلیل کے بغیر قبول نہیں کی جاتی, امام یعقوب بن شیبۃ رحمہ اللّٰہ نے امام علی بن مدینی رحمہ اللّٰہ سے مدلس کے بارے میں دریافت کیا تو علی بن مدینی رحمہ اللّٰہ نے فرمایا: ''إِذَا كَانَ الْغَالِبُ عَلَيْهِ التَّدْلِيسَ فَلَا حَتَّى يَقُولَ حَدَّثَنَا''. '' جب اس پر تدلیس غالب ہو تو اس وقت حجت نہیں ۔ یہاں تک کہ وہ حدثنا کہے یعنی تب اس کی روایت صراحتِ سماع کے ساتھ قبول کی جائے گی ۔'' (الکفایۃ للبغدادی: 362) یعنی قلیل التدلیس راوی کا عنعنہ مقبول ہے، الا یہ کہ کسی روایت میں تدلیس ثابت ہو جائے تو وہ اس عمومی قاعدہ سے مستثنیٰ ہوگی اور امام یعقوب بن سفیان الفسوی رحمہ اللّٰہ لکھتے ہیں: وَحَدِيثُ سُفْيَانَ وَأَبِي إِسْحَاقَ وَالْأَعْمَشِ مَا لَمْ يُعْلَمْ أَنَّهُ مُدَلّسٌ يَقُومُ مَقَامَ الْحُجَّةِ. اور سفیان، ابو اسحاق اور اعمش کی حدیث جب تک اس کی تدلیس کا علم نہ ہو تو وہ حجت کے مقام پر ہوگی. (المعرفۃ والتاریخ - 2/637) لہذا یہاں سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ کا عنعنہ تو ہے لیکن تدلیس ثابت نہیں، اس عنعنہ کو تدلیس ثابت کرنے کے لیے دلیل چاہیے جو کہ موجود نہیں، لہذا یہ روایت صحیح ہے اس پر کوئی غبار نہیں اور دوسری بات یہ کہ سفیان ثوری عاصم بن کلیب سے روایت کرنے میں اکیلے نہیں ہیں اور اگر مدلس کی معتبر متابعت یا قوی شاہد مل جائے تو تدلیس کا احتمال ہی ختم ہو جاتا ہے، جس طرح کہ ضعیف راوی کی روایت کا کوئی معتبر متابع یا قوی شاہد مل جائے تو روایت کا ضعف ختم ہو جاتا ہے اور سفيان ثوری کا متابع ابو بکر النہشلی (کتاب العلل للدار قطنی - 5/172) اور عبد اللّٰہ بن ادریس بھی ہیں. (مسند البزار - رقم الحديث:1609), (کتاب العلل للدار قطنی - 5/172) اور وکیع بن جراح بھی. (التمہید لابن عبدالبر - 4/189) پس سفيان ثوری رحمہ اللّٰہ کی تدلیس کا احتمال و اعتراض بھی ختم اور اس کے قوی شواہد میں سیدنا عمر اور سیدنا علی اور سیدنا عبد اللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنھم کا یہی عمل ہے. (المصنف في الأحاديث والآثار » كتاب الصلاة » أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلاةِ » مَنْ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ تَكْبِيرَةٍ ثُمَّ لَا يَعُودُ - رقم الحديث: 2443 - 2442 - 2454) اور سیدنا علی کرم اللّٰہ وجہہ کے اصحاب اور سیدنا عبد اللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کے اصحاب کا بھی یہی عمل ہے. (المصنف في الأحاديث والآثار » كتاب الصلاة » أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلاةِ » مَنْ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ تَكْبِيرَةٍ ثُمَّ لَا يَعُودُ - رقم الحديث:2446). لہذا ثابت ہوا کہ یہ حدیث شریف صحیح ہے اور اس طرح نماز پڑھنا بھی سنت کے مطابق ہے اور اس طریقے سے نماز پڑھنے کو خلاف سنت کہنا بالکل غلط ہے اور اس طریقے کو خلاف سنت کہنے سے بچنا بھی چاہیے.
Mashallah ji sahi farmaya
Ali bhi zinda bad❤️❤️🌹🌹👍👍👍💪💪💪
ما شاء اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ،عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ، وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ، وَلَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنْ صَلَاتِهِ وَهُوَ قَاعِدٌ، وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ كَذَلِكَ وَكَبَّرَ، وَدَعَا نَحْوَ حَدِيثِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي الدُّعَاءِ يَزِيدُ وَيَنْقُصُ الشَّيْءَ وَلَمْ يَذْكُرْ: وَالْخَيْرُ كُلُّهُ فِي يَدَيْكَ وَالشَّرُّ لَيْسَ إِلَيْكَ، وَزَادَ فِيهِ: وَيَقُولُ عِنْدَ انْصِرَافِهِ مِنَ الصَّلَاةِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ وَمَا أَسْرَرْتُ وَأَعْلَنْتُ، أَنْتَ إِلَهِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ.
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو «( الله أكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر اونچا کرتے ( رفع الیدین کرتے ) اور قراءت مکمل کر لینے پر جب رکوع کو جاتے تو ایسے ہی ( رفع الیدین ) کرتے اور رکوع سے اٹھ کر بھی ایسے ہی ( رفع الیدین ) کرتے ۔ اور آپ اپنی نماز میں جب بیٹھے ہوئے ہوتے تو ہاتھ نہ اٹھاتے اور جب دو رکعتوں سے اٹھتے تو اسی طرح رفع الیدین کرتے اور «( الله أكبر )» کہتے اور دعا کرتے جیسے کہ عبدالعزیز کی ( سابقہ ) حدیث میں بیان ہوا ہے ۔ اس میں الفاظ کی کچھ کمی بیشی ہے اور یہ الفاظ ذکر نہیں کیے یعنی «( والخير كله في يديك والشر ليس إليك )» اور اس روایت پر اضافہ کرتے ہوئے یہ کہا کہ جب نماز سے پھرتے تو یہ دعا کرتے : «( اللهم اغفرلي قدمت وأخرت و أسررت وأعلنت أنت إلهي لا إله إلا أنت )» ’’ اے اللہ ! میرے گناہ معاف فرما دے جو میں نے پہلے کیے ، جو بعد میں کیے ، جو پوشیدہ کیے جو ظاہر کیے ، تو میرا معبود ہے ، تیرے سوا اور کوئی معبود نہیں ۔‘‘
Sunan Abu Dawood 761
Best byan Jeeoo. Peroon me mera peer zabardast hai Sarkar Ya Haidar e Karrar Ya Haidar e Karrar.
Mawla ALI ALIYEHSALAAM jisne sabse pehle namaz MUHAMMADUR RASOOLALLAH SALLALLAHU ALAIHI WAALIHI WASALLAM ke saath unse kareeb to koi hain hi nahi RasoolAllah ke aur wo riwayat kar rahe hai to bas kaafi hai jitna Rasool Allah ko Mawla ALI ne dekha hai it.a kisi ne nahi dekha
Han or inko Dekho MOLA ALI a s chothe hain han MOLA ALI chothe hai but Awal number per hai .. choro Bhai inko samjhana . Matlab Kisi andhe,bhere ko samjhana pata nHi khud ko kuch samajhte hai
@@fizadolkookie3892 iss ummat mein Mawla ALI ALIYEHSALAAM se bada koi nahi
Ali bhai ap aik azeem انسان hai
Ustaad ❤❤❤😊😊😊
Ali bhai ❤❤
masha Allah nice
Beshak
قال أبو عیسیٰ: حدیث ابن مسعود حدیث حسن، وبه یقول غیر واحد من أهل العلم من أصحاب النبي والتابعین، وهو قول سفیان وأهل الکوفة". ( جامع الترمذي ۱/ ۵۹، )
7۔۔ "عن علقمة عن عبد الله بن مسعود قال: صلیت خلف النبي صلی الله علیه وسلم، وأبي بکر وعمرفلم یرفعوا أیدیهم إلا عند افتتاح الصلاة." (السنن الکبری للبیهقي ۲/ ۸۰، ۲/ ۷۹، نسخه جدید دارالفکر بیروت ۲/ ۳۹۳ برقم: ۲۵۸۶)
ترجمہ: حضرت علقمہ، حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابن مسعودؓ نے فرمایا: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے اور حضرت ابوبکرؓ وعمرؓ کے پیچھے نماز پڑھی ہے ان میں سے کسی نے اپنے ہاتھوں کو تکبیرِ تحریمہ کے علاوہ کسی اور تکبیر میں نہیں اٹھایا۔
Allah apko or himat dy isi tra plz khwateen k liye b nmaz ka triqa bta dijeye plzzzzzz bhai
Aurat aur mard ka tariqa same hai bhai
Mola Ali wali hadith ka kindly reference bata dein.JazakAllah❤
Abu Dawood-761
Haq hai Allah sach hai Allah👌👍
very good Ali Bhai
❤❤❤❤
Hazrat Ali r.a sa jo hadees ha tirmizi 3423 uss ma tou raful yadain sabit ha hazrat Ali r.a sa
Agr kisi ko lgta ha khulafa e rashideen na nahi kiya ha Hazrat Ali r.a toh chauthe khalifa ha un sa jb sabit ha.
Ka hum khulafa e rashideen ko follow kry phla ya kisi imam ko ?
❤️❤️❤️❤️
I understand what you are saying. But are you trying to 75% of Muslim people who is on the teaching of praying Namaz is wrong?? You will have to prove in written form. From the Hadiths...but I like your Speach..but it's very confusing..iam sure so many Muslims are confused by listening to your bayan..
We are trying to follow the teaching of our Beloved Prophet pbuh ...hope to Allah subhanatala we are right.
VERY Nice ali bhai
💝
نماز میں تکبیر تحریمہ کے علاوہ ہاتھوں کو نہ اٹھانا بھی مسنون ہے:
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللّٰهِ بْنُ مَسْعُودٍ أَلَا أُصَلّي بِکُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّی فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ. قَالَ وَفِي الْبَاب عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَبِهِ يَقُولُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيّ وَأَهْلِ الْکُوفَةِ.
حضرت علقمہ رحمہ اللّٰہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں رسول اللّٰہ (ﷺ) کی نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے. امام ترمذی رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں: حضرت ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کی حدیث حسن ہے، اس باب میں حضرت براء بن عازب رضی اللّٰہ عنہ سے بھی حدیث آئی ہے، کئی اہل علم صحابہ کرام اور تابعین میں سے یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے.
(سنن الترمذی - رقم الحدیث:257)
اس حدیث کی تصحیح و توثیق کرنے والے اور اس سے حجت پکڑنے والے ائمہ حدیث:
سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ: اس حدیث کے مرکزی راوی سید الحفاظ امیر المومنین فی الحدیث کا خود بھی اس پر عمل ہے یعنی ان کے نزدیک بھی یہ حدیث صحیح ہے.
(سنن الترمذی - ج1 ص159)
(فقہ سفیان ثوری - ص560)
امام ترمذی رحمہ اللّٰہ: اس حدیث کو حسن اور ایک نسخۃ میں حسن صحیح کہتے ہیں.
(سنن الترمذی - ج1 ص159)
(شرح سنن ابی داؤد - ج2 ص346)
امام ابو علی الطوسی رحمہ اللّٰہ: وَحَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَسَنٌ.
(مختصر الأحكام مستخرج الطوسي على جامع الترمذي - 2/103)
امام نسائی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی.
(سنن نسائی - رقم الحدیث:1027)
محدث ابو جعفر طحاوی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی.
(شرح معاني الآثار - رقم الحديث: 1349,1350)
امام دار قطنی رحمہ اللّٰہ: اسنادہ صحیح کہتے ہیں.
(کتاب العلل للدار قطنی - 5/172)
امام ابن حزم رحمہ اللّٰہ: صَحَّ خَبَرُ ابْنِ مَسْعُودٍ کہتے ہیں.
( المحلی بالآثار - ج 2ص578)
عبد الحق الإشبيلي رحمہ اللّٰہ: هَذَا حَدِيث حسن.
(كتاب الأحكام الكبرى لعبد الحق الإشبيلي - 2/191)
امام ابن القطان الفاسی رحمہ اللّٰہ: والحديث عندي لعدالة رواته أقرب إلى الصحة کہتے ہیں.
(بيان الوهم والإيهام للفاسی - ج5 ص367)
ابن التركماني رحمہ اللّٰہ: والحاصل ان رجال هذا الحديث على شرط مسلم.
(كتاب الجوهر النقي - 2/78)
امام مغلطائی رحمہ اللّٰہ: حديثاً صحيحاً .
(شرح سنن ابن ماجه لمغلطاي - 5/1468)
امام زیلعی رحمہ اللّٰہ: و الرجوع الی صحۃ الحدیث لورودہ عن الثقات کہتے ہیں.
( نصب الرایۃ للزیلعی - ج1 ص396)
امام عینی رحمہ اللّٰہ: والحاصل أن رجال هذا الحديث على شرط مسلم، فالحديث حينئذ صحيح کہتے ہیں.
(كتاب نخب الأفكار - ج4 ص166)
أبو الفيض مرتضى، الزّبيدي رحمہ اللّٰہ: والحاصل أن رجال هذا الحديث على شرط مسلم.
(كتاب تخريج أحاديث إحياء علوم الدين - 1/352)
اس کے علاوہ غیر مقلدین محقق علماء بھی اس کو صحیح کہتے ہیں.
احمد شاکر المصری: صحیح
( شرح الترمذی - ج2 ص40)
ناصر الدین البانی: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم. فالحق أنه حديث صحيح.
(صحيح سنن أبي داود - 3/338)
صهيب عبد الجبار: (الجامع الصحيح للسنن والمسانيد - ج 25 ص303)
Muslim 861 to 865 kindly read
Ye zaheef hadees hai... i prove this
@@World-Knowledge.03
وضاحت: حدیث ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ پر جرح کا جامع جواب:
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ حضرت سفیان ثوری امیر المومنین فی الحدیث رحمہ اللّٰہ کا علم حدیث میں مرتبہ, ان سب سے بڑا ہے جن سے جرح منقول ہے اور اس حدیث کے مرکزی راوی امیر المومنین فی الحدیث سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ جو عبد اللّٰہ بن مبارک رحمہ اللّٰہ کے شیخ اور حدیث میں ان سے بڑا مقام رکھتے ہیں خود انکا اس پر عمل ہے اور ان کے نزدیک بھی یہ حدیث صحیح ہے, اگر ان کے نزدیک یہ حدیث ثابت نہ ہوتی تو اس پر عمل کیوں کرتے اور اس حدیث پر جو جرح منقول ہے وہ مبہم ہے اور اس جرح میں اضطراب و تناقض بھی ہے, جبکہ مفسر تعدیل کے مقابلے میں جرح مبہم کا اعتبار نہیں ہوتا ہے. بعض دفعہ ایک محدث کو حدیث بعد میں پہنچتی ہے تو جن الفاظ کے ساتھ اس کے نزدیک ثابت ہوتی ہے اس کو ویسے ہی بیان کر دیتا ہے جیسے کہ حضرت عبد اللّٰہ بن مبارک رحمہ اللّٰہ کے نزدیک جب حدیث ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ جن الفاظ سے ثابت ہوگئی تو پھر اس کو انہی الفاظ سے اپنے شیخ سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ کی سند سے بیان کر دیا.
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَقَامَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ أَوَّلَ مَرَّةٍ ثُمَّ لَمْ يُعِدْ.
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہ بتاؤں؟ چنانچہ وہ کھڑے ہوئے اور پہلی بار اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا، پھر انہوں نے دوبارہ ایسا نہیں کیا.
(سنن نسائی - بَابُ: الرُّخْصَةِ فِي تَرْكِ ذَلِكَ - رقم الحدیث:1027).(قال الألباني: صحيح), ویسے بھی کسی محدث کے ہاں کسی حدیث کا ثابت نہ ہونا اس صحیح یا حسن حدیث پر عمل کرنے سے روک نہیں سکتا جبکہ دوسرے محدثین کے نزدیک وہ حدیث ثابت بھی ہو اور وكيع بن جراح و عبد اللّٰہ بن مبارک کے علاوہ معاویہ بن ہشام، و ابو حذیفہ موسیٰ بن مسعود بھی اس حدیث کو سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ سے روایت کرتے ہیں. (سنن ابی داؤد - رقم الحدیث:749). جبکہ وكيع بن جراح اور عبد اللّٰہ بن مبارک سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ سے روایت کرنے میں اثبت بھی ہیں. (كتاب شرح علل الترمذي ابن رجب الحنبلي - 2/722) اور یہ کہنا کہ سفیان ثوری مدلس ہیں عن سے روایت کرتے ہیں تو اس لیے یہ روایت ضعیف ہے جبکہ یہ بات بھی غلط ہے کیونکہ محدثین کے نزدیک مدلسین کے مختلف طبقات ہیں اور ان طبقات کے مطابق ان کا حکم ہے لہذا ہر مدلس کی ہر عن والی روایت ضعیف نہیں ہوتی جبکہ سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ طبقہ ثانیہ کے مدلس ہیں اور قلیل التدلیس ہیں. (طبقات المدلسین - ص 13) (جامع التحصیل - ص 113) اور طبقہ ثانیہ اور قلیل التدلیس راوی کی عن والی روایت محدثین کے نزدیک صحت کے منافی نہیں ہوتی اور یہ بھی یاد رہے کہ قلیل التدلیس راوی کا عنعنہ یعنی عن سے روایت کرنا دلیل کے بغیر رد نہیں کیا جاتا, جبکہ کثیر التدلیس راوی کا عنعنہ دلیل کے بغیر قبول نہیں کیا جاتا. جیسا کہ قلیل الخطأ کی روایت دلیل کے بغیر رد نہیں کی جاتی اور کثیر الخطأ کی روایت دلیل کے بغیر قبول نہیں کی جاتی, امام یعقوب بن شیبۃ رحمہ اللّٰہ نے امام علی بن مدینی رحمہ اللّٰہ سے مدلس کے بارے میں دریافت کیا تو علی بن مدینی رحمہ اللّٰہ نے فرمایا: ''إِذَا كَانَ الْغَالِبُ عَلَيْهِ التَّدْلِيسَ فَلَا حَتَّى يَقُولَ حَدَّثَنَا''. '' جب اس پر تدلیس غالب ہو تو اس وقت حجت نہیں ۔ یہاں تک کہ وہ حدثنا کہے یعنی تب اس کی روایت صراحتِ سماع کے ساتھ قبول کی جائے گی ۔'' (الکفایۃ للبغدادی: 362) یعنی قلیل التدلیس راوی کا عنعنہ مقبول ہے، الا یہ کہ کسی روایت میں تدلیس ثابت ہو جائے تو وہ اس عمومی قاعدہ سے مستثنیٰ ہوگی اور امام یعقوب بن سفیان الفسوی رحمہ اللّٰہ لکھتے ہیں: وَحَدِيثُ سُفْيَانَ وَأَبِي إِسْحَاقَ وَالْأَعْمَشِ مَا لَمْ يُعْلَمْ أَنَّهُ مُدَلّسٌ يَقُومُ مَقَامَ الْحُجَّةِ.
اور سفیان، ابو اسحاق اور اعمش کی حدیث جب تک اس کی تدلیس کا علم نہ ہو تو وہ حجت کے مقام پر ہوگی. (المعرفۃ والتاریخ - 2/637) لہذا یہاں سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ کا عنعنہ تو ہے لیکن تدلیس ثابت نہیں، اس عنعنہ کو تدلیس ثابت کرنے کے لیے دلیل چاہیے جو کہ موجود نہیں، لہذا یہ روایت صحیح ہے اس پر کوئی غبار نہیں اور دوسری بات یہ کہ سفیان ثوری عاصم بن کلیب سے روایت کرنے میں اکیلے نہیں ہیں اور اگر مدلس کی معتبر متابعت یا قوی شاہد مل جائے تو تدلیس کا احتمال ہی ختم ہو جاتا ہے، جس طرح کہ ضعیف راوی کی روایت کا کوئی معتبر متابع یا قوی شاہد مل جائے تو روایت کا ضعف ختم ہو جاتا ہے اور سفيان ثوری کا متابع ابو بکر النہشلی (کتاب العلل للدار قطنی - 5/172) اور عبد اللّٰہ بن ادریس بھی ہیں. (مسند البزار - رقم الحديث:1609), (کتاب العلل للدار قطنی - 5/172) اور وکیع بن جراح بھی. (التمہید لابن عبدالبر - 4/189) پس سفيان ثوری رحمہ اللّٰہ کی تدلیس کا احتمال و اعتراض بھی ختم اور اس کے قوی شواہد میں سیدنا عمر اور سیدنا علی اور سیدنا عبد اللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنھم کا یہی عمل ہے. (المصنف في الأحاديث والآثار » كتاب الصلاة » أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلاةِ » مَنْ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ تَكْبِيرَةٍ ثُمَّ لَا يَعُودُ - رقم الحديث: 2443 - 2442 - 2454) اور سیدنا علی کرم اللّٰہ وجہہ کے اصحاب اور سیدنا عبد اللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کے اصحاب کا بھی یہی عمل ہے. (المصنف في الأحاديث والآثار » كتاب الصلاة » أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلاةِ » مَنْ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ تَكْبِيرَةٍ ثُمَّ لَا يَعُودُ - رقم الحديث:2446). لہذا ثابت ہوا کہ یہ حدیث شریف صحیح ہے اور اس طرح نماز پڑھنا بھی سنت کے مطابق ہے اور اس طریقے سے نماز پڑھنے کو خلاف سنت کہنا بالکل غلط ہے اور اس طریقے کو خلاف سنت کہنے سے بچنا بھی چاہیے.
{حدیث ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کی سند پر نظر تحقیق}
اس حدیث کے تمام راوی صحیح کے راوی ہیں:
اس حدیث کے پہلے راوی هناد بن السرى ہیں جو صحیح مسلم کے راوی ہیں.
اس حدیث کے دوسرے راوی وکیع بن الجراح ہیں جو صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے راوی ہیں.
اس حدیث کے تیسرے راوی سفیان ثوری ہیں جو صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے راوی ہیں.
اس حدیث کے چوتھے راوی عاصم بن کلیب ہیں جو صحیح مسلم کے راوی ہیں اور امام بخاری نے ان سے صحیح بخاری میں استشہاد کیا ہے.
اس حدیث کے پانچھویں راوی عبدالرحمن بن اسود ہیں جو صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے راوی ہیں.
اس حدیث کے چھٹے راوی علقمہ بن قیس ہیں جو صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے راوی ہیں.
یہ سب اعلی درجے کے ثقہ اور صحیح کے راوی ہیں. ثابت ہوا کہ حدیث صحیح ہے.
اس حدیث کی تصحیح و توثیق کرنے والے اور اس سے حجت پکڑنے والے ائمہ حدیث:
سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ: اس حدیث کے مرکزی راوی سید الحفاظ امیر المومنین فی الحدیث کا خود بھی اس پر عمل ہے یعنی ان کے نزدیک بھی یہ حدیث صحیح ہے.
(سنن الترمذی - ج1 ص297)
امام ترمذی رحمہ اللّٰہ: اس حدیث کو حسن اور ایک نسخۃ میں حسن صحیح کہتے ہیں.
(سنن الترمذی - ج1 ص297)
(شرح سنن ابی داؤد للعینی - ج3 ص341)
امام ابو علی الطوسی رحمہ اللّٰہ: وَحَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَسَنٌ کہتے ہیں.
(مختصر الأحكام مستخرج الطوسي على جامع الترمذي - 2/103)
امام نسائی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی.
(سنن نسائی - رقم الحدیث:1027)
محدث ابو جعفر طحاوی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی.
(شرح معاني الآثار - رقم الحديث: 1349,1350)
امام دار قطنی رحمہ اللّٰہ: اسنادہ صحیح کہتے ہیں.
(کتاب العلل للدار قطنی - 5/172)
امام ابن حزم رحمہ اللّٰہ: صَحَّ خَبَرُ ابْنِ مَسْعُودٍ کہتے ہیں.
( المحلی بالآثار - ج 2ص578)
عبد الحق الإشبيلي رحمہ اللّٰہ: هَذَا حَدِيث حسن کہتے ہیں.
(كتاب الأحكام الكبرى لعبد الحق الإشبيلي - 2/191)
امام ابن القطان الفاسی رحمہ اللّٰہ: والحديث عندي لعدالة رواته أقرب إلى الصحة کہتے ہیں.
(بيان الوهم والإيهام للفاسی - ج5 ص367)
ابن التركماني رحمہ اللّٰہ: والحاصل ان رجال هذا الحديث على شرط مسلم کہتے ہیں.
(كتاب الجوهر النقي - 2/78)
امام مغلطائی رحمہ اللّٰہ: حديثاً صحيحاً کہتے ہیں.
(شرح سنن ابن ماجه لمغلطاي - 5/1468)
امام زیلعی رحمہ اللّٰہ: و الرجوع الی صحۃ الحدیث لورودہ عن الثقات کہتے ہیں.
( نصب الرایۃ للزیلعی - ج1 ص396)
امام عینی رحمہ اللّٰہ: والحاصل أن رجال هذا الحديث على شرط مسلم، فالحديث حينئذ صحيح کہتے ہیں.
(كتاب نخب الأفكار - ج4 ص166)
أبو الفيض مرتضى، الزّبيدي رحمہ اللّٰہ: والحاصل أن رجال هذا الحديث على شرط مسلم کہتے ہیں.
(كتاب تخريج أحاديث إحياء علوم الدين - 1/352)
الملا على القاري رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی. (الأسرار المرفوعة - 1/492)
امام قاسم بن قطلوبغا رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی. (التعریف والاخبار ص304)
اس کے علاوہ غیر مقلدین محقق علماء بھی اس کو صحیح کہتے ہیں.
احمد شاکر المصری: صحیح ( شرح الترمذی - ج2 ص40)
ناصر الدین البانی: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم. فالحق أنه حديث صحيح.
(صحيح سنن أبي داود - 3/338)
صهيب عبد الجبار: (الجامع الصحيح للسنن والمسانيد - ج 25 ص303)
@@MuhammadZeeshan-si6qt
Hadith e ibn Masood Sehaa Sittah ki Mustanad Hadith hai aur iss Kay elawa, Imam Bukhari o Imam Muslim Kay ustaad aur Bukhari o Muslim kay ravi Abu bakr bin abi shaibah ki book "Musanaf" mein bhi hai, aur Imam Bukhari o Imam Muslim say pehlay bhi Muhaddeseen they Ahadith thin, kya Allah Paak aur Nabi Paak nay paaband kia hai kay sirf Bukhari o Muslim mein ayi Hadith maano aur na maano? Hadith Mustanad honi chaheay, aur ap jis ki pairvi kar rahay ho wo tou irsaalul yadain "haath khool kar Namaz parne" wali aik moukoof riwayat sirf Musanaf ibn abi shaibah say hi leta hai, ta'assub nahi hona chaheay aur na dohra meyaar. waise maine Namaz kay kisi aur tariqay ko ghalat bhi nahi kaha title phir say read karein. Sahaba e kiraam say 3 tarah Namaz parna sabit hai, jin Fuqaha nay jis tariqay per amal kia wo sab bhi Sunnat ko panay walay hain, Dosri baat aik cheez baaz Fuqaha kay nazdeek mansookh ho ya usko tarjeeh ho aur baaz kay nazdeek na ho tou ye baat ghumrahi mein nahi ati jab tak ijma kay khilaaf na ho aur inn mein say kisi aik tariqay per ijma sabit nahi, so iss wajah say kisi aik tariqay per amal karne walay ko ghumrah ya mukhalif e Sunnat nahi keh sakte.
Musanaf ibn abi shayba main mujud ha hazrat ali ny bgair rafa yadain namaz prhi yaha tk ky hazrat ali ky shagird bh bagair rafa yadain namz prhty thy....
Reference hadees number??
@@animesuperarchives141 hadees number mjhy aabhi yad nhe.... Musnaf ibn abi shayba ky namaz waly chapter main jo tarak rafa yadain wala chpter ha uski phli hadees ha عاصم بن کلیب ravi ha riwyat ka..... Aur wahi par apko hazrat umer ki bh riwayat mily gi tark rafa yadain ki aur yh bh mly ga ky hazrat ali ky shagird rafa yadain nhe krty thy.....
@@MohammadAli-fp9dd aur jo ali bhai hawala de rhy wo ghalt hai?
@@MohammadAli-fp9dd agr tark ho gya to saudia se kun nh khtm howa jis jga se deen ki shrowaat hoi...
Jis language main Quran e pak nazil howa...sab se phle to waha se khtm hona chahye tha
SubhanAllah ❤️
بخاری میں حضرت علی کی کوئی حدیث موجود ہے رفع یدین کے بارے میں ؟؟؟؟برائے مہربانی جس سے معلوم ہو کمنٹس میں بتا دینا جزاک اللہ
Pray for me to get acepted to sweden, i have been unsuccessful for a year
😊
اللہ اکبر سبحان اللہ الحمدللہ جزاک اللہ شیخ حدیث نمبر بتا دیجئے گا
1
Bhai jaan yaar Hadees nmbr hi bta dein
👍🏻❤️
🥰🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤
Firko Ke Dukane Band The Damage Has Ben Done
مولا علی علیہ اسلام نے یہ حدیث بیان کب فرمائی یہ بھی تو ہوسکتا کہ آپ نے خصور صلی اللہ علیہ و سلم کی زندگی مبارک میں ہی بیان فرمائی ہو کون سے زمانہ میں مولا علی نے فرمائی
Mufti shb 3423 tirmzi ke bare me kia khial. H
Ek hadith khud hazrat ali ne batai or ek kesi ne hazrat ali se relate ki ... Ap kiss pe yajeen karein ge
Acha me koch khun wo yakeen ke zyada kabil he ya tesra banda koi meri bat khe wo authentic he
Reference plzz
Masha Allah
Bhai Jan is video ka link bata dijiye mujhe please....
ye kitaab alag se ha ya imam Bukhari ki bukhari me hi ye hadees ha plzz batyee
Bhai is ka reference mil sakta hai..
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ، وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ، وَلَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنْ صَلَاتِهِ وَهُوَ قَاعِدٌ وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ كَذَلِكَ وَكَبَّرَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد فِي حَدِيثِ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ حِينَ وَصَفَ صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا مَنْكِبَيْهِ كَمَا كَبَّرَ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو «( الله اكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے ۔ اور جب اپنی قراءت پوری کر لیتے اور رکوع کرنا چاہتے تو اسی طرح ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع سے اٹھتے تو اسی طرح کرتے ۔ اور نماز میں بیٹھے ہوئے ہونے کی حالت میں آپ رفع الیدین نہ کرتے تھے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے اور «( الله اكبر )» کہتے ۔:: امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا : حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کی وہ حدیث ، جس میں انہوں نے نماز نبوی کی تفصیل بیان فرمائی ہے ، اس میں ہے کہ آپ جب دو رکعتوں کے بعد اٹھتے تو «( الله اكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ، حتیٰ کہ آپ کے کندھوں کے برابر آ جاتے جیسے کہ شروع نماز کے وقت تکبیر کہتے تھے ۔
Sunan Abu Dawood#744
نماز کے احکام و مسائل
Status: صحیح
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو أَيُّوبَ الْهَاشِمِيُّ قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ ، وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ»
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : نبی ﷺ جب فرض نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوتے ، تو «( اللہ اکبر )» کہتے اور دونوں ہاتھ اٹھاتے حتی کہ وہ کندھوں کے برابر ( بلند ) ہو جاتے ۔ جب رکوع کرنا چاہتے تو اسی طرح کرتے ، جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اسی طرح کرتے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہوتے تو ( پھر ) اسی طرح کرتے ۔
Sunan Ibn e Majah#864
اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
Status: صحیح
Imam bukhari hadis number bhi Bata de please
koyi bhi mujy hades nmbr bata dy جزاک اللہ
Abu dawood 761
اپ حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کا عمل بھی بتا دے حلانکہ ان کا عمل ترک رفع الیدین ہے
Thanks
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
One of the great scholar..... I love you Ali Bhai
Hazrat Ali se sari hadees Khilafat ke baad hi riwayat huin
Unhone pele kabi Hadees nahi sunaii ?
I also have the same Question
To bgai kya apko hazrat muhammad ki pehle di ya bad me batai ... Kya fark parhta he is se
Ya ap bol dein hadeess jhoti he or phr keh dilein yeah hi q sari hadees jhoti hein. . . phr keh dein ap ke babe thek hein sirf ... Unhe ilham hua he just wohi dein he
Hazrat abubakr raziallahuan ki hadis dikhao
Hadees number kon si he sir ji?
Bukhari shareef hadees no.735
Jamia tirmizi hadith 3423
@@sabiyanari8419 mola Ali jo Hadees hai vo tirmizi sharif mai hai...
Hadees no. 3423
@imankiroshnisi se dekho ja ke net pe ... Ni he walon ... Ab ni hi honi jab mani hi ni to
@Thebeliever017ha yar ma na kad pari haa acha tum is ma parhlo
Dawood 761
Bhai khulafa e rasadin main hazrat Hasan Ibn Ali as bhi aata hain
G bhai Hm manty Bilkul
Ali bhai B Manty Hein beshak
@@abrarlodhi1 manna to paraga unsa hum log ha naki humse wo log
@@mohammedarifkhan9662 G bilkul
Hm manty Hein or Ali bhai b Manty Hein
Are nhi bhi. Hazrat Hassan ra 5th righteous Khalifa hai. Lekin khulfa e rashidun 4 hi hai. Abu Bakr ra, umar ra, Usman ra, ali ra.
@@JohnLee-hd7dm bro Bat ye ha k Hadees k ALfaaz hein k 30 saal KhaLafat rashda chaly gi usky Bad kaat Khany Vali Malukiyat A JEA gi Jismy Sub sy PyhLa door Islam k First Badsha Ameer Muavia Bany the
Ab KhaLafat rashda 30 Gino
Abu-bakar RA k 2 Saal
Umer RA k 10 Saal
Usman RA k 12 Saal
MoLa Ali As k 6 Saal Jismy last 6 ya 5 months Hassan Ebny Ali As K hein
Is trah KhaLafat rashda 30 Saal pury hoty ha Jismy Hassan Ebny Ali B shamil Hein
ما هو رقم حديث الاخ
Haddees reference
Kia ap us book ki es rawayat ki pic lga skty hain sath mai? Mehrbani hogi
Saheh bukhari ki Hadees Number #735
Tirmizi 3423
reference? and hadees no?
What is brother hadith number???
Bhai koi in lecturer ka link dy do plz
Ahlbet 17 karbla walo ko miti ne kafin dya tha. Wo ku hamare dilo me he zinda he.
Allah tumhe hidayat de
Ya hadees number bata da plzz hazrat ali wali hadees jo ha
Ibne maja 864
And huzrut Umar farooq cant be wrong. Huzrut Abubakr cant be wrong. Why?? Because they where the closest to.our believed prophet..please they didnt make a mistake!..why he rest next to our beloved prophet in Madinah.
💎
🤗
hadees number bhi bata de ge ye jis me mola Ali ne kaha ke rafeyadan kare
ye Mola Ali wali hadees aur kis kitaab me hai
Kya us Hadees ka number mil sakta hai please
Ji mil skhti hai
Kya koi reference de skta hai iss hadith ka.
tirmidhi 3423
Hades no plz
Allaha ke namu ne ek hai
Abey video ke peeche background music lagane wale
Musannaf ibn shayba me Hazrat Ali se Shru namaz ke alawah Haath na uthana likha hua hai
Imam Abu bakr bin shayba Imam bukhari ke ustaad hai
❤️
Reference ?
Reference
Logic ❤️❤️❤️