سلام خاک نشیینوں پہ سوگواروں کا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 вер 2024
  • سلام آخر غالبا 1926ء میں لکھا گیا تھا، 1952 میں ریڈیو پاکستان میں عاشور کی رات "شام غریباں” میں جناب ناصر جہاں کو کلام پڑھنے کے لیے تقریبا پانچ منٹ دستیاب تھے جس کے بعد باقاعدہ مجلس شام غریباں ریڈیو پاکستان سے نشر کی جاتی تھی، لیکن اس روز کسی وجوہ کی بنا پر ناصر جہاں کو اضافی پندرہ منٹ دیئے گئے، ناصر جہاں صاحب کے پاس یہ کلام "سلام آخر” تحریری طور پر موجود تھا لہذا انہوں نے یہ سلام پیش کیا۔ یہ پرسوز کلام پاکستان ٹیلی وژن پر "مجلس شام غریباں” کے بعد ابھی بھی نشر کیا جاتا ہے۔
    SUBSCRIBE to my channel Ishq e Muhammad wa Aal e Muhammad asw
    🌟 @IshqeMuhammadwaAaleMuhammadasw 🌟
    🔔 Stay updated!
    #abbasas #ahlulbayt #ahlulbayt_says #hazrataliquotes #ahlulbait #hussain #imamali #imamalias #imamhussain #fatima

КОМЕНТАРІ •