Zunair meray bhai. Allah pak uncle ko achi sehat day. Or ap bhi bohat achay bhai ho. Hamaray ustadon mai ho. Allah pak ap sab ko dunya or akhrat mai kamyabi day. Ameen
السلام علیکم زنیر بھائی اچھی انفارمیٹوو ویڈیو بنائی ہے ۔۔۔ جزاک اللہ میں نے حیدرآباد سے نورانی سیڈ والو سے کوہ نور الفاء الفاء منگوایا ہے ۔۔۔ 1850 روپے کلو دیا ہے ۔۔۔ میاں چنوں میرا علاقہ ہے ٹمپریچر ابھی تھوڑا زیادہ ہے جیسے ہی تیس سینٹی گریڈ ہوا ان شاء اللہ کاشت کروں گا ۔۔۔ زمین تیار ہے ۔۔۔ دوہر ہل لگوا کر ایک ماہ پڑی رہی پھر اس پر روٹاویٹر لگوا کر ہفتہ ہوگیا چھوڑی ہوئی ہے الحمدللہ گھاس پھوس فی الحال مکمل ختم ہوچکا ہے ۔۔۔ زمین لیول پہلے سے تھی ۔
کنگ سیڈ والوں کا بیج آپ نے لگایا ہے پھر تو آکاس بیل سے آپکی فصل کو اللہ بچائے انکا لوسرن کا بیج گھٹیا کوالٹی کا ہوتا ہے میں نے ان سے لوسرن کا بیج منگوایا تھا انکے اونر حاجی نور صاحب سے میری بات ہوئی تھی تو انہوں نے کنفرم کیا تھا کہ پیلی جڑی بوٹیاں نہیں اگے گی بس پھر کیا اس سال میری فصل اس پیلی بوٹی کی وجہ سے ہی مجھے کھڑی فصل میں ہل چلانے پڑے تھے 😢😢😢
کنگ سیڈ نمبر ون ہے ۔۔۔ ماشاء الله
زبردست بھائی
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
hmra gar کے beej hoty hn ..ماشاءاللہ bhot اچھی qulty k hoty hn
Good
Zunair meray bhai. Allah pak uncle ko achi sehat day. Or ap bhi bohat achay bhai ho. Hamaray ustadon mai ho. Allah pak ap sab ko dunya or akhrat mai kamyabi day. Ameen
Ameen g Shukrya
Khair Chacha Ashraf Gujjar ki Khair Amenn ❤😊 very nice Zunair Bhai❤😊
Love ❤ 😍 💖
ماشاءاللہ جی
Superb
Nice video
السلام علیکم
زنیر بھائی اچھی انفارمیٹوو ویڈیو بنائی ہے ۔۔۔ جزاک اللہ
میں نے حیدرآباد سے نورانی سیڈ والو سے کوہ نور الفاء الفاء منگوایا ہے ۔۔۔ 1850 روپے کلو دیا ہے ۔۔۔ میاں چنوں میرا علاقہ ہے ٹمپریچر ابھی تھوڑا زیادہ ہے جیسے ہی تیس سینٹی گریڈ ہوا ان شاء اللہ کاشت کروں گا ۔۔۔ زمین تیار ہے ۔۔۔ دوہر ہل لگوا کر ایک ماہ پڑی رہی پھر اس پر روٹاویٹر لگوا کر ہفتہ ہوگیا چھوڑی ہوئی ہے الحمدللہ گھاس پھوس فی الحال مکمل ختم ہوچکا ہے ۔۔۔ زمین لیول پہلے سے تھی ۔
Chlain MashaAllah
Kesa result mila norani seed ka?
MashAllah ❤❤❤
ماشاء الله الله بركت كر❤🎉❤🎉
Ameen
کنگ سیڈ والوں کا کونسا ورائٹی ہے KS 777 یا sg2002یا کوئی اور کنفرم کرنا بھائی شکریہ
Zunair Bhai beej ki bejaai wali video b bnana please. For our guidance
Masahllah nice
❤❤❤Mashallah
❤❤❤❤❤❤
Alfafa ka sb sy Achwa seed Noorani seeds walu k hai
🎉🎉🎉
Good 👍❤❤❤❤❤
السلام علیکم بھائی جی ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں اور اپ کے ساتھ کیسے رابطہ کر سکتے ہیں اپ کا کوئی نمبر
kia bakrian pura saal loosan shoq se hi khati hn ?
زنیر بھائی 4سے 5جانورں کیلئے کیتنا لوسن کاشت کرنا چاہیے
1 canal
Ek mansab solution se Khush lotion ki kitni hai taiyar hoti hai
bhai please result bhi batana k in main se acha result kis seed ka mila apko.
بجائی کے وقت یوریا نہیں ڈالنی چاہیے ضائع ہو جاتی ہے
Zunair bhi apka ilaqa mehnga bohat hamara choootha hisa kharcha kam aye ga
❤
Kangan pur
🎉
Bhai gujrat main maki chini nasal sahi rahe gi
Gg
Bhai Jan alfalfa ka Kon sa seed best hy batana
Good
Apa. Ka. Namra. Italy
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
Maxim 2 kg 8600 ka mila hy mujy.
Bhai g apna nmbr to dy seed leena tha
Application ka nam bta day.
App ka name kya h
King ka itna khas reslt nhai..
کنگ سیڈ والوں کا بیج آپ نے لگایا ہے پھر تو آکاس بیل سے آپکی فصل کو اللہ بچائے
انکا لوسرن کا بیج گھٹیا کوالٹی کا ہوتا ہے
میں نے ان سے لوسرن کا بیج منگوایا تھا انکے اونر حاجی نور صاحب سے میری بات ہوئی تھی تو انہوں نے کنفرم کیا تھا کہ پیلی جڑی بوٹیاں نہیں اگے گی
بس پھر کیا اس سال میری فصل اس پیلی بوٹی کی وجہ سے ہی مجھے کھڑی فصل میں ہل چلانے پڑے تھے 😢😢😢
Oho so sad
Yr ap ny boht ziyada khrcha kiya h mene pachly sall kasht kiya h tha atna nhe aya
Bhai saab main ny b kasth kiya tha pichli dfa itna ni aya tha but production difference zrur ata hy achi tyaru sy
Bhai ap ka mob number chahye
❤