نواز صاحب زبردست آپ کی ویڈیو ہے اور جو پنشنرز ریٹائرڈ ہو چکے ہیں وہ آپ کی اس ویڈیو سے استفادہ کر سکتے ہیں ۔میں آرمی پنشر ہوں جب میں اپنے ضلعی آفس میں پنشن ریسٹوریشن کے گیا تو انہوں نے یہ کہ کر میرا پنشن بحالی کی درخواست نہ لی جب کہ میں گھر سے ساری پنشن جو کمبیوٹ ہوئی کلولیٹ کرکے گیا پھر میں نے سارا کیس اپنے مین آفس کو بھیجا تو مان لیا اور CMP لاہور سے میری پنشن بحال کردی اور بقایاجات بھی دے دے آ پ اس ویڈیو سے بہت سارے پنشنرز کو فائیدہ ہو گا
اچھی معلومات ! جزاک اللہ !! اکثر پنشنرز کو اس فارمولے کا نہیں پتہ !! وہ 72 سال والا فارمولا ھی سمجھتے ھیں۔۔۔ آپ وقتا" فوقتا" ھمارے علم میں اضافہ کرتے رھتے ھیں۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔۔ آمین۔۔۔۔۔
Sir Nawaz mughal sahib restore pension main 4910 Kay problem hoo Gaya hay sir Nawaz mughal sahib change alert main 134939 rupees hay sir pension slip par 130000 rupees hay sir
Sir meray grandfather key pension restore hoo Gaye hay sir Nawaz mughal sahib 1-10-2024 koo sir 50000 thousands ka fayda hova sir total pension hay sir restore pension sir Nawaz mughal sahib 130000 thousands sir
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ بھائی نواز صاحب میری تاریخ پیدائش 18-10-1955اور تاریخ بھرتی 18-10-1973ہے میری آرمی سے ریٹائرمنٹ 17-10-1993کو ہوئی میری پنشن کب ریسٹور ہو گی
Sir mere father ke death 2018 mein hue thi, prime minister package mein humein plot k paisay sanctioned hue hai, sir kindly btadein ab paisay mill jaenge department nay sanctioned bhi krdiye.
Merey husband ki DOB 12.8.48 DOA30.07.1970 DOD 4.06.2008 Dorest 05.06.2020 bani meney jub aplication di to woh log kehtey hein k apki pension automatically bahal hogaee 2019 mein ap guid kijeye
If a pensioner apt full pension at the age of 60 and he did not commute 35 percent of pension . He will get double pension at the age of 72. Please clear this confusen. Thanks
No. The pension will not be restored in this case because he has not opted for commutation of pension at the time of retirement. The pension is restored in those case where pension is commuted. Its very simple.
Dear sir Assalamoalaicom, me state bank se 2007 me golden shakehand se retired hoa tha ,me 2001 ke table ke motabik 2070 me honi chae thi,lakin State bank kehta hae ap ki commuted pension 2072 me ho gi.,meri date of birth 1, 6 ,1954 hae.pls help me out.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب میں برت ہوا تو اس وقت میرے عمر 17 18 سال سروس کیا یعنی کل عمر میری 35 سال جب ریٹائر ہوا تھا اب میری پینشن کب ڈبل ہوگی کون سی عمر میں ہوگی ہوگی پاکستان ارمی سے ریٹائر ہوا پلیز اس کے بارے میں ذرا مجھے رہنمائی فرمای
And if my pension is 200000-(30000Medical)= 170000...then how much will be added ? If I am 72 yrs old on 1 Nov... I was retired 12 years back at age of 60 yrs
پیشن بحالی کی وڈیو دیکھی بہت معلوماتی ہے پوچھنا یہ ہے کہ اگر کوئ ملازم پینشن بحالی کی تاریخ سے کچھ عرصہ قبل وفات پا جاتا ہے تو اس کیلیۓ قانون کیا کہتا ہے کیا اس کا فائدہ لواحقین کو ملے گا
سر میں واپڈا سے 50 سال کی عمر میں ریٹائر ھوا تھا اب میری عمر 69ہو گئی ہے لیکن کوئی بھی نھیں میں نے کی مرثبہ آپ کو کقمنٹ مین لکہا آپ کی طرف سے رپلائی نہیں ہوا کیا مین کورٹ میں جاؤں کیا کرون یو ٹیوب ان وڈیو سے بہری پڑی ہیں
برادرم نواز صاحب السلام علیکم بھائ جان میں نے 18ماچ 1981 کو ڈیوٹی جائن کی اور 3جنوری۔2017 کو 60سال عمر ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوا ہوں۔ میری تاریخ پیدائش 4جنوری 1957 ہے۔ آپ سے گزارش ہے فارمولے کے حساب سی میری ڈبل پینشن کب بحال ہوگی۔ بہت شکریہ
میرے والد سندھ گورنمنٹ پریس میں 1985 میں ریٹائرڈ ہوئے 1988 میں ان کا انتقال ہوا جب سے میری والدہ ٹینشن لے رہی تھی انہوں نے یہ ٹینشن 2022 ستمبر تک والدہ کا انتقال 12 اکتوبر 2022 کو ہوا۔اب 2023 سے فیملی پینشن میں یعنی ان کی بیوہ بیٹی لے رہی ہوں امی 22 ہزار لے رہی تھی۔میری 19 سے شروع ہوئی اور اج کے دن ٹک 25,000 انتقال کے وقت میری والدہ کی عمر 72 سانتی والد کے بعد انہوں نے 40 سال ٹینشن لی والد نے دو تین سال لی تھی مجھے لیتے ہوئے پینشن دوسرا سال ہے میرے والد ادارے میں ہیڈ ریڈر تھے شاید گریٹ سیون تھے 45 سال میں ٹینشن 25,000 رول ہے کیا میری پینشن بحال ہو سکتی ہے اس وقت میری ایج 55 ہے
اپنے متعلقہ دفتر سے رجوع کریں جہاں سے پنشن جاری ہوتی ہے۔ ایج ریٹ ٹیبل یکم جولائی 1986 سے لاگو ہوا تھا۔ اب معلوم نہیں کہ آپ کے والد کی پنشن کمیوٹ ہوئی تھی اگر ہوئی تھی تو کتنے فیصد ہوئی تھی۔ دوسرے نمبر پر 1994 میں فیملیز کو پنشن بحالی کی سہولت دی گئی تھی۔ تو آپ کو صحیح معلومات آپ کا دفتر فراہم کرسکتا ہے جہاں سے آپ کی پنشن جاری ہوتی ہے
AOA dear Mughal sb shafqat farmain.. PAF service 18 years DOB. 7.3.57 date of join 22.12.77 date of retir 22.12.95 Sir please restoration kis sall main ho ghe. Thanx
Mere date of retirement 1/8/1994 hai aurbearly retirement howe thy compulsory with full benefit date of birth 1/4/1958 hai mere 0ension kab bahaal hon gey?
سر میں 60سال پورےکر کے ریٹائرڈ ھوا ھوں میں نے گریجوایٹی نھیں لی مجھے جتنی پینشن بتا ئ گئ تھی اس سے تقریباً 14ھزار کم بنائی گئی ھے اس سیلسہ میں اپ کی مدد درکار ھے اس لئے آپ سے بات کرنا چھاتا ھوں اپنا موبائل نمبر یا وڑس اپ نمبر سینڈ کر دیں اللہ تعالیٰ آپ کواس کااجر دیگا۔منجانب۔سیدسجادحسین شاہ
Sir khuda AAP koo lambi zindagi daye gay sir Nawaz mughal sahib 🤲🤲🤲🤲🤲
Good luck sir Nawaz mughal sahib 👍👍👍👍👍
واعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جزاک اللہ
Jazakallah
نواز صاحب زبردست آپ کی ویڈیو ہے اور جو پنشنرز ریٹائرڈ ہو چکے ہیں وہ آپ کی اس ویڈیو سے استفادہ کر سکتے ہیں ۔میں آرمی پنشر ہوں جب میں اپنے ضلعی آفس میں پنشن ریسٹوریشن کے گیا تو انہوں نے یہ کہ کر میرا پنشن بحالی کی درخواست نہ لی جب کہ میں گھر سے ساری پنشن جو کمبیوٹ ہوئی کلولیٹ کرکے گیا پھر میں نے سارا کیس اپنے مین آفس کو بھیجا تو مان لیا اور CMP لاہور سے میری پنشن بحال کردی اور بقایاجات بھی دے دے آ پ اس ویڈیو سے بہت سارے پنشنرز کو فائیدہ ہو گا
Good sir g 🎉🎉🎉🎉🎉
اچھی معلومات ! جزاک اللہ !! اکثر پنشنرز کو اس فارمولے کا نہیں پتہ !! وہ 72 سال والا فارمولا ھی سمجھتے ھیں۔۔۔ آپ وقتا" فوقتا" ھمارے علم میں اضافہ کرتے رھتے ھیں۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔۔ آمین۔۔۔۔۔
SIR GREAT JOB, 👍 ALLAH AP SE RAZI HO,SIR ARMY PERSON KO BHI SHAMIL KIA KARAIN
Respected Mughal Sahib bhut bhut shukriyya, ap ki sab video hi useful hoti hein
❤❤ good
آمین یارب العالمین
Dua k lye ameeeen
R/Sir, restoration amount per yearly increases ka benefit bhi hota he ya sirf restoration amount milti he.
Please guide us sir ❤️
فیملی پنشن کی تاریخ کےسے معلوم کرین جب تاریخ وفات ہو اور اس وقت کی عمر کے لحاظسے رہنمائ فرمائں
Sir Nawaz mughal sahib restore pension main 4910 Kay problem hoo Gaya hay sir Nawaz mughal sahib change alert main 134939 rupees hay sir pension slip par 130000 rupees hay sir
Sir meray grandfather key pension restore hoo Gaye hay sir Nawaz mughal sahib 1-10-2024 koo sir 50000 thousands ka fayda hova sir total pension hay sir restore pension sir Nawaz mughal sahib 130000 thousands sir
Sir Nawaz mughal sahib meray grandfather key 72 years age main restore pension hovi sir Nawaz mughal sahib
آگر کوئی آدمی کمیوٹ نہیں کرتا اور پوری تنخواہ لیتا ہے تو اس کے لیے کیا ہے شکریہ جناب آپ خالد جمیل
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ بھائی نواز صاحب میری تاریخ پیدائش 18-10-1955اور تاریخ بھرتی 18-10-1973ہے میری آرمی سے ریٹائرمنٹ 17-10-1993کو ہوئی میری پنشن کب ریسٹور ہو گی
I'm retired as on 15.12.2018. Shall my pension be restored in the year 2030 ???
Sir mere father ke death 2018 mein hue thi, prime minister package mein humein plot k paisay sanctioned hue hai, sir kindly btadein ab paisay mill jaenge department nay sanctioned bhi krdiye.
Sanction kr dia he to mil jai ga. Mazeed apna office se pata kre k mila ga ya nahi
Merey husband ki DOB 12.8.48 DOA30.07.1970 DOD 4.06.2008 Dorest 05.06.2020 bani meney jub aplication di to woh log kehtey hein k apki pension automatically bahal hogaee 2019 mein ap guid kijeye
مغل صاحب میں 30 جون 2015 کو 60 سال کی عمر میں ریٹائرڈ ہوا تھا۔ میری کمیوٹ شدہ پنشن کب بحال ہو گی۔
Assalam-o-Alakum Bhai
Soon after retirement pension not granted?
LPR کیا سروس میں شمار ہوتی ھے؟
Sindh key employee key sir
35 سال میں ریٹائر ھوا تھا تو جناب میری پینشن ریسٹور کب ھو گی۔۔
جواب ضرور دیجئے گا۔۔۔مہربانی ہوگی
Pension ya salary aa gai ? Any information
If a pensioner apt full pension at the age of 60 and he did not commute 35 percent of pension . He will get double pension at the age of 72. Please clear this confusen. Thanks
No. The pension will not be restored in this case because he has not opted for commutation of pension at the time of retirement. The pension is restored in those case where pension is commuted. Its very simple.
Dear sir Assalamoalaicom, me state bank se 2007 me golden shakehand se retired hoa tha ,me 2001 ke table ke motabik 2070 me honi chae thi,lakin State bank kehta hae ap ki commuted pension 2072 me ho gi.,meri date of birth 1, 6 ,1954 hae.pls help me out.
AOA sir jee date of birth hy 10.06.1958. appointment date 27.07.1978. retired on 09.06.2018. kindly advice when pention be restored.
Will restore in 2030
اگر کوئی بندہ فوت ہو جائے اور اسکو زندگی میں پتہ ہی نہ ہو کہ پنشن بحالی ہوتی ہے اور اب بیوہ لے رہی ہو تو کیا وہ اپلای کر سکتی ہے
جی بالکل فیملی پنشن بھی بحال ہوتی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب میں برت ہوا تو اس وقت میرے عمر 17 18 سال سروس کیا یعنی کل عمر میری 35 سال جب ریٹائر ہوا تھا اب میری پینشن کب ڈبل ہوگی کون سی عمر میں ہوگی ہوگی پاکستان ارمی سے ریٹائر ہوا پلیز اس کے بارے میں ذرا مجھے رہنمائی فرمای
AOA sir main 1990 main board penshion aaýa tha 10 sal 4 mah service the aur age 29 sal the meri pension kab pori ho gi
Family pension kaise maloom ki jati hae aur kon kon sit aid miti hae
Aslam u elukm Sir
benevolent fund kab milta sakta hai iska kia tarike kar hai
12 walon k barey m tw ap ny bataya hi nahi
benevolent fund kab milta
sakta hai
I tetiref in june 24 from at 60 years mt res will be after 72
Pension will be restored in 2036
Kisi ki pension credit hui hai .after iban update
SIR ME 2/1/2026Men ritired huwa hom batao meri pension kb restore hogi please restoration ki fix date batao
و علیکم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائی آپ نے فرمایا تھا کہ IBAN اپڈیٹ کروانے کے بعد پنشن جلد آیا کرے گی مگر ابھی بھی لیٹ 2 یا 3 تاریخ کو آتی ہے
ابھی تو آج 30 اکتوبر ہے
Mere abu ki pension may 2024 k bad nhi ai.saray documents bank Iban sb check kia kahyn msla nhi hai army se retired hain 2001 se
Dear
I retired after 60 year on 22/2/2018 when I be able for restoration
2030
And if my pension is 200000-(30000Medical)=
170000...then how much will be added ?
If I am 72 yrs old on 1 Nov...
I was retired 12 years back at age of 60 yrs
@@QwerQazzz جب پنشن بحالی کا وقت آئے گا تو اس وقت معلوم ہوگا۔ ابھی بہت قبل از وقت ہے
Sir bahteern ye sheet whatsap pe bhejeen to ap kibahut maherbani
پیشن بحالی کی وڈیو دیکھی بہت معلوماتی ہے پوچھنا یہ ہے کہ اگر کوئ ملازم پینشن بحالی کی تاریخ سے کچھ عرصہ قبل وفات پا جاتا ہے تو اس کیلیۓ قانون کیا کہتا ہے کیا اس کا فائدہ لواحقین کو ملے گا
جی بالکل۔ پنشن بحالی سے پہلے اگر پنشنر فوت ہو جائے تو پھر پنشن بحالی کا فائدہ فیملی پنشنر کو ملے گا
Sir main aap say milna chats hon khaan milon aap ka address pl
AOA Sir.apna no send kren paleez rabta KRNA he
سر میں واپڈا سے 50 سال کی عمر میں ریٹائر ھوا تھا اب میری عمر 69ہو گئی ہے لیکن کوئی بھی نھیں میں نے کی مرثبہ آپ کو کقمنٹ مین لکہا آپ کی طرف سے رپلائی نہیں ہوا کیا مین کورٹ میں جاؤں کیا کرون یو ٹیوب ان وڈیو سے بہری پڑی ہیں
Reply plz
برادرم نواز صاحب السلام علیکم
بھائ جان میں نے 18ماچ 1981 کو ڈیوٹی جائن کی اور 3جنوری۔2017 کو 60سال عمر ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوا ہوں۔ میری تاریخ پیدائش 4جنوری 1957 ہے۔ آپ سے گزارش ہے فارمولے کے حساب سی میری ڈبل پینشن کب بحال ہوگی۔ بہت شکریہ
2029 میں آپ کی پنشن بحال ہوگی
@@employeescornerpk بہت شکریہ بھائ جان سلامت رہیں۔
میرے والد سندھ گورنمنٹ پریس میں 1985 میں ریٹائرڈ ہوئے 1988 میں ان کا انتقال ہوا جب سے میری والدہ ٹینشن لے رہی تھی انہوں نے یہ ٹینشن 2022 ستمبر تک والدہ کا انتقال 12 اکتوبر 2022 کو ہوا۔اب 2023 سے فیملی پینشن میں یعنی ان کی بیوہ بیٹی لے رہی ہوں امی 22 ہزار لے رہی تھی۔میری 19 سے شروع ہوئی اور اج کے دن ٹک 25,000 انتقال کے وقت میری والدہ کی عمر 72 سانتی والد کے بعد انہوں نے 40 سال ٹینشن لی والد نے دو تین سال لی تھی مجھے لیتے ہوئے پینشن دوسرا سال ہے میرے والد ادارے میں ہیڈ ریڈر تھے شاید گریٹ سیون تھے 45 سال میں ٹینشن 25,000 رول ہے کیا میری پینشن بحال ہو سکتی ہے اس وقت میری ایج 55 ہے
اپنے متعلقہ دفتر سے رجوع کریں جہاں سے پنشن جاری ہوتی ہے۔ ایج ریٹ ٹیبل یکم جولائی 1986 سے لاگو ہوا تھا۔ اب معلوم نہیں کہ آپ کے والد کی پنشن کمیوٹ ہوئی تھی اگر ہوئی تھی تو کتنے فیصد ہوئی تھی۔ دوسرے نمبر پر 1994 میں فیملیز کو پنشن بحالی کی سہولت دی گئی تھی۔ تو آپ کو صحیح معلومات آپ کا دفتر فراہم کرسکتا ہے جہاں سے آپ کی پنشن جاری ہوتی ہے
یعنی سنگھ گورنمنٹ پریس ابو کے افس سے
@@uzmasiddqiuibnul7100 نہیں ۔ جہاں سے پنشن جاری ہوتی ہے اے جی آفس یا جو بھی متعلقہ دفتر ہو
AOA
dear Mughal sb
shafqat farmain..
PAF service 18 years
DOB. 7.3.57
date of join 22.12.77
date of retir 22.12.95
Sir please restoration kis sall main ho ghe.
Thanx
Mere date of retirement 1/8/1994 hai aurbearly retirement howe thy compulsory with full benefit date of birth 1/4/1958 hai mere 0ension kab bahaal hon gey?
Sir kindly apna WhatsApp number share kejae ga...